اللہ پاک حضرت مولانا اسحاق مدنی رحمت اللہ علیہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔ وہ اپنے وقت کے مجتہد تھے۔
@nissarshah40872 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ اپکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@malikkmalikk90812 жыл бұрын
Ameen
@shahidaabdullah32562 жыл бұрын
الله مولانا کے درجات بلند فرمائے آمین
@hanijutt53072 жыл бұрын
Man with exceptional knowledge. Brave man . May Allah pak give him highest ranks in jannah
@zafariqbal-sk1jj2 жыл бұрын
الللہ تعالی کی کروڑوں رحمتیں
@watanmeraindia72012 жыл бұрын
Marhoom ek haq goh insaan thay, sach bolne se kabhi peeche nahi rahe, mohabbat e ahle bait (as) danke ki chot par farmate thay. Allah marhoom ki maghferat kare aur unke darajaat mazeed buland kare. Love and respect from Hyderabad, india 🇮🇳
@afrazali85482 жыл бұрын
اللّہ پاک مولانا اسحاق صاحب کی اگلی منزل آسان کرے اور ان کو جنت میں اعلٰی مقام دے۔آمین!♥️ سچے علم کا ایک وسیع سمندر تھے، جب سے مجھے ان کا تعارف ہوا ہے تو عقیدہ حق میں پختگی ہوئی ہے اور حق کو ماننے کی طاقت ملی ہے۔بےشک مولانا صاحب اہل بیت کے ایک حقیقی سپاہی تھے اور انھوں نے ہر محاذ پر ڈٹ کر دشمنانے اہلبیت کا مقابلہ کیا اور میرے جیسے لوگوں کو گمراہی سے بچایا اور اللّہ کے فضل سے ان کی نیک تعلیمات کے سبب آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے اور قیامت تک رہے گا۔انشااللّہ!
@sahibzadausman86514 ай бұрын
سبحان الله بھائی بہت خوب فرمایا آپ نے۔
@brightfuture56802 жыл бұрын
اللہ تعالٰی مولانا اسحاق رحمت اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
@hinaatif54812 жыл бұрын
Best scholar of the era. May Allah grant him highest place in Jannah.
@mdamirkhan44144 ай бұрын
May Allah grant him jannah maulana ishaaq(RA) ❤
@antidajjal___2 жыл бұрын
Eye Opening video 🥲🥲🥲 moulana ishaq (rh) ko allah talla jannat mai ala se ala darjat atta kare ameen....Sach bolne wala sabse bada mujadid hota hai Humare mujadid moulana ishaq (rh)
@asifkhankhan38032 жыл бұрын
Mashallah, Allah ap ko jannat-ul-firdos me jaga atta farmay Aameen
@waqarahmed47282 жыл бұрын
Maalik aapko iss mehnat ki ajre azeem ata farmae.
@ArbazKhan-hn1bv2 жыл бұрын
Allah pak MolanA sab ki maghfirat furmaye Uma haq Ishaq Madni
@malikkmalikk90812 жыл бұрын
Ameen
@fkhan15162 жыл бұрын
In my eyes late Molana Ishaq was one off the real sheikh,s of Islam .unfortunately he never got the credit he deserved but I'm sure he will get his rewards in the hereafter. of
@kakakaka9712 жыл бұрын
@ABDULLAH MH Afureen ho ap per
@kakakaka9712 жыл бұрын
Afreen bo AZAD per.
@Mdali-gd6pp2 жыл бұрын
ASSALAMU ALAIKUM.....indeed! AMIN (INDIA)
@fkhan15162 жыл бұрын
@@Mdali-gd6pp walaykum Salam dearest brother
@Mdali-gd6pp2 жыл бұрын
@@fkhan1516 luv u bhaijaan, bhai where r u from..
@young_and_married_2 жыл бұрын
Real HUSSAINi ❤️❤️ Allah inko Jannat ma AALA Maqam ata Farmaye
@Usman-ys9tw4 ай бұрын
What is hussaini ? I mean he’s talking what most hide about
@mastikakhzana732011 ай бұрын
Beshuk molana saheb allah aapko is byan ki jeza ataa farmay duniya or akhiret me (ameen)
@mohammadyunus5108 Жыл бұрын
mashaallah ali ali ❣🕋🤲
@punishergaming43052 жыл бұрын
My Life Changed After I started listening and learning from Maulana Rahima Ullah ❤️
@westtibetanadami67172 жыл бұрын
He is the only great man who told Hussain and his companions are the highest characters for Sunni also, not Shia only.
