امت مسلمہ میں پیدا کیے گئے گمراہ عقائد و اختلاف سے کیسے چھٹکارہ پایا جا ئے؟

  Рет қаралды 5,062

Tanzeem-e-Islami

Tanzeem-e-Islami

Күн бұрын

Пікірлер: 37
@mdshabbir3618
@mdshabbir3618 10 күн бұрын
Jazakallah khair
@MonisFatima
@MonisFatima 17 күн бұрын
Allahuakbar Subhanallah Mashaallah Jazakallah khair.
@shahbazzsharif4354
@shahbazzsharif4354 15 күн бұрын
MashaAllah Alhumdulillha SubhanAllah jazak Allah
@MuhammadHamzaTalib.1
@MuhammadHamzaTalib.1 18 күн бұрын
قرآن اور حدیث ❤
@MrSalahshamsi
@MrSalahshamsi 15 күн бұрын
بہت اعلیٰ جزاک الؔلہ کیا خوب زاویہ فکر ہے-یہی سچ ہے
@SKhan-ym8ym
@SKhan-ym8ym 17 күн бұрын
جزاک اللہ شیخ صاحب
@muhammadahsaan9722
@muhammadahsaan9722 17 күн бұрын
JazakAllah Khair Ustad E Mohtaram.
@SarwarCheema-ro5rb
@SarwarCheema-ro5rb 18 күн бұрын
Jazakallah zamana gawah hai
@Deen-e-islam-j4w
@Deen-e-islam-j4w 18 күн бұрын
These are the heroes of islam may Allah Almighty pece be upon all of us❤
@wahidakhan2651
@wahidakhan2651 18 күн бұрын
Mashallah Allah Tala tarkki De
@AbidMehmood-e4j
@AbidMehmood-e4j 18 күн бұрын
Ma sha Allah
@electroinvention1105
@electroinvention1105 18 күн бұрын
Jazak Allah khair
@MianTariq-jt9yg
@MianTariq-jt9yg 16 күн бұрын
Allah aur Rasool s a w ka deen shor kar bakhari taremzi fazayele amal doctor sb ke tafseer aur dosre ketaby batatayo gey tu esay he log gumrah hotey rehy gey nabi s a w ne kaha mere qoum ne Quran shor rakha tha
@seeedkhan1
@seeedkhan1 18 күн бұрын
Mashallah ❤
@ShaikhNaeem-wj9hp
@ShaikhNaeem-wj9hp 18 күн бұрын
بےشک
@shabanayasmeen8036
@shabanayasmeen8036 15 күн бұрын
Assalamualaikum wrwb JazakAllah
@lubnasharif4594
@lubnasharif4594 18 күн бұрын
JazakAllah
@unkown5806
@unkown5806 18 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا
@muhammadasghar7058
@muhammadasghar7058 16 күн бұрын
Jab hum Quran aur Hdees ko he serf apna makhiz banin gain to ye iktalafat khatam ho jain ge.
@heartbreakingkidd
@heartbreakingkidd 17 күн бұрын
اختلافات ہمیشہ سے اسلامی تاریخ کا حصہ رہے ہیں۔ مثال کے طور پر، ابن تیمیہ کو ابن عربی کے ساتھ شدید اختلافات تھے، جبکہ غزالی اور ابن رشد کے درمیان بھی اہم نظریاتی اختلافات موجود تھے۔ حالانکہ تمام علماء قرآن اور حدیث کا مطالعہ کرتے تھے، لیکن ان کی تشریحات اور فہم مختلف تھے۔ یہ غیر حقیقی ہے کہ ہر کسی سے ایک ہی طریقے سے سوچنے کی توقع کی جائے۔ مزید یہ کہ لوگ صرف اس وجہ سے گمراہ نہیں ہو جاتے کہ وہ قرآن اور حدیث کو آپ کی طرح نہیں سمجھتے۔ اس امت کو اصل میں ضرورت ہے کہ وہ مختلف نظریات کا احترام کرے اور کسی ایک جماعت یا فرقے کی اندھی تقلید سے اجتناب کرے۔
@MrSalahshamsi
@MrSalahshamsi 15 күн бұрын
بہت درست! فکرِ ہر کس بقدر ہمت اوست اصحابِ علم پر بھی لازم ہے کہ فکری اختلاف اور دین کی اپنے نکتہ نظر سے آگہی کو مثبت انداز میں اور اپنی رائے کہہ کر اپنے زیرِ اثر افراد کو پیش کیا کریں-تاکہ اختلافات کم علموں میں یہ تاثر نہ چھوڑے کہ کوئی ایک دوسرے کے خلاف ہے یا ایک فکری نظریہ غلط اور دوسرا صحیح ہے-یا دینِ اسلام سے متصادم ہے- بطبعِ بشری نفس و انا ہمارے جسم میں خون کی طرح دوڑتی ہے-اور کوئی بھی اِس کے شر سے محفوظ نہیں- اپنی ذات کی نفی-ایک ناممکن فعل ہے- سو پڑھیئے سب کو-لیکن قرآن اور مرسلِ قرآن کی طرف اسطرح رجوع کیجئے جیسا کہ اُس کا حق ہے-
@heartbreakingkidd
@heartbreakingkidd 15 күн бұрын
@@MrSalahshamsi شکریہ۔ مقرر کہہ رہے ہیں: "اپنے آپ کو قرآن سے جوڑ لو۔" لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے: "کیا جاوید غامدی صاحب کو قرآن پڑھنا نہیں آتا؟" ہمیں ایک دوسرے کا احترام کرنا سیکھنا ہوگا اور تمام اہلِ علم کی قدر کرنی ہوگی۔ ڈاکٹر اسرار بلاشبہ ایک عظیم عالم ہیں، لیکن وہ واحد نہیں ہیں۔ مزید یہ کہ یہ عمومی بیانات دینے سے کیا حاصل ہوتا ہے کہ پوری امت، سوائے تنظیمِ اسلامی کے، دجال کے زیرِ اثر ہے؟ مقرر کو یہ فیصلہ دینے کا اختیار کس نے دیا؟
@MrSalahshamsi
@MrSalahshamsi 15 күн бұрын
⁠@@heartbreakingkidd میرے خیال سے اِس گفتگو میں روئے سخن کسی خاص فرد کی طرف نہیں-چہ جائیکہ جاوید غامدی صاحب- جاوید غامدی صاحب ایک زیرک دین کا علم رکھنے والے آدمی ہیں-اُن کی بہت سی باتوں سے جہاں اختلاف کیا جاسکتا ہے وہاں اتفاق بھی- یہاں کسی کو کوئی حق مل جانے یا حق حاصل ہونے کی بات نہیں-بلکہ اصلاحِ احوال کی ہے- ایک اچھی گفتگو کی قدر کی جانی چاہیئے- مومن کا مرکزِ عقیدت کوئی عالم-مبلغ یا داعی نہیں بلکہ قرآن اور الؔلہ کے رسول صلی الؔلہُ علیہ وسلم کی حیاتٍ طیبہ ہے -باقی سب بشری خوبیوں اور کوتاہیوں کے حامل صاحبِ علم لوگ ہیں-خواہ ڈاکٹر اسرار مرحوم ہوں مولانا مودودی یا جاوید ہاشمی صاحب یا کوئی اور- اِن حضرات کی دین کیلئے کی گئی خدمات پر الؔلہ سے اُن کے حسنات کی قبولیت اور لغزشوں پر درگزر کی دعا کی جائے-اِن کیلئے ہمیں آپس میں ایک دوسرے کی دل آزاری قطعی مناسب نہیں- ہمیں اپنی اپنی قبر میں اپنے اپنے اعمال کے ساتھ جانا ہے اور اِن بزرگوں میں سے کوئی ہمارا شفیع نہیں ہوگا-
@shaheenking956
@shaheenking956 13 күн бұрын
آپ نے صرف اہل حق کے مابین اختلافات کا ذکر کیا۔۔۔ خوارج، نواصب، معتزلہ، جبریہ، قدریہ کا کیا کریں گے۔۔۔ وسعتِ قلبی اچھی چیز ہے لیکن اس کی بھی حدود ہیں۔
@shaheenking956
@shaheenking956 13 күн бұрын
​@@heartbreakingkidd ان کے الفاظ تھے ”دجالی تہذیب کا اثر ہم پر ہے“ آپ نے اسے کیا سے کیا بنا دیا۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں علمی خیانت سے محفوظ فرمائے۔
@heartbreakingkidd
@heartbreakingkidd 17 күн бұрын
