مرالہ راوی لنک کینال سے BRB کینال کی لمبائی کہیں زیادہ ھے سر!!
@mohammadamjad3333Ай бұрын
بھائی آپ کا نالج بہت ہی کم ہے۔ دریاۓ چناب جموں سے نہیں نکلتا بلکہ کشمیر کے برف پوش پہاڑوں سے نکلتا ہوا اکھنور کے پاس سے ہوتا سیالکوٹ مرالہ میں آت ہے اور اس کے دو معاون دریا ہیں جو کہ جموں توی اور مناور توی ہیں ۔
@TravelTime8080Ай бұрын
@@mohammadamjad3333 السلام علیکم بھائی جان میں نے یہ کہا ہے کہ یہ دریا جموں سے نکلتا ہے بنیادی طور پر یہ دریا ہماچل پردیش جو کہ بھارت کا صوبہ وہاں سے یہ نکلتا ہے ہماچل پردیس بنیادی طور پر پہاڑی علاقہ ہے تو وہاں سے یہ دریا نکلتا ہے اور بھارت میں سے کافی جگہ سے گزرتا ہوا پھر جموں سے گزرتا ہوا یہ پاکستان میں سیالکوٹ میں داخل ہوتا ہے