مفتی عبد الرحیم صاحب میرے خیال سے نیک علماء حق میں سے ہے انشاء اللّٰہ اللّٰہ آپ کی مدد کریں گے
@ShahzaibKhan-rf2cy6 күн бұрын
میں مولانا فضل الرحمان صاحب کا سپورٹر ہوں مگر مفتی صاحب کی شاگردوں کو نصیحت بہت پسند آئی اللہ پاک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
@Highertalks6 күн бұрын
@@ShahzaibKhan-rf2cy ایسی نصیحت کو گولی مارو جس سے دینی مدارس کی آئینی حیثیت ختم ھوئی ھے
@waleedbaig68025 күн бұрын
ماشاللہ! بہت خوبصورت اور مثبت بات. 11:53
@abcefg63684 күн бұрын
مولانا فضل الرحمن ❤❤❤ مفتی محمد تقی عثمانی ❤❤❤
@IbrahimAhmad29-H6 күн бұрын
حضرت مفتی عبد الرحیم صاحب کی اس نشست سے بہت سوالات کے جوابات ملے الحمدللہ بہت فائدہ ہوا اللہ آپ کا مولانا فضل الرحمن صاحب مفتی تقی عثمانی صاحب اور ہمارے اکابرین کا سایہ قائم رکھے آپ سبھی مدارس کی بہتری کے لیے کر رہے باقی طریقے کا اختلاف ہے بہتری تو آپ سب حضرات مدارس کی ہی چاہتے ہیں ❤
@MuhammadShubain6 күн бұрын
مولانا فضل الرحمٰن صاحب ذندہ باد
@malikomar90374 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤Love You Molana Fazal ur Rahman D.B..❤❤❤❤❤❤❤❤
@mohhammadusama67016 күн бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب ❤❤❤❤❤
@Rehmtullah-p2k6 күн бұрын
Allah Tala AP logo ko gvt KY shr Sy mahfoz raky or darbari hone Sy batchay @@ا-ب-ت
@Rehmtullah-p2k6 күн бұрын
@@ا-ب-ت hamen sub PATA Hy AP hamen kaya phrogy pasy marhom molana Abdul majeed ko suna AP NY farmaty thy islm ko sub Sy zadada nuqsan buzdil lalchi molvyo NY phchya
@Rehmtullah-p2k5 күн бұрын
@ا-ب-ت AP ka sawl afsos wo islami mulk Jo isril KY dardngy py khmosh hen
@ا-ب-ت5 күн бұрын
@@Rehmtullah-p2k ا) پوری اسلامی دنیا میں کوئی ملک بھی نہیں اور کچھ بھی آپ کو نہیں دِکھ رہا؟؟؟ اور ب) کبھی غور وفکر اور کھوپڑی سے کام لیا کرو، پورا قرآن اور پوری محمد ص کی زندگی دیکھو اور پڑھو، سائنس دیکھو (حکمت، عقلمندی، عقل وشعور و حکمتِ عملی تب آتی ہے) تاکہ پھر شاید آپ اور فضل الرحمن جیسے مولویوں اور مسلمانوں وغیرہ کو عقل وشعور آجائے ورنہ خوارج اور روافض پیدا ہوتے رہینگے اور مسلمان و مسلمان ملکوں میں خونریزی، شر وفساد و بغاوت برپا کرتے رہینگے اور اِن کی اینٹ سے اینٹ بجاتے رہینگے۔۔۔ ج) حکمت وتدبر سے بدلاؤ کیسے آتا ہے یہ فضل الرحمن اور اِن جیسے علماء نے کبھی غورو فکر کیا ہے اور نہ کرتے ہیں۔۔۔!!!
