Maulana Fazal ur Rehman Speech In Waziristan Wanna | 07 Nov 2021
Пікірлер: 76
@FarhanAhmed-eh7cb2 жыл бұрын
Masha allah moulana zindabad jui zindabad
@baburaja11382 жыл бұрын
قائد حریت مولانا فضل الرحمان زندہ باد ۔۔
@abdulbari49992 жыл бұрын
Masha Allah Mara Quaid
@irshadmemon19192 жыл бұрын
ماشاءاللّه
@ahmadrahim78762 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@UsamaKhan-bc8ym2 жыл бұрын
Mullana fazal Rahman zindabad
@jananshaker45062 жыл бұрын
ماشاءاللہ بارک اللہ اللہ تعالیٰ ہمارے قائد و مرشد کو سلامت رکھے آمین 🤲🇵🇰
@Fun_Cust2 жыл бұрын
lovely
@sahilchowdhary21952 жыл бұрын
FAZLURAHMAN KO DARSI HADEES AUR DARSI QURAN BANDH KARKEY BACHOUN KO LONGMARCH KAY LIYE NIKALEY TAAKI IMRAN KHAN MAJBOOR HOKAY NAWAZ SHARIF KO NRO DEKAR AUR USKI CHORI BHI BACH JAYE
@jananshaker45062 жыл бұрын
@@sahilchowdhary2195 بھائی صاحب جن لوگوں نے پورے چار مہینے مسلسل دن رات آپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں اور عام دختران ملت کو ہزار ہزار روپے کی عوض اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ڈی چوک اسلام آباد پر نچوا کر کر کے پوری اسلامی دنیا میں پاکستان کی نظریاتی اساس و تشخص کو مٹانے کی کوشش کی اور پاکستان کے غیور مسلمانوں کی ناک کٹوادی ایسے نا معلوم النسل اور غلام در غلام چوہدریوں کو مولانا فضل الرحمن صاحب یا مدارس و مساجد کی پاک طلباء جن کی پاک خون سے وطن خدا داد پاکستان کی تعمیر کا بنیاد قائم ہوئی ہو پر اعتراض کرنے یا انگلی اٹھانے کا کوئی حق نہیں ہے
@binmohammed60322 жыл бұрын
ماشاءالله ماشاء الله ماشاء الله
@AwaisKhan-uq5kr2 жыл бұрын
Mashallah
@binmohammed60322 жыл бұрын
حفظكم ربي وبارك فيكم و يوفقك لكل خير
@lalalala442 жыл бұрын
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد ♥️
@huzaifaislamicsound31352 жыл бұрын
اللہ قائدمحترم کوسلامت رکھے
@786MRH2 жыл бұрын
masha allah
@jawadsoomro44842 жыл бұрын
Allah Pak Hazrat Molana Fazal ur Rahman sb ki sehat me khoob barkat ata farmaye... Ameen
@اللہتعالیٰروسچینشمالیکوریاکیکل2 жыл бұрын
میرا پیارا ہیرو قائد صلاح الدین ثانی حضرت مولانا محمد فضل الرحمن صاحب زندہ باد جمعیت علماء اسلام زندہ باد سپاہ صحابہ پاکستان زندہ باد ختم نبوت زندہ باد خلافت راشدہ زندہ باد طالبان 313بدری فورس زندہ باد جمعیت علماء اسلام زندہ باد
@AnwarKhan-rz9fl2 жыл бұрын
Salahuddin ayubi ne to alam e kifur K khilaf jihad Kia tha , Ye Molanaaaaaaaaaaaaaaaa to American safeer se Wazir e Azam Bananay K Leay Madad MANGTA HAY ( AMERICAN embassy cable leaked By jolian asaange 2012 - wikky Leaks) 😁
@sahilchowdhary21952 жыл бұрын
KAYSA SALAHUDDIN . FAZLURAHMAN NAY DUNIYA AUR IQTIDAAR KAY LIYE AAKHIRAT KA SAUDA KIYA.
@AnwarKhan-rz9fl2 жыл бұрын
@@sahilchowdhary2195 great 👍 love it ❤️
@Najeebullah-jv4ct2 жыл бұрын
Mashallah 🌺🌻🌼🕋
@اللہتعالیٰروسچینشمالیکوریاکیکل2 жыл бұрын
پاکستان کو بچانا ہیں اللہ تعالیٰ کا نظام لانا ہیں پاکستان اسلام زندہ باد جمعیت علماء اسلام زندہ باد سپاہ صحابہ پاکستان اسلام زندہ باد ختم نبوت زندہ باد خلافت راشدہ زندہ باد
@jameelkhan12212 жыл бұрын
قائد ابنِ قائد امام انقلاب قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمان برکاتہم العالیہ صاحب فاٹا کے غیور قبائلی عوام کل بھی آپ کے ساتھ تھی اور آئند بھی انشاء اللہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی 😍
@AnwarKhan-rz9fl2 жыл бұрын
Fata k "Awam" to mard Hain To mard kharri " rehegi " ( kahin Sab ne surgery to nahin karva de ?) Vesay jab fata mein DRon BOMbari Kar Rahay the to mera QUaied Hazrat Molanaa DEZALI kabi onka haal poochnay nahi Aya 🤗
@muhammadibrahim-lu4mb2 жыл бұрын
Good speech
@KhalidKhan-dh2dg2 жыл бұрын
Masahallah ❤❤❤❤✌✌✌✌
@binmohammed60322 жыл бұрын
رزقكم ربي خدمة الدين و القرآن و باكستان
@UsamaKhan-bc8ym2 жыл бұрын
MasaAllah
@میرتابانی2 жыл бұрын
Zabur dast qaede enqalab
@BeingMY2 жыл бұрын
Great leader ❤️
@SaifislamicTeacher2 жыл бұрын
Duniya mein aaj tak bin dekhe kisi ke itne deewane Paida Nahin hue Jitne nabi pak sallallaho Allyhi wasllam ke Hain
@jallvijallvi4552 жыл бұрын
Wa molana wa mashallah
@hafizabubakaronlinequrante87272 жыл бұрын
احترام 🌻 کے ساتھ 💫🥀 میں سب 🌼 کو قرآن سننے 🧏🏻♂️🧏🏻 کی 💐 دعوت 🍁 دیتا ہوں 🌹🌹🌹🌹
السلام علیکم۔گزارش ہے کہ کوٸی بھی ویڈیو شٸیر کریں تو ساتھ تاریخ ضرور لکھا کریں کہ فلاں تاریخ کی تقریر وغیرہ ہے۔
@lalalala442 жыл бұрын
نا منظور نا منظور انضمام نا منظور
@jananshaker45062 жыл бұрын
🇵🇰💪✌️ king of politics ✌️💪🇵🇰
@sahilchowdhary21952 жыл бұрын
KING OF HYPOCRITES
@jananshaker45062 жыл бұрын
@@sahilchowdhary2195 مولانا فضل الرحمٰن کو اللہ تعالیٰ نے اس مقام پر فائز کیا ہے کو انہیں اب تیرے میرے ماننے یا بکواس کرنے یا بھونکنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے چوہدری صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جتنا بھی پھاڑ سکتے ہو پھاڑ دو مگر ہاتھ میں کچھ بھی آنے والا نہیں ہے اسی بعض اور غضب میں ایک دن کہیں مردہ پاؤگے کیونکہ فضل الرحمٰن کے بغض و عداوت میں بڑی بڑی ہستیوں کے نام ونشان تک مٹ گئے تم کس باغ کی مولی ہے لیکن الحمدللہ ثم الحمدللہ آپنی مشن پر رواں دواں ہے اور ان شاءاللہ العزیز مرتے دم تک رہے گا
@sahilchowdhary21952 жыл бұрын
@@jananshaker4506 IBLEES KO BHI MARDOOD HONAY SAY PEHLAY ALLAH TALA NAY BADEY UHDAY PAR RAKHA THA.YAZEED PALEED KO BHI ALLAH NAY AMEERUL MOMINEEN KAY UHDAY PAR FAAIZ KIYA THA.
