Khuni Burj I Multan I Was Alexander the Great Seriously Injured Here I Real Story of Bloody Bastion

  Рет қаралды 64,658

Gilani Logs

Gilani Logs

Күн бұрын

Пікірлер: 260
@abdulmuhammad5591
@abdulmuhammad5591 Жыл бұрын
ماشاءاللہ پہلے کی طرح یہ ویلاگ بھی بہت زبردست ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت عطا فرمائے آمین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے۔
@khalidasultan1771
@khalidasultan1771 Жыл бұрын
آ پکی بدولت ہمیں تو بغیر محنت کے اتنی تاریخی معلومات فراہم ہو جاتی ہے شکریہ جناب
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@RahatKazmi-tg1qd
@RahatKazmi-tg1qd Жыл бұрын
آپ شاہ شمس تبریز کے بارے میں vlog بناے کیونکہ ملتان تو گڑھ ھے اولیاء کرام کا۔ انتظار رہے گا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
ملتان میں دفن شاہ شمس، تبریزی نہیں، سبزواری ہیں۔ مزار محکمہ اوقاف کے پاس ہے۔ میں اپنی مرضی سے وی لاگ کرتا ہوں، دروازوں پر بیٹھے مجاوروں کی مرضی سے نہیں۔ محکمہ اوقاف جن شرائط پر مجھے اندر جانے کی اجازت دے رہا تھا، وہ مجھے قبول نہیں تھیں، سو اصرار کے باوجود اندر نہیں گیا۔ ویسے بھی میرا ماننا یہ ہے کہ کہیں بھی آپ کی حاضری صاحب خانہ کی مرضی سے مشروط ہوتی ہے۔ شاہ شمس سبزواری کو شاہ گیلان کی اولاد کی حاضری قبول نہیں تو نہ سہی۔ مجھے اپنی عرضی جہاں پیش کرنی تھی، کر دی اور وی لاگ کیے بغیر لوٹ آیا۔ اس لیے معذرت۔ باقی اولیائے کرام کے وی لاگز گاہے بگاہے آتے رہیں گے، ان شا اللہ۔
@hajiayaz6668
@hajiayaz6668 10 ай бұрын
گیلانی صاحب حضرت نوح کے بیٹوں کی معلومات بلکل درست ھیں بلکل اسی طرح انسانوں کے رنگ مختلف جس طرح نوح علیہ سلام کے بیٹوں کے تھے،،،
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@shahnazperveen3554
@shahnazperveen3554 2 ай бұрын
یہ مجھے کوئی من گھڑت روایت لگتی ہے کیونکہ حضرت نوح کے بیٹے جبایک باپ کی اولاد تھے تو ان کے رنگ مختلف کیسے ہوگئے البتہ میرے خیال کے مطابق یہ رنگوں مختلف ہونا علاقوں کے مطابق ہے کیونکہ خط استوا کے قرب و جوار کے لوگوں کے رنگ سیاہ ہیں جن میں اکثریت کالے کہلاتے ہیں جبکہ جن علاقوں کا موسم نسبتاً بہتر ہے نہ گرم نہ سرد وہ گندمی رنگ کے ہیں اور لوگ برفانی یا ٹھنڈے علاقوں میں رہتے ہیں وہ سفید ہیں جن علاقوں میں آکسیجن کم ہہے ان کے رنگ سرخی مائل سفید ہیں اسی طرح علاقوں اور اب وہوا کی نسبت سے خوراک لباس اور رہن سہن ہے کسی کو برا لگے تو معذرت
@livewitham9401
@livewitham9401 Жыл бұрын
بہت ہی عمدہ اور نایاب معلومات مگر ایک درخواست ہے کہ جب آپ تاریخی حقائق بتایا کریں تو اس کو وائس اوور پر کیا کریں تاکہ بیک گراؤنڈ کا شور نہ آیا کرے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
میں آئندہ یہی کوشش کروں گا۔ ان شا اللہ
@waqatkasafar8258
@waqatkasafar8258 Жыл бұрын
آپ بہت محنت کرتے ہیں۔ بہت معلوماتی ولوگ ہے❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ آپ کا سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@ranimani133
@ranimani133 Жыл бұрын
ماشاءاللہ سر بہت عمدہ معلومات فراہم کی ہیں ملتان کے بارے میں سر ملتان کی گرمی کے بارے میں میں نے جب جب پڑھا ہے تو حضرت شمس تبریزی کا ساتھ ذکر ضرور ہے مگر میں یہ واقعہ آپ کی زبان سے سننا چاہتی ہوں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
جن شمس تبریزی کا واقعہ آپ میری زبانی سننا چاہتی ہیں، وہ ملتان میں دفن نہیں بلکہ ان کا مزار ایران کے شہر خوئے میں ہے۔ یہ شمس سبزواری ہیں جن کا شمس تبریزی سے کوئی لینا دینا نہیں۔ شمس تبریزی کی ملتان آمد کی روایات تو بہت ہیں لیکن ملتان میں کوئی ایسی جگہ نہیں ملی جو ان سے منسوب ہو۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@kashifkhan3212
@kashifkhan3212 2 ай бұрын
Multan main shah Shamas ka koi tasawar ni h wo shah Shamas sabzwari hain Jb k shah shas tabraiz India main madfan hain
@Arteha-here
@Arteha-here Жыл бұрын
سینکڑوں کتابیں پڑھ کر جو معلومات حاصل ہوتی ہیں وہ آپ کے ایک وی لاگ میں مل جاتی ہیں۔آپ کے وی لاگ کتاب کا بہترین متبادل ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@SaifChandioTVBySaifChandio
@SaifChandioTVBySaifChandio Жыл бұрын
Really appreciate beautiful shering nice video 👍 keep it up gilani sahib
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you
@MuhmmadYasinYasinYasin
@MuhmmadYasinYasinYasin 6 ай бұрын
Good sir
@mohammadaskari2750
@mohammadaskari2750 Жыл бұрын
خدا تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔ ہندستان میں رہتا ہوں لیکن آپ کے وطن سے دلی محبت ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@anjumasif1737
@anjumasif1737 Жыл бұрын
Gilani Sahib, bhot hi umda aur intehai informative vlog. Aapki research ka kia kehna.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya aap ki appreciation ka. Khush rahen.
@khalidnazir8815
@khalidnazir8815 Жыл бұрын
Multan Sohan Halwa is also popular. Nice vlog interesting history. This is undoubtedly a great city
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Yes, you are right
@frozt1506
@frozt1506 6 ай бұрын
Abdul wadood ka sohen hlwa...qadera baad Multan ka...bhtt acha n famous hy
@usmanghani6212
@usmanghani6212 6 ай бұрын
شاہ صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آپ نے بڑی محنت سے معلومات حاصل کی ہیں دلچسپ اور تحقیقی مواد ہے بہت شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی خوش اور سلامت رکھے۔
@tariqqureshialipur8964
@tariqqureshialipur8964 2 ай бұрын
زبردست رپورٹ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
بہت شکریہ سرکار
@arfaabbas
@arfaabbas 2 ай бұрын
VeRy beAuTiFuL ShAh G ! 💜💚❤️
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
Many many thanks. Stay blessed.
@akzaidizaidi3235
@akzaidizaidi3235 6 ай бұрын
ملتان کے بارے معلومات کے لئے بہے بہت شکریہ ۔ ع ۔ خ ۔ زیدی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
جزاک اللہ سرکار
@nasrullahchughtai6408
@nasrullahchughtai6408 Ай бұрын
زبردست ۔۔۔۔۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
بہت شکریہ
@AnsarAhmad-ig3yd
@AnsarAhmad-ig3yd Жыл бұрын
گیلانی صاحب آج آپ نے میرا سر چکرا دیا اتنی طویل تاریخ ملتان بیان کی ہے کہ کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا بہت زبردست تاریخ بیان کی ہے پورا ولاگ دیکھنے کے بعد آخر میں یہی سمجھ آیا کہ ملتان کی تاریخ خون سے بھری ہویء ہے میں سمجھتا ہوں اتنا ردوبدل شاید ہی کسی خطے میں ہوا ہو ۔آپ نے بہت اچھی طرح سمجھایا بھی ہے اور ساری روایات بھی بیان کر دیں بہت اچھا ولاگ لگا ۔آپ اپنا خیال رکھیں اللہ آپکو صحت تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
اگر کہیں تردد محسوس ہوا ہے تو معذرت لیکن ملتان کی تاریخ ایسی ہی ہے۔ یہ تو جھلکیاں تھیں، اگر مکمل تاریخ بیان کروں تو اس کے لیے کئی وی لاگز چاہئیں۔ بہرحال خوشی ہوئی کہ آپ کو وی لاگ پسند آیا۔ کسی نے مجھے تجویز دی ہے کہ تاریخی تفصیلات موقع پر بیان نہ کیا کروں کیونکہ پیچھے شور آتا ہے۔ مجھے بھی یہ تجویز پسند آئی ہے۔ اس وی لاگ میں اسی کا تجربہ کیا ہے۔ دعاوں کا بہت شکریہ، اللہ آپ کو جزائے خیر اور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@razaniazi5560
@razaniazi5560 2 ай бұрын
Amazing, highly informative and interesting Vlog. Doing great work 👍👍💐💐🥰🥰
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
Thanks a lot for your appreciation. Stay blessed.
@seemazahid1054
@seemazahid1054 Жыл бұрын
MashaAllah great information,real hard work, thankyou
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are most welcome
@tanveershahryar56
@tanveershahryar56 Жыл бұрын
حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں آپ کے بیٹوں کے ساتھ ساتھ وہ لوگ بھی سوار تھے جو آپ پر ایمان لائے تھے ۔۔ اور وہ سب لوگ حضرت نوح علیہ السلام کی وفات کے بعد دنیا کے مختلف خطوں میں جا کر آباد ہوگئے ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
درست فرمایا آپ نے
@MuhammadYaqoob-yf2rq
@MuhammadYaqoob-yf2rq 2 ай бұрын
Bhai jan,,hm ne Islamic books me yehi parha he ke Hazrat Nooh(AS) ki kashti me un 2 mian bv owr unke 3 bete owr un pr iman lane wale 80 mard o khawatin the ye sb log unhi ki aulad hen
@ZakKhan-s1s
@ZakKhan-s1s 2 ай бұрын
نہ سندھ تھا نہ ہند تھا نہ ٹھات،صرف ھام سام یافظ،خضرت نوخ علیہ السلام کے تین بیٹے بچ گیے تھے ایک کنعان پانی میں عرق ہوا تھا،
@ak92channel30
@ak92channel30 Ай бұрын
Well researched v log.we live in mn for the last 54 years.unaware such facts.your research commendable.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
Thank you so much sir. Stay blessed.
@gilanitalents7713
@gilanitalents7713 Жыл бұрын
As I am Gilani I love respect and appreciate your work
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks and welcome Syedzaday ❤
@Ali-Peer
@Ali-Peer 2 ай бұрын
میں نے اج اپکو سبسکرائب کیا۔ بھت خوشی ہوئ۔ اللہ اپکو سلامت رکھے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
@ajabkhan3327
@ajabkhan3327 Жыл бұрын
100% right.multan ki mati mey hi nahi balkey logon mey bhi wafa nahi.ye mera zati experience hey.agar kisi ko bura lagey t bohat maazrat.please dont mind
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya
@Globalworld286
@Globalworld286 Жыл бұрын
Great work believe me ❤️ 👍 Keep it up Very good believe me ❤️ ❤️ ❤️
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you, I will in sha Allah
@mohammadriaz8156
@mohammadriaz8156 Жыл бұрын
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ تاریخی شہر کی تاریخ بتانے کے لئے شکریہ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
دعاوں کا بے حد شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے۔
@zubairmaniyar3781
@zubairmaniyar3781 10 ай бұрын
Extremely knowledgeable and deeply investigated and thorough narration - Amazing vlogs Gilani Sir, Respect. if possible please explore saudi arabia and create such videos on islamic stories.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
Thank you so much for your encouragement and liking the vlog. If Allah gives me so many resources, I will also go to Saudi Arabia for vlogs in sha Allah
@shafiqahmed8801
@shafiqahmed8801 Жыл бұрын
انسائیکلوپیڈیا گیلانی صاحب زبردست معلومات فراہم کرنے کا شکریہ 🌹 جزاک اللہ لیکن افسوس ھوتا ھے جتنی آپ محنت لگن سے ھماری لیے ویڈیو بناتے ہیں اتنے لائق اور کمنٹس لکھنے میں کنجوسی کیوں کرتے ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
کوئی بات نہیں۔ ہر کسی کی اپنی مصروفیات ہوتی ہیں۔ مجھے کسی سے کوئی شکوہ نہیں بلکہ میں ایک کومنٹ کو ہزار کومنٹس کے برابر سمجھتا ہوں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے کہ آپ میرے لیے ایسا سوچتے ہیں۔ بس دکھ ایک بات کا ہے کہ ہمارے ملک کے نوجوانوں کو تعمیری اور تخریبی مواد کی پہچان نہیں۔ فضول ویڈیوز کے ویوز لاکھوں میں ہوتے ہیں لیکن ان کے پاس آدھے گھنٹے کی معلوماتی ویڈیو دیکھنے کا وقت نہیں ہوتا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@guruduttjoshi9319
@guruduttjoshi9319 Жыл бұрын
बहुत ख़ूब , मुलतान के बारे में बड़ी तफसील से बयां किया गया Blog.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
वीलॉग पसंद करने के लिए आपका बहुत-बहुत धन्यवाद। खुश रहो, सुरक्षित रहो.
@RanaAbdulrehman-n6l
@RanaAbdulrehman-n6l 2 ай бұрын
ڈھونڈے سے بھی نہ پاو گے سارے جہان میں خوے وفا اسد جو ہم ملتانیوں میں ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
ماشا اللہ۔ سلامت رہیں۔
@RanaAbdulrehman-n6l
@RanaAbdulrehman-n6l 2 ай бұрын
@@zulfiqargilani سر جب دارا شکوہ دربدر پھررہاتھا کہیں بھی جائے امان نہیں تھی اس وقت ملتان کے صوبیدار دربار موسی پاک شہید کے سجادہ نشیں نے دارا شکوہ کو امان کی ضمانت دی تھی اور کہا تھا جب تک میری داڑھی سرخ نہیں ہوجاتی میں تمہاری حفاظت کروں گا یعنی اپنی شہادت تک مگر دارا شکوہ رکا نہیں وہ بہت ڈرا ہوا تھا ورنہ ملتان کی مٹی نے تو گردن پیش کردی تھی
@RanaAbdulrehman-n6l
@RanaAbdulrehman-n6l 2 ай бұрын
ہم تو بات کا آغاز ہی سائیں سے کرتے ہیں​@@zulfiqargilani
@allamasyedaliahsankazmi3851
@allamasyedaliahsankazmi3851 Ай бұрын
Jo derya Paar janey sey durtey hon aur shehr na chaurtey hon us mien wafa nahen?
@mehtababbasi6850
@mehtababbasi6850 Жыл бұрын
اپ نے بہت اچھا کیا جواب بولتے تھے اور نیچے انگلش لکھی جاتی تھی وہ ختم کر دی ہے اس کے لیے اپ کا شکریہ اس سے تو ولاگ دیکھنے کا سارا مزہ ہی خراب ہو جاتا ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ سب لوگوں کا تقاضہ تھا، اس لیے ناراضی سے بچنے کے لیے ختم کر دیا۔ اب خوش ہیں آپ؟
@mehtababbasi6850
@mehtababbasi6850 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani khush g bht acha kiya
@bayrdesign2778
@bayrdesign2778 Жыл бұрын
Gilani sb /your work is great/your voice texture and naration is god gifted/KHUDA ap ko salamt rakhy
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
@nasirbasra
@nasirbasra Жыл бұрын
حضرت جب سیریز جاری ہو تو ان کے ٹائٹل 5/3 کُچھ نمبر دے دیا کیجیۓ ، تاریخ کے اوراق سنبھالنا آسان ہو جائے گا ہمارے لیے ، اور اس کے یو ٹیوب سسٹم پر بہت اثرات اچھے سمجھے جاتے ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
جی سرکار، میں کوشش کروں گا کہ آپ کی تجویز پر عمل کر سکوں
@salmaishtiaq
@salmaishtiaq Ай бұрын
Good information
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
Thanks a lot
@RabbaniHashmi
@RabbaniHashmi Жыл бұрын
اسلام علیکم سرکار کسی دن اپنی لائبریری کی جھلک بھی دکھا دیں بہت شکریہ دعا گو غلام ربانی ہاشمی
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
میری لائبریری میری کھوپڑی میں ہے، کسی دن سی ٹی اسکین بھیج دوں گا 😂
@RabbaniHashmi
@RabbaniHashmi Жыл бұрын
@@zulfiqargilani ماشاءاللہ سرکار آللہ پاک آپ کے حافظے کو سلامت رکھے آمین آج میں سمجھ گیا کہ آپ کا اوڑھنا بچھونا تاریخ ہی ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
کچھ ایسی ہی بات ہے سرکار
@shaziyaahzeenatullah2100
@shaziyaahzeenatullah2100 Жыл бұрын
Sir,there is a lot of background noise, in the video ,of the traffic ,which makes it hard to understand the commentary, so kindly pay attention to it .Also give the English translation of it ,at the base of each video ,for the Foreigners.Thanks for the historical videos.Prayers for the video makers from Raawalpindee, Northern Province of Punjaab, lslaamic Republic of Paakistaan, South Asia 🌏 😊.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Sorry for that۔ There are live videos but I will try to reduce noise next time in sha Allah. Stay blessed. Are you from Rawalpindi?