@ا-ب-ت5 күн бұрын
@@Rehmtullah-p2k پوری مسلم دنیا کے اسلامی ملک خاموش ہیں؟؟؟ اور کیا مجبوریاں ہیں اور کیوں ہیں؟ فضل الرحمن اور اِن جیسے اور پوری دنیا کے اہلِ سنت کے تقریباً ٪95 علماء وغیرہ نے کبھی پورے قرآن، محمد ص کی زندگی اور اِن کے تناظر میں سائنٹیفک لاجک وغیرہ کو دیکھا ہوتا تو آج مسلمان کو اتنے مسائل کا سامنا نہ ہوتا کیونکہ اِن کے ہاں سائنسی کم علمی اور عقل وشعور و غوروفکر و حکمتِ عملی کے فقدان کا مسئلہ ہے۔ مسلمانوں اور مسلمان ملکوں میں خوارج اور روافض نے منافرت، قتل وغارت و شر وفساد برپا رکھا ہے اور مسلمانوں و مسلمان ملکوں کی اینٹ سے اینٹ بجا رہے ہیں۔۔۔ حکمت و دوراندیشی سے کیسے بدلاؤ لایا جاتا ہے پورے قرآن، محمد ص کی پوری زندگی و اِنکے تناظر میں سائنسی و فلسفیانہ منطق کے مطابق ذرا دیکھوـ رہبانیت اور دنیوی/سائنسی/تکنیکی علم کے بغیر صرف دینی علم کے ذریعے نہیں حضرت امام ابوحنیفہ رح کے طرز عمل کو بھی دیکھو۔ (بڑی لمبی تفصیل ہے اسکی قرآن ومحمد ص کی زندگی وغیرہ کے لحاظ سے)
@Ikramullah306 күн бұрын
میں مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب ک طرف ہوں ❤
@MuhammadImran-dt5iu5 күн бұрын
Maulana Fazal ur Rahman sahib zindabad ❤❤
@bintesaif50486 күн бұрын
مولانا عبد الودود صاحب اضحک اللہ سنک❤
@mohdhassan60546 күн бұрын
اللہ علماء کرام کو آپس مین اتفاق اتحاد قاءم کردے ۔کوءی بھاءی کسی بھی عالم کو برا نا کہے نا لکھے
@arbabmohammad1415 күн бұрын
مولانا فضل الرحمٰن صاحب زندہ باد
@AbdullahKhan-ks5ky6 күн бұрын
Lots of love to mufti Abdur Raheem Sahab ❤❤❤
@abdulnasir1165 күн бұрын
MashAllah ❤ ham jui waly InshAllah Mulana sb or ap k taulq ko bhtreen kr den
@AbdulQayum3135 күн бұрын
بچونگڑوں کی وضاحتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلہ صرف ریاست کی خدمت کا نہیں بلکہ عالمی قوتوں خصوصاً FATF کی ایجنٹی کا بھی ہے۔
