Рет қаралды 121,776
اسکندر مرزا نے بتایا کہ بندوق کے زور پر میرا استعفیٰ لینے کے بعد تین جرنیل واپس چلے گئے۔ پاکستان کے پہلے معزول صدر اسکندر مرزا کو ’ملک کے مفاد میں‘ پاکستان کیوں چھوڑنا پڑا؟ یہ جاننے کے لیے سنیے سعد سہیل اور محمد ابراہیم کی یہ آڈیو سٹوری جسے تحریر کیا ہے فاروق عادل نے۔
#IskanderMirza #AyubKhan #MartialLaw
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR