Islamia College University I Peshawar I A Key Player in Mission Pakistan I Donation-Based Institute

  Рет қаралды 4,834

Gilani Logs

Gilani Logs

Күн бұрын

Пікірлер: 76
@ASIFvlogs1k
@ASIFvlogs1k 11 ай бұрын
❤❤very nice
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Many many thanks
@mohammadriaz8156
@mohammadriaz8156 Жыл бұрын
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب جیلانی صاحب بہت خوبصورت شاندار ویلاگ ۔ اللہ آپکو جزا خیر عطا فرمائے آمین ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@AnsarAhmad-ig3yd
@AnsarAhmad-ig3yd Жыл бұрын
گیلانی صاحب بہت عمدہ جانکاری کے ساتھ ساتھ سب سے خوشی کی بات ہے کہ کالج کم یونیورسٹی کا اثاثہ اور ورثہ بر قرار رکھنے والوں کو شاباشی ملنی چاہیئے کہ اب تک سمبھال کر رکھے ہیں واقعی قابل تعریف ہے پہلے میں سمجھتا تھا کہ شاید لاہور یونیورسٹی ہی سب سے پرانی اور بڑی ہے مگر آج آپ کے زریعے معلوم ہؤا یہ بھی اپنی جگہ اپنا مقام رکھتی ہے میں ایک بات پر غور کرتا ہوں کہ آپ جس طریقہ سے بیان کرتے ہیں یہ انداز اور کہیں نظر نہیں آتا یہ بلکل حقیقت ہے جو بھی ولاگ آپ بناتے ہیں اسکی پوری معلومات فراہم کرتے ہیں بہرحال اپنی صحت کا خیال رکھیں اللہ آپکو صحت تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ آپ کا بھرپور تبصرہ ہمیشہ میرے لیے حوصلہ افزائی کا باعث بنتا ہے۔ آپ نے درست کہا کہ تھوڑی بہت تیاری ضرور ہوتی ہے لیکن اللہ کا خاص کرم یہ ہے کہ وہ میرے لیے بہت سی آسانیاں پیدا کر دیتا ہے جس کے نتیجے میں ایک معقول وی لاگ آپ تک پہنچ جاتا ہے۔ آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے، میرے بھائی۔
@afkar7517
@afkar7517 Жыл бұрын
Tremendous effort this person is making.... free of cost with alot of historical records.... hails
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much. Your comment is an encouragement for me. Stay blessed..
@Muhammad-cl2rw
@Muhammad-cl2rw Жыл бұрын
Excellent work Shah sb.. Stay Blessed ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot. May Allah bless you too.
@HasnainAli-h8f
@HasnainAli-h8f Жыл бұрын
Mashallah good work Allah apko sahat wale zindghi da aur ap apna kam jarey rakha
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Jazak Allah. Duaon ka bohat shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@ranimani133
@ranimani133 Жыл бұрын
Wow sir that was a great vlog. I liked it very much. May Allah bless you
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you. Stay blessed.
@RahatKazmi-tg1qd
@RahatKazmi-tg1qd Жыл бұрын
ایک افسانوی vlog۔ کیونکہ جس طرح سر محمد علی شاہ صاحب نے تاریخ کو سنبھال کر رکھ ھے بہت اچھا لگا۔ میرے خیال میں وہ واحد پاکستانی شخصیت ہیں یا استاد ہیں کہ جنھوں نے اپنے ادارے کی تاریخ کو سنبھال کر رکھا ھویا ھے اور یہ خوشی فخر ان کے چہرے پر نظر آتی ھے۔ ان کی دوسری بات سچ ھے کہ آج کہ طالب علم کے دل میں استاتذہ کی عزت نہیں رہی وجہ کہ شاید ھمارے سکول میں تعلیم تو ھے مگر تربیت نہیں رہی ھمارے دور میں دونو پہلوؤں پر سکول میں توجہ دی جاتی تھی۔ غلطی کہاں ھوئی اور کیسے ھوئی اس پر الگ بحث ھے۔ مگر اچھا لگا اپنی شاندار تاریخ کو جان کر۔ اور فراز کی شاعری نے چار چاند لگا دیے۔ اس نے ٹھیک کہا کہ ہاتھ ملنے والا دوست نہیں ھوتا مگر کبھی کبھی وہی تعلق درد بن جاتا ھے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ۔ سچ کہا آپ نے کہ سو سال پرانی چیزوں کو بہترین حالت میں دیکھ کر مجھے بھی یونہی محسوس ہوا کہ کوئی افسانہ پڑھ رہا ہوں یا خواب دیکھ رہا ہوں۔ اسلامیہ کالج نے واقعی اپنی تاریخ کو بہت سنبھال کر رکھا ہوا ہے کیونکہ وہ ایک ادارہ ہے۔ غلطی کہاں اور کس سے ہوئی، بات اس پر بھی ہوئی تھی لیکن وی لاگ کی طوالت کے باعث اسے شامل نہیں کیا جا سکا۔ فراز کی شاعری میں حقیقتیں چھپی ہوئی ہیں کیونکہ وہ عوام کا نبض شناس شاعر ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@khanschehryarbaloch
@khanschehryarbaloch 11 ай бұрын
very informative vodeo, best thing is i have crossed this UNI.many times, never knew its picture is on a 1000 Rs. note
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Glad you liked it. Stay blessed.
@Ghulam_Abbass
@Ghulam_Abbass Жыл бұрын
Very informative VLOG.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Glad you liked it
@tmk5
@tmk5 Жыл бұрын
پچاس برس پہلےکبھی میں اس گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلا کرتا ہے۔ اس کی گھاس پر بیٹھ کر اردو اور انگریزی کی کلاسز بھی پڑھیں۔ انتہائی دلکش عمارت ہے بہت ہی پر سکون۔ اس کی شان اسکی خوبصورت مسجد ہے ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
واہ، مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کی یادیں تازہ کا ذریعہ بنا۔ عمارت اس کی اب بھی پہلے جیسی ہی دلکش ہے۔ میری خواہش تھی کہ میں اس عمارت کو ایک سے دوسرے سرے تک اور نہایت تفصیل سے دیکھتا لیکن افسوس کہ وقت کی کمی آڑے آ گئی۔ بہر حال میں نے اس عالیشان درس گاہ کی تاریخ اور خدمات کے حوالے سے اپنا ایک چھوٹا سا حصہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ شکریہ کہ آپ نے اس پر اپنی رائے دی۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@AJ-Construction164
@AJ-Construction164 Жыл бұрын
Andaze bayan ne kayal kar diya gilani sahab hamko India se ham Pakistan ka maazi sun rahe hai aapki wajah se
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Meray liye khushi ki baat hai. You are most welcome. Khush rahen, salamat rahen.
@withalihoti6692
@withalihoti6692 Жыл бұрын
سر پہلی دفعہ اسلامیہ کالج پشاور پر کسی نے معلوماتی اور مستند وی لاگ بنایا ھے ۔۔علی ھوتی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
سر بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@arifamin2209
@arifamin2209 2 ай бұрын
I’m from Peshawar now I’m n uk I graduated from ıslamış college Peshawar in 1998
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
Thanks and welcome my dear
@arifamin2209
@arifamin2209 2 ай бұрын
It was established in 1913 and its monthly fees was only 30 rupees At that time I still remember my old memories very historical college but unfortunately it has now been converted to university
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
I am glad that I have rekindled your old memories. I would not say it is unfortunate that it became a university because it is a quality educational institution and is doing very well. Please revise your opinion. Thanks for your kind comment. Stay blessed.
@nasirbasra
@nasirbasra Жыл бұрын
سر میں ہمیشہ ویڈیو دیکھ کے کمنٹ کرتا ھو ، لیکِن یہ اتفاق ھے کل ھی میں اس کالج کا ہی سوچ رہا تھا 😊
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
یہ تو ٹیلی پیتھی ہو گئی سرکار کہ آپ نے جو سوچا وہ مجھ تک پہنچ گیا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@nasirbasra
@nasirbasra Жыл бұрын
@@zulfiqargilani 🙏 سرکار آپ تو vlog کوئ مہینہ پہلے ہی بنا چکے ہونگے ، ہماری سوچ کا کیا ہے ،😄
@AlEx-qj3de
@AlEx-qj3de Жыл бұрын
The original building was housed opposite across the road Agriculture Deptt
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks for this information.
@SajidAlikpkmardan
@SajidAlikpkmardan Жыл бұрын
گیلانی صاحب کوشش کریں کہ جمرود کے قلعے کی اجازت حاصل کرکے ویڈیو بنائیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
میں گیا تھا جناب لیکن مجھے دروازے پر بنی چوکی میں بٹھایا گیا اور چائے پلا کر رخصت کر دیا گیا تھا۔ شاید کبھی اجازت مل ہی جائے۔
@mohammadaskari2750
@mohammadaskari2750 Жыл бұрын
❤❤🎉🎉🎉🎉
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@AliRaza-th3vi
@AliRaza-th3vi Жыл бұрын
Assalam u alekum gilani sahib kesy hen aap Peshawar ghooma ja raha he.. By the way ..very good information... Naila maqbool sultan Lahore raiwid road
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Wa Alekum us Salam Allah ka shukar hai, aap kesi hen? Jee, is baar Peshawar ki video hai. Thanks a lot for liking and commenting. Stay blessed.
@AliRaza-th3vi
@AliRaza-th3vi Жыл бұрын
@@zulfiqargilani Allah bless you sir
@abidraza3714
@abidraza3714 Жыл бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot sir
@nasirbasra
@nasirbasra Жыл бұрын
جناب جب بات علم اور بزرگان دین کی ہو تو تعلیمی اداروں مدارس کا بھی وزٹ بنتا ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بالکل جناب، یہی سوچ کر اسلامیہ کالج گیا تھا کہ یہ بھی تو ہماری تاریخ کا اہم ترین حصہ ہے۔
@AlEx-qj3de
@AlEx-qj3de Жыл бұрын
The factual history is recorded in The Prisoner of Zenda - ZAIDA village Swabi Distt, green eyes, red hair head
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Okay
@shahnazanjum7446
@shahnazanjum7446 7 ай бұрын
Pl send movie of frontier college of peshawar
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Movie?
@khanjarral
@khanjarral Жыл бұрын
Sir. can you please visit saman burj wazirabad?
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Jee mujhay jana hai lekin kab yeh Allah janta hai.
@mehtababbasi6850
@mehtababbasi6850 Жыл бұрын
اپ سے وعدہ ہے کہ اپ کو جند کا پسا ہوا مکی کا اٹا ضرور بھیجوں گااپ نے ایبٹ اباد سدی سٹی بالاکوٹ اور اس کے بوگز کی بات کی تھی تو میں اسلام اباد سے تو زیادہ قریب ہوں لیکن ایبٹ اباد سٹی سے دور ہوں میں دامنہ کاو والی سائیڈ نوری اور امبریلہ بشار شہد اپ نے نام سنا ہو اس علاقے سے ہوں لہذا بعد شہر مجھے بہت دور پڑتا ہےاور انشاء اللہ زندگی رہی تو اپ سے نومبر میں ملاقات بھی کروں گا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
جی، مجھے جانا ہے ان شا اللہ لیکن کچھ مصروفیات آڑے آ گئی ہیں۔ ممکن ہے کہ اکتوبر میں کسی وقت میرا چکر لگ جائے۔ آپ سے ملاقات کا انتظار رہے گا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@AlEx-qj3de
@AlEx-qj3de Жыл бұрын
Qadianis administer Kp always sahibzadas, pirzadas khanzadas, waded, Rahm Ammon, charsadda orang villages, Baghdad's Mar Dan all interrelated in Kashmir and punjab
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
I can't understand that what are you trying to say
@maliksadikhokher7998
@maliksadikhokher7998 Жыл бұрын
Great shah g
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya janab.
