و علیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔جناب جیلانی صاحب نہایت تاریخی اور خوبصورت مسجد ہے ۔خوشی ہوئی دیکھ کر مسجد میں کام ہو رہا ہے ۔اللہ آپکو صحت اور تندرستی سے رکھے آمین ۔
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وی لاگ کی پسندیدگی اور آپ کی دعاوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@muhammadsuleman9328 Жыл бұрын
Please do not forget masjid shaheed gunj lahore how Sikh destroy the masjed shaheed gunj ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@ranimani133 Жыл бұрын
ماشاءاللہ سر بہت معلوماتی وی لاگ تھا آپ کی محنت اور لگن کو داد دینی چاہیے مسجد کے میناروں کو پھانسی گھاٹ کے طور پر استعمال کرنے کا سن کر دل کو بہت تکلیف ہوئی
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ جی، یہ بات میرے لیے بھی بہت تکلیف دہ تھی کہ اس مسجد کے میناروں سے مسلمانوں کو پھانسی دی جاتی رہی۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
@mohammadaskari2750 Жыл бұрын
جزاك الله خيرا. آپ کے ولاگ تاریخ کے سبق ہیں۔
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ جناب
@zahidatariq8227 Жыл бұрын
JazaqAllah Gilani shab Allah ap ko Khush rkhy ameen
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya janab. Allah aap ko bhi jazaye khair de.
@shafiqahmed8801 Жыл бұрын
ماشاءاللہ گیلانی صاحب اللہ پاک آپ کو صدا خوش رکھے بہتر سے بہترین ولاگ ھوتا ھے آپ کا اس میں کوئی شک نہیں کہ سکھوں نے مسلمانوں پر جتنا ظلم کیا ھے اتنا ہندوں نے نہ پہنچایا ھو سکھوں کی بادشاہت سے لیکر 1947 تک میرے والدین بھی 1947 کے سانحہ میں دربدر ھو کر پاکستان پہنچے والد صاحب کی کمر پر برچھی کے نشان موجود تھے والد صاحب فرماتے ہیں میرے سامنے لاشوں کے ڈھیر لگے ھوے تھے جب کافروں کے جھتََے آتے دیکھتے تو میری ساتھ میری 2 بھتیجیاں بھی تھیں جن کی عمر 8_10 برس کی تھیں کیونکہ خاندان شہید ھو چکا تھا میری عمر بھی 15 سال تھی ھم تین رہ گئے تھے جب سکھوں کے جھتََے کو دور سے دیکھتے بچیوں سمیت لاشوں پر لیٹ جاتے سانس نہ لیتے خون میں لت پت بھوک پیاس شدد سے تنگ کر رہی تھیں جب بچیوں کی پیاس زیادہ تنگ کرنے لگیں تو والد صاحب نے کہا وہ کھیتوں سے پانی پی کر فوراً آ جاؤ جب بچیاں پانی پی کر واپس آ رہی تھیں تو گھڑ سوار سکھوں نے بچیوں کے سرتن سے جدا کر دیے والد صاحب بے ھوش ھوگے جب ھوش آیا اور شدید زخمی حالت میں تکلیف میں ایک ہندو میاں بیوی نے مجھے کڑہاتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے شام ڈھل چکی تھی وہ اپنے گھر لے گئے اور میرے خون آلود کپڑوں کو تبدیل کیا برچھی کا زخم صاف کیا کیونکہ زخم