یار! یہ ماں، بہن، بیوی اور بیٹی کے بارے میں مذاق کرنا بند کر دو اور جتنے پیسے رقاصاوں کو د یتے ہو اس کا 10% لکھنے والوں کو دو تو نئے لوگ بھی آئیں گے اور ترقی بھی کرو گے۔ اداکار لکھاری کے بغیر صرف ایک ذلت ہے اور لکھاری کے ساتھ مل کے ایک ہیرا۔ تو تھوڑی سی عقل استعمال کر لو۔