Рет қаралды 240,252
وہ 14 جولائی 1948 کا دن تھا جب اس وقت کے گورنر جنرل محمد علی جناح کو ان کی علالت کے پیش نظر کوئٹہ سے زیارت منتقل کیا گیا تھا۔ اس کے بعد وہ فقط 60 دن زندہ رہے اور 11 ستمبر 1948 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ یہ پراسرار گتھی آج تک حل نہیں ہوسکی کہ ’قائد اعظم‘ محمد علی جناح کو شدید بیماری کے عالم میں کوئٹہ سے زیارت منتقل ہونے کا مشورہ کس نے دیا تھا۔ محمد علی جناح کی زندگی کے آخری 60 دن کے بارے میں سعد سہیل اور محمد ابراہیم کی پوڈکاسٹ کے حصہ دوم میں سنیے۔
مصنف: عقیل عباس جعفری
اس پوڈکاسٹ کا پہلا حصہ سننے کے لیے یہاں کلک کریں:
• Last 60 days of Muhamm...
#MuhammadAliJinnah #QuaideAzam #Pakistan #History
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR