تقلید ،اجتہاد ، جہاد ❤ اقبال محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی پیروی کے مطابق فرد کو اپنا محاسبہ کر کے اپنی اس انفرادی سلطنت میں اجتہاد اور جہاد کر کے اپنا وہ کھویا ہوا خلافت کا بلند مقام دوبارہ حاصل کرنے کی بات کرتے ہیں کہ جہاں فرد اپنی ہی جس سلطنت میں خلافت کا بلند مقام کھو کر پستی میں زوال پذیری کی زندگی گزار رہا ہے ۔❤