@sherahmdkhan65022 жыл бұрын
True Muslim scholar Momin e kamil
@abdulhameedkhan33502 жыл бұрын
Brave man. May Allah grant him Jannah al Firdous.
@ZaidKhan-xq8jv2 жыл бұрын
Allah mawlana sahib ki darzaat buland kare
@Raiali3139 ай бұрын
اللہم صلی علی سیدنا محمد و علی آلہ واھل بیتہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤❤❤❤
@HaseebKhan-zn6hx Жыл бұрын
MashaAllah. May Allah Bless You.
@drfariza786 Жыл бұрын
JazakhAllahu khair, mere confusions ko clear karne k liye
@muhammadiqbal46662 жыл бұрын
Jazaka Allah
@eliasali13889 ай бұрын
Mssaallah
@FaizLive2 жыл бұрын
واہ واہ واہ مفتی اسحاق زندہ آباد
@beautifulpakistan._92 Жыл бұрын
Allah pak apko jannat ma ala muqam ata farmaye ❤ap par apna khasosi karam farmaye ameen
@marianasports2 жыл бұрын
Allah subhan un ke darjaat bland farmaeye. Ameen Only one ......in the history of pakistan ...kis ki understanding aur yaqeen ne hum jaisy lakho logo ko zaleel aur riswa hony se bacha liya.. Labaik ya Hussain
@islamicchannel-sf6dp Жыл бұрын
Allah ap kei qaber pey kroro rehmty ho wlah haq byan kar deya Allah ap pey razi ho or juto par Allah kei lanut ho
@rabiaambreen41932 жыл бұрын
Just mind blowing.i m speechless
@m.fareed494 Жыл бұрын
Allah Bless Muffti Sb.. Bland Durjad
@editass12872 жыл бұрын
اج میں سمجھا کے ہماری مجتہد نے یہ کیو ں فرمایا کے اہلسنت کو ہماری بھائی مت کہیں بلکہ انہیں جان کہا کرو, ايتلله سیستانی ❤️
@sayedrizve20422 жыл бұрын
Ghulaam nabi sahib aap ki azmat ko slaam or aiet Allah seestani per bhi imence respect
@MuhammadAbdullah-LGK Жыл бұрын
جان کہو یا جو مرضی ہیں ہم سب مسلمان اور فیصلہ روز قیامت ہو گا باقی کہنے سے کچھ نہیں ہوتا سمجھنے سے ہوتا ہے۔
@mianikramwattoo77284 ай бұрын
اب آپ کو ایسا کیا لگا ؟
@shahbazsaleem88132 жыл бұрын
Allah Maulana ko Allah k rasool saw k sath jannat mai jaga de, Ameen
@mohdisrailhajiji36972 жыл бұрын
Ummat ke muhakkik per Allah ki millions of millions rahmate nazil hon
@maazbarlas2 жыл бұрын
Jazak Allqh for uploading his videos. I have met many Nasbis and most of them are impressed by Sala huddin yusuf saab. Alas salahuddin sb passed away with polluting minds of many. May Allah guide us to the terrible reality of our Islam and may we use our history to establish an islamic statw
@waqarunnabi3.02 жыл бұрын
Afsos ke hum murda parast log hai jab zinda hota insan usko izzat nahi dete jiska wo haq rakhta hai. Allah Pak Maghfirat farmaye ameen
@RashidAli2582 жыл бұрын
جزاک اللہ۔ اپ نے جھوٹون کے بختیان ادھیڑ دیے
@ghulamjilani44892 жыл бұрын
اللہ مولانا کی قبر پر ہزاروں رحمتیں نازل فرمائے آمین
Jazak Alllah, Tamam Bahtreeeen. Bohot hi achhha hota agr 1st Muharram se ye silsila shuru kia jata. lekin khair, der aaaye durust aaaye. 9th 10th muharram ko network nahi hoga, Possible ho to kal tak sare parts upload kar den, ta k save kar k in dinon me dekhe ja saken. 😊💕 Allah Pak Molana sb ki Qabr per Croron Rahmaten nazil kare, Aaameen.
@saadsaeed38952 жыл бұрын
Jazak Allah... Sir ink baqia 6 parts bhi as soon as possible 10 Muharram sy pehly upload ho jayn to I think best rahyga... Bcz 10 Muharram ko signals ni hongy to inko download kiya jaa sakta hai pehly... Jazak Allah.
@hanifchanna62532 жыл бұрын
One man army tha molana ishaq
@umairofficialyt46192 жыл бұрын
Jzkaka Allah
@malikkhadim31555 ай бұрын
❤
@hamzaabbas27112 жыл бұрын
وہ وہ وہ وہ وہ وہ وہ وہ کیا بات ہے انا اللہ وانا الیہ راجون صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم علیہ السلام سلام اللہ علیہا رضی اللہ تعالیٰ اجمعین رحمۃ اللّٰہ شعیہ سنی بھائی بھائی ہیں دشمنان اہل بیت علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دشمنو پر لعنت بے شمار تاریخ کو ہم میں سے کوئی بھی نہیں بدل سکتا
@hafizulasad9872 жыл бұрын
SYYEDNA IMAM HUSSEIN ALAIHE SALAM SAMAIT AUR TAMAAM AHLE MADINAH O MAKKAH JO SHAHEED HUWE,UN KO APNAA MUAQQAF TARRAK KERNE KEE YAZEED NE MUHLAT NAHEE DEE.
@imt682 жыл бұрын
Allah unke ilam ko phelae aur hume hadayat de.
@Gilgitpost2 жыл бұрын
واقعہ کربلا قرآن و بائبل کی روشنی میں جب ابراہیم ( علیہ السلام ) کو ان کے رب نے کئی کئی باتوں سے آزمایا اور انہوں نے سب کو پورا کر دیا تو اللہ نے فرمایا کہ میں تمہیں لوگوں کا امام بنا دوں گا عرض کرنے لگے میری اولاد کو فرمایا میرا وعدہ ظالموں سے نہیں __ سورہ البقرہ 124 اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو مختلف قسم سے امتحانات اور آزمائشوں سے آزمایا اور _انکے امتحانات میں سے ایک حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی بھی تھی، جب حضرت ابرہیم علیہ السلام نے اپنے بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو زبح کرنا چاہا تو تو اللّٰہ نے آواز دی اے ابرِاہیم یقیناً تو نے اپنے خواب کو سچا کر دکھایا بیشک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں __سورہ الصفات 104_105 حضرت ابرہیم علیہ السلام نے ان امتحانات سے آزمایا تو اس کے اللّٰہ نے انہیں لوگوں کا امام بنایا تو انہوں نے دعا کہ میرے اولاد کو بھی امام بنادیں جس کا زکر توریت کے کتاب پیدائش کے باب 17 کے 20 میں ملتا ہے کہ "اور اِسمٰعیل کے حق میں بھی مَیں نے تیری دُعا سُنی۔(یعنی قبول کی) دیکھ مَیں اُسے برکت دُونگا اور اُسے برومند کرونگا اور اُسے بہت بڑھاؤنگا اور اُس سے بارہ سردار (امام) پَیدا ہونگے اور مَیں اُسے بڑی قوم بناؤنگا_" اسی طرح اللّٰہ نے حضرت ابرہیم علیہ السلام اور اسماعیل علیہ السلام کو جزا دی، #___# غرض یہ کہ جب حضرت ابرہیم علیہ السلام کی دعا حضرت اسماعیل علیہ السلام کے بارے میں اللّٰہ نے قبول کی تو اللّٰہ نے ایک تو فدیہ کے طور پر ایک تو امتحاں چاہی۔__ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ" اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا " سورہ الصفات 106 جس کا زکر بائبل کے کتاب یرمیاہ کے باب 46 کے آیت 10 میں ملتا ہے کہ "لیکن اس دن ہمارا مالک خداوند قادر مطلق فتح مند ہو گا۔ ا س دن وہ ان لوگوں کو سزا دیگا جنہیں سزا ملنی ہے خداوند کے دشمن وہ سزا پا ئیں گے جو انہیں ملنی ہے_ تلوار اس وقت تک کا ٹیگی جب تک کہ وہ دشمنوں کے خون بہا کر پو ری طرح سیر نہیں ہو جا تی۔ یہ خداوند قادر مطلق کے لئے دریائے فرات کے کنارے قربانی ہے_! خدا وندعالم سے یہی دعا ہے کہ وہ امام حسین علیہ السلام کے راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں ___ (تحریر : عباس علی ہسپر نگر گلگت
@AliAli-rr3fi2 жыл бұрын
Moulana samjh ni aarha kin alfazo se dua du apko 😭
@numanliaqat20152 жыл бұрын
Allah monana ko iska silah dy
@mabdullahmabdullah58622 ай бұрын
13:06 چھکا 🏏
@saifrahman90442 жыл бұрын
where is remaining parts?
@hafizulasad9872 жыл бұрын
JIDHAR YAZEEDY FORCES NE HELD KIYYA,WOH NAH AAGE NAH BACK UP HO SAKTE THAE.
@aminurrahmankhan55942 жыл бұрын
Ahlehads dewbandi pakky nasebi han
@ramzanhundal81742 жыл бұрын
shahdat e husaain a s ka koi maqsad nhe tha kahny waly ulma ko ilmi jwab kzbin.info/www/bejne/pqrKiWeae6uSfLM
@khurram77694 ай бұрын
آپ نے کبھی سوچا کہ امام حسن ع اور امام حسین ع کی پانچ چھ سال کی عمر تک تو واقعات ملتے ہیں مگر اس کے بعد تاریخ میں ان کا ذکر صرف تب ہوا جب ان کی شہادت ہوئی۔ کئی نامور اصحاب حضرت سلمان فارسی کہ جس کے بارے میں نبی کریم نے فرمایا کہ اگر علم ثریا ستارے پر بھی ہو اہل فارس وہاں پہنچ جائیں۔ حضرت ابوذر کہ جنہیں زمین پر سب سے سچا انسان قرار دیا۔ حضرت مقداد جن کی جنت مشتاق ہے۔ حضرت ایوب انصاری جو نبی کریم کے مدینہ میں میزبان تھے۔ حضرت جابر بن عبداللہ انصاری جو نبی کریم سے لے کر ان کی پانچویں نسل تک حیات رہے۔ حضرت عمار یاسر جن کی شان میں آیات نازل ہوئیں۔ حضرت بلال حبشی جو موذنِ رسول تھے۔ تاریخ ان کے بارے میں مکمل خاموش نظر آتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے وفات نبی کریم کے بعد وہ اس دنیا سے غائب رہے اور بس شہادت یا وفات کے وقت دنیا میں کچھ دیر کے لئے آئے۔ آخر کہیں تو کچھ غلط ہوا ہے کہ ان شخصیات کا ذکر کرنا عیب سمجھا گیا۔ دوسری طرف جو افراد نبی کریم کی وفات سے سال دو سال قبل مسلمان ہوئے,ان کی سوانح عمری سے تاریخ بھری نظر آتی ہے۔ نبی کریم کی وفات کے بعد ایسا کیا ہوا کہ ان کی آل اور بہت سے وفادار اصحاب کو تاریخ نے مکمل نظرانداز کر دیا۔ کہاں کچھ غلط ہوا کہ نبی کریم کی وفات کے بعد ان کی آل کے کسی بھی فرد کی طبعی وفات نہ ہوئی۔ تمام قتل ہوئے اور قاتل بھی وہ جو ان کے جد کا کلمہ پڑھنے نہیں تھکتے تھے۔ آج چودہ صدیاں بعد بھی ہم جانتے ہیں کہ حسن و حسین ع جنت کے سردار ہیں۔ ایسا کیا ہوا کہ جنت کے طلب گاروں نے سرداروں کو انتہائی اذیت کے ساتھ قتل کر دیا۔ مورخ نے آخر ان تمام ہستیوں کو اتنا غیر اہم کیسے سمجھا کہ تاریخِ اسلام میں ان کا حصہ ایک صحابی جتنا بھی نہیں رکھا۔ کربلا اچانک نہیں ہوئی۔ ایک طویل نفرت تھی جو دلوں میں پنپ رہی تھی۔ جوں جوں وقت گزرتا گیا,نفرت بڑھتی رہی اور ہر ہستی کے بعد دوسری یستی پر پہلے سے زیادہ ظلم ہوتا نظر آیا۔ اتنی نفرت کہ اس مقدس گھرانے کی مطہرات پر ظلم کرنے سے بھی نہ چوکے۔ چھ ماہ کے بچے کا سر کاٹنا بھی ثواب سمجھا گیا حالانکہ بدترین دشمن کے چھ ماہ کے بچے سے بھی کوئی دشمنی کا بدلہ لینے کا نہیں سوچتا۔ امت نے تو آل رسول پر ظلم کیا ہی تھا مگر مورخین نے ان سے کہیں زیادہ ظلم کیا کہ جن کے فضائل تھے,انہیں چھپایا جبکہ ان کے دشمنوں کے فضائل سے کتابیں سیاہ کیں،،،،،