@jananshaker45062 жыл бұрын
@@sahilchowdhary2195 میں سمجھ رہا تھا کہ آپ شاید کوئی سیاسی یا علمی و تاریخی تجربے کی بنیاد پر بات کرتے ہیں اب آپ کی دلیل دیکھ کر پتہ چلا کہ آپ تو عقل سے بالکل پیدل ہے آپ کی تنقید برائے تنقید کی طرزِ گفتگو سے تو مکمل بریلوی شیعہ اور قادیانیت کی بد بو آتی ہے سوری اس جیسے خبیث الفطرت اور رجیم عناصر سے الحفیظ والامان اعوذباللہ
@lalalala442 жыл бұрын
بھائی جان ویڈیوز کے ساتھ مقام تاریخ لکھا کرو
@muradali03122 жыл бұрын
جب پاکستان میں آٹا 45 روپے، چینی 52روپے، کوکنگ آئل 150 روپے، مٹن 600روپے پیٹرول 95 روپے اور آلو، پیاز، ٹماٹر 35، 35 روپے ہوتے تھے، کیا اس وقت بھی کسی یوتھیئے نے برطانیہ اور امریکہ میں مہنگائی کا پوچھا تھا؟ پیٹرول پمپوں پر ویڈیوز بنائی تھیں؟ یا یوتھیوں کا سارا شعور اب جاگا ہے؟
@sahilchowdhary21952 жыл бұрын
HUM SAB MUNAFIQOUN KA SARDAAR MUNAFIQI AZAM OF PAKISTAN FAZLURAHMAN.
@AbdulSamad-qt1wv2 жыл бұрын
@@sahilchowdhary2195 tu
@AbdulSamad-qt1wv2 жыл бұрын
Tumari man ya bv pe Chara ha tumara urath chdhu b ghairath
@sahilchowdhary21952 жыл бұрын
@@AbdulSamad-qt1wv FAZLURAHMAN NAY APNI DUNIYA AUR PAISAY KAY LIYE APNI AAKHIRAT KA SAUDA KIYA HAI.AUR TUM JAISAY MUNAFIQ AUR BEZAMEER AADMI HI AYSAY BIKAAW AUR LALCHI THIRD CLASS MOLVI KO SUPPORT KARSAKTEY HO.WARNA KOYEE SAHIH MOOMIN IS KAISAY SHAITAAN AUR DUNIYA PARAST MOLVI KO SUPPORT NAHIN KARSAKTA.
@AbdulSamad-qt1wv2 жыл бұрын
@@sahilchowdhary2195 Tum Tu Imran ke dharny ke ulad ho munafiq tu ho apny AP ko musalman lekan Kam yahoodion ka karthy ho munafiq ke ulad
@AnwarKhan-rz9fl2 жыл бұрын
DEZAL Molvi Fazalurehman bhol Gia K Iski party JUI " hind" ne 1947 mein Pakistan Ki Mokhalifat Ki & Hindu Congress - Mohan das KARAM Chand Gandhi Ki Akhand-Bharat Bananay mein MADAD ki the, ALLAH ne Dezal K abba KO sathion Samet NaKaam Kia & PAKISTAN ban Gia 🤓 from :. "::::::::: KOHAT
@malicknoor16542 жыл бұрын
یہ چورن پرانا ہوگیا ہے اور تمہیں آج یاد آیا
@malicknoor16542 жыл бұрын
جمعیت علمائے اسلام کی بنیاد 1950 میں حضرت مولانا شبیر احمد عثمانی صاحب ڑحمۃ اللہ علیہ نے رکھی. یہ مولانا شبیر احمد عثمانی کون ہیں یہ وہ شخص ہے جس نے پاکستان کے جھنڈے کی سب سے پہلے پرچم کشائی کی. اپنی معلومات کو درست کرو.
@AnwarKhan-rz9fl2 жыл бұрын
@@malicknoor1654 alama shabir a. USMANi ne Pakistan movement mein shaamil hokar Muslim League K member Ki hesiat Se pakistan KO Azaadi dilai , Dezal Molvi Ki JUI JUI " hind" Ka hisa Rahi Jis ne pori Tara partition of India K khilaf Indian national Congress Ka 1947 mein Sath dia & Dezal Ka father mufti Mahmoud as a leader of JUI " hind" pakistan k qiam KO roknay mein Pesh Pesh tha, East Pakistan Ki alehadgi k vaqt os ne kaha tha " shukur Hay ham Pakistan Bananay K gunah mien shaamil nahin the " , Alhamdulillah MERI maloot drust Hain , shabir a. USMANi Ki Fazlu Rehman Se Koi nisbat Nahi ,,. Kahin KAL àap ye latifa Na jharr den k " Mufti Mahmood Abdulghafar khan Abdulsamad Achakzai ne Milker PAKISTAN BANNAY Ki jido juhd Ki the ". Halanke in teeno ne HINDuon & Congress Ka Sath dia tha .
@ghalibkhan4132 жыл бұрын
@@AnwarKhan-rz9fl g taso lag guzara kwi.g mong taso malomato der qadar kawoo g.kho bia hum drta wayo che lga guzara kwy g
@malicknoor16542 жыл бұрын
@@AnwarKhan-rz9fl اسکا مطلب ہے کہ جو دیوبندی متحدہ ہندوستان میں جمعیت علمائے ہند میں تھے اور حضرت حسین احمد مدنی کی فکر سے متفق تھے اور پاکستان بننے کے بعد یہاں پاکستان میں ہجرت کر کے آئے وہ تمام کے تمام غدار ٹھہرے؟ جماعت اسلامی ساری کی ساری غدار کیونکہ وہ جس حالت میں ہندوستان میں بنی تھی اسی حالت میں اپنے بانی کے ساتھ ہجرت کر کے آگئے وہ بھی سارے غدار؟ لیکن تم انکو نہیں کہو گے کیونکہ مولانا فضل الرحمن کے پاس ایسی کوئی نوکدار چیز ہے جو تمھارے جیسی حاسدانہ فکر رکھنے والے لوگوں کو چبھتی ہے. چلو آگے چلتے ہیں. غفار خان نے پاکستان کو سرے سے تسلیم ہی نہیں کیا اور وہ ڈنکے کی چوٹ پاکستان کے شہری ہیں اور رہیں گے بلکہ وقتاً فوقتاً اقتدار بھی انجوائے کیا ہے وہ سب کے سب غدار لیکن تم انکو نہیں کہو گے کیونکہ مولانا فضل الرحمن کے پاس ایسی کوئی چیز ہے جو تمہیں اور تمہارے جیسی بدبودار فکر رکھنے والوں کو چبھتی ہے.. مولانا احمد رضا خان بریلوی نے قائداعظم کو کافر اعظم کہا اسکا مطلب ہے سارے پاکستان کے بریلوی غدار؟ نواز شریف کو بھی غدار کہا گیا وہ تو مسلم لیگ کا موجودہ قائد ہے. زرداری کو ساری پیپلزپارٹی کو غدار کہا گیا. سارا پاکستان غدار ہے کہاں کہاں صرف نظر کرو گے. بس بہت ہوگیا بند کر و یہ بکواس اعر بدمعاشی اور غداری کے چورن اپنے دماغ کا علاج کراؤ. آگیے ہمیں تاریخ پڑھانے. اپنا آپ بھی تاریخ کے صفحات میں تلاش کر لو شائد تم بھی کسی غدار گھرانے سے ہو گے. مفتی محمود غدار کو تمہارے اداروں نے وزیراعلیٰ سرحد بنایا تھا اور آج بھی اسکا نام کے پی کے میں مختلف عمارتوں اور علامتوں میں زندہ ہے اور تم نامعلوم. یہی فضل الرحمن تین بار قومی اسمبلی کا ممبر رہ چکا ہے. وزارت خارجہ کی سٹینڈنگ کمیٹی. کشمیر کی سٹینڈنگ کمیٹی کا چیرمین رہ چکا ہے. اسکی جماعت دو بار کے پی کے میں وزارت اعلیٰ میں اپنی خدمات پیش کر چکی ہے. بلوچستان میں کئی بار وزارتیں. کئی بار وقاقی وزارتیں. لعنت ہے تم پر اور تمھاری سوچ اور فکر پر اور تمھارے جیسوں پر. ماتم کرو اور اپنے بالوں کو نوچو.
@muhammadumair16482 жыл бұрын
السلام علیکم۔گزارش ہے کہ کوٸی بھی ویڈیو شٸیر کریں تو ساتھ تاریخ ضرور لکھا کریں کہ فلاں تاریخ کی تقریر وغیرہ ہے۔