میرے خیال میں آپ بحریہ ٹاؤن کے بارے میں بتانے والے وہ واحد بندہ ہیں جو بالکل صحیح تجزیہ کرتے ہیں اور بحریہ ٹاؤن سے زیادہ Buyers کا خیال کرکے اچھا مشورہ دیتے ہیں۔
@ahsanimammarketingАй бұрын
@@syedsohailhahsmi7999 “جزاک اللہ خیر! آپ کی رائے کی قدر کرتا ہوں۔ اصل میں رزق دینے والا اللہ ہے، اور انسان کو ہمیشہ سچ بولنا چاہیے۔ اگر ہم دوسروں کے لیے اچھا سوچیں گے اور اچھا کریں گے تو اللہ ہمارے لیے بھی اچھا کرے گا۔ بات بس اتنی سی ہے 🙂”
@zblog3731Ай бұрын
Rafi stadium ki koi update Kam shrow Hoga ya NHi Hoga to kb Hoga
@mirzajutt176Ай бұрын
Good
@ahsanimammarketingАй бұрын
Thanks
@tahaali3603Ай бұрын
Precinct 6 ka batain
@MSHAHIRGAMINGАй бұрын
Ali Block is best ❤
@shukrirehman2978Ай бұрын
Pr. 9 or Pr. 17 ke market bataein.. Plots ghalibun 15 to 20% barh gaey thay aik maheenay kay andar..
@Hassangaming8071Ай бұрын
Eahsan bhi p38 ki bi koi update dy plz.
@ahsanimammarketingАй бұрын
In sha Allah soon
@Rashidali-bv4wyАй бұрын
مارکیٹ میں آنے والے دنوں میں بلکل تیزی اے گی وجہ یہ کہ لوگ بنک میں رکھا پیسا نکالیں گے اور شرح سود میں بھی کمی ھو گی یہ وقت انوسیٹ کا ھے آپ یاد رکھییا گا باقی سب کی اپنی سوچ ھے شکریہ جزاک اللہ خیرا
@ImtiazAhmed-rs8ysАй бұрын
Pr. 63 kab on ground ho ga.
@muhammadfaridi9561Ай бұрын
I wanted to know about 3 bedrooms apartments price minimum low & high
@ahsanimammarketingАй бұрын
@@muhammadfaridi9561 bahria apartment or private ? Also please contact 0323 2244 633
@propertyinformation2443Ай бұрын
Pr 15B ki update plz From Muhammad kashif khan Property information Al bari enterprises Gulshan e Maymar
@MariaFatima-gy5pqАй бұрын
Only estate agents are trading.
@faisalameer73Ай бұрын
maybe not bubble this society was in depression this market deserve😊
@Malil3-o9jАй бұрын
پریسنٹ 61,62&63 والوں کا گناہ کیا ہے ؟؟ ان لوگوں کی فریاد ابھی تک کیوں نہیں سنی گئی ؟؟ Malik Riaz ya Ali Riaz Malik ko Allah pak hidayat de, 10 salon se precinct 61 62 and 63 and out of boundary files wale pichly 10 years se wait kar rahe hen, but ye new deal pe new deal de rahe hen but effectives ko adjest bhi nahe kar rahe hen...Baki bari bari masjid banae se jannat nahe milegi jab tak haqooq UL Ibad ka khayal nahe rakha jaega
@khaledzareefa9293Ай бұрын
اللّٰہ کرے بحریہ ٹاؤن تباہ ھو جائے اور یہاں ملک ریاض اور ڈیلروں کا قبرستان بن جائے
@humayunconstructions9534Ай бұрын
You have no understanding. Basically a negative thinker, property prices in wlole pakistan is increasind, Is that a bubble,
@binyousuf703Ай бұрын
Fraudulent Project Bahria town.
