Kamal he choti behr ki ghazal bht hi umdah kalam he
@RozaneHarf4 жыл бұрын
کیا کہنے آہ ہا
@BismillahHazara4 жыл бұрын
زبردست بہت خوب کہا ہے
@ufonetumhetoho83854 жыл бұрын
Geo ustad
@sobiamazhar57634 жыл бұрын
بہت خوب
@zabizabi67622 күн бұрын
Waa dil namm han jaan beae ddangh han ❤hanixxxx
@shakilahmad44387 ай бұрын
Raheel Farooq sahab assalam alaikum aap ka andaz e bayan bahut khub hai frogh e sukhan hai
@nsadozai4 жыл бұрын
Bihohat khoob.
@ayeshasheikh99364 жыл бұрын
آپ کے انتخاب کی داد دینی پڑے گی۔یہاں عشق حقیقی اور عشق مجازی دونوں کی جھلک موجود ہے۔ دونوں آپس میں کچھ یوں مدغم ہیں کہ ان میں امتیاز کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔درد کے اس متصوفانہ اور غنائیت سے بھرپور کلام کو آپ کے سبک لہجے، دلکش انداز بیاں اور الفاظ کے اتار چڑھاؤ پر آپ کی کمال گرفت نے چار چاند لگا دیے۔ ہماری تو عمر گزری ہے اسی دشت کی سیاحی میں، تاہم آپ کی آواز کے سحر نے ایسے لوگوں میں بھی ادبی ذوق کو اجاگر کر دیا جو ان مایہ ناز شعراء کے نام تک سے واقف نہ تھے۔
@yessir53614 жыл бұрын
Ji bilkul thik
@Urdu4 жыл бұрын
سب سے پہلے تو اتنے خوبصورت تجزیے اور تبصرے کا شکریہ۔ اس بار انتخاب ہمارا نہ تھا۔ لہجہ کے ناظرین کی یہی بات ہمیں جی جان سے پسند ہے کہ ان میں اکثر عالی مذاق ہیں۔ اس غزل کی فرمائش یہیں ایک مہربان نے کی تھی جسے پورا کرنے کا موقع ہمیں اتفاقا' کافی جلدی مل گیا۔ اس دشت کی سیاحی میں عمر گزرنے والی بات نے چونکایا۔ ممکن ہو تو ہم آپ کے بارے میں مزید جاننا چاہیں گے۔
@ayeshasheikh99364 жыл бұрын
@@Urdu ارے صاحب! صحرا نوردوں کے بارے میں جان کر کیا کیجیے گا؟اور صحرا نورد بھی وہ،جس کے شوق آبلہ پائی نے صدیوں کا سفر لمحوں میں طے کیا ہو، جس نے ان گنت تہذیبوں کو اپنے سامنے بنتے ،بگڑتے اور مٹتے دیکھا ہو، جس نے ازل سے لمحہ موجود تک نہ جانے کتنے ہی کرداروں کو جیا ہو۔آپ ہمیں طفل مکتب ہی سمجھ لیجیے،جو ہر صاحب کمال کے سامنے دوزانو بیٹھا رہے ، اس انتظار میں کہ شاید علم کے کچھ جواہر اس کی جھولی میں بھی آ گریں۔
@Urdu4 жыл бұрын
جان کر کیا کریں گے؟ یہ فیصلہ جاننے کے بعد کا ہے۔ اب تک کا تعارف تو محض تغافل معلوم ہوتا ہے۔ 😅 تفنن برطرف، ہمیں نہایت خوشی ہے کہ آپ نے لہجہ کو اپنی توجہ کے لائق سمجھا۔ آپ جیسے لوگ ہمارا ہی نہیں، زبان، ادب اور تہذیب کا بھی اثاثہ ہیں۔
@ayeshasheikh99364 жыл бұрын
@@Urdu نوازش۔ آپ جیسے عالی ظرف لوگ ہی ایک ذرا سے ذرے کو جلا بخشنے کا ہنر جانتے ہیں۔
جَزَاکَ اللّٰہُ سر🌹🌹، میری درخواست کو قبول کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ!!!🌹🌹
@Urdu4 жыл бұрын
انتخاب پر ہم نے داد پائی۔ وہ اب آپ ہم سے وصول کر لیجیے۔
@brishnakhan97004 жыл бұрын
@@Urdu ❤️❤️
@learnfyai4 жыл бұрын
یہ انتظار کروانا... مرضی ہے آپکی
@Urdu4 жыл бұрын
وہ کیسے، سوہنا بھائی؟
@learnfyai4 жыл бұрын
پہلے نوٹیفیکیشن آیا میں نے جلدی سے کلک کیا آگے سے لکھا آیا کہ "وڈیو ابھی کچھ دیر میں اپلوڈ ہونے والی ہے" اس کے بعد پھر تھوڑی دیر بعد نوٹیفیکیشن آیا میں نے پھر جلدی سے کلک کیا آگےسے"کاؤنٹ ڈاؤن " چل رہاتھا.. میں اس لئے کہا کہ مرضی ہے راحیل بھائی کی 😍😍😍
@Urdu4 жыл бұрын
ارسلان، مجھے اس سب کی خبر نہیں۔ میں تو یوٹیوب پر وڈیو چڑھا کر چھوڑ دیتا ہوں۔ یہ اطلاع نامے کب، کیسے اور کسے موصول ہوتے ہیں، مجھے کچھ خبر نہیں۔ دیکھتا ہوں اس معاملے کو۔ یاد پڑتا ہے کہ کچھ دن پہلے حسین فرید نے بھی کچھ اسی قسم کی شکایت کی تھی۔
@learnfyai4 жыл бұрын
ایک لحاظ سے اچھا ہے تجسس کا بھی اپنا ہے مزہ ہے
@adnansohaib60373 жыл бұрын
وااااااہ
@saadahmedkhan7683 жыл бұрын
Bara e Karam khaja meer Dard per or video banayain
@ishtiaqahmed77343 жыл бұрын
Please khwja meet dard per or banyain
@neerajjohri80824 жыл бұрын
Please write ghazal in English Roman text in description
@yaqtuff3 жыл бұрын
*مغتنم ہے۔
@Iqbalkhan-bs8mv2 жыл бұрын
Jon elia sahab ka koi kalam pesh kijye janab badi maehar bani hogi
@javeriariasat60532 жыл бұрын
Where we find the explanation of this ghazal?
@MELODY-cx5lo4 жыл бұрын
Asslamoalaikum bhai reply plz
@Urdu4 жыл бұрын
وعلیکم السلام، بھائی۔ ہمیں خود شعر سے علاقہ ہے۔ ہمارے دوست احباب اکثر شاعر ہیں۔ مگر لہجہ کچھ اور لوگوں کے کلام کے لیے مخصوص ہے۔ 😊
@MELODY-cx5lo4 жыл бұрын
@@Urdu bhai bohat bohat shukaria ap nae jawab dia ......g behtar ..😊😊
@MSbabasayee Жыл бұрын
Yah to to main main shimah perwano ke Totoh ke belhary yah Jo hum hian
@abudik10003 жыл бұрын
What is the meaning of mohtanam?
@naginasakhawat4 ай бұрын
خیر و شر کو سمجھ والا شعر دوسری کتب میں تبدیل ہے کون سا درست ہے
@Urdu4 ай бұрын
دوسری صورت بتائیے تو کچھ اندازہ ہو۔
@maq739 Жыл бұрын
difficult words meanings would be appreciated please