اپنے پرائے سب کی اصلاح اور نڈر گفتگو آپ کا ہی شیوہ ہے سدابہار رہیں آپ آباد رہیں مولا علی علیہ السلام کے شیر۔
@azizurahmanaziz7930Ай бұрын
Very mudalal jawab
@adnanibnnoor_1Ай бұрын
یہ ایک شیطان العظیم قسم کا شخص ہے ، تم لوگوں کے درمیان اس پر اللہ کی لعنت ہو چکی ہے، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر رہا ہے ان اماموں کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں تم لوگ خود قران پڑح کر سمجھتے نہیں یہ فائدہ اٹھآتے ہیں اب دیکھ لو، الرحمن کیا فرما رہے ہیں اماموں کے بارے، وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41) اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42) اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،
@abidbashir78925 күн бұрын
Right and Tight.
@zahidmahmood32553 күн бұрын
💞 سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّہ العظیم 💞
@qamarjahan21317 күн бұрын
اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد
@qamarjahan21317 күн бұрын
بے شک الله أكبرﷻ
@HarfewafaАй бұрын
اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام کا سایہ اُمتِ مسلمہ پر ہمیشہ قائم رکھے ۔ آمین ❤
@hafizmubshar786Ай бұрын
آمین ثم آمین ❤️
@IsmailTariq-e7yАй бұрын
❤
@imranmughal8379Ай бұрын
آمین
@muzammilmanan9841Ай бұрын
آمین
@rahimshafi5538Ай бұрын
Ameen
@zulfiqaralimusafir2961Ай бұрын
اللہ تعالیٰ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤
@adnanibnnoor_1Ай бұрын
یہ ایک شیطان العظیم شخص ہے جس پر اللہ کی لعنت ہو چکی ہے، تم لوگوں کے درمیان اس سے بچو، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر رہا ہے اس کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کا کہہ رہے ہیں اماموں سے پجنے کے لیے: وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41) اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42) اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،
@mianwala8314 күн бұрын
آمین
@qamarjahan21317 күн бұрын
صدق اللہ اللعظیم
@faizqari20 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤سبحان اللّہ
@HarfewafaАй бұрын
وقت کی اہم ترین ضرورت ہے یہ بیان
@qamarjahan21317 күн бұрын
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@InhamKhan-g1b2 күн бұрын
Mashallah. Subhanallah
@wajahatalighulam6924Ай бұрын
بغیر فتنہ کے نام لیے، فتنہ کی جڑ کاٹنا، شیخم آپ کا ہی خاصہ ہے، الحمدللہ
@qamarjahan21317 күн бұрын
سبحان الله ماشاءاللہ جزاك اللهُ
@sabirbhattyАй бұрын
ڈاکٹر صاحب نے اس ویڈیو میں صوفیاء کرام کے اَحوال و مقامات اور کرامات کے بارے میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا اِزالہ کیا ہے۔ ایمان افروز گفتگو
@tahiralimustafvi4791Ай бұрын
بےشک ❤
@adnanibnnoor_1Ай бұрын
یہ ایک شیطان العظیم، شخص ہے تم لوگوں کے درمیان اس پر اللہ کی لعنت ہوچکی ہے۔، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر راہ اہے اس کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں اماموں سے پجنے کے لیے: وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41) اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42) اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،،
@ItssaadataliАй бұрын
واقعی یہ خطاب وقت کی اہم ترین ضرورت ہے اور یہ توفیق بھی حضور شیخ الاسلام کو عطا ہوئی واہ میرے شیخ الاسلام
@adnanibnnoor_1Ай бұрын
یہ ایک شیطان العظیم قسم کا شخص ہے، تم لوگوں کے درمیان، اس پر اللہ کی لعنت ہو چکی ہے، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر راہ اہے اس کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں تم لوگ خود قران پڑح کر سمجھتے نہیں یہ فائدہ اٹھآتے ہیں اب دیکھ لو، الرحمن کیا فرما رہے ہیں اماموں کے بارے، وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41) اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42) اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،
@OneUmmah.01Ай бұрын
عالم بے بدل کوئی ثانی نہیں سبحان اللہ الله یحفظکم یاشیخ الاسلام والمسلمین❤❤
@qamarjahan21317 күн бұрын
اللھم امین یا رب اللعالمین
@shamsurrehman4989Ай бұрын
ماشاءاللہ نہایت ہی اہم اور وقت کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے حضور سیدی شیخ الاسلام نے موضوع کا انتخاب فرمایا ہے
@hafizmuhammadbashir9646Ай бұрын
Masha Allah great know ledge Salamqibla g
@adnanibnnoor_1Ай бұрын
یہ ایک شیطان العظیم قسم کا شخص ہے تم لوگوں کے درمیان اس پر اللہ کی لعنت ہو چکی ہے، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر راہ اہے اس کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں اماموں سے پجنے کے لیے: وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41) اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42) اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،
@Zahid-yi3duАй бұрын
گنبدِ خضرا کا فیضان ۔ حضور قبلہ عالم شیخ الاسلام ۔ زندہ باد ۔ زندہ باد ۔ زندہ باد
@qamarjahan21317 күн бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُ اللہ پاک عمر دراز عطا فرماۓ جناب ڈاکٹر طاھر القادری مجدد منھاج القران کے بانی بھترین ایمان افروز بیان بھت خوب اللہ سلامت رکھے ایمان کے ساتھ ھمیں بھی خاتمہ بخیر کرے امین
@qamarjahan21317 күн бұрын
سبحان الله بے شک الله أكبرﷻ
@MoJibreel-u6x20 күн бұрын
Subhanallah alhamdulillah ❤
@rajaikhlaq2007Ай бұрын
صاحب علم کی گفتگو سننا بھی اللہ تعالی کی ایک عظیم نعمت ہوتی ہے
@aashirislam795515 күн бұрын
SUBHANALLAH❤❤❤
@ssmazarikarwasachАй бұрын
آپ کا سایہ تادیر امت مسلمہ پہ قائم و دائم رکھے ۔آمین
@FaheemShah-u4cАй бұрын
بہت سے سوالات کے جوابات مل گئے بہت شکریہ شیخم 🌹✨
@hopewithwaheed9883Ай бұрын
علم کوجہل سےوہم شک ظن سے نکال کر یقین تک لے جانا صرف علمائے ربانی کا کام ہےجس کا نظارہیہ درس کر رہا ہے علم یقین سے ہے یقین علمائے ربانی سے سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
@qamarjahan21317 күн бұрын
بیشک اے اللہ میں حاضر ھوں سبحان الله سبحان الله سبحان الله آمین
@Shehroze12Ай бұрын
I had long wondered why no one was addressing the way some KZbinrs cum “scholars” were dismissing the esteemed Awliya-e-Karaam and negating their karamaat in a disrespectful manner. It’s finally a relief to see someone rise up to this, presenting not only Quranic references but also logical reasoning to counter these shallow arguments. This lecture beautifully and thoroughly addresses every question these individuals have raised-exposing how these so-called scholars, who lack a deep understanding of Quran and Hadith, are simply chasing social media views and misguiding our youth about the revered status and miraculous powers of the Awliya-e-Karaam. This message needs to be spread far and wide among our youth to revive the real spiritual understanding and respect for the Awliya. This lecture is indeed a breath of fresh air and serves as a complete guide to the truth that so many young people need. More respect for DrQadri ❤️
@muhammadqaisarmehboob8584Ай бұрын
بے شک اولیاء اللہ کی کرامات اللہ کی طرف سے عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک نعمت ہوتی ہے گویا اس نعمت کا انکار ذات باری تعالٰی کی عطا کردہ نعمت کا انکار ہے۔۔❤
@qamarjahan21317 күн бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُ بے شک
@asadusman2725Ай бұрын
اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام کا سایہ آمت مسلّمہ پر تا دیر قائم رکھے
@MuhammadiesАй бұрын
Ma sha Allah ......Mudadid Fitnoo ko kuchal daitay hay ....Allah Pak Salamat Rakhay Hazoor Shaykh Ul Islam ko
@qamarjahan21317 күн бұрын
صلی اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبین امین ثم امین یا رب اللعالمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا
@qamarjahan21317 күн бұрын
سبحان الله بے شک الله أكبرﷻ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@qamarjahan21317 күн бұрын
اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو اللہ ھو ،الحَمْدُ ِلله جزاك اللهُ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️❤️
@qamarjahan21317 күн бұрын
اللھم فقھا فی الدین وذدنی علماء وذدنی علماء
@qamarjahan21317 күн бұрын
سبحان الله صلی اللہ علیہ والہ وسلم ،🍁🤲🍁🤲🍁🤲🍁🤲🍁🤲🍁
@imranmughal8379Ай бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔ بہت ہی عمدہ گفتگو ۔۔ الحمدللہ میرا انتخاب منہاج القرآن
@adnanibnnoor_1Ай бұрын
یہ ایک شیطان العظیم قسم کا شخص ہے تم لوگوں کے درمیان اس سے بچو، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر راہ اہے اس کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں اماموں سے پجنے کے لیے: وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41) اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42) اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،،
@qamarjahan21317 күн бұрын
سبحان ربک رب العزت عما یصفون وسلام علی المرسلین والحمد للہ رب اللعالین سبحان الله سبحان الله،❤️
@Deeas-ef6te27 күн бұрын
اسی چیز کی ضرورت ہے ماشاءاللہ ❤❤
@aminajaved8199Ай бұрын
یہ خطبہ وقت کی ضرورت تھا۔ علامہ صاحب نے عمدہ دلائل سے ہر بات آگے پہنچائی ہے۔ اللہ تعالٰی ہم مسلمانوں کو دور جدید کے فتنوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ ❤
@qamarjahan21317 күн бұрын
لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ لہ الملک ولحمد وھو علی کل شیء قدیر
@HarfewafaАй бұрын
گزارش ہے کہ شیخ الاسلام کے خطابات کی recording کے لئے سب سے بیسٹ کوالٹی والے کیمرے اور بیسٹ کوالٹی مائک کا استعمال کیا کریں۔ کیوں کہ شیخ الاسلام کے خطابات ہمارے لئے اور آئندہ نسلوں کے لئے بہت قیمتی اثاثہ ہیں ۔
@adnanibnnoor_1Ай бұрын
یہ ایک شیطان العظیم قسم کا شخص ہے ، تم لوگوں کے درمیان اس پر اللہ کی لعنت ہو چکی ہے، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر رہا ہے ان اماموں کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں ،، تم لوگ خود قران پڑھ کر سمجھتے نہیں یہ فائدہ اٹھآتے ہیں ،، اب دیکھ لو، الرحمن کیا فرما رہے ہیں اماموں کے بارے، وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41) اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( آئیمہ /اماموں کو)، پکارتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42) اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،
@qamarjahan21317 күн бұрын
سبحان الله سبحان الله سبحان الله
@AyanAhmad-io4koАй бұрын
Mujaddid of century huzoor shaykhul islam dr Mohammad tahir ul qadri ❤..... Allah aapka saya hmre upr hmesha salamat rkhe aur iman ka noor hmre dil me utar de ...❤
@UsmanChАй бұрын
MashaAllah ❤
@qamarjahan21317 күн бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُ ماشاءاللہ
@waleedazhar936914 күн бұрын
Dr sb is unique highly learned personality with versatile knowledge. Great personality
@muhammadimranqadri8126Ай бұрын
علم کے سمندر ہیں شیخ ال علم دلائل ہی دلائل سبحان اللّه اللّه پاک لمبی عمر عطاء فرمائیں امین
@adnanibnnoor_1Ай бұрын
یہ ایک شیطان (دھوکے کا سمندر ) ہے تم لوگوں کے درمیان اس سے بچو، جن ائیمہ کرام (امام کی جمح) کا یہ ذکر کر راہ اہے اس کے متعلق دیکھ لو اللہ سبحان و تعالی کیا کہہ رہے ہیں اماموں سے پجنے کے لیے: وَجَعَلْنَـٰهُمْ أَئِمَّةً يَدْعُونَ إِلَى ٱلنَّارِ وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ لَا يُنصَرُونَ (28:41) اور ہم نے بنا دیا ہے ان کے لیے امام کی جمح ( جن آئیمہ کرام کہا جاتا ہے )، پکا رتے ہیں آگ کی طرف اور قائم ہونے والے دن نہیں کوئی کامیابی ان کے لیے وَأَتْبَعْنَـٰهُمْ فِى هَـٰذِهِ ٱلدُّنْيَا لَعْنَةً ج وَيَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ هُم مِّنَ ٱلْمَقْبُوحِينَ (28:42) اور اب جس نے ان کی اتبع/پیروی کی اس دنیا میں، ان پر لعنت، اور قائیم ہونے والے دن ہونگے وہ بگڑی صورتوں سے (اب کیا خود اللہ سبحان و تعالی نے لعنت نہیں کی، جو اماموں کی پیروی کر رہے ہیں اس سے بڑی کوئی اور لعنت ہو سکتی ہے۔ ایسے لعنتیوں کی پیروی مت کرو کیونکہ تم پر اللہ کی لعنت نہیں ہے۔)،
@umargraphics3507Ай бұрын
الحمد اللہ بہت سے سوالات کے جوابات مل گئے بہت شکریہ شیخم
@sadiqmustafviАй бұрын
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اس خطاب میں انتہائی خوبصورت انداز میں علمی دلائل کے ساتھ وقت کی ضرورت کے مطابق گفتگو فرمائی ہے
@ShahbazParhyar-q5gАй бұрын
MashAllah.... Zabardast bayan
@yameenmustafavi997Ай бұрын
بہت خوبصورت اصلاحی گفتگو ہے
@MFarooqRanaАй бұрын
This is a unique of it's kind. Very well delivered like always by Shaykh-ul-Islam.
@qamarjahan21317 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والاخرة🥀🤲🤲
@NadeemKhokharZaarАй бұрын
علم و حکمت ❤ #تصوف_اور_آجکا_نوجوان
@DilshadFatima-sz5uq14 күн бұрын
Masha Allah Masha Allah Masha Allah Subhan Allah
@RubyMoeen-z4rАй бұрын
بیشک شیخ اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے قرآن اور احادیث مبارکہ سے امت کا ٹوٹا رشتہ پھر سے جوڑ دیا
Hazoor sayedi wa murshadi wa molai Shakh ul Islam Dr professor Muhammad Tahir ul qadri mada zila hul Ali A great source of knowledge in this day and age Lots of love and respect for him
@qamarjahan21317 күн бұрын
سبحان الله حضرت شیخ عبد القادر جیلانی نقشبندی ،❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@MAbdulHafeezJamiAzeemiАй бұрын
خوبصورت شخصیت ❤ خوبصورت موضوع ❤ خوبصورت انداز❤
@ayub_kharalАй бұрын
Dr tahir ul qadri is ocean of knowledge ❤
@talhatahir6358Ай бұрын
MashAllah MashAllah boht hi important byan
@abouzarghaffari7534Ай бұрын
ماشاءاللہ 💞 بہت خوبصورت خطاب 💞
@mashfaqhunjra293327 күн бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ قائد محترم نے سیاسی،معاشی،مذہبی پلیٹ فارمز پر جو بھی کہا اور جو آئندہ کہیں گے وہ سب کچھ سچ ثابت ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا انشاءاللہ
@abidbashir78925 күн бұрын
Excellent and congratulations Dr Muhammad Tahir Ul Qadri
@abidbashir78925 күн бұрын
Great scholar can narrate real talk about Islam and its saints. and Dr Muhammad Tahir Ul Qadri is real scholar and preacher of Islam in present era
@mianwala834 күн бұрын
❤❤❤
@qamarjahan21317 күн бұрын
الله أكبرﷻ أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
@bashirahmad826125 күн бұрын
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله،سبحان الله، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ، في أمان الله،آمین،آمین
@RafaqatAli-t8dАй бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ خطاب ❤❤❤❤❤
@Kashifbashir0Ай бұрын
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب مدظلہ اس وقت روئے زمین پر سب سے خوبصورت انسان ھیں۔۔جن کی گفتگو دلائل پر مبنی ھیں۔
@bhatti11729 күн бұрын
اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام کا سایہ اُمتِ مسلمہ پر ہمیشہ قائم رکھے ۔ آمین 🥰❤
@vendetta_110Ай бұрын
ڈاکٹر صاحب ، اللہ پاک آپکو اس کاوش کی ہر ہر حرف پر بہترین جزا عطا فرمائے ، آمین آپ نے گستاخان اولیاء کی جڑ کاٹ دی ، ماشاءاللہ
@aawazepakistan01513 күн бұрын
Allah pak sahat o tundurasti aatta farmaaiy aameen
@mianwala8311 күн бұрын
آمین ثم آمین
@islamicishq-e-mustafa9904Ай бұрын
اللہ حضور شیخ الاسلام کو عمرہ خضر عطا فرمائیں ان کا فیضان ہم پر جاری و ساری فرمائیں
@HassanJamatiАй бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مجدد رواں صدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ اللہ رب العزت آپکی عمر دراز فرمائے وہ علم اور وہ عمل جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ گرد زدہ ہو گئے تھے آپ نے نکھار کے سنوار کے ہمارے سامنے پیش کیا اور دین متین کا اصل روشن چہرہ دکھایا کہ یہ ہے دین متین جو محبوب حقیقی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں عطا کیا تھا اور علماء محدثین، اولیاء و صالحین کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے سر سلامت رہیں آپ امت مسلمہ کے لیے زندگی اور آکسیجن ہیں۔
@razamustafai922426 күн бұрын
واہ یار میں بھی ان ٹاپکس پر بہت تشکیک کا شکار تھا آج شرح صدر ہو گیا ہے
@azizzun6555Ай бұрын
Subhan Allah, another great lecture on Morality and Eman. The real path of Sufism. Long Live Hazur Shaykh ul Islam wal Muslimeen.
@ahmadmustafviАй бұрын
سبحان اللہ۔ اللہ کریم آپ کا سایہ ہمیشہ امت مسلمہ پر قائم د دائم رکھے۔ آمین
@Taimourahmad1Ай бұрын
Rational talk by Dr SB, deserves a serious reply from engenier SB and ghamdi sb
@mianwala838 күн бұрын
امت مسلمہ کے عظیم سالار ہیں حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب
@alizafar5701Ай бұрын
ڈاکٹر صاحب اللّٰہ پاک آپ کو عمر خضر عطا فرمائے ۔❤❤
ماشاءاللہ الللہ ہمارے قبلہ ہمارے شیخ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو سلامت رکھے ۔۔ آپ نے کیا خوبصورت فرمایا ہے کے تصوٗف یے ہے کے جب مخلوق سے ملو تو نفس کو نکال دو اور جب الللہ سے ملو تو مخلوق کو نکال دو ۔۔ اور اولیاء اکرام کی کرامات قرآن مجید سے ثابت کر کے فرمایا ۔۔ بے اولیاء اکرام کی کرامات کا مطلقاً انکار کفر ہے الللہ قبلہ کا سایہ اہم پر سلامت رکھے ۔۔۔۔۔۔
@armedforcestestspreparatio5675Ай бұрын
I love you my shaikh
@abidbashir78925 күн бұрын
IT IS a Comprehensive. intellectual and full of references speech.
@comeforward8957Ай бұрын
ماشاء اللہ سلامتی کی دعائیں ہیں آپ کے لئے یہ اللہ پاک کا خاص فضل ہے آپ پر حضور کے صدقے سے کے عمر کے اس حصہ میں بھی مسلسل دو گھنٹے دلائل سے سمجھاتے ہوئے گفتگو کرتے ہیں
@ItssaadataliАй бұрын
حضور شیخ اسلام اللّٰہ آپکا علم اور سایہ ہم پر قائم و دائم رکھے آمین ❤
@khokharpro007Ай бұрын
صدقہ محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رب العالمین آپ کو اور عزت و برکات سے نوازے