ان شاء اللہ الله أكبرﷻ ❤️نصر من اللہ وفتح قریب ❤️آمین ثم آمین پاکستان کی شان ہیں آپ پاکستان کی آن ہیں آپ پاکستان کی جان ہیں آپ عمران خان ہیں آپ پورہ۔پاکستان۔عمران۔خان۔کے۔ساتہ۔ھے اللہ پاک عمران خان صاحب کو لمبی صحت مند زندگی عطا فرمائے اور رہائی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد
@abdulhadigaming9826Ай бұрын
Imran khan zinda baad. We want only Imran khan. ALI AMEEN GANDA PURE ZINDA BAAD.
@sdkkhan852Ай бұрын
عوام کو چاہیے کہ وہ سڑکوں پر نکل کر بیٹھے رہے جب تک کہ یہ لوگ مستعفی نہیں ہوتے
@MuhammadBilal-dx7moАй бұрын
Valid point.
@ranaanjum1346Ай бұрын
خان صاحب سچا پکا مسلمان ہے ان شاءاللہ سرخرو ہوگا
@QASIMFOUJI-p3zАй бұрын
❤❤
@essarkhan78Ай бұрын
اسی لئے لوگوں کی نانی بھی نہیں چھوڑتا
@asmatalha1953Ай бұрын
khan sahab gold smith ka damad he ye bhi yad rakhna zarori he
@abbasbaloch1211Ай бұрын
عمران احمد خان نیازی غیرت مند لوگوں کا لیڈر ہے
@syedafatima4049Ай бұрын
NO DOUBT ABOUT IT . ❤
@MianHassanLegendCutАй бұрын
😊😊😊😅😊@@syedafatima4049
@primordialarchetypes2927Ай бұрын
azad balochistan inshallah...........free Imran khan.......napak foj murdabad
@AymalKhan-rj4hxАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@abhajihadiАй бұрын
@@abbasbaloch1211 🤣
@parveenmukhtar2630Ай бұрын
سہراب بیٹا دلیر مجاہد ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@IrfanSipra-dd1xgАй бұрын
دن میں ھم کتنی غلطیاں کرتے ھیں کبھی سوچا ھم نے نہیں نا تو پھر جب اللہ ھم پر بردے ڈالتاھے تو پھر ھم کون ھوتے ھیں اللہ معاف کرنے والا بہت بڑا ھے
@farzanaharoon7720Ай бұрын
Allha Taha mufti Sahb ko apni hifzo aman me rakhy hm SB k boht favrite Hain mufti Sahb 😐
@idrisch8201Ай бұрын
مفتی صاحب نے عمران خان کی تعریف کی گلے میں پھنس گئی
@muhammadazam741Ай бұрын
O merry bhae tareef ki magar quraane Pak aur Nabi Pak ke baary aisa bolny Ko kisny Kaha Tariq ko Jo wo saaf saaf boll rahy hain video me .
@faseehshaikh9346Ай бұрын
To maafi mangli ab kea chahte ho
@idrisch8201Ай бұрын
@@faseehshaikh9346 keuon maafi mange....
@idrisch8201Ай бұрын
@@muhammadazam741 غلطی اگر کی تو معافی بھی مانگ رہے ہیں ۔۔۔ باقی اللہ پہ چھوڑ دیں ۔۔۔
@faseehshaikh9346Ай бұрын
@@idrisch8201 mai ye bol raha hun mufti tariq masood jb maafi mangli hai to ab hatters kea chahte hain ab baat khatm hojani chaye May Allah protect him
@farooqahmed6051Ай бұрын
اللہ پاک پاکستان کی عوام کی علما کی حفاظت فرمائے سازشی لوگوں اللہ پاک غرق کرے
@badshahafridi7772Ай бұрын
عمران خان کروڑوں دلوں کی دھڑکن بن گیا عمران خان ایک برینڈ ہیں عمران خان زندہ باد
@AmirMukhtar-p4pАй бұрын
جب مفتی صاحب نے معافی مانگ لی ھے تو پھر تو کوئی مصلہ ھی نھیں بات ختم
@DrawforpalestineАй бұрын
Tu kiya Holy Quran ki grammar ki ghaltiya theek ho gain?
@travelogue786Ай бұрын
نام نہاد مفتی طارق ملعون نے صرف توہینِ رسالت ﷺ اور توہینِ قرآن ہی نہیں کی ہے بلکہ وہ اپنے حالیہ بیان کے مطابق مان ہی نہیں رہا کہ اس نے کوئی گستاخی کی ہے۔ اس نے نہ صرف گناہِ کبیرہ کیا ہے بلکہ بہت بڑا جرم بھی کیا ہے۔ اس کی سزا وہی بنتی ہے جو کسی عام گستاخِ نبی ﷺ کی ہوتی ہے۔ مفتی، اس کے اساتذہ، اس کو پیدا کرنے والے، اس کے آباء و اجداد، اور اس کی اندھی تقلید کرنے والے سب برابر کے مجرم ہیں اس گناہِ عظیم میں۔ اسے کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے، جب عام شخص کو معافی نہیں ہے تو اس نام نہاد لعنتی مفتی کو کیوں معافی ہو؟
@zeniMaherАй бұрын
Imran Khan zindabad
@NadiaN-t4dАй бұрын
Absolutely right sir very good informative video always appreciated thanks sir for sharing
@tabz5060Ай бұрын
مفتی طارق مسود صاحب بہترین عالم دین ہیں اور دور حاضر کے سب سے بڑے عالم ہیں جو آسان الفاظ میں خدا اور اس کے رسول کا پیغام عوام تک پہنچاتے ہیں، اور نئی نسل کے چہروں پر مسکراہٹ بھی لاتے ہیں ، پاکستان میں کم علم مولوی حضرات ان سے جلتے ہیں اور ان کی مقبولیت ان سے برداشت نہیں ہوتی ، وہ تو قرآن کی عظمت بیان کر رہے تھے غور سے ان کی بات کو سنیں اور سمجھیں تو ان کا مطلب واضح ہو جائے گا ۔ جو لوگ ایک نیک عالم کے خلاف فتنہ پھیلا رہے ہیں انہیں کبھی بھی معاف نہیں کرے گا ۔
@ToddlerschoolАй бұрын
😂😂😂😂 APNA molvi nay toheen Ki to ab tamhredain na bandooo, ya begarat molvi to Kahan mar Jaye Hain JB log am logon pr toheen K ilzam Laga kr qatal kr daite Han or vo Kon Hain Jo aise bill b pass krwatee Han srf Kisi dosry sect K logon ko qatal krna K jawaz banany K that's say .....Kia khollii munagiwat TM logo nay uthae hovii hay😅
@OsmanSheikh-yo6fyАй бұрын
Agr unho Galt nai bola to maafi kis cheez ki maang rhy hain.
@salampakistan459Ай бұрын
Allah unko apni hifz o aman main rakhay
@awantalking984Ай бұрын
وہ عالم نہیں ہے
@alfattahu371Ай бұрын
@@OsmanSheikh-yo6fyghalti hui lafzon main jabhi Mafi mangi .Mafi bhi Allah se manga chahiye insan Kon hota hai maf karne Wala Mafi Allah ko Pasand hai gustakhi karne Wala kabhi Mafi nahi mangta. Allah masalak ko pojne walon se mufti Tariq ki hifazat farmae.
@muhammadanayat1881Ай бұрын
Allah Pak Imran Khan aur Mufti Tariq Masood Sab ko apni hifz o Aman ma rakha AMEEN!!!
@saeedahmed2093Ай бұрын
Imran khan Zindabad. Gandapur Zindabad
@ImranKhan-z4w7kАй бұрын
Koi kch b kahy khan hamra murshad hai.only imran khan.❤
@zillehassnainsyed2927Ай бұрын
تیری اذان کے بعد صحرا میں جلد با جماعت نماز ہوگی عمران خان تیری ہمت کو سلام تیری جرات کو سلام
@heavenonearth2627Ай бұрын
bhai wah jo eid ya janaza ke namaz n parhta kabhi kisi jagah jumma namaz n parhta nazar aya wo imamat karay ga 😂😢😅 tairy zahanat ko salam mairay youthiya
@tahirshah3718Ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@azhariqbal7738Ай бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم تاجدارِ ختمِ نبوت زندہ باد زندہ باد
@UsmanKhan-ij7zxАй бұрын
Labaik ya allah
@servantofallah9425Ай бұрын
IA green pagri ko white pagri khatam karege. Ao kabhi Kpk ma ❤
@MuhammadRizwan-jh6otАй бұрын
حکومت تو موقع کی تلاش میں رہتی ھے کچھ ہو تو فاہدہ ملے
@sza7578Ай бұрын
Allah pak mufti sahib ko zindagi dn ur in ki hifazat karen
@travelogue786Ай бұрын
نام نہاد مفتی طارق ملعون نے صرف توہینِ رسالت ﷺ اور توہینِ قرآن ہی نہیں کی ہے بلکہ وہ اپنے حالیہ بیان کے مطابق مان ہی نہیں رہا کہ اس نے کوئی گستاخی کی ہے۔ اس نے نہ صرف گناہِ کبیرہ کیا ہے بلکہ بہت بڑا جرم بھی کیا ہے۔ اس کی سزا وہی بنتی ہے جو کسی عام گستاخِ نبی ﷺ کی ہوتی ہے۔ مفتی، اس کے اساتذہ، اس کو پیدا کرنے والے، اس کے آباء و اجداد، اور اس کی اندھی تقلید کرنے والے سب برابر کے مجرم ہیں اس گناہِ عظیم میں۔ اسے کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے، جب عام شخص کو معافی نہیں ہے تو اس نام نہاد لعنتی مفتی کو کیوں معافی ہو؟
@ZahidKhan-fm5mvАй бұрын
جو تیرے معیار پہ نہیں پہنچ سکتے.......✨ وہ تیرے کردار پہ بھونکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔🥰 #TARIQ MASOOD ZINDABAD❤
@LubnaAziz-x1kАй бұрын
سلام ہو آپ پر سہراب بیٹا اللہ حفاظت کرے ہمارے ملک کی اللہ ہدایت دے ان نام نہاد طاقتور کو اگر ہدایت نہیں پاتے تو پھر اللہ اپنے غضب سے نیست و نابود کر دے آمین اے اللہ عمران خان کی حفاظت فرما ان ظالموں سے یا اللہ ہمارے ملک کو پاک کر دے ان نمرودوں سے ساری قوم کو نکل کر مقابلہ کرنا ہوگا ان کے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہ ہونے دینا اب نہیں تو پھر کبھی نہیں اللہ ہماری قوم کی مدد فرما جس طرح تو نے بدر میں مسلمانوں کی مدد کی آمین
@izharahmed9085Ай бұрын
ٹکر کا لیڈر صرف عمران خان ❤❤❤❤❤
@NS-tc4ftАй бұрын
🖐🏼🖐🏼🖐🏼
@RafaqatAli-bd8gpАй бұрын
اللہ پاک مولانا طارق مسعود صاحب کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
@m.sarfarazsarfaraz838Ай бұрын
AMEEN SUMA AMEEN ❤
@travelogue786Ай бұрын
نام نہاد مفتی طارق ملعون نے صرف توہینِ رسالت ﷺ اور توہینِ قرآن ہی نہیں کی ہے بلکہ وہ اپنے حالیہ بیان کے مطابق مان ہی نہیں رہا کہ اس نے کوئی گستاخی کی ہے۔ اس نے نہ صرف گناہِ کبیرہ کیا ہے بلکہ بہت بڑا جرم بھی کیا ہے۔ اس کی سزا وہی بنتی ہے جو کسی عام گستاخِ نبی ﷺ کی ہوتی ہے۔ مفتی، اس کے اساتذہ، اس کو پیدا کرنے والے، اس کے آباء و اجداد، اور اس کی اندھی تقلید کرنے والے سب برابر کے مجرم ہیں اس گناہِ عظیم میں۔ اسے کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے، جب عام شخص کو معافی نہیں ہے تو اس نام نہاد لعنتی مفتی کو کیوں معافی ہو؟
@nawaznawaz1263Ай бұрын
عمران خان پاکستان زندہ باد جیتے گا انشا اللہ
@jawaab2Ай бұрын
allah imran khan ku erbad kary ga
@azhariqbal7738Ай бұрын
خدا کی قسم عمران خان ایک محب وطن پاکستانی ییں اس وجہ عمران خان سے پیار ییں دلیر لیڈر ییں
@NS-tc4ftАй бұрын
🖐🏼🖐🏼🖐🏼
@azhariqbal7738Ай бұрын
@@NS-tc4ft sem tuo uuuuu7u
@WAJIDALI-ot6bbАй бұрын
Team PTI Zindabad❤
@fizanusman8399Ай бұрын
We stand with Imran Khan
@AyubKhan-ge1gwАй бұрын
Allah mufti sahab ki hifazat farmaye ameen 🤲
@TaniTani1-l9gАй бұрын
Mufti ki zuban usk control mn nai
@AyubKhan-ge1gwАй бұрын
@@TaniTani1-l9g wo maafi Mang chukay hein
@syedshadabshabbir5829Ай бұрын
جب مولوی طارق بکواس کر رہا تھا تب اس کو عقل نہیں آئی
@travelogue786Ай бұрын
نام نہاد مفتی طارق ملعون نے صرف توہینِ رسالت ﷺ اور توہینِ قرآن ہی نہیں کی ہے بلکہ وہ اپنے حالیہ بیان کے مطابق مان ہی نہیں رہا کہ اس نے کوئی گستاخی کی ہے۔ اس نے نہ صرف گناہِ کبیرہ کیا ہے بلکہ بہت بڑا جرم بھی کیا ہے۔ اس کی سزا وہی بنتی ہے جو کسی عام گستاخِ نبی ﷺ کی ہوتی ہے۔ مفتی، اس کے اساتذہ، اس کو پیدا کرنے والے، اس کے آباء و اجداد، اور اس کی اندھی تقلید کرنے والے سب برابر کے مجرم ہیں اس گناہِ عظیم میں۔ اسے کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے، جب عام شخص کو معافی نہیں ہے تو اس نام نہاد لعنتی مفتی کو کیوں معافی ہو؟
@Arbazkhan-bu5ytАй бұрын
Mufti sahib is great Allah inki hifazat farmayee ameen
@UsmanKhan-mb6zeАй бұрын
Allah hamaray saat ha free imran
@asgharbolabolashad2617Ай бұрын
ہمارہ سہراب رستم ھے اللہ حفاظت فرماے امین❤
@WAJIDALI-ot6bbАй бұрын
Alhamdilillah Imran Ahmed Khan Niazi📿
@WajidAli-cn5weАй бұрын
Tum Indian 🇮🇳 darpok apni army 🐒 se poochho Arunachal pardesh ka 60 km area kiddar gea he or Indian rape culture ko band Karo or fake id bana ke Pakistan 🇵🇰 ke khilaf sazishein mat Karo
@WajidAli-cn5weАй бұрын
Alhamdulillah ko ghalt mat LIKHO tum hindu humare namo ki fake id se jo likhte ho us se pakre jaate ho
@asmaijaz4118Ай бұрын
Allah Pak imran khan ki hifazat frmaye
@Shah0504909839Ай бұрын
Imran khan zindabaad ❤
@EngineerMuhammadAliMirzaClipsАй бұрын
Mufti Tariq Masood حفظہ اللہ kay NEW Wazahati Bayan kay baad bhi unn peh Gustakhi ka ilzam laganay walay asal mein khud GUSTAKHI ker rahay hein. May ALLAH عزوجل guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! !
@asmatalha1953Ай бұрын
ja by apna kaam kar mufti sahab ki hi ak video ke hisaab se aese harkat karke log bad me mafi mangte he ye trand chal gaya he lihaza unko mafi nahi saza do ye kaha tha mufti sahab ne khud video me
@travelogue786Ай бұрын
نام نہاد مفتی طارق ملعون نے صرف توہینِ رسالت ﷺ اور توہینِ قرآن ہی نہیں کی ہے بلکہ وہ اپنے حالیہ بیان کے مطابق مان ہی نہیں رہا کہ اس نے کوئی گستاخی کی ہے۔ اس نے نہ صرف گناہِ کبیرہ کیا ہے بلکہ بہت بڑا جرم بھی کیا ہے۔ اس کی سزا وہی بنتی ہے جو کسی عام گستاخِ نبی ﷺ کی ہوتی ہے۔ مفتی، اس کے اساتذہ، اس کو پیدا کرنے والے، اس کے آباء و اجداد، اور اس کی اندھی تقلید کرنے والے سب برابر کے مجرم ہیں اس گناہِ عظیم میں۔ اسے کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے، جب عام شخص کو معافی نہیں ہے تو اس نام نہاد لعنتی مفتی کو کیوں معافی ہو؟
@ranajaved5068Ай бұрын
سہراب برکت صاحب آپ کا ویلاگ ھمیشہ بہت بے لاگ ھوتا ھے اللہ پاک آپ کو ھمیشہ اپنے حفظ امان میں رکھے اور استقامت عطا فرمائے آمین
@SaweraGondalАй бұрын
May Allah success Imran khan Saab 🙏
@NaveedAslam-gl6uvАй бұрын
MashaAllah Alhamdolillah JazakAllah🙏
@MuhammadShakeel-nr5vqАй бұрын
PTI💖PTI💖 PTI💖 PTI💖 PTI💖 PTI💖 PTI💖
@rashidmirza9564Ай бұрын
Very nice good information great job thanks sir
@UsmanSher-lw6piАй бұрын
Khan k sath Matlab Pakistan k sath ❤
@GHRK.HАй бұрын
یا اللّٰہ عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرما جو لوگ آئینی ترامیم کرنے جا رہے ہیں انہیں بری ترہ سے شکست دے یا اللّٰہ قاضی فائز کو گھر بھیج دی منصور علی شاہ کو چیف جسٹس آف پاکستان بنا دی 🤲آمین جزاک اللّٰہ بھائی
@SaBa-k4bАй бұрын
ثم آمین
@riffatmirza3977Ай бұрын
یہ ساری نفرت ان ملا کی ہی پیدا کی ھوئی ہے اب خود ہی اس نفرت کی زد میں آ گئے ہیں جو بویا ہے اب وہی کاٹ رہے ہیں
@noorulhadihashami2755Ай бұрын
گھر نہیں جہنم بھیج دیں
@Aliyatahir78Ай бұрын
آپکو تو صحیح سے دعا بھی کرنی نہیں آتی گھر نہیں بھیجے جہنم رسید کردے یوں دعا کرتے ہیں
@GHRK.HАй бұрын
@@Aliyatahir78 وہ تو جائے گا جتنا ظلم کیا ہے اور کروایا ہے اللّٰہ کی کورٹ میں لازمی جائے گا
@sirajkhs5566Ай бұрын
اللہ عمران خان کی صحت حفاظت اور اللہ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین یارب العالمین آمین آمین 🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰 مولانا مفتی طارق مسعود صاحب کی صحت حفاظت اور اللہ مفتی طارق مسعود صاحب کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@MohdGhufranRasheedi-hy5zyАй бұрын
اللہ تبارک وتعالیٰ مفتی طارق مسعود صاحب صحیح سمجھ عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🇮🇳🇮🇳💓 معاف کردے نا چاہیے 🇮🇳 انسان سے غلطی ہوجا تی ہے ان کو معاف کردے نا چاہیے تاکہ امت کے اندر اختلاف نہ ہو
@hehehaha3956Ай бұрын
Allah apni hifzat me rkhy ameen
@MaviaKhan-c8cАй бұрын
ALLAH mufti sahib ki hefazat farmayai ameen
@najamnadeem8018Ай бұрын
Ruswa,ruswa ruswa SB dushman ruswa🤲🤲🤲
@SadiqKtk-w2vАй бұрын