کمر کے سائڈ پر تھا دوسرے دن سکھ آتے اور کہتے یہاں کوئی مسلہ(مسلمان) تو چھپا تو نہی جب سکھ آتے تو مجھے پرالی میں چھپا دیتے تھے ہماچل پردیش سے نور پور تک پہنچ چکے تھے میرے والد صاحب کے بڑھے بھا اس وقت فوج میں تھے اور امن ھو گیا تھاوہ اپنے گھر ڈھونڈتے ھوے معلومات حاصل کرتے ہوئے والد صاحب تک پہنچ گئے جب ہندو کے گھر پہنچے تو انہوں نے پھر چھپا دیا والد صاحب نے بھائی کی آواز سن کر فوراً بھائی سے لپک کر بے ھوش ھو گیا جب ھوش آیا گھر سے لیکر دادا جان دادی جان پھوپھی بھائی کی ساری آنکھوں دیکھا حال بتایا کیونکہ میرے والد صاحب کے 2 بھائی لاہور میں سروس کرتے تھے پھر والد صاحب کو لیکر لاھور آ گئے پھر پھوپھو کا بھی ملاپ ھو گیا لیکن اسکے بعد میرے تایا جان تائ جان والدہ محترمہ 1984 دو ماہ کا ویزہ لگوا کر انڈیا گئے والد صاحب نے جانے سے انکار کر دیا کیونکہ 1947 والا سکھوں کا قتل عام ذہن سے نہی نکلتا تھا خدا کی کرنا اس وقت اندرا گاندھی قتل ھو گئی اور سکھوں پر ہندوں نے وہی سلوک کیا جو 1947 میں سکھوں نے مسلمانوں پر کیا تھا حلات خراب ھو گئے اور مزید 2 ماہ قیام کرنا پڑا ھمارے گاؤں میں ڈیم بن چکا تھا ھمارے کچھ عزیز اب بھی وہیں پر رہائش پزیر ہیں کہانی بہت لمبی ھے بات چلی سکھوں کے ظلم وستم کی مجھے بھی والد صاحب کی آپ بیتی یاد آگئی تھی جو میں نے پیش کر دی ھے
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کے طویل تبصرے کا بہت شکریہ۔ جو کچھ آپ نے بتایا، اس نے مجھے مزید اداس کر دیا۔ اللہ آپ کو صبر عطا فرمائے۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ سکھوں نے جو ظلم کیا، اس کے سامنے شاید چنگیز خان کے مظالم بھی ماند پڑ جائیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@yousafsardar84117 ай бұрын
Nowadays many Muslim Vloggers are praising the Sikh Maharaja Ranjit Singh era ., It's a shame.Sikhs have so much hatred towards Muslims from the beginning., Nalwa was an enemy of Muslims we must educate our generations.
@rahemfcc1298 Жыл бұрын
Belated Eid Ul Adha 🐑☪️ Mubarak Gilani sahib. Very interesting vedio again.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot dear. Mubarak kabhi late nahi hoti. Aap ko bhi dheron Eid Mubarak. ❤ Khush rahen, salamat rahen.
@footballlovers6938 Жыл бұрын
Zabadasst sir Allah apko apnay Hafiz oamaan may rakhy
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Duaon k shukriya. Allah aap ko bhi khush aur salamat rakhay.
@Muhammad-cl2rw Жыл бұрын
Well done shah g ❤ Stay Blessed ❤
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot. May Allah bless you too.
@RajaYousaf-z8t Жыл бұрын
Thanks for sharing brother
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are welcome dear
@bazkhan1134 Жыл бұрын
شکریہ گیلانی صاحب اس مسجد میں آج سے پچاس سال نمازیں پڑھی ہیں جب میں اسلامیہ کالجیٹ سکول نمبر ۱ پشاور یونیورسٹی کا طالب علم تھا۔ سکھ وحشیوں ہر جگہ۔ اپنے دور میں مساجد کو بہت ہی نقصان پہنچایا تھا. ہری سنگھ۔ نلوے نے پشاور۔ میں بہت بڑا قتل عام کیا۔ تھا۔ جمرود کی لڑائی میں اُس کو ایک پٹھان توپچی نے اونٹ کے کوہاُن پر ایک۔ چھوٹی توپ رکھ کر نشانہ کرکے مارا گیا۔ تھا۔ نلوے کی موت پر رنجیت سنگھ بہت رویا تھا۔
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت شکریہ سرکار۔ خوشی ہوئی کہ آپ کا اس مسجد سے اتنا پرانا تعلق ہے۔ آپ درست کہتے ہیں کہ نلوا اور ایوی ٹیبل عرف ابو تبیلہ نے پشاور پر بہت ظلم کیے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@yousafsardar84117 ай бұрын
Thanks bazkhan ji ., can you tell me in which book i can read all these atrocities which history source
@KhalidKhan-ki9bi Жыл бұрын
Excellent channel, Allah bless univer, peoples and Palestine Muslims because they are fighting for Islamic qibla aweel (alone اکیل)all muslim ☪️freedom fighter paindabad. بہت عمدہ چینل، خیالات، اللہ تعالٰی آپ کو حضرت محمد صل اللہ علیہ اصحاب والہ وسلم کے صدقے اعلی مقام عطا فرمائے گا دونوں جہان میں، فلسطین کے مسلمانوں کو آزادی نصیب فرمائے، کیوں کہ وہ لوگ اکیلے قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، تمام مسلمان آزادی کی تحریکوں کو کی سلام۔
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ آپ کی دعاوں کا کوئی نعم البدل نہیں۔ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@AbuhurairaAmeen5 ай бұрын
السلام علیکم ماشاء اللہ تبارک اللہ اللہ آپکو سلامت رکھے
@zulfiqargilani5 ай бұрын
وعلیکم السلام جناب بہت شکریہ سرکار۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@jasdeepsahota3803 Жыл бұрын
dr, sahib looks like very honest and intelligent personality
@zulfiqargilani Жыл бұрын
But unfortunately he is not like that.
@sajjadhussain1573 Жыл бұрын
NYC ❤️
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@sardar1814 Жыл бұрын
Great job. Weldon
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you very much
@xpertsmarkting6873 Жыл бұрын
نہائیت خوبصورت ولاگ ھے گڑارشھے لاھور کی بیگم زمانی مسجد جسے بارود مسجد بھی کہتے یہ رحیم مارکیٹ کے پاس ھےاس پر بھی پروگرام کریں
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ بیگم زمانی مسجد پر وی لاگ کر چکا ہوں۔ شاید آپ کی نظر سے نہیں گزرا۔ ایک لنک شئیر کر رہا ہوں، اس وی لاگ میں زمانی مسجد کا تذکرہ موجود ہے۔ kzbin.info/www/bejne/o5a4Z2ywZamNptU
@tariqansariansari7738 Жыл бұрын
Salam and good evening sir great vlog,❤❤❤❤
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thank you so much
@MuhammedSaleemkhan-ff4jh7 ай бұрын
Waalaikum assalam
@zulfiqargilani7 ай бұрын
Aap par bhi Allah ki salamti ho
@Waseem786Official Жыл бұрын
گیلانی بھی اللہ آپکو سلامت رکھے آپ پوری بیباکی سے اصل تاریخ کو بیان کرتے ہیں بیشک سکھوں نے مسلمانوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ لیکن اللہ سب برداشت کر سکتا ہے ظلم و شرک نہیں۔1982 سے 1984 تک اللہ نے اس سفّاک قوم سے اجتماعی انتقام لیا اور سکھ فسادات اُسی ہندو قوم کے لوگوں نے انہیں نذرِ آتش کر دیا جنکے لئے یہ پچھلے 400 سال سے ڈھال و تلوار بن کے مسلمانوں کو تہے تیغ کرتے رہے۔ اور اس سکھ کیا فسادات میں 40 ہزار سے زیادہ سکھ ہلاک لاکھوں بےگھر اور بے شمار اپنا نام اپنا کیش اور مذہب تبدیل کرنے پر مجبور ہوئے ہوئے ۔ الله هو منتقم۔ وسیم رضا
@zulfiqargilani Жыл бұрын
بہت نوازش آپ کی سرکار۔ ابھی وقت پڑا ہے، آگے بھی بہت کچھ ہو گا ان شا اللہ۔ اسی لیے تو کہتے ہیں کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@Waseem786Official Жыл бұрын
@@zulfiqargilani گیلانی بھائی بیشک اسمیں کوئی 2 رائے نہیں کی ابھی اللہ کا عظیم ترین انتقام جو وہ اپنے مہدی منتقم (ع)کے ذریعے لیگا ۔کیونکہ انکا آنا ہی ظلم کا قلعہ قمع کرنے اور نفاذ عدل کے لئے ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اُنکے ناصریں و پیرو کاروں میں شمار فرمائے آمین۔
@CookingwithRehanaPK Жыл бұрын
MashAllah SubhanAllah
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat Shukriya. Khush rahen, salamat rahen.
@asmashah42316 ай бұрын
Welcome to my city Peshawar. Also visit sathi mohala near to this masjid
@zulfiqargilani6 ай бұрын
Thank you so much. Be happy, stay safe.
@zulfiqargilani6 ай бұрын
And yes I have visited this famous Saithi Mohallah. You can watch vlog about these 7 magnificent mansions situated there.
@mohammadarshad6766 Жыл бұрын
اینکر بھائی مہربانی ھماری طرف سے ایثار قدیمہ کے سربراہان کو کہنا مہربانی کر کے سب پرانے مکامات کو سنبھال کر رکھیں کیونکہ آنے والی نسلیں بھی دیکھ سکیں دوسری بات غیر ملکوں سے بھی لوگ بہت پرانی جہگوں کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں اس لئے سنبھال کر رکھنا بہت ضروری ھے شکریہ آپ
@zulfiqargilani Жыл бұрын
میں حاضر سرکار
@Khaleeq-ur-Rehman2836 Жыл бұрын
Sikhoon ne musalmano par buhat zulm kiya. Ranjeet singh k zamany me bhi or 1947 me bhi. Hindu or sikh dono 1 han.
@pankajsingla2949 Жыл бұрын
Tum logo ko maranga toh 72 hurra ❤ milega 😂😅😅😊
@ranimani133 Жыл бұрын
بالکل صحیح کہا آپ نے سکھوں اور ہندوؤں نے بہت خون بہایا ہے مسلمانوں کا 😢
@zulfiqargilani Жыл бұрын
@Khaleeq-ur-Rehman2836 Main aap se agree karta hon. Stay blessed.
@Striker-jg9kv Жыл бұрын
Lekin tab bhi teri begairat behaya ghasti rape jihad me Arab Turk Irani Afghans qasim ghori ghazni Babar Aurangzeb nadir Shah abdali se halala karwa ke convert hoone wali begairat behaya ghasti mughaliya musalmina ammi khala baaji kartarpur me tere kaafir Sikh abba jija se milne jaati hai khusbu kaga ke 😂😂😂
@Striker-jg9kv Жыл бұрын
Waise rape jihad ki najayaz paidaish ganduudin kab tak apni behno ko shahhen Bagh pe halala tere jaalim Sikh aur hindu jija se karwa ke indian citizenship ki bheekh maange ke liye bhejta rahega madrassa me apni ghazi haji namazi aashiq gay rasool pichwada me lulla ho Akbar lene wale ganduudin 😂😂😂
@mohammadyunus5108 Жыл бұрын
mashaallah good 🇵🇰👍
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Bohat shukriya aap ka
@LATIFAHMOHDNOR-zy1mq3 ай бұрын
Page 308 To the west is the jewellery bazaar and the Mughal Mohabbat Khan Mosque; to the east, Ghanta Ghar (Cunningham Clock Tower); and to the south, the renowned Qissa Khawanni bazaar (Market of Story Tellers).
@LATIFAHMOHDNOR-zy1mq3 ай бұрын
Ghor Khuttree -- a museum that was once a Buddhist site, then a Mughal caravanserai, a Sikh temple, and a fire station.
@zulfiqargilani3 ай бұрын
@LATIFAHMOHDNOR-zy1mq Yes
@sharmasp3241 Жыл бұрын
Why govt has not initiated renovation after partition?
@zulfiqargilani Жыл бұрын
I'm sorry but this was not my domain.
@abrarcheema9105 Жыл бұрын
Mashallah gilani Sahib 🕊
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Jazak Allah sarkar
@shabeenashad9751 Жыл бұрын
وعلیکم السلام جیلانی صاحب میں آپ کے ویلاگ تواتر سے دیکھتی ہوں لیکن آج آپکو مسجد مہابت خان میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اسلیئے کہ میری بچپن کی یادیں وابستہ ہیں اس مسجد سے میرا تعلق خیبر پختون خواہ سے ہےلیکن 30 سے میں اسلام آباد میں رہ رہی ہوں آنا جانا کم ہی رہتا ہے تو جیلانی صاحب میں اس مسجد کے میں آپ کو ایک کہاوت بتاؤں جو کہ خیبر پختون خواہ میں بہت مشہور ہے کہ جب اگر کوئی اپنا گھر بنا رہا ہو یا کنسٹرکشن کا کوئی بھی کام کروا رہا ہو اور وہ کام اگر زیادہ طول پکڑے یعنی اگر وقت لے لے تو لوگ پھر اس بندے کو بہت تنگ کرتے ہیں کہ یہ تو گھر نہیں ہوا مسجد مہابت خان ہوا آپ سوچینگے کہ کیوں وہ اس لیئے کہ ہم پیدا ہوئے جوان ہوئے بچوں والے ہوئے اور اب 50 سال تک عمر ہے اور مسجد مہابت خان میں کام چل رہا ہے ختم نہیں ہوا اور نہ ختم ہوگا اس لیئے اس مسجد سے یہ کہاوت منسوب ہے اور جیلانی صاحب آپ جب بھی اس مسجد میں دوبارہ بھی جائینگے اس میں کام ہو رہا ہوگا آپ کو ریتی بجری نظر آئے گی آپ آزما کر دیکھ لیں انشاءاللہ تعالیٰ عزوجل والسلام
@zulfiqargilani Жыл бұрын
آپ کے تبصرے سے بہت مزا آیا۔ یہ بات اس لیے بھی سچ لگتی ہے کہ ڈائریکٹر جنرل آف آرکیالوجی ڈاکٹر عبدالصمد نے بھی میرے سوال کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا کہ مسجد کی مرمت کب تک مکمل ہو جائے گی۔ ان شا اللہ مجھے کچھ عرصے بعد دوبارہ پشاور جانا ہے، مزید وی لاگز کے لیے تب میں لازمی مسجد مہابت خان جاوں گا تا کہ دیکھ سکوں کہ کام وہیں رکا ہوا ہے یا کچھ آگے بھی بڑھا ہے۔ خوشی ہوئی کہ آپ میری ریگولر ویور ہیں اور یہ بات بھی اچھی لگی کہ میں آپ کی بچپن کی یادوں کو تازہ کرنے میں کامیاب ہوا۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے، امید ہے کہ آئندہ بھی یاد کرتی رہیں گی۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@MuhammadSaeed-sc2sg Жыл бұрын
there r MANY places in kp , punjab and GB, through which we can boost up tourism specially international visiters. international visiters who used to come to pak but now thay have certain reservations while planing to visit pak.intolerent society is a major hurdle, due to which we r loosing tourism industry.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
You are very much right sir
@tmk5 Жыл бұрын
One of the most beautiful Masajid. Please need utmost efforts to clean it.
@zulfiqargilani Жыл бұрын
So nice of you. Efforts are underway. Please pray for me and for our heritage.