@allabout12962 жыл бұрын
Bhai itni lambi videos ki jaga 5 10 minutes ki video behter rahy gi
@fazleqadeem94582 жыл бұрын
صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اس موقف کے خلاف تھے۔کربلا سے دین کو اور لوگوں کو کیا فائدہ حاصل ہوا؟نقصانات تو ہمارے سامنے ہیں۔
@TheSilly0002 жыл бұрын
Kia kehna cha rahay hain app Karbla ka sb sy bada sabq hy fasiq k samnay sir nhi jhukana Ap chahtay hain k imam Hussain ,yazeed maloom ki bayt ker laytay or rehti duniya tk log fasiq hukmran k samnay sir jhookatay or kehtay nawasa rasool ny b yahi kiya tha. Malookiat ko maan laytay
@fazleqadeem94582 жыл бұрын
@@TheSilly000 اگر آپ شیعہ ہیں تو مجھے آپ کا پتہ نہیں شاید آپ اپنے مسلک کے مطابق صحیح ہیں۔ لیکن سنی مسلک میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث ہے کہ اپنے امیر کے خلاف خروج کرنا جائز نہیں ہےخواہ وہ ظالم اور فاسق کیوں نہ ہو۔صحابہ کرام کی بھی یہی رائے تھی کہ نہیں نکلنا چاہیے حالانکہ ایسا نہ تھا کہ وہ سب کے سب موت سے ڈر رہے تھے۔انہوں نے نہ ساتھ دیا نہ کسی نے جانے کا مشورہ دیا بلکہ روکتے رہے یہاں تک کہ انہوں نے حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا اپنے امیر کے خلاف نہ نکلیں اور اللہ سے ڈریں اور لوگوں کو آپس میں مت لڑاؤ۔تاریخ ابنِ کثیر جلد چہارم۔
@ahmadmughal50672 жыл бұрын
@@fazleqadeem9458 sharam aani chahiye, iss hadees ka hawala dey akty hain? Fasik aur fajir k alfaz hony chahiye waha?😒😒
@SalmanQureshi-sh3mc2 жыл бұрын
@@ahmadmughal5067 بھائی مولانا اسحٰق جھالوی صاحب کا علم حدیث پہ عبور نہیں۔ اور رائے مولانا اسحٰق جھالوی کی اہلسنت سے بالکل مختلف ہے۔
@sauk12522 жыл бұрын
Lante manfk ha tyo
@kaleemullahhussainisyed164 Жыл бұрын
الله تعالیٰ مولانا پر رحم فرمائے آمین ماویہ ابن صفیان اس دور کا ذرداری تھا اس نے اسلام کو جو نقصان پہنچایا اس کی تلافی قیامت تک نہیں ہوسکتی آج جتنی بھی حکومتیں ہیں ان کی بنیاد ماویہ و یزید کے نقش قدم پر ہیں
@samiullah-lf4cu3 ай бұрын
اللہ تعالیٰ اپکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین