اسلام یلیکم جاوید بھائ، آپ بلکل مختلف نظر آئے جب میں نے بچپن میں آپ کو دیکھا تھا ابھی صرف اسی کو سمجھنے کی کوشش کررہا ہوں کاشف جمیل
@MuhammadSabirOfficial4 күн бұрын
ایک جملہ انتظار حسین صاحب کی کسی کتاب میں پڑھا تھا اسکول کے زمانے میں۔۔۔ کہ جب تہذیب کی سطح گرجاتی ہے تو لوگ بے مقام ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔یعنی ہرطرف انسانوں کی بھیڑ ہے ہم تہذیبی طور پر اپنی شناخت کھو چکے ہیں۔۔۔ما شااللہ بہت اچھا موضوع ۔۔اللہ پاک آپ کی عمر اور رزق میں برکت عطا فرمائے
@dr.halwindersingh5915Күн бұрын
Ustad ji ko mera Slam .... Ustad Ahmad Javaid Sahab aap se milne ki aarzo hai. Dr. Halwinder Singh From Punjab India
@KabirHaroon.4 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا ❤
@hydersiddiqui9535 күн бұрын
جزاكم الله تعالى خيرا كثيرا.
@hayatwithsmile33824 күн бұрын
بہت اعلی
@scretchbook27973 күн бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ ادبا گذارش! استاد آپ سے ملاقات کی نیت ہے مرنے سے پہلے آپ سے ملنے کا دل ہے عبدالوہاب
@syedsoheb70785 күн бұрын
احمد جاوید صاحب سے ادبأ گذارش ہے کہ ایک ایک نشست مشتاق احمد یوسفی مرحوم اور ابن صفی پر بھی ریکارڈ ہو ۔ امید ہے آپ سب متفق ہوں گے
@MuhammadUzairMU2 күн бұрын
ابن صفی پر نشست ہو چکی ہے۔
@mueenahmadbhat60825 күн бұрын
❤
@jdkizambeel61615 күн бұрын
کیا موضوع منتخب کیا ہے ادتد محترم پوری سیریز ہونی چاہئے
@jdkizambeel61615 күн бұрын
استاد محترم
@shahidayusuf98845 күн бұрын
Colonial Lords entered in subcontinent with larger than life plan to sabotage the local culture, they made strategic and calculative inroads in to the social,religious, educational and literary fabric of the society.our literary stalwarts like Sirsyed ,Hali and Azad were promoting the themes of poetry assigned by Lord Macauley.At this point in time Akber Illahbady put up brave front with his resistant poetry in the form of satire and humour, he tried to highlight the intricate beauties and grandure of Eastern culture with all it's aesthetics,magnanimity and heritage. Some of his verses are cited here: ہم ایسی سب کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں کہ جن کو پڑھ کے بیٹے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں ہے مس کا لونڈر بھی اگرچہ بہت ہی خوب بیگم کا مگر عطر حنا اور ہی کچھ ہے سائے کی بھی سن سن ہوس انگیز ہے لیکن اس شوخ کے گھنگھرو کی صدا اور ہی کچھ ہے
@rizwanjaved1110115 күн бұрын
ہرچرن داس کون ہے؟ ہر، شری کرشن جی، شیو جی، خدا ؛ چرن، پا، قدم، پاؤں ؛ داس، بندہ، غلام مجھے خدا کے قدموں کا غلام سمجھا ہے۔ یہی اس نظم میں مزے کی بات ہے، اسی سے آپ نے صرفِ نظر کیا۔ عاشق سوائے معشوق کے وصال کے کسی چیز پر راضی نہیں ہوتا۔
@QasimBabar-sc4gm4 күн бұрын
English taleem siref angraiz kay liye hai, yaha per unn kay bachou kay liye banaya hai.
@a.b.29084 күн бұрын
بصد احترام! 'شعر' کا لفظ بظاہر اچھا ہے مگر الگورتھم میں یہ 'شیر' کی بھی عکاسی کرتا ہے۔۔۔ ہو سکے تو بغور جائزہ لیں۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا