محنت کرو اور پر امید رہا کرو کیونکہ اللہ تعالی بھی انکی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں 🌹💖💦
@adilkhuwaja2 жыл бұрын
Masha allah
@iqbalahmedkhan33382 жыл бұрын
Ghadi saheb Assalamoalaikum Yeh duniya hai. Yahan aksariyat ki chalti hai. Isliye qayas aur ijtehad ko aham mana jata hai, jo nahi manta uspar fatwa lagaya jata hai aur sataya jata hai.
@videovoice46222 жыл бұрын
I always try to complete the Ads and AVOID TO SKIP the Ads on this only channel "Ghamidi Center Of Islamic Learning"! This is because only to pay TRIBUTE the legend of modern times "GHAMIDI SAHB"❤❤❤
@mohdabduljaleel012 жыл бұрын
thanx
@Sip-r9m2 жыл бұрын
👍
@qurantafseerbymrsadnan28372 жыл бұрын
💯👌🤲
@sajjadali20792 жыл бұрын
Mera sawal hai ki meri samj me quyas ijtihad ki qisam hai ye sahi hai
@FablesandDragons2 жыл бұрын
Please use plain urdu. Not everybody is capable of understanding that complex urdu. Thanks
@Dr.MuhammadKhalidMirza2 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ غامدی صاحب کی یہ بات کہ فقہ درجہ کے لحاظ سے اصل دین کی فرع ہے اور درجے کے لحاظ سے مختلف ہے بات سمجھ میں آتی کہ اسے دین کا نام نہ دیا جائے تاکہ ان میں تخصیص رہے مگر اس خاص حکم پر عمل یا ممانعت کے لحاظ سے تو اس میں اور اصل دین قرآن و سنت میں تو فرق نہ ہوا۔ مثلا سور کے دل کو انسان کے جسم میں لگانے سے متعلق جو رائے غامدی صاحب دے رہے ہیں جب کوئی اس پر عمل کرے گا تو یہی سوچ کے عمل کر رہا ہوگا کہ یہ کام مجھے نہیں کرنا چاہیے کہ اللہ مجھ سے یہ نہیں چاہتا یا کسی دوسری مثال میں ایسی کوئی غامدی صاحب کی راۓ جس میں کسی کام کو کرنا مناسب سمجھا گیا ہو گا تو وہ شخص سمجھے گا کہ یہ کام کرنا میرے لئے زیادہ مناسب ہے کیونکہ شاید اللہ مجھ سے یہی چاہتا ہے تو یہ بھی ایک لحاظ سے تو بنی اسرائیل کے کے ان علماء کے طرز عمل کےموافق نہیں ہیں کہ جو یہ کہتے تھے کہ فلاں چیز پر عمل کرو یا فلاں چیز سے رک جاو حالانکہ اصل دین میں اس کی کوئی واضح دلیل نہیں تھی۔ رہنمائی فرمائیں
@InstantPsyche2 жыл бұрын
وہ تو تب ہو گا جب اجتہاد کو خدا کی بات سمجھیں گے یا بیان کریں گے۔ اگر اطلاق خدا کی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے پوری دیانت کے ساتھ کیا جائے اور اپنی بات میں غلطی کا امکان تسلیم کرتے رہیں تو یہ نفسیات پیدا نہیں ہو گی۔
@flyhigh20442 жыл бұрын
فقہ اصل کی تفہیم و تبیین ہے۔ آپ کو حق حاصل ہے کہ آپ کسی بھی عالم کی فقہ کو مانیں یا نہ ۔ یہی تو غامدی صاحب بار بار باور کرانا چاہتے ہیں کہ اصل اور فرع کو اپنی اپنی جگہ پر رکھا جاے۔
@malkjmyyl57472 жыл бұрын
*ALL SECTS ANTI VENOM* *Equally Significant for all religions* 🌈 قبر میں پوچھا جانے والا چوتھا سوال ☝ ما هي الوصية الأولى بعد كلمة الاستشهاد وأين تكتب؟ (ترجمہ) ☝اشھدان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و اشھدان محمدً عبدہ ورسولہ کے بعد ☝ ”پہلا حکم کیا ھے اور کہاں لکھا ھوا ھے“ 🌑 اگر نہیں معلوم تو خدا کا خوف کھا ٸیں; ”لعنت اللہ علی الکذبین“ الفانوحہ🌈
@iqbalahmedkhan33382 жыл бұрын
Sareeh gumraah hai.
@bashirahmad52542 жыл бұрын
میرے ساتھ ایک روحانی مسئلہ ہے۔جو ایک عامل میرے ساتھ زیادتی کررہاہے۔خواب میں مجھے اس عامل نے غامدی صاحب کی طرف اشارہ کیاہے۔تو میرا رابطہ کیجیۓ۔اللہ کی رضا کیلۓ۔۔۔اس لۓ میں ایک أزمائش سے گزررہاہوں۔میری زندگی جہنم میں گزر رہی ہے۔میرے کردار صحیح نہیں ہے میری مدد کیجیۓ۔