الحمدللہ بہت اعلی علمی پروگرام ہے اس طرح کے مزید پروگرام بنانے چاہیۓ۔اور پلیز زیادہ سے زیادہ شئر کریں ۔
@hafeezahmed47862 күн бұрын
Mashallah
@amtulbarinasir41582 күн бұрын
Jazakallah
@shaikhidris44752 күн бұрын
Masha Allah
@FREEE4562 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤
@ishfaqchaudhry6542 күн бұрын
Mashallah ❤❤
@MunawarHussain-tv9sy2 күн бұрын
Mashallah buhat acha program he
@waqtkiawaz71362 күн бұрын
MashaAllah bhot zabardast programme.
@wajahatahmad88112 күн бұрын
Love for all hatred for none ❤
@hussainkhadim92682 күн бұрын
Mashallah subhan Allah. & Jzakallah
@javedakthar71022 күн бұрын
MashAllah ❤❤❤❤
@ruk3394Күн бұрын
Great speech
@abulfaaris2 күн бұрын
Wonderful, Mashallah, jazakallahu Ahsanal Jaza
@numllife57042 күн бұрын
❤❤❤
@Suny-bm2fj2 күн бұрын
🎉❤🎉
@ahmadshahzad0Күн бұрын
بہت علمی پروگرام ہے۔ جزاکم اللہ
@DawoodAhmadSheikh2 күн бұрын
Assalamo alykom wa rehmatullah wa barakatohu. MashAllah Jazakumullah
@jewelkid14522 күн бұрын
اعتراض تب پیدا ہوتا ہے جب کوئی دبانے والی الزام لگا دے کہ میرے ساتھ یہ غیر اخلاقی حرکت ہوئی ہے جو کہ تاریخ سے کہیں ثابت نہیں ہوتا۔
@nageenasafeena41912 күн бұрын
Masha Allah Alhumdo lilah Allah o Akbar
@bestvedio2257Күн бұрын
👍🏻👍🏻👍🏻
@Mohd-r7hКүн бұрын
Nice job
@DilshadAhmad-js1gq2 күн бұрын
We believe Allah ❤❤❤❤❤
@abdulbari2776Күн бұрын
Beautiful, response to the Opponents of the Jama’at, in reality non Ahmadi get defeated 🌹
@usmangoni94382 күн бұрын
Islam Ahmadiyyat jindabad ❤
@Kitchenwithapias2 күн бұрын
بالکل درست فرمایا ! 1974 میرا بچپن کلاس فیلو کا کہنا تھا بس اب آپ کی جماعت (جماعت احمدیہ)ختم ہونے والی ہے ۔نصف صدی ہو گئ اس پات کو یہ ختم ہونے کے بجاۓ دنیا کے کونے کونے میں پھیل گئی ۔
@na789Күн бұрын
واہ ، کیا بات ہے ۔ کمال کر دیا ۔ جزاکم الله خيرا واحسن الجزاء ماشاءاللہ اللھم زد فزد بارك اللہ فی علمکم وعملکم ‘‘خدا تعالیٰ نے مجھے بار بار خبر دی ہے کہ وہ مجھے بہت عظمت دے گا اور میری محبت دلوں میں بٹھائے گا۔ اور میرے سلسلہ کو تمام زمین میں پھیلائے گا اور سب فرقوں پر میرے فرقہ کو غالب کرے گا۔ اور میرے فرقہ کے لوگ اس قدر علم اور معرفت میں کمال حاصل کریں گے کہ اپنی سچائی کے نور اور اپنے دلائل اور نشانوں کے رُو سے سب کا منہ بند کر دیں گے۔ اور ہر ایک قوم اس چشمہ سے پانی پیئے گی اور یہ سلسلہ زور سے بڑھے گا اور پھولے گا یہاں تک کہ زمین پر محیط ہو جاوے گا۔ بہت سی روکیں پیدا ہوں گی اور ابتلا ء آئیں گے مگر خدا سب کو درمیان سے اٹھا دے گا اور اپنے وعدہ کو پورا کرے گا۔ اور خدا نے مجھے مخاطب کر کےفرمایا کہ مَیں تجھے برکت پر برکت دوں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔ سو اے سُننے والو! اِن باتوں کو یاد رکھو۔ اور اِن پیش خبریوں کو اپنے صندوقوں میں محفوظ رکھ لو کہ یہ خدا کا کلام ہے جو ایک دن پورا ہو گا۔’’ (تجلیات الٰہیہ ،روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 409تا 410) بانئ سلسلہ احمدیہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مہدی معود و مسیح موعود علیہ السلام (1908-1835)
@ShahzadAhmad-v2f2 күн бұрын
Very informative video carry on this topic ❤
@safeerahmad46782 күн бұрын
مخالفین کے اعتراضات کرنے سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سچائی یوں بھی واضح ہو جاتی ہے کہ ایک بھی اعتراض حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعویٰ سے پہلے کے دور کا نہیں ہے، سب کے سب اعتراضات دعویٰ کے بعد کے عرصے کے ہیں۔ اور یہ کوئی اتفاق نہیں ہے، بلکہ اللّٰه تعالیٰ نے ہی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو اس دور سے گزارا کہ جس سے سید و آقا و مولا رسولِ کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم بھی گزرے تھے۔ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر بھی تمام اعتراضات دعویٰ کے بعد ہی شروع ہوئے اور دعویٰ سے پہلے مشرکین ازخود رسولِ کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کی سچائی پر اٹل ہونے کے گن گاتے تھے، جب دعویٰ کیا تو اعتراضات شروع کر دیئے اور کرتے چلے گئے اور آج تک کرتے چلے جا رہے ہیں، لیکن کیا اس سے رسولِ کریم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کا پیغام پھیلنا رک گیا، بلکہ اللّٰه تعالیٰ کا یہ فرمانا "ورفعنا لک ذکرک" پوری شان سے اب تک پورا ہوتا چلا جا رہا ہے۔
@DilshadAhmad-js1gq2 күн бұрын
Allah ki jamat Kana b khtam na kr ska.Allh.o akbar ❤❤❤❤❤❤
@azimazim9370Күн бұрын
آج کے دور میں ایک جماعت اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ السلام اور صحابہ کرام کے نقش قدم پر چلنے والے ایک ☝️ جماعت جماعت احمدیہ ہے ۔۔۔ اللہ عزوجل اس امت کے لئے ہر سو سال کے آخر میں ایک ایسے شخص کو بھیجے گا جو اس کے دین کی تجدید کرے گا وہ صدی کے مطابق چودھویں صدی میں ظاہر ہونے والے امتی نبی مسیح موعود امام مہدی حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام ہیں ۔۔ اللہ کا فضل اور احسان ہے ہم احمدی مسلمان ہیں ۔۔۔