@binyousuf703Ай бұрын
بھیڑیا ٹاون سے دور رہیں۔۔ اس پروجیکٹ میں 1 لاکھ سے ذائد متاثرین ہیں۔ ان کے پاس نہ ذمین ہے۔نہ بجلی نہ گیس نہ سیکورٹی۔
@ahsanimammarketingАй бұрын
الحمدللہ، بہریہ ٹاؤن کراچی اپنی مثال آپ ہے۔ یہاں کا طرزِ زندگی بہترینمعیار کی علامت ہے۔ بجلی، گیس، پانی اور اعلیٰ درجے کی سیکیورٹی کے ساتھ یہاں کا انفراسٹرکچر مثالی ہے۔ یہاں کے منصوبے ایک جدید اور پُرامن رہائش فراہم کرتے ہیں۔ وہ لوگ جو معیار اور سکون کی تلاش میں ہیں، بہریہ ٹاؤن کراچی اُن کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔ ایک لاکھ لوگ جن منصوبوں سے متاثر ہیں، اُنہیں چاہیے کہ وہ بہریہ ٹاؤن کی سہولتوں اور معیار کو قریب سے دیکھیں، تاکہ انہیں حقیقی فرق کا اندازہ ہو سکے۔
@binyousuf703Ай бұрын
@ahsanimammarketinghub بحریہ ٹاون میں 50 ہزار سے ذائد الاٹیز کے پلاٹس آوٹ آف باونڈری ہیں۔جن کا کوئ پرسان حال نہیں۔ پریسینکٹ 61تا63 25 ہزار الاٹیز بشمول اورسیز اور لوکل پاکستانی جن کو آج تک اس ذمین کے محک وقوع کا نہیں پتہ۔23Aولاز اور بشمار فلیٹس کے الاٹیز جن کو آج تک انکو پراپرٹی نہیں ملی۔ کراچی کے شہریوں کے بجلی،گیس،پانی بحریہ ٹاون چوری ،اور کرپشن کے زریعے اپنے ریذیڈنٹس کو مہنگے داموں فروخت کر رہا ھے۔ 460 ارب کا جرمانہ سپریم کورٹ کو واجب الادا ھے جوکہ بحریہ ٹاون دھوکہ دہی اور مفروری سے وقت گزار رہا ھے۔ جس کی وجہ سے بحریہ ٹاون ڈیفالٹ کرچکا۔۔ بحریہ ٹاون کے پرائیوٹ بلڈرز ،جنہوں نے 2018 میں سہانے خواب دکھا کر لوگوں سے پیسہ وصول کیا۔ 6 سال گزر چکے ایک بھی پروجیکٹ پایہ تکمیل کو نہ پہنچ سکا۔ جو چند لوگ وہاں آباد ہیں وہ ملک ریاض کے ذاتی ملازم ہیں جس کا کھائئے اس کا گائیے والی کہاوت مکمل ھو رہی ھے۔۔
@binyousuf703Ай бұрын
@ahsanimammarketinghub 1 لاکھ سے ذائد متاثرین ہیں۔۔مطلب ان سے رقم پوری وصول کر لی ۔بدلے میں پلاٹ ولاز،شاپ،نہیں ملے۔ پریسنکٹ 61تا 63 کو 6 سال گزر گے تاحال محل وقوع نمودار نہیں ھو سکا۔ پرائیوٹ بلڈرز نے جتنے بھی پروجیکٹ بنائے ایک بھی ڈلیور نہیں بلکہ کھدائ کے مرحلے میں بھی بیشتر نہیں پہنچے۔۔
@binyousuf703Ай бұрын
@ahsanimammarketinghub پریسنکٹ 61 تا 63 کہاں پر ھے۔۔
@binyousuf703Ай бұрын
@ahsanimammarketinghub آپ کی تمام باتوں کا جواب پریسنکٹ 61 تا 63 میں محفوظ ھے۔ 23A villas ke effectees ka kya qasoor hai jinhon ne 48 lac jama kar chuky 2018 mai.. Ajj villas khan hain. Bahria ki lights wide road Main gate kisi kam ka nhe masla investment ka hai jo secure nhe hai..
@hamza00051Ай бұрын
Malk Riaz atna pesa le kr Kia karega log bok se mr rahey he