یہ سیاست کی اصطلاح مغربی ھے اصل معاملات دنیا ھیں جسکے لیے قرآن رھنماٸ کرتا ھے اللہ کے نازل کردہ قرآن سے قانون بناٶ اور معاملات دنیا اس قانون کی رھنماٸ میں باھمی اتحاد مشورے سے حل کرو اسلامی انتظام میں اپنی مرضی یا اجتہاد تب ھی ممکن ھے جب وہ کسی نٸۓ حالات سے متاثر ھو تو وقت کے لحاظ سے قانون بناکر معاملات درست طریقے سے چلاٸیں شریعت کیا ھے معاملات میں پاکیزگی