مینار پاکستان کے سائے میں اتنا بڑا عوامی اجتماع کبھی نہیں ہوا تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤❤
@razarizvi2689Ай бұрын
2 نومبر کو ہوا تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کا
@NatureAndNatureBeautyАй бұрын
میں اس وقت لاہور میں مقیم ھو ں اور بڑی مشکل سے جلسے میں پہنچا ھوں اتنی زیادہ رش میں دھکے کھانے کے بعد اور گیٹ نمبر پانچ پر گرنے کے بعد اندر پہنچا اللہ تعالیٰ ھمارے تمام اکابر ین کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہمیں بھی دین کے لئے قبول فرما دے آ میں ثم آمین جمعیت علمائے اسلام زندہ باد مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد دربند ھزارہ سیری
@MuhammadUsman-bt6txАй бұрын
بہترین بات فرمائی قاری حنیف جالندھری صاحب نے۔۔ پنجابی ، سندھی ، بلوچی ، پٹھان سب ہمارے بھائی
@HasanMuavia-e6kАй бұрын
الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اس کانفرنس میں شرکت کرنے کی سعادت نصیب فرمائی آج تقریباً 5لاکھ کا جم غفیر تھا الحمدللہ رب العالمین ماشاءاللہ ❤❤
@ehtishamulhaq1179Ай бұрын
ماشاءاللہ 🌹 ختم نبوت کانفرنس کی زبردست کامیابی پر پوری امت مسلمہ کے تمام مکاتب فکر سمیت مولانا فضل الرحمان صاحب کی پوری جماعت کو سپیشل سلام پیش کرتا ہوں❤❤❤
@abduljalilmughalАй бұрын
اللہ رب العالمین حفاظت فرمائیں اور ختم نبوت کی حفاظت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین
@AshiicraftsdiysАй бұрын
ماشآء اللّٰہ یہ کانفرنس دیکھ کر پتہ لگ رہا ہے کہ اسلام محفوظ اور طاقتور ہاتھوں میں محفوظ ہے
@mmasoodshy6945Ай бұрын
کبھی یہ بھی سوچ لینا چاہیئے کہ یہ مضبوط ھاتھ آج تک ملک میں اسلامی نظام نافذ کیوں نہیں کروا سکے؟
@AshiicraftsdiysАй бұрын
@@mmasoodshy6945 ہوگا وہ بھی ہوگا پہلے اسلام اور پاکستان کے دشمن نیست و نابود ہونے دو پھر وقت بتائے گا جب عثمانی سلطنت کی طرح ہر طرف ان شآء اللّٰہ اسلام نافذ ہوگا
@MuhammadUmer-i7qАй бұрын
Qadiyanis watching this and thinking "ye kin logo Sy Pala para hai, jaan hi ni chhor rhy" Taj daar e Khatm e Nubuwat Zindabad ❤
@AndullahKhan-u9uАй бұрын
واقعی فضل الرحمن صاحب کا سینٹ میں ہونا بہت ضروری ہے ختم نبوت ہمارا عقیدت ہے کمال خان کپڑی آمازی بنارس
@truecolours8423Ай бұрын
مبارک ھے تمام شرکاء کو۔۔اللہ پاک حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی مبارک زندگی میں برکت فرمائے ۔ اور اسلام و مسلمانوں کے ساتھ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔۔۔
@mohammedyousuf4320Ай бұрын
اللّٰہ پاک مولانا فضل الرحمان صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
@TariqAzizTariqAziz-ye4vyАй бұрын
Ameen
@ServantofAllahswt-ss2nwАй бұрын
میں لاھور کا رہائشی ہوں الحمد للہ کافرنس میں شرکت کرنے کے بعد ابھی تھکن سے چور ہو کے گھر پہنچا ہوں۔میں ان بھائیوں کی ہمت کو سلام پیش کرتا ہوں جو کل اور آج سارا دن ٹرکوں میں سفر کر کے سندھ اور کے پی کے کے دور دراز علاقوں سے اس مبارک کافرنس میں شرکت کے لیے تشریف لائے تھے۔اور ابھی جیسے ہی کافرنس اختام پزیر ہوا تو وہ بنا آرام کئے واپس اپنے علاقوں کی طرف روانہ ہو گۓ،آپکی ہمت کو سلام ہے۔آللہ تعالی آپکی اس قربانی کو قبول فرمائے آمین۔
@ahmadkhanahmadkhan2043Ай бұрын
الحمد للہ میں بھی موجود تھا۔
@CARROMKING-y4jАй бұрын
Aameen
@muzzammilmouzam4116Ай бұрын
ماشاء اللہ اللہ آپ حضرات کی شرکت کو قبول فرمائے آمین
@TariqAzizTariqAziz-ye4vyАй бұрын
Ameen
@muhamadshoaib9018Ай бұрын
شکریہ میسج ٹی وی آپ کا کہ ہم نے دور ہو کر بھی آپکی وجہ سے کانفرنس دیکھیں جزاکم اللّٰہ بس دعا کے وقت آپ اشتہار نہ چلاتے دعا کے بعد چلاتے تا کہ دعا میں بھی شریک ہو جاتے بہر حال آپکی پوری ٹیم کا بہت بہت شکریہ وسلام۔ محمد شعیب واہ کینٹ جزاکم اللہ خیرا
@KafeelAhmadOfficial7203Ай бұрын
4:31:30 مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کا استقبال 5:29:00 قاری حنیف جالندھری صاحب 6:01:00 مولانا منظور مینگل صاحب
@owaisqarni3133Ай бұрын
Mufti taqi usmani sahab ur hazrat G ka bhi bta dy?
