Hold Firmly To The Rope Of ALLAH all together and do not be divided ~ Qur'an 3:103
@muhammadsagheer92442 ай бұрын
One Man army Ali bahi zaberdast ❤❤❤❤
@Noor-h9h2 ай бұрын
I'm leaving two weighty things if you cling to them, you shall not be led into error after me. One of them is greater than the other: The book of God (Quran), which is a rope stretched from Heaven to Earth, and [the second one is] my progeny, my Ahl al-Bayt. ------Prophet Muhammad ﷺ
@westtibetanadami67172 ай бұрын
Azwaj Mutahharat R.A. Ahlulbait ma Shamil nahi! Salawat ma Wa Aalihi, Wa Ashabihi, Wa Azwajihi likha gya hai Raaviyun ne. Ahullbait Ko her jhaga Aal E Muhammad S.AWW likha hua hai.
@rajputsproduction3482 ай бұрын
اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کو خدا نخواستہ طلاق دے دیتے تو وہ داماد نہ رہتے پھر اس حساب سے تو وہ بھی حقیقی اہلبیت میں نہ ہوئے جیسے ازواج مطہرات حقیقی اہلبیت میں نہیں رہتی طلاق کی وجہ سے۔😊😊😊
@rafiqkhak3842 ай бұрын
اس شخص کا المیہ یہ ھے کہ بات کا ایک سرا پکڑتا ھے تو دوسرا ہاتھ سے نکل جاتا ھے۔
@irfan40102 ай бұрын
یہ بھائی صاحب بالکل ہی بیس لیس لاجک دے رہے ہیں ان کی باتوں اور دلائل میں کوئی وزن نہیں ہے ویسے ہی زور لگا کر اونچی آواز کر کے دلائل مضبوط نہیں ہوتے اس کیلئے تحقیق کرنی پڑتی ہے اور انسان کو متحاسبانہ راویہ اختیارا کیے بغیر اینی تحقیق اور دلائل پیش کر نے چاہیے
@FirdousKashmiri-x4o2 ай бұрын
Agar isay pata nahi to aap the balo betaj badshah
@EMAMTheScholar2 ай бұрын
Support me all the ummatis of Mohammed
@SHOAIBNAMA2 ай бұрын
سایہ جب قد سے بڑا ہونا شروع ہو جائے تو سمجھ جاؤ سورج ڈوبنے والا ہے جو اپنے استاد کو جاہل اور اجڈ کہنا شروع کر دے تو سمجھ جاؤ کہ عقل غروب ہونا شروع ہو گئی ہے 😊