اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پاکستان میں مولانا اسحاق مرحوم اور ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کے جیسا انداز بیان سارے مولانا حضرات کیوں نہیں اپناتے راگ لگانا ضروری ہوتا ہے کیا میرے خیال میں راگ کے بغیر بات اچھے سے سمجھ آتی ہے ناراض مت ہوئیے گا میں نا تو طنز کر رہا ہوں اور نہ ہی تنقید یہ بس میری ناقص رائے ہے جزاک اللّہ خیر