آواز میں شیرینی ہے لہجے میں حلاوت اور طرز تکلم میں بھی ہے خوب لطافت انداز حماسائی ہے اور ذوق کلیمی ہر حرف میں اسرار ہیں ہر لفظ میں حکمت اقبال کے افکار سے عاجز کے قلم سے ہر قلب کو ہر ذہن کو ہو جائے محبت ہر دل میں اٹھے ذوق سخن شوق تمنا ہر لحظہ بڑھے فکر کی وجدان کی وسعت فاتح غازی
@Tajuddin81345Ай бұрын
Mashallah Amanullah sis❤
@MdiftekharahmadMdiftekharahmad28 күн бұрын
Mashallah
@aakibstar8406Ай бұрын
❤❤❤
@MdAbuosama-r1wАй бұрын
یہاں کم نظر کا گزر نہیں یہاں اھل ظرف کا کام ہے اس شعر کا جو جنازہ نکالا گیا ہے اس سے لگتا ہے اگر آج جگر بھائی زندہ ہوتے تو فاتح اقبال صاحب پر FIR درج کر چکے ہوتے 😂😂😅 نوٹ : بیت بازی سے قبل اصلاح کی اشد ضرورت ہے 😊
@Tajuddin81345Ай бұрын
Shukriya nasihat ke liye par galti sab se hoti hai bhai