جس طرح شوق سے ہم ڈرامے دیکھتے ہے اللہ تعالٰی ہمیں شوق سے پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرماے آمین....🌹
@apjlalavlogs38122 жыл бұрын
Wow Excellent and Good Job 🌺🌺
@ummeezzan67933 жыл бұрын
Great let hope for best 👍🏻
@duabhatti76743 жыл бұрын
انڈیا، نائجیریا اور کافی دوسرے ممالک میں پلاسٹک اور ریت سے اینٹیں بنائی جا رہی ہے جو کے پلاسٹک کو Recycle کرنے کا زبردست طریقہ ہے کچرے سے پلاسٹک جمع کر کے %70 ریت اور %30 پلاسٹک کو گرم کرے کے مکس کیا جاتا ہے اور پھر اسی مکسچر کو اینٹ کے سانچے میں ڈال کر اینٹ بنائی جاتی ہے اور پھر وہ اینٹ تعمیراتی کاموں کے لیئے تیار ہوتی ہے یاد رہے کہ پلاسٹک اور ریت سے بننے والی اینٹ عام اینٹ سے کئی گنا زیادہ مضبوط بھی ہے پاکستان میں بھی پلاسٹک کا کچرا بہت بڑا مسئلہ ہے اگر پاکستان میں بھی پلاسٹک اور ریت سے اینٹیں بنائی جائیں تو بہت اچھا ہوگا