@dibatamoriАй бұрын
مولانا فضل الرحمن تیری جرأت، بہادری اور سیاست کو سلام
@umehiba5062Ай бұрын
تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد ❤❤❤❤❤
@ahmadshah2695Ай бұрын
Ma Sha Allah BarakAllah
@zubairkhan4964Ай бұрын
علماء دیوبند❤❤❤❤❤❤
@ramlanisar2983Ай бұрын
Masha Allah . Khtume nabuwat per Jaan bi qurban
@zubairkhan4964Ай бұрын
ماشاء اللہ❤❤❤❤❤❤❤
@aimisaleh2066Ай бұрын
تاجدار ختم نبوتﷺ زندہ باد
@islamorzindagi5508Ай бұрын
Allah pak sab ki mhnt ko kabol ftmay❤
@MuhammadAdnan-xc8hwАй бұрын
اس ضعیف العمری ، پیرانہ سالی ، کمزوری کے باوجود ولی کامل حضرت مولانا قاضی ظہور الحسین اظہر دامت برکاتہم العالیہ کی حاضری اور خطاب قابل تقلید و قابل تحسین ہے
@fayazahmad4118Ай бұрын
تمام مکتب فکر کے علماء کو سلام
@muhammadusama7603Ай бұрын
ماشاءاللّٰہ بہت عمدہ
@SamiSardar-u4lАй бұрын
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤
@MuhammadAli-ze2lcАй бұрын
MashaAllah Janab Hanif Jalandhari saheb . Great and True words . Allama Iqbal had already declared them traitors of Ummah. These are cult not a religious group.
@sabihashah9914Ай бұрын
Allah Pak ulema karam ko sehat osalaamti kay saath umre daraz ataa farmaye ameen ya Rabbulalimeen 🙏
@MuhammadAli-ze2lcАй бұрын
InshaAllah Jalandhari Saheb
@islamiscompletecodeoflife6052Ай бұрын
اللہ اکبر ما شا اللہ،تاجدار ختم نبوت زندہ آباد
@HayaDar_Clothing_Official_pkАй бұрын
ALLAH Bht mushkill sy jaga mily stage to door door tk nazr hi nhi arha tha jahan jaga mili ALLAH Ishtma kabool frman ameen....🎉
@mesammalik8006Ай бұрын
ختم نبوت زندہ باد
@SilentGirl313-wj1hvАй бұрын
الحمد لله❤
@BilalKhan-l3f7mАй бұрын
Khatme nabuwat zinda bad❤
@mahrookhan4739Ай бұрын
Khatm e Nabuwat Zindabad
@mesammalik8006Ай бұрын
تاجدار ختم نبوت زندہ باد
@owaisqarni3133Ай бұрын
مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم عالیہ اور پیر ذوالفقار نقشبندی دامت برکاتہم عالیہ تشریف لائے تھے کیا ان حضرات نے سٹیج پر خطاب کیا؟
@abdullqayoom3433Ай бұрын
Masha Allah Alhamdulillah
@MAmmargujjerАй бұрын
Molana fazlurhaman ❤
@chmubeen1274Ай бұрын
❤❤
@arifmuzammil5812Ай бұрын
ماشاءاللہ
@HafizNaveedMawiaАй бұрын
❤❤❤❤❤
@BilalKhan-l3f7mАй бұрын
MashAllah g ❤
@55294TaaqubАй бұрын
ماشااللہ
@hkhanedits4509Ай бұрын
Ma Sha Allah
@AbidKhan-f3cАй бұрын
Mashallah 🥰
@MAUJDARYAHAZRIАй бұрын
MashaAllah
@PakIslamicProductionАй бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ ❤️
@Wajidali-m9sАй бұрын
Mashallah
@mohdriyaz81401Ай бұрын
کیا مفتی تقی عثمانی صاحب نے بھی بیان کیا ہے
@Umaraziz-c6vАй бұрын
aj 15 ha lkn phir bhe bhkar h
@MuhammadAdnan-xc8hwАй бұрын
ریکارڈنگ کئ مقامات پر خراب ہے 😢
@Jbsilver007Ай бұрын
Apni 50 sal ki berbadi ka matam kerne ae hain ya jashan manane. Ankhen khol ker dekho 1974-2024 tak rehmaten nazil hoi hain ya lanaten
@MuhammadAdnan-xc8hwАй бұрын
Khatm e nabuwat zinda bad Qadyaniat Murda bad قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انا خاتم النبیین لانبی بعدی
@islamiscompletecodeoflife6052Ай бұрын
اللہ رب العالمین حفاظت فرمائیں اور ختم نبوت کی حفاظت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین