محمد حسن الیاس ۔ آپ میرے بھائ یوں ہیں کہ غامدی صاحب اپکے استاد ہیں۔ ان سے بے تکلف گفتگو نہیں ھو سکتی۔ آپ کے ساتھ ھو سکتی ھے۔ اور بھائ کے علاؤہ آپ میرے امام بھی ہیں۔ مجھے جو بلند درجہ غامدی کے مطالعے سے رب نے عطا فرمایا وہ نہایت قدر مند ھے۔ میرا تجربہ یہ ھے کہ ایسے سوال کے جواب میں میرا کہنا یہ ھوتا۔ کہ کوئ موت نہیں آتی ۔ جس نے فجر پڑھنی ھو وہ اسکا اھتمام کر کے سویا کرے
@javedbarki548922 сағат бұрын
Is the young man answering/replying,Ghamidi Sahab's Son-in-law? I recall a not-too-recent interview of Mr Ghamidi's wife where she mentions her Son-in-law,'Hasan'....as far as I can recollect 🤔