@Zub81155 күн бұрын
♥️♥️♥️♥️♥️♥️
@ghulampatel20635 күн бұрын
Assalamualaikum Zaberdust session, may Allah swt guide all of us. Outstanding
@Ikramullah305 күн бұрын
جو لوگ مفتی محمد تقی عثمانی کے خلاف ہوں ۔ ان کا الله ہی حافظ ۔
@MuhammadTalha-h4y6 күн бұрын
Bhi is poore video ko mukhtalif parts ma hidings bna kr share kren
@Yuureeŕrfff4 күн бұрын
Moulana Fazlur Rahman Zindabad
@Beastpakistaniofficial5 күн бұрын
🥰🥰🥰😍😘
@ا-ب-ت6 күн бұрын
جامعۃ الرشید ❤ 🇵🇰♥️♥️♥️
@Beastpakistaniofficial5 күн бұрын
allah ustaz sahab ka saya hamare saru par hamesha qaim rakhe
@M.hamdanKhan-s7v5 күн бұрын
بزرگی اور چیز ہے ۔سیاسی چالیں اور چیز یہ ان کے بس کی بات نہیں
@abubakarkhan-t5y5 күн бұрын
bbot ka zaiqa kesa hai janab
@hassanseesodia52726 күн бұрын
جامعہ الزرداری کرلو نام
@Highertalks6 күн бұрын
انہیں بعد میں پتہ چل جائے گا پھر افسوس کریں گے لیکن وقت گزرا ھوگا
@Amirsahab-ih9xb4 күн бұрын
سو فیصد برحق موقف ھے حضرت تو اپنے طلباء کیلے پریشان ھے
@Ikramullah306 күн бұрын
❤❤
@sam_smz6 күн бұрын
10 Boards kon kon se hai? Braye mehrbani naam bta de..
@AbdulQayum3136 күн бұрын
شکر ہے اٹھارہ ہزار سے ایک ہزار پر آگۓ مزید کب کم ہوتے ہیں آگے دیکھتے ہیں
@Highertalks6 күн бұрын
@@AbdulQayum313 🙋
@Nafahat3136 күн бұрын
ارے جاہل 1000 صرف مجمع العلوم کے مدارس ہیں کل رجسٹرڈ مدارس 18600 ہیں
@muhammadnasrullahkhalid38226 күн бұрын
اس بل سے 10 بورڈز (18000 مدارس)کو نقصان ہوا ہے، ان میں سے ایک بورڈ مجمع العلوم (جامعۃ الرشید کا ہے) جس میں 1000 مدارس ہیں۔۔۔ شاید آپ کو مغالطہ ہوا ہے کہ وہ 18000 سے 1000 پر آگئے ہیں
@Highertalks6 күн бұрын
@muhammadnasrullahkhalid3822 مغالطوں کو گولی مارو ! تمام مدارس دینیہ کا آئینی درجہ دینا آپ نا سمجھوں کی سمجھ سے بالاتر ھے کیا ؟
@atiq-ur-rehmanhashmi91156 күн бұрын
یہ ساری باتیں ودودے کو بھی سکھا دیں
@AnwarHussain-e7d6t5 күн бұрын
مفتی عبد الرحیم صاحب کی سادگی دیکھئے کہ مفتی رفیع مرحوم کے ساتھ مفتی تقی عثمانی صاحب کو بھی "رحمہ اللہ " کہہ گئے۔۔۔
@abubakarkhan-t5y5 күн бұрын
agar apko ye masla tha k apko wahan nh jana tha to app ye tarmeem karne ko kehte jo jana chahe wo jae ap ye tarmeem q nh karwai rokwaya q
@Ikramullah305 күн бұрын
پاکستان کو اسلامی حکومت کہنا سراسر غلط ہے اگر یہ اسلامی حکومت ہوتی تو جو پروٹوکول فلموں ڈراموں والوں کو ملتا ہے وہ علماء وطلباء کو کیوں نہیں
@moinuddinmusleh92095 күн бұрын
@@Ikramullah30 الحادی ہے کیا ؟
@Yuureeŕrfff4 күн бұрын
Hazrat aap bhai face book dehtay hayn
@bintesaif50486 күн бұрын
استاذ صاحب ❤
@idresskhan-ey5np5 күн бұрын
اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار
@muhammadnabi87506 күн бұрын
Assalamualikum allah madad kare
@mubaidurrehman0166 күн бұрын
ویڈیو کا ٹائٹل اور ویڈیو میں موجود موضوعات میں کچھ تغایر محسوس ہورہا ہے، ٹائٹل کی طرف توجہ اور نظر ثانی کی درخواست ہے۔
@AbdulQayum3135 күн бұрын
احسن الفتاوی کا حوالہ بھی وضاحت سے دے دیتے
@mohibullah-ef4gv6 күн бұрын
سوال یہ ہے کہ اتنی جماعتیں اکٹھی ہو کر تب یہ بل پاس ہونے جا رہا تھا اپ اکیلے حضرات کی صرف ایک کانفرنس سے کیسے رک گیا؟؟ اپکا تو کوئی سیاسی پاور بھی نہیں
@muhammadabdulshakoorofficial6 күн бұрын
Bs kry Hazrat
@MrsalaarGujjar6 күн бұрын
Sarkari molvi zinda bad
@AbdulBasit-iz3ej6 күн бұрын
jui
@ا-ب-ت6 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ فضل الرحمن اور اِن جیسے اوروں کی کھوپڑیوں میں عقل وشعور داخل کرے۔
@Rehmtullah-p2k6 күн бұрын
Hum molana fazlrhman ky sath hen abdul raheem sy guzrish hy aj ap ny gvt ke khsnode ke kal yahe ap ko dasengy zardari ky shar sy batchen
@smbilal2445 күн бұрын
واردات کا نام نہ دیتے تو اچھا تھا
@idresskhan-ey5np5 күн бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب مدارس کا ترجمان ہے اور آپ نے ہمیشہ علمائے دیوبند کو تقسیم کیا
@abdullahkhaleel42195 күн бұрын
M.f.rahman,tk tumhari rasai na mumkin h.
@MuhammadSadeeq-jz5wn5 күн бұрын
راستے اپ نے جدا کیے۔اب صفاییاں پیش کرتے ہو
@AbdulQayum3135 күн бұрын
اصل میں آپ انجنئیر صاحب نہیں بول رہے بلکہ وہ کروڑوں روپے بول رہے ہیں جو گرانٹ ملتی ہے
@MrsalaarGujjar6 күн бұрын
Ap humary bary hain mghar ye bat wazah hai k ap ko sarkar ny istmal kar liya hai ab hely bhany nai chalain gay
@ھماراپاکستان-ل8ع5 күн бұрын
افسوس بھی ہوتا ہے کہ اپ کو درباری کہیں۔۔ لیکن جب اپ خود تلے ہوئے ہیں درباری بننے پہ تو ھم کیا کہ سکتے ھیں
@WahabAkram-j2e5 күн бұрын
آپ کی بار بار کی صفائیاں بتارہی ہیں کہ اب ہمیں بھی اکابر مان لو لیکن ہمارے اکابرین کی تاریخ میں سرکاری امداد سرکاری مراعات سرکاری سرپرستی نظر نہیں آتی پھر آپ کو کیسے اکابر مان لیں
@IdreesKhan-g4f6 күн бұрын
جامعہ رشید نے اپنے ذاتی آنا اور خود پرستی میں تمام علماء و مدارس کو نفاق کے کٹہرے میں لاکھڑا کیا ہے۔ جس پر افسوس ہی کیا جاسکتا ۔ مولانا فضل الرحمان سیاست کے غلام گردشوں اور مقتدرہ کے منافقت سے سب سے زیادہ باخبر شخصیت ہے۔ اسکا ہر اقدام اس ملک مدراس و علماء کے لیے باعث خیر ہیے۔ جامعہ رشید نے اپنا الگ بورڈ بناکر نفاق کی بنیاد ۔رکھی تھی اور اب بھی مسلسل نفاق کا باعث بن رہی ہے
@Mohammad-oi1bs6 күн бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب اور وفاق المدارس بلکل درست ہے ہمارے اکابر واسلاف کی بنائی ہوئی ہے جمیعت اور وفاق المدارس پاکستان کی جتنی دیوبند ی مدارس ہے وہ جمیعت اور وفاق کے ساتھ منسلک ہے اور مختلف مسالک کے مدارس بھی تنظیمات المدارس کے نام پر ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہے وہ لوگ بھی مولانا فضل الرحمن پر مکمل اعتماد کرتے ہے آپ لوگ اسٹبلشمنٹ کی ہاتھ کی چھری بنے ہوے ہے کیوں ?????
@jadeedjadeed31506 күн бұрын
@@Mohammad-oi1bs ji un ko follow karna farz nahi hai.. plus wifaq madaris khud sisaysat se dur rehnay ka paband hai us k apnay dastoor k mutabiq.. maulana fazal rehman mohtaram hain lekin un ko follow karna deen nahi..un se ikhtilaf karsktay tameez k dairay may.
@Guideracademy-o7t5 күн бұрын
ٱپ بہت اچھے ہیں لیکن جمہور علماء کے مقابلے میں آپ آۓ نہیں بلکہ لاۓ گئے
@AlMuntakhabat6 күн бұрын
کلمۃ حق ارید بہ الباطل
@inamullah26416 күн бұрын
ھم طاھر اشرفی (جس کے افعال نے اسکو مولوی سے درباری بنایا ھے ) کے مخالف سمت میں بیٹھے گے۔ 8:20, 9:18 , 9:26 , FATF نے روکا ھے اپ نے نھی۔۔۔۔۔ صاف لگ رھا ھے مولانا صاحب اللہ کے لئے نھیں، اللہ والوں کو ختم کرنے والوں کے لئے مجبوری میں بول رہا ہیں 😢😢😢 سارے چوٹی کے علماء کرام ایک طرف اور آپ دوسری جانب ۔۔۔۔ ۔اور جو لوگ اپکی اس دن والی مجلس میں موجود تھے اکثر متنازعہ ھیں۔ 18000 سے ایک ھزار😂 اور مولانا کی پگڑی اچھال اچھالنے کی کوشش بھی زور شور سے جاری ہے کہ رابطہ نھیں کرتے
@Mujhaid-i5i6 күн бұрын
رحیم صاحب کی مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمان صاحب کے آگے کوئی حیثیت نہیں۔
@Nafahat3136 күн бұрын
اندھی تقلید 😂
@Mujhaid-i5i6 күн бұрын
@@Nafahat313 اب ایسا ہی ہے یہ خود بھی تو دودھ کے دھلے نہیں آپس میں اتفاق کرلیتے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوتا یا پھر یہ انکار کردیں کہ تحریک دیوبند سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہم نیا گروہ ہیں تو بات ہی ختم۔
@WhereIspeak6 күн бұрын
مولانا فضلو سے بڑا درباری تو ملا دو پیازہ بھی نہیں تھا
@WhereIspeak6 күн бұрын
مولانا فضلو کے سر پر پگڑی سیاسی ہے دینی نہیں
@mohibullah-ef4gv6 күн бұрын
پہلے وزارتوں سے بات چیت کی کوشش کی نہ ہوسکی تو مولانا یاد آئے واہ کتنا تضاد ہے مفتی محمد صاحب پوڈ کاسٹ میں کہ رہے تھے پہلے مولانا فضل الرحمٰن سے ہی رابطہ کیا تھا انہوں نے وقت نہیں دیا
@abdullahkhaleel42195 күн бұрын
Dal me bahut Kali...
@mohibullah-ef4gv6 күн бұрын
پھر اپ کہتے ہیں ہمیں سرکاری نہ کہو
@abubakarkhan-t5y5 күн бұрын
apko zada shoq hai jawab ka to app awam min ajao phr apna hashar dekhna
@ahyankhan38396 күн бұрын
جناب پہلے والی حکومتوں اور ریاستوں اور آج کے حکمرانوں میں زمین آسمان کا فرق ہے
@sheikhrashid62526 күн бұрын
ماشاءاللہ حکومت مجبور تھی تو آپ مفاد کے خلاف کام کر دیا اسی طرح جب تعلیمی نظام بھی آپکے نا چاہتے ہوئے وزیر تعلیم آپکی تعلیم آپکے نصاب کو بدل سکتے ہیں اور حکومت آپ کو اسی طرح استعمال کرتی ہے مجبور کر کے آپ کیا سمجھتے ہیں حکومت کو جب استعمال کرنا ہوگا آپ سے ادب سے کہیں گے کہ آپ ہمارے لئے استعمال ہو جائیں واہ جناب واہ ہہہہہہہہہہہہہہہ
@masoodurrehman4326Күн бұрын
آپ کے خلاف کوئی واردات نہیں جناب
@bintesaif50486 күн бұрын
مفتی محمد صاحب ❤
@muhammadzubair15056 күн бұрын
آپ کے جو ایک ہزار مدرسوں کی فہرست تو جاری کر دیں کس کس شہر میں ہیں اور شہر اور ضلع مدرسے کا نام
@apolitical11146 күн бұрын
Dummy madaris hai bhai tension na ly
@meimoonakhalilkhalilahmed31036 күн бұрын
18600 مدرسہ سالانہ کتنے فضلاء اور کتنے حفاظ تیار کررہے ھیں اور دوسری طرف اتحاد دینی مدارس بشمول وفاق المداراس کے وہ کتنے فضلاء اور حفاظ تیار کررہے ھیں
@ا-ب-ت6 күн бұрын
اللّٰہ تعالیٰ فضل الرحمن کو عقل وشعور دے
@aminkhan74336 күн бұрын
سرکاری مولا
@Rehmtullah-p2k6 күн бұрын
Islm ko kamzor buzdil dendaro ny kaya jasy aj ap log ker rahy ho afsos nanotvi ky mation ko chor ky ap darbari ban gai ho
@sadrraees70176 күн бұрын
ہمیں پہلے ہی اس مدرسے کے مولویوں پر شک تھا۔ الحمدللہ اب بلی تھیلی سے باہر آگئی
@abubakarkhan-t5y5 күн бұрын
app se jhoot bola nh jarha koshish karenn
@talhashoukat50066 күн бұрын
اب تو انگریزوں کی حکومت نہیں ہیں ؟
@juisocialmedia6 күн бұрын
میں تو حیران ہوں کہ مدارس بل کے مسئلے پر تمام مکاتب فکر کے علماء ایک طرف اور مفتی عبدالرحیم اور اشرفی دوسری طرف اب ان کو درباری ملا نہ کہے تو اور کیا کہے؟ جس مسئلے پہ مفتی عبدالرحیم اور اشرفی کو علماء کے ساتھ کھڑا رہنا چاہیے تھا نہ کہ اسٹیبلشمنٹ اور سرکار کے۔ وفاق المدارس کو تقسیم کرنے میں مفتی عبدالرحیم اور اشرفی کا بہت بڑا ہاتھ ہے یہ لوگ نہیں چاہتے کہ علماء یکجا ہو
@apolitical11146 күн бұрын
آپ کے جو ایک ہزار مدرسوں کی فہرست تو جاری کر دیں کس کس شہر میں ہیں اور شہر اور ضلع مدرسے کا نام
@noumanshah37426 күн бұрын
اشرفی کو تو کہہ سکتے ہیں لیکن مفتی صاحب کو اپنی تنگ نظری کا نشانہ نہ بنائیں
@apolitical11145 күн бұрын
@@noumanshah3742 Tera mufti akhri umar main ja k lanaty wasool ker raha hai buzergo ki
@organicfarmcattle51026 күн бұрын
اتنے چھوٹے بچوں کو اتنی سردی میں کھلے آسمان کے نیچے زمین پر بٹھانا ظلم ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ لوگوں کو ہدایت دے۔ آمین۔ اپنے کمروں میں بیٹھ کر اپنا موقف پیش کریں اور اپلوڈ کردیں ۔بچوں کو اس میں نہ گھسیٹیں۔
@abubakarkhan-t5y5 күн бұрын
matlab apki nazar min nanotvi shb bhi ghalat the sharam karo
@saeedanjum87895 күн бұрын
You are worthless against the mufti taqi usmani sahiib
@azharmalki14466 күн бұрын
پہلے مفتی عبد الرحیم صاحب نے مفتی رشید صاحب کا طالبان کی صورت میں لگایا گیا پودا جامعةالرشید سے اکھاڑا اور اب دیوبندیت کو پاکستان سے رخصت کرنا چاہتے ہیں جس میں ان شاءاللہ ان کو ناکامی ہوگی۔
@sheikhrashid62526 күн бұрын
18000 کبھی نہیں کہا عمران خان جیسا یو ٹرن
@muhammadatif_7776 күн бұрын
پوری بات توجہ سے سن کر، سمجھ کر پھر رائے قائم کرنی چاہیے۔ مجمع العلوم سے 1000 مدارس ملحق ہیں اور وزارت تعلیم سے منسلک رجسٹرڈ تمام مدارس کی تعداد 18600 کے قریب ہے، ان میں مجمع العلوم کے 1000 مدارس بھی شامل ہیں۔ ڈی جی آر ای کی ویب سائٹ پر مارچ 2024 تک رجسٹر ہونے والے مدارس کی صوبہ وار فہرستیں موجود ہیں۔
@sq56146 күн бұрын
👢
@NoorulaminUlamin6 күн бұрын
Molana ki position kamzor kar ke kis ko taqatwar bna rahy hen jo apko istemal kar rahy hen vo apkai sath Mukhlis hen waqt sabit karega
@Highertalks6 күн бұрын
@@NoorulaminUlamin پتہ نہیں کس کے کہنے میں سادہ لوح آ گئے اور سارے مدارس کی آئینی حیثیت ختم کر دی انہوں نے ۔ بابا خدا را صرف ایک دستخط باقی تھا ۔ پھر ختم نبوت کی طرح مدارس کا کوئی فرعون کچھ نہیں بگاڑ سکتا مگر اب تو خراب ھوا کام ۔۔۔ پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں آئے گا
@ismailAhmad-e5b6 күн бұрын
باتیں اور کام بہت کڑوے یہ بھی ایجنسیوں کاایک طریقہ آزمودہ طریقہ مولانا والے دھوکہ مت کھاو
@abdullahjamal76726 күн бұрын
ap hazrat fikr na karein madaris k asl arjuman ap hi hain. Fazlu rehman kpk k jali or fake madrason k tarjuman h or aiksiyasi admi h. Usy adat h apny syasi mafad ki khatir bkwas krny ki.
@Highertalks6 күн бұрын
بکواس نہیں بلکہ سب مدارس کو آئینی تحفظ دے رھے تھے مگر انہوں نے خود اقرار کیا کہ انہوں نے رکوایا ھے ۔ جس طرح تعلیمی اداروں کو آئینی تحفظ حاصل ھے تو مدارس بھی اسی طرح آئینی تحفظ کے سایے میں آتے مگر انہوں نے کام خراب کر دیا ۔ مجھے بہت برا لگا یہ سن کر ۔۔۔ اور اپنی غلطی کو دھرانا اور اس پر ڈٹے رھنا یہ تو غلطی در غلطی ھے ۔ افسوس ھے ایسی غلطی پر جس سے تمام دینی مدارس کی آئینی حیثیت ختم ھو گئی ۔۔۔ اور سادہ کہتے ھیں کہ ابھی تک دستخط نہیں ھوا تھا مسودہ ۔ ارے بابا آپ نے چھوڑا کب تھا کہ دستخط ھوتا ۔
@Highertalks6 күн бұрын
مولانا صاحب ! افسوس کی بات ھے کہ آپ نے صرف ایک ھزار مدارس کے لئے باقی 22 ھزار مدارس کو داؤ پر لگا دیا ھے ۔ یہ دین کی خدمت نہیں ھے بلکہ آپ استعمال ھو رھے ھیں ۔ ایجوکیشن کے ایک عارضی معاھدے کے تحت آپ کے ھزار مدرسے متاثر نہیں ھو پا رھے تھے بلکہ کچھ عرصہ پہلے مشرف دور میں جامعۃ الرشید کو بین کرنا بھول گئے کیا ؟؟؟؟ مولانا صاحب کی کوششوں سے الحمد للّٰه پاکستان کے تمام دینی مدارس کو آئینی حیثیت ملنی ھی تھی کہ آپ پر قیامت آ گری ۔۔۔۔ بہت پچھتاؤ گے بعد میں ۔۔۔۔۔
@apolitical11146 күн бұрын
آپ کے جو ایک ہزار مدرسوں کی فہرست تو جاری کر دیں کس کس شہر میں ہیں اور شہر اور ضلع مدرسے کا نام
@apolitical11146 күн бұрын
آپ کے جو ایک ہزار مدرسوں کی فہرست تو جاری کر دیں کس کس شہر میں ہیں اور شہر اور ضلع مدرسے کا نام