ماشاءاللہ تنظیم اسلامی پاکستان میں دین اسلام کے نفاذ کے لئے کوشاں ہے ۔ آئیں تنظیم اسلامی میں شامل ہو کر دنیا و آخرت کی بھلائی سمیٹیں۔
@asmahameed69073 ай бұрын
تنظیمِ اسلامی کے پاس ملک میں اسلامی نظام نافذ کرنے کے لئے کیا طریقۂ کار ہے؟ وضاحت فرمائیں گے۔
@SKhan-ym8ym3 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ شیخ صاحب بےشک اس مملکت خداداد پاکستان کی ساری مشکلات کا حل اللہ رسول کے حکموں اور قرآن وسنت کے مطابق زندگیاں گزارنے میں ہے ہمیں چاہیے کہ جتنی جلدی اس حقیقت کو مانیں اور اجتماعی توبہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی زندگیوں کو پورا پورا دین کے مطابق گزارنے والے بن جائیں بصورت دیگر ہم مزید پستیوں اور تنزلیوں کی طرف ہی جائیں گے اللہ پاک ہمارے حال پر خصوصی کرم کرے اور ہمیں توفیق دے کہ صحیح معنوں میں پکے سچے مسلمان بن جائیں آمین
@pensandpapers12 ай бұрын
یقیناً ہر پاکستانی پہلے اپنے آ پ پر محنت کرےاورپھر امت کیلئے محنت کرے۔
@pensandpapers12 ай бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللّٰہُ جزاک اللّٰہ
@Islamzindabad.1233 ай бұрын
ماشااللہ بہت خوب جزاک اللہ خیر۔ اللہ پاک ہمیں دین پہ استقامت عطا فرمائے اور 💯 دین پر چلنے والا بنا دے۔ امین یا رب العالمین
@sohaibahsan20923 ай бұрын
Allah hamara Rub hai--Quran hamara dastoor hai--aur Rasool hamara peshwa
@ghulamHussain-v8x3 ай бұрын
ماشاء الله سبحان الله ❤❤❤❤❤
@usmanamiin96353 ай бұрын
Mash Allah ❤
@user-wh1dh9lo7g3 ай бұрын
Istekam e Pakistan ka wahid hal nifaz e Islam!!!🔻🇵🇰 JazakAllah khair bohot important points par roshni dali hai Allah pak hamsabko samj kar amal karna ki tofeeq ata farmai. Aameen WAsalam o alikum wa rahmatullahi WA barakatuhu
@SarwarCheema-ro5rb3 ай бұрын
Jazakallah zamana gawah hai
@MPlusNews-co1qp3 ай бұрын
Subhan Allah ❤..
@seeedkhan13 ай бұрын
❤❤❤❤Mashallah ❤❤❤❤
@karishmaakhtar38013 ай бұрын
jazakAllah khairen
@MohammadAzam-rg6px3 ай бұрын
بےشک پاکستان میں اسلام کے علاوہ کوئی دوسرا نعمل البدل نہیں ھے سچ ھے سر جزاک اللہ خیر
@asmahameed6907Ай бұрын
مگر یہ لوگ نافذ کرنے کے لئے کیا ترتیب رکھتے ہیں اپنے پاس؟
@mohammadamin54983 ай бұрын
Time for all Muslims to rise and demand Nifaz. E Islam It’s a matter of Life and Death for Pakistan… Sh sb . ❤❤❤❤❤❤
@mannoeem3 ай бұрын
Kia khoob bayan hy.Subhan Allah ma sha Allah.❤❤❤❤❤
@AbdulRehman-fy2oz3 ай бұрын
ماشاالله امیر محترم آپ نے حق ادا کر دیا اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔جزاک اللہ خیر ۔ اس ملک کے باشندوں اور حکمرانوں کو ہوش کے ناخن دے ۔ ھدایت دے ۔
@KashifBaig-d2m3 ай бұрын
Ma saa Allah
@sohaibahsan20923 ай бұрын
Rasool Allah ka mission (zamin Allah ki hai qanoon Allah ka chalega)
@Iqrasheeraz783 ай бұрын
ما شاء الله اللہ آپکی عمر میں برکت دے آپکی صحت میں برکت دے اللہ آپکی حفاظت کرے آمین
@SKhan-ym8ym3 ай бұрын
اللہ ہو اکبر اللہ ہو اکبر سبحان اللہ سبحان اللہ شیخ صاحب اپکو سنکر دل لرز جاتا ہے روح کانپ جاتی ہے کاش اللہ پاک ہمارے حکمرانوں اور ارباب کے ساتھ ساتھ اس مملکت خداداد کے باسیوں کو توفیق دے کہ اپ جیسے لوگوں کو سنیں تو شاید ہمیں کچھ سمجھ آنے کہ یہ مملکت خداداد کیوں وجد میں آئ اللہ پاک ہمسبکو توفیق دے کہ اپنی زندگیوں کو پورا پورا قرآن وسنت ڈے جوڑیں آمین
@wasimasgharsatti72953 ай бұрын
😊😊😊
@dawoodbarak3 ай бұрын
بیشک پاکستان میں اسلام کے علاؤہ کوئی دوسرا نعمل البدل نہیں ہے کہ ہم اپنے ملک کو طاقتور بنائے ۔
