بیشک نیت اچھی کر کے ھم ثواب کو دگنا کر سکتے ھیں،،،بھت خوب ،،،جزاک اللہ ❤🎉❤❤❤
@aunmuhammad684718 күн бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان آپ کو بھی بہت مبارک ہو ❤❤❤
@syedaneesmosvi514617 күн бұрын
مدرسة القائم سے اس چینل کے حوالے سے میری شکایت ہے ایسے عظیم دروس کو الگ playlist بنائیے تاکہ ڈھونڈھنے میں آسانی پیدا ھوجائے۔
@fauziaabbas721719 күн бұрын
Sw ap sabhi madersey ka logo ko janabe fatima zehra ki wiladet mubarek ho
@alimohd423619 күн бұрын
Subhanallah subhanallah subhanallah ❤❤❤❤❤
@sarwatfatima170311 күн бұрын
JazakAllah
@hasnanali567416 күн бұрын
It is request to create separate playlist for Qibla Syed abid Hussain zaidi Lectures Jazakallah
@MohidsiMunsifAliTaqi19 күн бұрын
سلام قبلا سائين خوشبوءِ سے کیا معنيٰ لیں یعنی خوشبو سے مراد. عطر، پرفیوم ھے یا کریم، پاؤڈر خوشبو والے ھوتے ھین وہ بھی خوشبو شمار ھوتے ھیں
@madrasaalqaaim19 күн бұрын
سلام، صرف وہ چیزیں مراد ھیں جو معاشرہ میں خوشبو کے طور پر لگائی جاتی ھیں
@shiainfo-3.019 күн бұрын
niceee
@SakinaKazmi-k5f4 күн бұрын
Slam sir madrassa tu qaaim ka online education ka silsal start kia tha pher usay stop kr dia ab dobara kb start krein gy ? Meri tarah hazaron log apky es madrassy sy parhny k khaismand hn plzzzz reply
@syedafatima216414 күн бұрын
Female patient male doc ko physical check up krwa skti han ??? Plz ans
استاد محترم آقائ سید عابد حسین زیدی قبلہ کے تقریباً دوسو سے زائد لیکچرس ابتک میں اپنے ہاتھ تحریر کرچکا ھوں۔۔ قبلہ نے میری زندگی بدل دی۔ بس زندگی میں مجھے ایک تمنا رہ گئی کہ آقائ عابد زیدی قبلہ سے کسی طرح رابطہ نہ ھوا نہ ہی انکا اپنا ذاتی فیسبک اکاؤنٹ ہے نہ کچھ۔ سید انیس موسوی سرینگر کشمیر انڈیا
@AliMinhal_17 күн бұрын
استاد محترم سید عابد حسین صاحب اللہ آ پ کو دنیا و آ خرت میں کامیاب فرمائے،امام زمانہ علیہ السلام کو آ پ سے اور آ پ کے والدین سے راضی و خوشنود فرمائے. واقعا آ پکے دروس زندگی بدل دینے والے ہیں فکر اور سوچ کا زاویہ بدل دیتے ہیں. دنیا کی مشکلات سے کوئی پریشان ہو یا گناہوں سے ، یہ دروس سہارا دیتے ہیں ہمت دیتے ہیں ، کوشش کرنے کی، توبہ کرنے کی، آ گے بڑھنے کی . اللہ اپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے، آ پ کو صحت و سلامتی کے ساتھ طول عمر عطا فرمائے. مولانا آپ کبھی ان دروس میں سامنے نہیں آ ئے، پھر بھی لاکھوں لوگوں کی دعاوں کا خاص حصہ ہیں. پروردگار دین حق کی راہ میں آپکی تمام کاوشوں کا بہترین صلہ عطا فرمائے.
@hassanm43286 күн бұрын
Ellahi ameen Ellahi ameen mashallah @@AliMinhal_
@MehrinBaig3018 күн бұрын
Salamun Alaikum Agha, I always listen to your lectures, and they are truly insightful. However, one thing that bothers me is the frequent mention of product names, many of which are associated with Israeli companies, such as Surf, Lifebuoy soap, and even Elon Musk.
@madrasaalqaaim18 күн бұрын
سلام، اس طرح تو آپ نے بھی ان کا نام لکھ کر وھی کام انجام دیا ھے یہ تشہیر نہیں شمار ھوتی ، فقہی احکام بیان ھو رھے ھیں اس میں معاشرہ میں جو چیزیں استعمال ھو رھی ھیں ان کا نام بھی لیا جائے گا - ویسے کیا ان چیزوں کا نام لینا بھی جائز نہیں ھے یہ فتوی کہاں سے حاصل ھوا ھے ، بتا دیجئے تاکہ ھم مدرس صاحب تک اسے پہنچا دیں