is video men transparency tool ke zariye background banana sikhaya gaya he.
Пікірлер: 18
@ilyasmunavalli42283 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@ZubairAhmadminhas9304 Жыл бұрын
bahut acha janab
@shujaulhaksiddiqui6890 Жыл бұрын
Masha allah
@KhalidAK61 Жыл бұрын
thanks! Very good explanation sir.
@shankarb3489 Жыл бұрын
Nice class ji
@muhammadimtiyazaalam80896 жыл бұрын
ما شاء اللہ قاسمی صاحب اللہ آپ کی محنت کو قبول فرمائیں ۔بہت خوب
@abdullahmahmood47312 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں آپ کے کورل ڈرا کےویڈیوز لگاتار دیکھ رہا ہوں الحمد للہ بہت فائدہ ہورہاہے، چونکہ میں ایسی جگہ پر ہوں جہاں کمپیوٹر سیکھنا ممکن نہیں ہے، اسی لئے میں آپ کے ویڈیوز کو ایسے دیکھتا ہوں جیسے کوئی سبق پڑھ رہا ہو، اس لئے میں آپ کا شکر گزار ہوں۔ لیکن کچھ مسائل پیش آرہے ہیں پہلا یہ کورل ڈرا ایک فائو انسٹال نہیں ہورہاہے لکھ رہا ہے some components in your operating system must be updated دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ کورل ڈرا 11 استعمال کررہا ہوں مگراس میں کچھ ٹول نظر نہیں آرہے ہیں جیسے اسمارٹ فِل وغیرہ کیا کیا جائے رہنمائی کریں میرانی ہوگی
@ragibahmad55196 жыл бұрын
Theek ok
@mahebubvhora47396 жыл бұрын
Hzrat aap konsa computer use karte h...mtlb konsa version h apke pass
@AjazComputers6 жыл бұрын
Core i3 he
@skmoinuddinaqsa21122 жыл бұрын
اللہ آپ کو مزید ترقی اور برکت عطا فرمائے آمین
@ragibahmad55196 жыл бұрын
کئی دن بعد آئے کیا بات خیریت سے ہیں
@AjazComputers6 жыл бұрын
Thoda mashgool ho gaya tha
@abanjubapu6 жыл бұрын
ماشاءاللہ لیکن بھائی... اس کو باریک کرنا نہیں کہتے ہیں بھائی اس کو لائٹ اور ڈارک کہہ سکتے ہیں باریک بالکل صحیح نہی6لگ رہا ہے.... شکریہ
@AjazComputers6 жыл бұрын
Shukriya
@syedgulzarahmadshah53733 жыл бұрын
ما شاء اللہ قاسمی صاحب اللہ آپ کی محنت کو قبول فرمائیں ۔بہت خوب