@SK-jd5jt
@SK-jd5jt 2 ай бұрын
آج کا وی لاگ بہت دلچسپ ہوتا اگر بیک گراؤنڈ شور نہ ھوتا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
بیک گراونڈ شور ختم کرنے کا میرے پاس کوئی طریقہ نہیں ۔ معذرت۔
@murtazashah5055
@murtazashah5055 Жыл бұрын
گیلانی صاحب سے معزرت کے ساتھ...شعر درست فرمالیں..."چہار چیز است از تحفہ ملتان...گرد...گرما...گدا...گورستان"
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
شاہ جی، یقین کریں کہ میں نے گورستان ہی پڑھا تھا لیکن جب ایڈیٹنگ کے وقت اسے سنا تو گردستان سنائی دیا لیکن تب کچھ نہیں ہو سکتا تھا۔ اس کا ایک ثبوت وی لاگ کے آخری جملوں میں اس کا اردو ترجمہ سنانا ہے جہاں میں نے قبرستان کہا ہے۔ پھر بھی معذرت قبول کریں۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@atifismail2346
@atifismail2346 2 ай бұрын
بہترین
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
بہت شکریہ
@suhailkhan159
@suhailkhan159 Жыл бұрын
If I am given the option of visiting the historical places myself or knowing about the history of these places through Gilani logs, without any hesitation I would prefer Gilani Logs. Because after viewing your vlogs at least I did not feel the need to visit such places myself. Hats off to your incredible historical knowledge and expertise. Lots of prayers for your prosperity
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
This is an honor for me. Your comments always motivate me to go further. Thanks a lot for your appreciation, wishes and prayers. Stay blessed my dear.
@Muhammad-cl2rw
@Muhammad-cl2rw Жыл бұрын
Boaht khoob Shah sb ❤ Stay Blessed ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@RajaYousaf-z8t
@RajaYousaf-z8t Жыл бұрын
Thanks for sharing brother
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are most welcome
@shoaibiqbal8039
@shoaibiqbal8039 4 ай бұрын
حضرت حام کا مزار ضلع جہلم تحصیل پنڈدادن خان روال گاؤں میں ہے جو بہت لمبی قبر ہے میں اس مزار پر گیا ہوں وہاں آپ کا شجرہ نصب بھی لکھا ہے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 4 ай бұрын
اللہ بہتر جانتا ہے سرکار
@shahnazperveen3554
@shahnazperveen3554 2 ай бұрын
حام عربی کا لفظ ہے اور ہندوستان میں یہ رسم الخط مسلمان حملہ آوور وں کے بعد آیا ہندوؤں کی کسی کتاب میں اس نام کا ذکر نہیں اور نہ ہی کسی آثار قدیمہ کی کھدائی سے کوئی اتنی بڑی لاش برآمد ہوئی جس سے ثابت ہو سکے کہ پہلے زمانے کے لوگوں کے قد اتنے بڑے تھے یہ سب من گھڑت باتیں ہیں جو ڈونگی بابوں کی پھیلائی ہوئی ہیں😢
@myama7638
@myama7638 Жыл бұрын
I love my multan city but you are great sir g
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
I also love Multan but facts are facts. Please don't mind. Stay blessed.
@myama7638
@myama7638 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani thank you sir i love you so much
@AltafRaja-xf4xv
@AltafRaja-xf4xv Ай бұрын
Good bhai boht achi bat h
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Ай бұрын
Bohat shukriya aap ka
@mrafiq4437
@mrafiq4437 Жыл бұрын
Nice information
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you
@gurvindersinghbawasran3336
@gurvindersinghbawasran3336 Жыл бұрын
Gilani sahib musalmano ithas bhi bahut purana hai,,,aap ki viedeo dekh kar bahut jankari milti hai,,,,muje bahut badiya lagta hai Purna ithas sunkar
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Dhanewad Sardar Jee
@AftabKhan-v2f
@AftabKhan-v2f 8 ай бұрын
So nice information
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Thanks a lot
@nasirbasra
@nasirbasra Жыл бұрын
ملتان کی تاریخ پر ایک یقیناً مکمل ویڈیو ،آپ کی آخری بات نے ایک نئی بات سمجھنے کے لیے دے دی ہے ،، ویسے یقین ھے مٹی اور پانی کے اثرات ہر جاندار اور بے جان سب پر ہوتے ہیں 😊
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ سرکار۔ ملتان کے بارے میں یہ میری ذاتی رائے نہیں تھی بلکہ خود ملتان والوں نے مجھے بریف کیا کہ یہاں آنے والوں سے پوچھا جاتا ہے لیکن جانے والوں سے نہیں یعنی ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جو جتنی جلدی چلا جائے اتنا اچھا ہے۔ مزید سوال پر مجھے وہی جواب ملا جو میں نے وی لاگ کے آخر پر کہا۔ پسندیدگی پر شکر گزار ہوں۔ ساتھ ہی یہ بھی کہوں گا کہ ملتان میں چھ دن گزارنے کے بعد یہی کہوں گا کہ ملتانی واقعی سچ کہتے ہیں کہ ان کی مٹی میں وفا نہیں۔
@nainahashmi3
@nainahashmi3 Жыл бұрын
Totally wrong sir...its really unbalanced finding. In multan city after partition the other migrants n punjabis family sattled whose population is really more than old antient native Multanis. These all mostly migrants are not loyal and faithfull with multanis and keep jaleoused..... So because of these people may b some migrated familes people told you multanis are not loyal because of their own this style....we condemd your this shering words that multanis are not loyal....your this thumnail is again supporting upper punjab mindset with this peaceful people Multanis are defenders of whole India from thousands of years and was a peovince state with full decoram n Shine in history....its english planned propagenda to keep multanis in dark since anti sikhs n anti english cruciall battle power that they faced...nd even pkistan independence still this city is depeived from econmice growth n beacucracy n top level job hirings and even 1-2 % persons annually appointed just to shut up the people that multanis are also highered in top seats... The people of this land are sincere n loyel... but React cool when they are Miss treated n depeived because they can not resist now at this time n frame... Multan k sath wafa nai ki gai.... Upper punjab nay pakisatan ban janay k baad c aaj tak shadeed estehsaal kiya.... My family has around 1300 years history in multan... Multanis saved india ever secrificing their lifes as defending rest india.... These people dont accepted the rules of others over them even last muslim emperior saduzai family sacrificed his all sons ,father n daughter during fight ....in a really historic Hero brave fight.... Brithish make ghanta gar by demolishing the large palace of this shaheed family....so that history can remember the end of all those who stand against them.... These were multanis who terribally beat the english officers who came to take over the ruling charge from multanis..... This is highly drprived city with respect to this sector tremendous part in tex paying ,growth of economy of pakistan.... These are the peoples who bravely fought against alexander n did not surrender untill last moments of crucial bloodful war.... These are the people who hit the arrow to alexander which caused his death because that was entered to his lungs... This city has remained the capital of hindustan in era of tugluqs .... All who dreamed to conqure india they firstly attack on multan and multanis gave ever them the iron nail collisions to save reat india from this side..... These people have great thousands of years of historic deplomatic deep style that you can see in shah Mahmood Qureshi.... Lahore was just a distant just normal area are of multan once in history of multan and later mughals gave them impotance...after multan as second army cant to save dehli....n india.... Multan has his own marvellous histroric FORT... That was demolished by english govt.. to demolish the historic prints n name of Multanis from history as they resisted them n forniers ever in history.... Multan nice fort was destroyed with bombs n was coverted it in to plain ground n khandr..... Even today if you vaist multan fort and dig its land you find ever bones of scaltons .... When you dig 1-2 feet of fort land.... This shows the worth of peoples who stood for the independence of their land... Later with policy the multanis were kept at back in css , pcs and all large govt. Posts even after indepence of pakistan bt as we are not really independent so still uptill now in punjab beauricracy the people of this city are stopped to enter .... Even upper punjab does not allow this area to enter in beaurocray....bkz of the english n centuries hiatory of Multanis that they have their own style of rule n patriotisam , loyality with land and nation.... They always live to regain their past.... As hou said multan ma wafa nai totally misstold you by the ignorant people of multan may be by those whose families got bwnwfits from english.. Or those who have just 2-3 generations in multan.... Now at this position as hundreds years of depriving from national growth benifits mostly capable,educated class of multanis left multan for growth n oppertunities... N reat peoples living here are those who have accepted this historic reality...and mostly rest people having no avareness of enough hiatory. ...beacuae in earning cycle they have forgotten history.... In last its the reality that from thosands of years of sacrifices the orignal multanis educated families have huge sence of mangement...n they do not envolve in battles now and focus to grow in their aims... These are v.loyel to their country homeland...Nation. ALLAH PAK BLESS OUR NATION ,COUNTRY AAMEEN...WE ARE ALL PAKISTANIS N BROTHERS N ALL PUNJANB PEOPLES ARE OWN BROTHERS WITH TRUE HEART....
@nainahashmi3
@nainahashmi3 Жыл бұрын
Multan aayaan da ay ...jaiaaan da nai.... Means multan ma jo b bahar c aata ha wo esay loot k khata ha aur yahan k logon py hakoomat krta ha....because hazaroon saal c multan k chand puranay aabaaii logon k khandaaan hazaroon ki taadaaad ma rah gaey hain jo city c belong krty hain un k baroon nay hazaroon saal india ko save krnay ki jangoonn ma qurbaniaan...hamlaaavaroon c larr k qurbaniaan n angraizoon c azadi ki khatir surrender na krny ki.waja c pakistan.ban jany k baaad tak ka estahsaal dikh k ye khamoosh o.gaey hain...aur jo b bahar ka mafad parast khudgarz jabir ensan ksi shoubay ma b ata ha to ye log ab uss c takar nai laytay aur maslihat c thanday o k.chalty hain aur bahar c aya hua jo.ayaaaa ha wo.en py hakoomat krta aur mafaadaa utha k taraki krta haaaaa...... Means tmam wo.log jo.bahar c aaey hain aurvmultan city k.aabaaieee nai hain wo.yahan aa k.en py hakoomat aur raaaj kr k faida uthaty aur taraki krty hainnn Baki multan jaiaan da nai ay meaaan k jo multan k aabaii asal hazaroon saal c chand hazaar log city ma aabaad hain ye unka na ha...means k wo apni purani wafadari walli, aman pasand, mahmannawaz ,careful nature ki wajah cvsharam aur lihaz kr k aanay waly ko apni.jaga dytay hain aur wo any wala un.py e gasiboon kibtarah charh jata ha...ess lye ye mashoor kahayat ha k ... Multan aayaan da ha yani jo b bahar c hamla our , yar bhar k elaky c ata ha us k.lye yahan taraki ha... Aur jaiaaan da ka.mtlab ha k jo multan qadeemi loog ki auladain yahan paida hoti hain ye unka nai ha..... Kyn k wo apni wafadar ,sadioon purani tahzeeb k paas m apnay hath katwa baithty hain aur bahar c anay waly unkobestaimal kr knfaida urhaty hain..... Essi waja c jo b multan k aabaii log multan choar k chalay ja ray hain wo bahar ja k tarakiaan kr ray hain
@mohammadgulfraz4088
@mohammadgulfraz4088 Жыл бұрын
❤ Thanks for this information
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
My pleasure 😊
@ConfusedChefHat-xv5my
@ConfusedChefHat-xv5my 2 ай бұрын
Walaiykum as salam sir. Masha,Allah. Apki bht. Achi aur malumati bi. H. Aur sir apne video ke start ya ading lagaya h. Page pr !
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
Jazak Allah. Comment ka shukriya. Salamat rahen.
@ConfusedChefHat-xv5my
@ConfusedChefHat-xv5my 2 ай бұрын
@@zulfiqargilani Ameen.. apka bi shukriya sir..
@mehtababbasi6850
@mehtababbasi6850 Жыл бұрын
سر اپ خوبصورت بولنے کے ساتھ ساتھ نا ادھر ادھر کے ویو بھی اچھی طرح دکھایا کریں تو بہت دیکھنے والوں کو بھی مزہ ائے گا اور اپ کو بھی لوگ انشاءاللہ پسند کریں گے جس طرح پہلے پسند کرتے ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
جی ضرور۔ ویسے میں نے آپ کو ملتان کے بھرپور فضائی نظارے کرائے ہیں۔ کیا یہ بھی کم ہیں؟
@RahatKazmi-tg1qd
@RahatKazmi-tg1qd Жыл бұрын
پڑھے لکھے لوگوں سے بات کرنے کا یہی فاںدہ ھوتا ھے کہ اصلاح ھو جاتی ھے۔شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
نوازش، کرم، شکریہ، مہربانی
@muhammadkamran6632
@muhammadkamran6632 2 ай бұрын
Nice😊
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
So nice of you
@ab.rehmandar9334
@ab.rehmandar9334 9 ай бұрын
گیلانی۔صاحب۔رب۔عمردراذ۔جناب۔کو۔عطا۔کرۓ۔امین۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
دعاوں کا بہت شکریہ جناب۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@jatinderoberoi74
@jatinderoberoi74 Жыл бұрын
Sir app ko Hindustan ke bare mein galat nahin bolna chahie aap ek acche Insan Hain kripa karke aap apni knowledge ka achcha istemal Kare aur duniya mein Aman kayam Karen jisse ek achcha mahaul bane
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Main aap ki baat yad rakhon ga
@touheedakhtar494
@touheedakhtar494 Жыл бұрын
Sayain zabardast 👌 ♥
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya Sarkar
@VECTONETV
@VECTONETV Жыл бұрын
میانی صاحب لاہور میں بوٹا سنگھ کی قبر تلاش کرنے کی کوشش کریں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
جی بہتر سرکار
@YasmeenKhan-l3p
@YasmeenKhan-l3p Жыл бұрын
Zabrdst
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Many many thanks
@Visitstoursclips
@Visitstoursclips 2 ай бұрын
زیادہ پرانی باتوں کا تو ہمیں علم نہیں لیکن اتنا تو جانتے ہیں کہ 44 ہجری میں حضرت ابوبکر اس دنیا میں نہیں تھے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
درست سرکار۔ شاید مجھ سے سال بتانے میں غلطی ہوئی ہے۔ معذرت۔
@MI-qy8hw
@MI-qy8hw Жыл бұрын
کومنٹری کے ساتھ ساتھ تاریخی مقامات بھی دکھانا چاہیے تھا ۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وہاں کون سا تاریخی مقام تھا سوائے ایک امام بارگاہ کے جو آپ کو دکھاتا
@MI-qy8hw
@MI-qy8hw Жыл бұрын
@@zulfiqargilani فصیل یا النگ کا ذکر کیا جاسکتا تھا ۔ کیا بلندی ایک ٹیلہ تھا یا اس کے نیچے کوئی تہذیب دفن تھی ۔ یہ النگ بنانے کی وجہ کیا تھی ۔ یہ برج کیوں بنائے گئے ۔ کیا یہ پہلے کوئی قلعہ تھا ۔ اتنی بلندی پر لوگوں کے آباد ہونے اور تنگ گلیاں بنانے کی وجہ کیا ۔ جب خونی برج کے نیچے گھوڑوں کی تفصیل دی جا سکتی ہے تو برج کے اوپر جو کچھ ہے اسے بھی بیان کر دیتے۔
@MI-qy8hw
@MI-qy8hw Жыл бұрын
@@zulfiqargilani النگ کے اندر تاریخ ہی تاریخ تو ہے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
النگ کی تاریخ مجھے لکھ بھیجیں، میں دوبارہ ملتان چلا جاوں گا۔ یہ بھی بتائیے گا کہ اسے النگ کہتے کیوں ہیں۔ بیس منٹ کا وی لاگ دیکھ کر اس میں کیڑے نکالنا بہت آسان ہے لیکن جب آپ کسی کام کے لیے نکلتے ہیں تو مشکلات کا علم تب ہوتا ہے۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
ڈرون کی مدد سے آپ کو پورے شہر کا ویو تو دکھا دیا اب ہر گلی میں جا کر اس کی تاریخ تو نہیں بتا سکتا کیونکہ ہمارے پاس وقت محدود ہوتا ہے۔
@akramsiddiqui7203
@akramsiddiqui7203 Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ سید بادشاہ میری رائے ہے کہ تاریخ دان بے شک لکھتے ہیں لیکن اپ عیر مسلموں کے لیئے حج زیارت اور عبادت کے الفاظ استعمال نہ کیا کریں یہ مناسب محسوس نھی ہوتاان کے لیئے اورالفاظ ہیں جیسے پوجا وغیرہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وعلیکم السلام جناب۔ آپ کی تجویز بے حد معقول ہے۔ ان شا اللہ آئندہ خیال رکھوں گا۔
@akramsiddiqui7203
@akramsiddiqui7203 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani , جزاکم اللہ خیر اور شکریہ
@MuhammadDawoodSiddiqui
@MuhammadDawoodSiddiqui 2 ай бұрын
Verse from Saddi Sherazi Chahar cheese ast,tofaha Multan Gard,germa,gada-o-gorista Almost 550years ago
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
My pleasure
@mohammadyunus5108
@mohammadyunus5108 Жыл бұрын
good 👍
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@infoforall
@infoforall Жыл бұрын
اپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں لیکن اج اس ویڈیو میں شور بہت ہے اتنا شور اگر ہوتا ہے تو انسان طریقے سے ویڈیو کو سن نہیں پاتا لہذا مہربانی فرما کر اس شور کو اگلی ویڈیو میں ختم کریں تاکہ ہم اپ کی ویڈیو کو تسلی سے دیکھ سکیں ۔شکریہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
ویڈیو کے کچھ حصے میں شور ہے کیونکہ میں سڑک کے کنارے کھڑا بول رہا ہوں۔ میرے کچھ ناظرین نے تجویز دی ہے کہ میں وی لاگ کا کچھ حصہ خاص طور پر تاریخی معلومات وائس اوور کے ذریعے کروں تا کہ شور نہ آئے۔ میں نے اسی ویڈیو میں اس کا تجربہ بھی کیا ہے۔ امید ہے کہ آنے والے وی لاگز میں آپ کی یہ شکایت دور ہو جائے گی۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@m_Ahsan
@m_Ahsan 2 ай бұрын
My city Multan ❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
Salamat rahay aap ka shaher
@pakistansystemtutor6975
@pakistansystemtutor6975 8 ай бұрын
گیلانی صاحب آپ ناراض نہ ھوں تو آ پ بالوں کو کالے مت کیا کریں کیونکہ سفید بالوں میں وہ عزت و احترام ھے جو کالے بالوں میں دور دور تک نہیں ھے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 8 ай бұрын
میں نے بال ابھی کالے کرنے شروع نہیں کیے۔ انٹر میں پڑھتا تھا جب اس کی ابتدا ہوئی تھی۔
@ranjitsingh-pc5of
@ranjitsingh-pc5of Жыл бұрын
Why not consider it moolasrhan, the first place where Rigved, Yoga and Ayurveda were born. Ranjit Singh
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Is it right to associate everything with religion and religious traditions? Aren't we just human?
@AbdulHaque-u6c
@AbdulHaque-u6c 3 ай бұрын
Dear sir, kashipura nami ek shahar to aj bi india me aabad hai, hosakta hai ye dono cities ek hii kashi hukmran ne abad kiya ho
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
Mumkin hai k aesa hi ho
@AsgharAli-nt8kr
@AsgharAli-nt8kr Жыл бұрын
very informative and interesting vlog. great Shah ji.❤👍.al Baroony nay mutan ko hinduon ka moolisthan Likha hay.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot sir. Stay blessed.
@khanschehryarbaloch
@khanschehryarbaloch 11 ай бұрын
Very nice video... tho' u didn't show even a few sites, Gilani Sb. but the history is exact,I did not read about Alexender, reason he was not a good man,he killed every Vazir even his childhood friend ,, families watch your Channel so I don even want toget in his .
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
Thank you very much dear. I made so many vlogs on Multan. You can find them on my channel. Unfortunately Alexander is my favorite in history and this is also a fact that no history of Punjab can be completed without his reference. Sorry for this. Stay blessed.
@khanschehryarbaloch
@khanschehryarbaloch 11 ай бұрын
@@zulfiqargilani JI Gilani Sb. i think i have seen most of them,but ther mostly os Saints & Shrines, but this video was epic, as for studying in Greek schools ,they never tell you the truth,like thy claim he was a greek where as his father king Phillip ,was a Macedonian so was Alexander: 1 proof 100 % authantic is before K.Phillip arrived, Alexander, insulted the greeks.and made fun of the very muscular gods ,and their war heros. Salam Sir
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 11 ай бұрын
I never called Alexander a Greek. I have researched a lot and wrote 3 books on him. You are very much right in your concerns. He hated the Greeks and therefore called himself the son of Jupiter, not Zeus.
@khanschehryarbaloch
@khanschehryarbaloch 11 ай бұрын
@@zulfiqargilani Salam ,Gilani Sb.I AM VERY IMPRESSED 3 BOOKS !! I only wrote 1 and that was on Photography lol :) then i shifted to editing ,growing from that i went to film making,got admission in Whistling Woods,(India)its a merger between Mukta Arts Subash Ghai and the largest Austrialin film school, well i was not getting a visa for 4 years, my father first a CSP. the a chief economist in United Nations said i'll go with you,well i got the 5 year multiple ,sadly on the way back driver slept,,,,,,,,Both my parents Passed away , Allahs will..🌺
@AftabKhan-v2f
@AftabKhan-v2f 8 ай бұрын
Yes
@MuhammadAhmad-mm8pd
@MuhammadAhmad-mm8pd Жыл бұрын
یافث آریہ لوگوں کے جد امجد ہیں ایران و ہندوستان کے لوگوں میں ایک بڑی تعداد آریائی نسل سے تعلق رکھتی ہے آپ گیلانی /جیلانی ہونے کے ناطے سامی النسل ہیں
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ اس معلومات کے لیے
@atiq988
@atiq988 Жыл бұрын
مول استھان ، بندرگاہ
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
جی بہتر
@muhammadkamran6632
@muhammadkamran6632 2 ай бұрын
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
Thank you
@kadirpatel8324
@kadirpatel8324 Жыл бұрын
Yaihi bat sahi hai kome aad kome samud kome madiyan kuran sai gilani shahab nai
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Aap ka comment samjh nahi aaya
@abidhussainvlogs8828
@abidhussainvlogs8828 Жыл бұрын
🥰🥰🇵🇰🇵🇰🤲🏻🤲🏻👍👉👉👉👉👍🇵🇰🇵🇰🥰🥰🥰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👈👈🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🤝🤝🤝🤝🤝🏞️🏞️🏞️🏏🏏👈👈👈🥰🇵🇰🇵🇰🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🇵🇰🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
@muhammadsaeed4999
@muhammadsaeed4999 10 ай бұрын
پھر پہلی نسل کے چینی جا پانی،کورین تھائی ،،،،،ریڈ انڈین جنوبی امریکہ اور آسٹریلیا کے قدیم لوگ کس نسل کے تھے
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 10 ай бұрын
یہ تمام حضرت نوح کے بیٹون اور ان کے ساتھ کشتی پر سوار لوگوں کی ہی اولاد ہیں
@msajjadmultani
@msajjadmultani Жыл бұрын
App agar ab bhi multan main hain main app se milna Chahta hon
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Sorry brother, ab Multan men nahi hon. In sha Allah pher kabhi sahi
@sohailabbasmirza
@sohailabbasmirza Жыл бұрын
Please correct, 1.Alexander was SERIOUSLY injured. Not REALLY. 2. CHAHAR CHEEZ *, GHARD, GHARMA, GHADDAH , GORISTAAN.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Noted
@atiq988
@atiq988 Жыл бұрын
میرا خیال ہے بھیل قوم کا نام تھا اور اسی قوم سے جنگ میں اسکندر کا تیر لگا تھا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
ممکن ہے لیکن میں نے تاریخ میں ایسا کچھ نہیں پڑھا۔
@Zahirkhan-oe9vi
@Zahirkhan-oe9vi 7 ай бұрын
Pr history ye bhi batati hai k sikandar ko teer nhi neza laga Tha zehr wla aor wo bhi raja poras k sath larai me us k lashkar k eik sepai nay mara Tha phalya mandi bahaudin k sath ab Sach Kiya hai Allah he jany
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Main ne jo padha bata diya. Baqi aap ki tarah hi kahon ga k Allah janay
@gurvindersinghbawasran3336
@gurvindersinghbawasran3336 Жыл бұрын
Sat Sri akal bhai Gilani sahib ji 🙏❤️🇮🇳
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Sat Sri Akal Sardar Jee.
