اللّٰہ سبحان و تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر سروں پر قائم رکھے آمین ثمہ آمین کیونکہ ہم کورس کی کتابوں کے بعد تعلیمی سلسلہ منقطع ہو جا نے والوں کا بہت بڑا سرمایہ ہیں اور جہاں بہت علم و آلے آپ کی مجلس میں بیٹھتے ہیں وہیں ہم بھی بہت شوق سے بیٹھتے ہیں علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں جو آسان تو نہیں لیکن اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے احسان ہے کہ اس طرح شامل ہو جاتے ہیں اس امید کے ساتھ آپ کے ارشاد کیے ہوئے جملے کے مطابق کے امید تو کی جا سکتی ہے کہ غور کرنے پر باتیں کھلیں گی لیکن ہر لیکچر سن کر دل دعائیں دیتا ہے اگر سمجھ نہ بھی پائیں جزاک اللہ خیراً کثیرا
@sabarafi87062 жыл бұрын
سبحان اللّٰہ جزاک اللہ خیراً کثیرا
@mohammedsawood58132 жыл бұрын
جی چاہتا ہے کہ آپ بولتے جائیں اور ہم سنتے ہی رہیں ۔
@koolcool1652 жыл бұрын
MA thanks for uploading this lecture
@nomankhan13612 жыл бұрын
بہت عمدہ لیکچر جزاک اللہ
@zaheenahmed1122 жыл бұрын
great
@muhammadArshad-tt5tu2 жыл бұрын
Well speech
@syedahmadjafari39612 жыл бұрын
I have not seen a more learned man in Urdu, Persian and English literature and philosophy with such a keen analytical mind. I know Urdu but don't know how to type in Urdu in comments. Can someone help please?
@scatteredpearls4483 Жыл бұрын
Study the spiritual teachers of Hassan Askari who are Maulana Ashraf Ali thanvi and Mufti shafi Usmani. His book “Answer to Modernism” is actuallly the translation of Thanvis book الانتباہات المفیدہ
@scatteredpearls4483 Жыл бұрын
I have studied his Translation "Answer to Modernism" which is originally the book of Maulana Ashraf Ali Thanvi. The real name of book is الانتباہ المفیدہ
@ajazahmad92052 жыл бұрын
میرا نام اعجاز احمد ڈار ہے۔میں مرکزی جامعہ کشمیر میں محمد حسن عسکری پر پی ایچ ڈی کررہا ہوں۔۔۔مجھے اس کتاب کی اشد ضرورت ہے۔۔۔۔برائے مہربانی بتائیے کہ اس کتاب کی تحصیل کیسے کی جاسکے۔۔۔جواب کا منتظر ہوں۔۔۔
@AhmadJavaid2 жыл бұрын
اس کتاب کے حصول کے لیے اس ادارے سے رابطہ کریں۔ Iqbal Intl Institute for Research and Dialogue - IIUI - Islamabad Admin