"صرف ہم ہی درست ہیں" اور باقی تمام تفسیروں کو دجالی کہہ کر مسترد کرنا۔ اس قسم کا رویہ امت میں تفرقہ پیدا کرتا ہے اور شرم کی بات ہے
@shaheenking956
@shaheenking956 13 күн бұрын
بالکل شرم کی بات ہے اور یہ بات آپ کر رہے ہیں ایسے لوگ ہی مودودی صاحب پر بھی دعویٰ نبوت کا الزام لگاتے تھے۔۔۔ اللّٰہ حفاظت فرمائے
@heartbreakingkidd
@heartbreakingkidd 12 күн бұрын
@@shaheenking956 جزاک الؔلہ
@saadbinshams6906
@saadbinshams6906 17 күн бұрын
السلام علیکم اللہ تعالی نے انسان کو سمجھنے والا بنایا اس کوانکھ کان اور دل دیا سمجھنے کے لیے مگر ساتھ میں یہ فرمایا یہ گونگے ہیں اندھے ہیں بہرے ہیں سمجھتے ہی نہیں اب کرتے ہیں سمجھنے کی بات نمبر ایک لوگوں کو الجھایا گیا ہے نمبر دو انسان کو جانور بنانے کی کوشش کی گئی ہے نمبر تین ہماری ذہن سازی کی گئی ہے جس میں دجال جیسی بات ہے مسلمانوں کے لیے اور کہیں باتوں سے تنگ نظر بنانے کے لیے کہ ان کا کبھی حق کی طرف متوجہ نہ ہو یہ ایک پروکسی ہے شیطان نے اللہ تعالی سے کہا تھا میں ان میں گرو اپنی طرف کروں گا وہاں پر نظر ڈالو تب الجھن سے نکلو گے اب بھی کہتا ہوں دجال دجال چھوڑ دو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دجال کا نہیں 30 دجالوں کا کہا تھا میں اس بڑے دھوکے کی بات نہیں کرتا میں جانتا ہوں وہ دھوکے باز ائے گا مجھے اس کا بیان ہے جو اب ہم لگ کے کر رہے ہیں یہ خود ایک دھوکہ ہے اس سے نکلنے کے لیے سب سے پہلے ہمیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اللہ کے کلام سے رہنمائی لینی ہوگی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دین یعنی نظریہ ۔اس نظریے سے لوگ ایسے اجنبی ہوں گے جیسےپہلے اجنبی تہے ہمیں سب سے پہلے حد تک پہنچنا ہوگا کیونکہ جس اینگل سے اپ جس یا نظریے کو دیکھو گے اپ کو وہ اس اینگل کے حساب سے دکھے گی ہمیں اب دنیا میں حقیقی منزل تلاش کر رہے ہیں کہ وہاں سے اپ یہ سب دیکھیں کہ ہم دھوکے میں نہ پڑے الجھن ختم تو سب بیماریاں ختم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا احسان کیا ہے کہ تم اللہ کی ایسی عبادت کرو تم اللہ کو دیکھ رہے ہو نہ کہ ایسی کہ اللہ تمہیں دیکھ رہا ہے اس ایک انکھ والی بات کو ختم کرنے کے لیے اپ کو صرف قران سہارا دے سکتی ہے اپ لوگوں کے پاس 8 ہزار بیت شدہ لوگ میرے پاس 600 بھی ہوتے تو انشاءاللہ میں اس کا اغاز کر دیتا بڑے حکمت سے سیدھے راستے پہ ہی ہوتا
Sigma Kid Mistake #funny #sigma
00:17
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 30 МЛН
So Cute 🥰 who is better?
00:15
dednahype
Рет қаралды 19 МЛН
It works #beatbox #tiktok
00:34
BeatboxJCOP
Рет қаралды 41 МЛН
Dr Kanwal Podcast
54:16
Dr. Farhat Hashmi Official
Рет қаралды 36 М.
[Strange] Story of Mohammad Yusuf & His Wife by Saeed Anwar 2017
13:13
AJ Official
Рет қаралды 1,8 МЛН
Sigma Kid Mistake #funny #sigma
00:17
CRAZY GREAPA
Рет қаралды 30 МЛН