Рет қаралды 354
Jahil qazi funny nikah super munday ki funny video
Your searches
Funny video
Viral funny video
Best funny video
Saraiki funny video
Urdu funny video
Pakistani funny video
India funny video
Pakistani dramas
India dramas
Commedy
Best Commedy
Khizer Omar
Super munday ki funny video
پر منڈے کے اس فنی ویڈیو میں جو اپ کو دکھایا جا رہا ہے کہ سپر منڈی میں ایک فنی نکاح بن تیار کرتے ہیں اس میں ایک دلہن ہوتی ہے اور ایک دلہا ہوتا ہے اور ایک مولوی کو بلاتے ہیں جو نکاح خواں ہوتا ہے وہ مولوی کہتا ہے کہ پہلے جو میں درزیوں والا کام چیک کرتا تھا اب میں نکاح خان ہوں وہ کہتا ہے کہ اب عجیب نگاہ خانو جو پہلے درزیوں والا کام کیا کرتے تھے اور اپ اج نکاح خان بنے ہوئے ہو وہ کہتے ہیں ہاں ہاں نکاح میں روزی بڑی ہے اس لیے میں نے کہا ہاں بناؤں تو اس کو بلا کر لاتے ہیں وہ دونوں دولہے سے اجازت لیتا ہے اور وہ نکاح پڑھنا شروع کر دیتا ہے سب سے پہلے جب وہ دلہن اور دلہے کا نام پوچھتا ہے تو اس کو نام لکھنے تک ہی نہیں اتا دوسرا شخص بیٹھا اس کو نام بتاتا ہے اور وہ نام لکھتا ہے اس کے بعد وہ دلہن اور دلہے سے کہتا ہے کہ ہاتھوں میں ہاتھ ملاؤ انکھوں میں انکھ ملاؤ پیروں میں پیر ملو اور اگلا لفظ کہتا ہے کہ اگلا کام میں کروں گا وہ کہتا ہے اس کا جو بڑا ہوتا ہے وہ دلہن کا جو بڑا ہوتا ہے وہ کہتا ہے کہ یہ کیسی بات ہے کہ اگر سامان وہاں کہتا ہے کہ ہاں زیور میں پہنوں گا تو وہ اس کو جوتا اٹھا کر دو چار جوتے لگا دیتا ہے تو پھر وہ نکاح اگے شروع کر دیتا ہے تو ایسے یعنی کہیں بھی درست الفاظ استعمال نہیں کر سکتا تو وہ اسے کہتے ہیں کہ اپ عجیب نکاح خوان ہو اپ کو تو نکاح پتہ نہیں اتا وہ کہتا ہے کہ درست ہو جائے گا اگلی بار جب میں بھولوں تو اپ نے بتا دینا ہے تو وہ اس کو دو چار جوتے اور لگاتا ہے پھر وہ اگلے الفاظ شروع کر دیتا ہے اس کے بعد پھر بھی نکاح خان درست الفاظ استعمال نہیں کرتا تو دلہن کا جو بڑا کھڑا ہوتا ہے اور دولہے کا جو بھائی ہوتا ہے وہ کہتے ہیں کہ اپ کو نکاح پڑھا نہیں اتا دفع ہو جاؤ ہم اپ سے نکاح نہیں پڑواتے وہ کہتے ہیں مولوی کہتا ہے کہ ہاں میں جا رہا ہوں میرے ہاں تو نکاح خوانوں کا نکاح پڑھنے والوں کا ہر وقت رش لگا رہتا ہے تو وہ اس مولوی کو دھکے دے کر نکال دیتے ہیں یہ ایک ماز فنی ویڈیو ہے مزید اس طرح کی فنی ویڈیوز دیکھنے کے لیے اپ سپر منڈے کے ساتھ رہیے گا شکریہ
#jahilqazifunnynikahsupermubdaykifunnyvideo #funny #urdufunnystory #funnydarama #urdufunnystory #pakistanifunnyvideos #indianfunny #saraikifunnyvideo #saraikifunnyvideoclip #bestfunnyvideos #viralvideo #viralfunnyvideo #viralvideoclip #khizeromar #supermundaykifunnyvideo