@gurvindersinghbawasran3336
@gurvindersinghbawasran3336 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani ❤️❤️
@afaqnadeem9594
@afaqnadeem9594 2 ай бұрын
وفا اس لئے نہیں ہے کیونکہ یہاں اہلیان کوفہ کی روحانی و جسمانی نسل کثرت میں پائی جاتی ہے۔۔۔😂
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
ممکن ہے کہ آپ درست کہتے ہوں۔
@adanxxxxz-dg8nc
@adanxxxxz-dg8nc Жыл бұрын
But I love multan
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Lovely city
@bestrule-wp6os
@bestrule-wp6os 7 ай бұрын
hazrat nooh Aleh Salam ke teenon betey alag alag rangat ke kaise ho sakte hain
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 7 ай бұрын
Jesay aaj kal hotay hen
@raeesuddin5660
@raeesuddin5660 2 ай бұрын
کردستان نہیں بلکہ گورستان (قبرستان)
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
میں نے تو اپنی طرف سے گورستان ہی کہا تھا۔
@anumzahra3948
@anumzahra3948 Жыл бұрын
Multan sir zameen oliya ha ... Ye bat jhoot ha k multan ma wafa Nahi... kirdar ki bat or ha
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Kirdar apna apna, main ne to aek general bat ki hai jo aam taur par kahi jati hai. Khush rahen, salamat rahen.
@anumzahra3948
@anumzahra3948 Жыл бұрын
@@zulfiqargilani sir multan k logo se phochain tu wo kahain gain k lahore k log number 2 or Phothuhari log bhot chalak or pindi k logon ko tu dur se he salam ....... Lakin asal ma asa khuch nahi ... Hr insan ki apni fitrat or kirdar .... Kanwal k phool bhi daldal ma khil jaty hain
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Masha Allah. Main in sab k baray apnay different vlog men keh chuka hon.
@jamkhan0671
@jamkhan0671 2 ай бұрын
بھائی موضوع کچھ اور تھا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
اچھا، وہ کیا تھا؟
@Mustafamirsingar
@Mustafamirsingar 3 ай бұрын
Wafa. To. Ab. Poaray. Pakistan. Men. Nahi. Hay
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 3 ай бұрын
Durust kaha
@ab.rehmandar9334
@ab.rehmandar9334 9 ай бұрын
گیلاننی۔صاحب۔کاش۔سرحددی۔رکاٹ۔نہ۔ھوتی۔۔میی۔چیلا۔بن۔کر۔اپ۔کےہمرہ۔چلتا۔یہ۔دہکہ۔رہےگا۔
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 9 ай бұрын
میں اب بھی آپ کو اپنے ساتھ ہی تصور کرتا ہوں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@Barlas511
@Barlas511 Жыл бұрын
I did a bit of research on the races and will share on Email. It's pronounced Ya-Fis, not Yafs.
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Sorry boss
@abrarahmad4345
@abrarahmad4345 Жыл бұрын
❤❤Love ❤❤you ❤❤imran ❤❤khan ❤❤
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Pher aa gaye, wrong number 😂
@suraiyabanubanu6177
@suraiyabanubanu6177 Жыл бұрын
جس نے بھی سکندر کو تیر مارا بہت بہادر ہوگا
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
میں آپ سے متفق ہوں
@Waseemkhan-qi5ns
@Waseemkhan-qi5ns 2 ай бұрын
Bilkut galat kaha k multan ke matti mein wafa nahi...
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 2 ай бұрын
Main ne aek kahawat batai hai jo ghalat bhi ho sakti hai.
@syedmustakim2413
@syedmustakim2413 6 ай бұрын
Hey my dear
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani 6 ай бұрын
Good Evening dear
@mehmoodalam2618
@mehmoodalam2618 11 ай бұрын
رنجیتا دھاڑی
@aliboxer7865
@aliboxer7865 Жыл бұрын
Saam ka naam Hinduism main sham tha
@zulfiqargilani
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thk sarkar
How to whistle ?? 😱😱
00:31
Tibo InShape
Рет қаралды 18 МЛН
Who’s the Real Dad Doll Squid? Can You Guess in 60 Seconds? | Roblox 3D
00:34
تاریخِ ملتان :  History of Multan
24:58
Professor Dr Javed Iqbal
Рет қаралды 6 М.