سامنے گھر ہوا برباد۔کیسا مجبور ہے سجاد ؑ لب پہ زینب ؑ کے ہے روداد۔کیسا مجبور ہے سجاد ؑ طوق گردن میں ہے زنجیر سے جکڑا ہے بدن خون آنکھوں میں ہے اور پیاس سے سوکھا ہے دھن ہے یتیمی کی یہ افتاد۔کیسا مجبور ہے سجاد ؑ باپ بھائی اور چچا، سب کے ہی سر نیزے پر زخمی ہے چھوٹی بہن ، اہل حرم بے چادر ہائے کیسی ہے یہ بیداد۔کیسا مجبور ہے سجاد ؑ اپنے ہاتھوں میں رسن دیکھ کے بولا روکر ہائے محرومِ لحد ہوتی نہ یوں لاش پدر ہاتھ یہ ہوتے جو آزاد۔کیسا مجبور ہے سجاد ؑ راہ میں ٹھوکریں کھا کھا کے گرا جاتا ہے ناتواں ایسا ہے ہر گام پہ غش کھاتا ہے دُرّوں سے زخمی ہے ناشاد۔کیسا مجبور ہے سجاد ؑ لوگ آتے ہیں مگر زخم لگانے کے لئے ہاتھ بڑھتے ہیں تو زنجیر ہلانےکے لئے لب پہ لاتا نہیں فریاد۔کیسا مجبور ہے سجاد ؑ ہانی کس طرح سے وہ شام کا منظر ہو رقم سر جھکائے وہ کھڑا تھا سرِ دربارِ ستم ہے مصیبت کی یہ ایذاد۔کیسا مجبور ہے سجاد ؑ
@syedrashidhussain8809 Жыл бұрын
ہائے مولا سجاد ص
@yamuhammad7217 Жыл бұрын
🥺🥺
@anabia2475 ай бұрын
ہائے میرے مولا
@AmjadPanhwar110 Жыл бұрын
سامنے گھر ہوا برباد کیسا مجبور ہے سجّاد عليہ السلام
@masumabegum2660 Жыл бұрын
Haye mola Sajjad a. s. 🙏😭
@RazaAli12 Жыл бұрын
Assalamu Alayka Ya Syed Sajedeen Assalamu Alayka Ya Zainul Abedeen As ❤😢
@q.jaffrey9168 Жыл бұрын
سلام یا زین العابدین مولا علیہ السلام
@AhmedRaza-rg2dv4 ай бұрын
mashAllah
@alideepshah2926 Жыл бұрын
ہائے میرا مولا ع
@syedrashidhussain8809 Жыл бұрын
مولا سلامت رکھیں، الہی آمین
@Joharalirizviofficial Жыл бұрын
امام سجاد علیہ السلام شرف قبولیت عطا فرمائیں۔ آمین
@Ngdprizebond512 Жыл бұрын
HYE MERA KUN PY AKHTIAR RAKHNE WALA MAJBOR IBAT GUZARON KI ZEENAT IMAM as....