@hakimunnisa3846
@hakimunnisa3846 Жыл бұрын
Azeem virsa Peshawar & Pakistan ❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Beshak
@GillaniForumAJK
@GillaniForumAJK Жыл бұрын
bs Gillani sab Hazar ka not bht bari cheez hy
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Acha jee
@nasirbasra
@nasirbasra Жыл бұрын
واہ واہ گیلانی صاحب بات ھی ختم کردی ویڈیو کے آخر میں ،، "تاریخ بھی کھنڈر تعلیم بھی کھنڈر "۔ 😢
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
سرکار حقیقت تو یہی ہے۔ ممکن ہے کسی کو میری بات بری لگے لیکن کیا ہمارے دور کا معیار تعلیم اب ہے؟ اگر کسی کا بھی جواب نہ میں ہے تو میں نے کیا غلط کہا؟
@mehtababbasi6850
@mehtababbasi6850 Жыл бұрын
السلام علیکمسر جی میں اپ کو بھولا نہیں ہوں اپ نے مجھے واٹس ایپ نمبر دیا تھامجھے یاد ہے جس دن اپ نے واٹس ایپ نمبر مجھے دیا ہےاسی دن میری چھٹی ختم ہو گئی تھی اور میں اس ایبٹ اباد سے اسلام اباد ا گیا ہوںاس لیے میں پھر اپ سے واٹس ایپ پہ رابطہ نہیں کر سکا اور نہ میں مکی کا اٹا لا سکا کیونکہ اس دن شام ہو چکی تھی اور صبح مجھے جلدی انا تھااپ کا نمبر میرے پاس ہے اور میں اپ سے اس دن یہ رابطہ کروں گا جس دن میں گاؤں جاؤں گا اور مکی کا اٹا لاؤں گا اور تب اپ سے رابطہ کروں گالیکن اس کے بعد شاید ملاقات نہ ہو سکے تو اپ مجھے بتا دیں کہ اپ کون سے سٹی ہیں میں ہو سکا تو پارسل بجوا دوں گا
@darwaishonbike1231
@darwaishonbike1231 Жыл бұрын
ٹاپک جو بھی ہو بس سید صاحب کی آواز کا جادو چل جاتا ۔۔۔ایسے محسوس ہوتا بندہ اس دور میں پہنچ چکا ہے اور سب آپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے ۔۔۔۔باقی نوٹ کی بات تو اس پہ لکھے نمبر 500..1000..یا 5000 کا دیکھنا ہی کافی ہوجاتا دوسرا نوٹ پر توجہ کی جاتی تو قائد کی تصویر کو دیکھا جاتا کہ اصلی تو ہم نقلی کام استمعال کر سکتے ۔۔۔۔۔احمد فراز صاحب کے کلام کو زندگی بخشی اے سید جان جاناں ۔۔۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔ اس پر جتنا فخر بھی کروں کم ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
@mehtababbasi6850 بہت شکریہ سرکار۔ ویسے آپ نے کسی "پکے ہوئے سیاست دان" کی طرح بھرپور "وضاحتی بیان" جاری کیا ہے۔ اس کی ضرورت نہیں تھی بلکہ صرف آپ کا پیار بھرا لہجہ ہی کافی ہے۔ 😂 آپ کو مجھ سے ملنے بہت دور نہیں جانا پڑے گا۔ میں راولپنڈی میں رہتا ہوں اور میرا ایک دفتر زیرو پوائنٹ پر بھی ہے۔ ہفتے کے تین چار دن میں اسلام آباد میں بھی مل سکتا ہوں۔ آپ کی محبت کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
@mehtababbasi6850
@mehtababbasi6850 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani اکتوبر میں نا جب بھی اپاپنے سٹی سے اسلام اباد اور پھر اباد کی طرف انے لگے نا تو مجھے میں اپ سے رابطہ کر لوں گا اور اپ نے مجھے بتا دینا ہے پھر انشاءاللہ ملاقات بھی ہو جائے گی
@mehtababbasi6850
@mehtababbasi6850 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani hahaha
Хасанның өзі эфирге шықты! “Қылмыстық топқа қатысым жоқ” дейді. Талғарда не болды? Халық сене ме?
09:25
Демократиялы Қазақстан / Демократический Казахстан
Рет қаралды 351 М.
ROSÉ & Bruno Mars - APT. (Official Music Video)
02:54
ROSÉ
Рет қаралды 135 МЛН
🕊️Valera🕊️
00:34
DO$HIK
Рет қаралды 13 МЛН
Barila sharif district Gujrat Pakistan A 70 meter mazar of Hazrat qanbeet abn e Hazrat Aadam (AS)...
17:01
Chirage e Rah Official Mehmood Hussain
Рет қаралды 2,6 М.
Peshawar to Quetta by Road | Kabir Khan Afridi
10:52
Kabir Khan AFRIDI
Рет қаралды 58 М.
Хасанның өзі эфирге шықты! “Қылмыстық топқа қатысым жоқ” дейді. Талғарда не болды? Халық сене ме?
09:25
Демократиялы Қазақстан / Демократический Казахстан
Рет қаралды 351 М.