mufti Abdul Wahid quarshi sahab zindabad Ashraf Ali thanvi rehmatullale zindabad
@Hashim5194 ай бұрын
Sar buland deoband👌👍💪💪👑
@ZahidHussain-m1u Жыл бұрын
❤❤
@Taufeeq__IsmailyАй бұрын
لیکن بہشتی زیور میں تو یہ لکھا ہی نہیں ہے کہ اگر چاٹا تو کیا خرابی لازم آئے گی
@JalalAkram-k1n Жыл бұрын
اشرف على تھانوی کا کفر دیوبندی پیشوا مولانا اشرف علی تھانوی نے جو توہین رسالت کا ارتکاب کیا اور شان رسول صلی اللہ علیہ و سلم میں بد ترین گستاخیاں کی وہ توہین و گستاخی کس طرح وجود میں آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔ اسماعیل دہلوی نے اپنی بدنام زمانہ کتاب "تقویت الایمان" میں حضور کے علم غیب کا انکار کرتے ہوئے کہا کہ از خود یا خدا داد علم غیب ماننا شرک ہے یعنی ذاتی علم غیب ماننا تو شرک ہے ہی بلکہ عطائ علم غیب ماننا بھی شرک ہے پھر ایک جگہ رسول اللہ کے لیے غیب کی خبر کا بھی انکار کردیا اور کہا کہ "غیب کی بات اللہ ہی جانتا ہے، رسول کو کیا خبر " معاذاللہ۔ پھر مولوی رشید احمد گنگوہی دیوبندی نے "مسئلہ علم غیب" لکھا تو اس میں جھوٹا دعوٰی کر دیا کہ "ہر چہار آئمہ مذاہب و جملہ علماء متفق ہیں کہ انبیاء علیہم السلام غیب پر مطلع نہیں ہیں" ( مسئلہ علم غیب ص 154) جب حضور کے لئے دیوبندیوں نے اخبار غیب اور اطلاع غیب کا انکار کیا تو ہمارے علماء اہل سنت کی جانب سے بھی ان کی تردید میں دلائل قائم کئے گئے تو ہمارے دلائل قاہرہ دیکھنے کے بعد دیوبندی اخبار غیب اور اطلاع غیب کا انکار بھول گئے اور ان لوگوں نے "عالم الغيب" کے معنی نبی کریم کے لیے ثابت کرنے والے کسی فرضی شخص زید کی تردید کرنے کے لیے قلم اٹھایا اور اشرف علی تھانوی نے رسالہ "حفظ الایمان" لکھ ڈالا جس میں تھانوی نے ایسی کفریہ عبارت لکھی جو کھلی گستاخی و توہین رسالت ہے ۔ تھانوی نے لکھا کہ "پھر یہ کہ آپ (صلی اللہ علیہ و سلم) کی ذات مقدسہ پر علم غیب کا حکم کیا جانا اگر بقول زید صحیح ہو تو دریافت طلب یہ امر ہے کہ اس غیب سے مراد بعض غیب ہے یا کل غیب، اگر بعض علوم غیبیہ مراد ہے تو اس میں حضور ہی کی کیا تخصیص ہے، ایسا علم غیب تو زید و عمر ہر صبی و مجنون بلکہ جمیع حیوانات و بہائم کے لیے بھی حاصل ہے" (حفظ الایمان) اس عبارت میں تھانوی نے علم غیب رسول کو بچوں پاگلوں اور جانوروں کے علم سے تشبیہ دی اور اس تشبیہ کی غرض یہ تھی کہ جو بعض علوم غیبیہ حضور کے لیے قرآن و حدیث سے ثابت ہیں اور ان علوم غیبیہ میں جو حضور کو تخصیص حاصل ہے وہ تخصیص ختم ہو جائے معاذاللہ۔ جب امام عشق و محبت مجد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان فاضل بریلوی اعلی حضرت کی نظر پاک اس کفریہ و گستاخانہ عبارت پر پڑھی تو آپ نے خود ہی اشرف علی تھانوی کی عبارت پر حکم کفر لگایا اور اشرف علی تھانوی کو کافر قرار دے دیا یہ فتوٰی پہلے 1320 ہجری میں *" المعتمد المستند"* میں لگایا مگر جب تھانوی اپنے کفر پر اڑے رہے تو 1324 ہجری میں *"حسام الحرمین"* میں بھی تھانوی کی تکفیر و تضليل کی گئی حسام الحرمين میں مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کے اکابر علماء کے فتاوی و دستخط موجود ہے۔ مگر جاء حیرت ہے کہ آج تک یہ گستاخ فرقہ رسالہ حفظ الایمان کو اس متنازعہ و کفریہ عبارت کے ساتھ اپنے دیوبندی مکتبوں سے چھاپ کر لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے نعوذبااللہ۔ معاذاللہ رب العالمین۔
@AtikaImtiaz-xy9sbАй бұрын
لفظ بعض میں تشبیہ دی ہے جس کا فرد ذرہ بھی ہوسکتا اور سمندر بھی
@AtikaImtiaz-xy9sbАй бұрын
لفظ بعض میں تشبیہ دی ہے جس کا ایک فرد ذرہ بھی ہو سکتا ہے اور ایک فرد سمندر بھی
@SectsTemptations_FirkayFitnay25 күн бұрын
@@AtikaImtiaz-xy9sb سوال گندم جواب چنا، یہاں حضورﷺ کی شان میں بے ادبی و گستاخی ی بات ہورہی ہے کہ تھانوی نے حضور کے علم کو پاگلوں جانوروں کی طرح قرار دیا
@SectsTemptations_FirkayFitnay25 күн бұрын
@@AtikaImtiaz-xy9sb @AtikaImtiaz-xy9sb سوال گندم جواب چنا، یہاں حضورﷺ کی شان میں بے ادبی و گستاخی ی بات ہورہی ہے کہ تھانوی نے حضور کے علم کو پاگلوں جانوروں کی طرح قرار دیا
@AtikaImtiaz-xy9sb25 күн бұрын
@@JalalAkram-k1n عطائ علم غیب عطائ میں بھی اگر لوگ غلو کریں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا علم اللہ کے۔ برابر کردیں بغیر شرعی دلیل کے بلکہ قرآن کے کے خلاف جاکر تو کیا ان کی حوصلہ کی جاے گی یا شرک قرار دیا جاے گا
@71mtalha2 ай бұрын
Baheshti zewar me aur bhi likha hai us par bhi safai do
@mohdfuzailansari644723 күн бұрын
Astagfirullah
@ArshadSid-u3c9 ай бұрын
Ashraf Ali thanvi kab se sahi ho gaya
@nazeerpasha20756 ай бұрын
جب سے دیو گند کی بنیاد رکھی گئ
@gulamgous438125 күн бұрын
Sahab aap to door kaodi laye ho😂😂
@Taufeeq__IsmailyАй бұрын
آپ کو تو قیاس کے بھی شرائط بتانے پڑ رہے ہیں
@Taufeeq__IsmailyАй бұрын
ایک میں فعل کے کرنے پر سزا لکھا ہوا ہے اور دوسری میں صرف فعل لکھا ہوا ہے سزا نہیں لکھا ہوا ہے لہذا اس صورت میں ایک کو دوسرے پر قیاس کرنا قیاس مع الفارق جو کہ باطل ہے