The greatest intellect in Pakistani journalism.... Allah taallah salamat rakhy.. . For the benefits of Pakistan and Pakistani..... Ameen
@chaudhryali2674Ай бұрын
Allah pak AP logoon ki Orr imran Khan ki hfazat fermay Ameen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
@mazharmalik9196Ай бұрын
اللہ تعالیٰ عمران خان کا مددگار اور نگہبان ہو آمین ثم آمین
@IrfanSipra-dd1xgАй бұрын
اللہ تعالی معاف کرنے والا ھے بندہ تو غلطی کا پتلا ھے کہیں نہ کہیں غلطی ضرور کر بیٹھا ھے جب معافی مانگی جائے تو معاف کرنا سب سے بڑی بہادری ھوتی ھے
@NayeerRafiq-dg7oeАй бұрын
عمران خان ذندہ باد ❤❤❤❤ مفتی طارق مسعود بہت اچھے انسان ہیں انسان کا غلطی کا پتلا ھے مفتی طارق مسعود کی معذرت قبول کرنی چاہیے
@NadiaKhan-px2xkАй бұрын
Insan hi koyi pegambar thu nahi pegambar masum huthe huni ye tu am insan se galthi hu sakathi hi jab Mafi mangli thu bath khatam
@MishqatKhan-yp8fcАй бұрын
I know sir Pakistan kay hero Imran khan best leader world Muslims now Islamic
@azhariqbal7738Ай бұрын
ماشاءالله اللہ پاک آپکی حفاظت فرماۓ
@omeramjad6808Ай бұрын
Right ✅️. We should be careful.
@ihsanniazi9600Ай бұрын
Imran Khan zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@ZafarKhan1961-n9lАй бұрын
Mufti Tariq Masood s s great mufti. He served a lot for the preaching of islsm. He has a great following of younger people. May Allah save him from all evil forces.
@HassanAli-ig2vqАй бұрын
Aameen Summa Aameen
@travelogue786Ай бұрын
نام نہاد مفتی طارق ملعون نے صرف توہینِ رسالت ﷺ اور توہینِ قرآن ہی نہیں کی ہے بلکہ وہ اپنے حالیہ بیان کے مطابق مان ہی نہیں رہا کہ اس نے کوئی گستاخی کی ہے۔ اس نے نہ صرف گناہِ کبیرہ کیا ہے بلکہ بہت بڑا جرم بھی کیا ہے۔ اس کی سزا وہی بنتی ہے جو کسی عام گستاخِ نبی ﷺ کی ہوتی ہے۔ مفتی، اس کے اساتذہ، اس کو پیدا کرنے والے، اس کے آباء و اجداد، اور اس کی اندھی تقلید کرنے والے سب برابر کے مجرم ہیں اس گناہِ عظیم میں۔ اسے کسی صورت معافی نہیں ملنی چاہیے، جب عام شخص کو معافی نہیں ہے تو اس نام نہاد لعنتی مفتی کو کیوں معافی ہو؟
@WAJIDALI-ot6bbАй бұрын
Wa Alaikum.Assalam❤
@Finalbook786Ай бұрын
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ایاک نعبد وایاک نستعین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@UsmanKhan-mb6zeАй бұрын
Allah hamaray saat ha free imran khan
@munawaralibaloch1211Ай бұрын
Good Analysis🎉
@muhammadanis7980Ай бұрын
Imran Khan zendabad ❤
@humerakhan1885Ай бұрын
Sohrab sahab bht zabardast andaz main boltay hain
@mohammadraqeebmughal4297Ай бұрын
❤🎉 ik is 🎉
@RaziaHayat-l6jАй бұрын
You speak talk straight good work
@SunnySunny-e4mАй бұрын
Bahut acche shabash Allah Ka kaun sa bhi kand rahegi to fir pata chal jaega Mera naseeb farmae per❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@samsyed2963Ай бұрын
Excellent velog 👍
@moonstars3364Ай бұрын
Allah pak es mulk pa raham kara.
@خالدخان-د6خАй бұрын
ربي ينصرك ويحفظك يا عمران خان يا فخر الأمة الإسلامية عمران خان ❤❤❤
@mdnaveed9608Ай бұрын
Rlees Imran Ahmed KhanNazi sir ❤️♥️
@SaBa-k4bАй бұрын
نہ اسلام پر چلنا نہ نبی کی سنت پر عمل کرنا نہ اللّه کی ماننی ۔بس کسی کی ذات پر حملہ آور ہونے کے لئے بنا سوچے سمجھے تیار ۔۔کتنے لوگ بے گناہ قتل کر دیئے گئے ہوں گے پھر بھی 😢
@MuhammadKhan-ob9rsАй бұрын
Asslaamoalikum, thanks for sharing fair and balanced reporting 🤲
@obaidhameed6850Ай бұрын
Sohrab, thanks for your kindness and updates. ❤❤❤❤❤❤
@ummyhassanАй бұрын
وہ بے چارہ بہت زبردست مفتی ہیں قسم سے
@safiadar1698Ай бұрын
Ya Allah Imran Khan ki hifazat farma aur jald rihai naseeb farma Ameen Suma Ameen 🤲
@farzanaharoon7720Ай бұрын
Allha Taha apko bhi salmt rakhy 🥰
@Fizakhan-m4mАй бұрын
Sir rab apko hamesha salamti ata farmaye u r great👍🤲💖🌹😌💯
@mirzabaig1223Ай бұрын
Walaikum as salam sir ❤❤
@MuhammadImran-c3nАй бұрын
❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤سہراب بھائی زندہ باد پاکستان زندہ باد❤
@kinzahameed7041Ай бұрын
Ali Ameen zindabad
@afzalwaheed5725Ай бұрын
Highly appreciated analysis
@mrsshabbir8434Ай бұрын
Excellent 👍🏻
@MJTrueInfoChАй бұрын
Imran Khan Imran Khan 🥸 Ye bi yad rkho..Jo mafi mang le..usko maf kr dena chahiy...
@saminasattar4623Ай бұрын
We are human but Allah is Most Gracious most Merciful
@ZahidKhan-xp9ncАй бұрын
Love you Imran Khan love you ❤❤❤
@ShaukataliqadriattariАй бұрын
Masha Allah
@FaridaKhan-s8gАй бұрын
Leader only imran khan
@nazneentariq9858Ай бұрын
بہت عمدہ ماشاءاللہ آپ سچے مجاہد ہیں ۔ حق کی آواز بلند کرتے رہیئے
@SatwatMirza-vh8jrАй бұрын
Great work keep it up and help Pakistan get rid of corrupt government
@nailatabassum1214Ай бұрын
اللہ تعالیٰ معاف کرانے وا لے ہیں اور معاف کرنے والے کو پسند کرتے ہیں۔
@knowledge9330Ай бұрын
Zabardast
@mahboobshah911Ай бұрын
لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم) روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