حضرت کا خطبہ نہایت فکرانگیز اور بصیرت افروز تھا،زندگی کےحقیقی مقاصد(خدام الخلق و خدام الحکمۃ)کی جانب متوجہ کیا۔
@sabirsalahuddin230114 күн бұрын
ماشاءاللہ عقل و شعور کی اعلیٰ گفتگو ۔❤❤❤
@ghulammujtaba853213 күн бұрын
Masha ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ اللّٰہ پاک حضرت اقدس مدظلہم العالی کی صحت کے ساتھ سلامتی اور درازئی عمر نصیب فرمائے ہم پہ سایہ تادیر قائم رکھے آمین یارب العالمین
@mathscores559416 күн бұрын
ماشاءاللہ.بہت شاندار اور مفصل انداز میں منطقی بنیاد پر ہر پہلو کو خوبصورت انداز میں واضح فرمایا۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور ہمیں اپنی ساخ اور پہچان پیدا ہونے کے لیے فیوض وبرکات حاصل ہوں
@culture_education_economy16 күн бұрын
Excellent topic and comprehensive deliverence. Such lectures should be played live on national media channels
@attiqrehman593711 күн бұрын
ماشااللہ۔ حضرت نے قوم کی صحیح پہچان پیدا کرنے کا ادراک دیا ھے۔ اللہ ان کو جزاۓ خیر دے۔ اٰمین
@raoadiel11 күн бұрын
مولانا سندھی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی خدمات پر فکر انگیز خطاب فرمایا ہے ۔ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ عمر اور صحت میں برکت عطا فرمائے آمین
@israruddin24515 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو لمبی عمر اور صحت مند زندگی عطا فرمائے تاکہ انسانیت زیادہ سے زیادہ مستفید ہوسکے
@AbrarAhmad-ku6lw16 күн бұрын
Allah hazrat G ko sehat our lambi Zindagi dia Ameen!
@MuhammadUbaid-f9k15 күн бұрын
اللھم رب زدفزد
@YaseenWirk15 күн бұрын
❤❤❤حضرت اقدس ❤❤❤
@Hamedj5016 күн бұрын
🌹❤🌹ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ.
@syedismailkhan496113 күн бұрын
mashalah the great mufti sab😍😍😍
@LiaqatAli-up3rq14 күн бұрын
حضرت اقدس نے اپنا خطبہ میں سوچنے کے نئے زاویے متعارف کرائے ہیں کہ سامراجی قوتیں کیسے قومی شناخت کو ختم کرنے کے درپے ہیں اور ہم کس طرح اس قومی شناخت کو برقرار رکھتے ہوئے اگے بڑھ سکتے ہیں۔ اللہ تعالی ہمیں فہم و شعور عطا فرمائے اور اس کے مطابق اپنے مطالعہ کی وسعت اور گہرائی نصیب فرمائے اور اس کے مطابق عملی جدوجہد کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے۔