@seeedkhan13 ай бұрын
Assalam walekum
@IbneSiddiqa3 ай бұрын
Religious forces verses Non religious actor clash only can result in Islam at govt level
@hasanabbas91653 ай бұрын
تنظیم اسلامی کے لیے اگر اسلامی تحریر ندا ما نامہ میں بھیجنا چاہیے تو کیا پراسس ہوگا
@kashifshaikh74383 ай бұрын
بھائی جان، ارشد صاحب ایک نیزا ہی تو اڑا کر آئے ہیں جس کے لئے ایک سونے کا تمغہ جیت لیا۔ اس کی ہائیپ اتنی بنا دی جس کی کچھ کہنے کو حد نہیں ۔۔۔
@asmahameed6907Ай бұрын
اگر یہی نیزہ دین اسلام کی سربلندی کی نیت سے پھینکا جاتا تو شاید زیادہ کار آمد ہوتا۔
@waseemmuhammadwasim17533 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس کھیل کود تماشے کے حوالے سے جو اپ نے گفتگو فرمائی ۔۔۔ دونوں ہاتھوں سے اپ کو سلوٹ ۔۔۔۔۔۔ ظالموں نے قوم کے بچوں کو کھیل تماشوں میں لگا دیا ۔۔۔۔
@humanrightsmissionary3 ай бұрын
صرف ایک ہی حل ھے کہ مجرم کو جرم ثابت ہونے پر قرآنی شرعی سزائیں نافذ والعمل کروائیں رزلٹ بتا دیں خلاف قرآن وسنت سزائیں بند کروانے کے لیے جدو جہد کریں سورۃ مائدہ آیت نمبر 45 44 47 کا ترجمہ دیکھیں سورۃ نور آئت نمبر ایک دو چار بھول گئے ہیں آپ
@sumienterprises88113 ай бұрын
9 month k baad agar Benjamin Netanyahu ko zalim aur dehshat gard kaha gaya to TLP ne hukmrano se kehlawaya dharna de Kindly TLP ka nam le liya kare ya ap par pabandi he?
@shahabahmed66393 ай бұрын
I have only heard good lectures from him without any poitive action. No defetence between Tanzeeme Islami and Tablighi Jamat
@adhocadded16843 ай бұрын
@shahabahmed6639 exactly Mr. Shujauddin Sheikh keeps on speaking but no action whatsoever, I still remember Dr. Israr's first speech in front of a notable audience was in 1985 and now its 2024 and what's the change? Nothing, infact things have gotten even worse. I don't get what Tanzeem E Islami has achieved.
@asmahameed69073 ай бұрын
@@adhocadded1684 میں بھی آپ کی بات سے متفق ہوں ۔ صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ۔ عملی جہاد یعنی مسلح جد و جہد کے تنظیمِ اسلامی والے ناں قائل ہیں اور ناں حامل۔ اللہ ذوالجلال ان کو عملی جہاد و قتال کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
@asmahameed69073 ай бұрын
یہاں پر آپ نے قرآنِ کریم کی جو آیات مبارکہ تلاوت فرمائی ہیں ان کا تعلق عملی جہاد و قتال سے ہے جسے آپ لوگ مسلح جد و جہد کا نام دیتے ہیں لیکن تنظیمِ اسلامی تو عملی جہاد کی قائل ہی نہیں ہے، یہ تو مسلح جد و جہد کو مانتی ہی نہیں ہے تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان میں مسلح جد و جہد کے بغیر اسلام کے نفاذ کے لئے تنظیمِ اسلامی کے پاس کون سا لائحہ عمل ہے جس پر عمل پیرا ہوکر یہ ملک میں اسلامی نظام کا نفاذ کرے گی؟
@mustafaaslam9543 ай бұрын
سر آپ آرمی چیف اور وزیر اعظم کو جا کے سمجھائے کہ اللہ پاک (اسلام ) کیا چاہتا ھے پاکستان اور پاکستان کا مسئلہ حل ھو جائے گا
@maxgamer_13 ай бұрын
@@mustafaaslam954 بھائی اس سے پہلے پاکستانی عوام کی ذہن سازی ضروری ہے۔
@mustafaaslam9543 ай бұрын
درست فرمایا میرے بھائی ایسا نہ ھو عوام کی ذہن سازی میں دیر نہ ھو جائے ایک نسل برباد ھوئی ھے کہیں دوسری بھی نہ ھو جائے
@Akarbakarbambaybo693 ай бұрын
Typical Right wing bullshit Plz listen to Syed muzammil shah
@Facebook-sr9dl3 ай бұрын
Asalamoalikum - 1947 say ab tak, Pakistan ghulam qoum thi or rahey gi.