"رات کے وقت اللہ کی قربت حاصل کرنے کے لیے ذکر و اذکار اور دعا کا وقت بہترین ہے۔ نمازِ عشاء کے بعد دو نفل پڑھیں اور پھر کثرت سے درودِ شریف اور استغفار کریں۔ سورۂ ملک کی تلاوت کریں اور اپنی حاجات کے لیے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین!❤❤