@MuhammadArif-gl7mz Жыл бұрын
❤
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot
@AnsarAhmad-ig3yd Жыл бұрын
گیلانی صاحب بہت عمدہ طرزتعمیر کی حامل یہ مسجد ہے اور وہی بات کہ کھنڈر بتا رہے ہیں کہ عمارت بلند تھی اتنا سب ہونے کےبعد بھی واقعیء مسجد بہت خوب صورت ہے ماشاءاللہ پرانی نقاشی اور طرح طرح کے رنگوں سے جو کاری گری کا نمونہ دیکھنے کو ملتا ہے وہ اپنے آپ میں بے مثال ہے ۔رہا سوال اسکو نقصان پہنچا نے کا تو وہ ہر جگہ کا یہی حال ہے اور بعد میں کہا جاتا ہے کہ اس میں میرا قصور نہیں ہے اللہ سے دعا ہے کہ ہماری عبادت گاہیں اللہ سلامت رکھے آمین اور آپ کو اللہ اسکو دکھانے کا صلہ دے اللہ آپکو صحت اور تندرستی اور ترقی عتا فرماےء آمین ثم آمین آپکا انڈین بھایء
@zulfiqargilani Жыл бұрын
وی لاگ کی پسندیدگی اور دعاوں کا بہت شکریہ۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہماری عبادت گاہوں کو آباد اور سلامت رکھے۔ یہ آپ کو بھی علم ہے کہ اسے نقصان کس نے پہنچایا تھا، میں بھی جانتا ہوں لیکن ستم ظریفی ہے کہ آج وہ ہمارے دوست اور خیر خواہ بنتے ہیں۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
@AbdullahKhan-dj9bf Жыл бұрын
گیلانی صاحب پشاور آۓ ہیں تو شاہ رخ خان کا گھر بھی دکھا دیں ویورز کو. شاہ رخ خان کا گھر راج کپور کے گھر کے نزدیک ہی ہے
@zulfiqargilani Жыл бұрын
شاہ رخ خان کے گھر میں اب کرایے دار رہتے ہیں اور وہ اس کی ویڈیو بنانے کی اجازت نہیں دیتے
@sunnykanjanareebkanjan61568 ай бұрын
Masjid mahabat khan was built in 1635 by shahjahan It was destroyed in 1895 by Sikh and it was rebuilt in 1898
Aap ki naseehat ka bohat shukriya janab. Main to sach hi batata hon, Allah janay aap ko kaya jhoot laga?
@FNaveed237 ай бұрын
Itnay full stop daal ker awam ka sur na dukhayein,aapka shukriya 😊
@user-9090W Жыл бұрын
Woh sikh reasat aur pathano k veech jung thi pathan Lahore per hamla ker ker logon ko loothe the uss k baad hi Peshawar pakistan main ayea afgani aaj bhi esse Afghanistan ka hissa mante hain
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Jee, durust
@hashimjj9394 Жыл бұрын
very nice 👌
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Thanks a lot 😊
@ayazfaheem4977 Жыл бұрын
Vila I Sab kese bhe V log see pehle us ke mutalaq pure study Kia karoo ,wese he AIEE BAIEE SHIEE mat Mara karoo.masjid Mahabad khan kab bane aor kis ne banaie ap batane me nakam rahe,
@zulfiqargilani Жыл бұрын
Main apni nakami tasleem karta hon. Aap bata den
@ranimani133 Жыл бұрын
ایاز صاحب یہ مسجد کب کیسے کیوں بنی آپ تمام معلومات فراہم کرکے کامیاب ہو جائیں
@ranjitsingh-pc5of Жыл бұрын
Please quote some British writer to collaborate your accusation of murder of innocent
@zulfiqargilani Жыл бұрын
This is vlog not a book brother. You can search references by yourself. We narrate history with utmost honesty. It is your problem to believe it or not. Stay blessed.