Mubarak Sani Case | Decision of the Supreme Court | Qadiyani Case |

  Рет қаралды 2,633

Azmat Nama

Azmat Nama

Күн бұрын

Пікірлер: 71
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
سپریم کورٹ کا فیصلہ مسلمانوں کے نہیں بلکہ مرزائیت کے حق میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی کل پچاس شقیں ہیں شق نمبر 6 کیمطابق مبارک ثانی پرپنجاب قرآن بورڈ کی دفعہ 7 لاگو نہیں ہوتی اسکا اطلاق ممنوعہ کتاب کے مصنف ،ناشر ،طابع یا ریکارڈ تیار کرنے والے پر لاگو ہوتی ہے مبارک ثانی ملزم نہ مصنف نہ طابع و ناشر ہے : فیصلہ تفسیر صغیر کی طابع اور ناشر تو جماعت مرزائیہ ہے اس پر کوئی ایکشن ؟ 298 سی لاگو نہیں ہوتا کیونکہ تفسیر صغیر مرزائی ادارہ میں تقسیم کی گئی مرزائی اپنے اداروں میں تحریف شدہ تراجم اور کفریہ عبارتیں تقسیم کر سکتے ہیں مرزائیوں کا اپنی عبادت گاہ میں کلمہ طیبہ لکھنا توہین۔رسالت نہیں ہے : فیصلہ عوامی سطح پر خود کو مسلمانوں کے طورپر پیش نہیں کریں گے : فیصلہ قادیانیوں کو گھروں ، عبادت گاہوں اور نجی مخصوص اداروں میں معقول قیود کیساتھ خلوت کا حق ہے
@MirzaBaig-zk2rd
@MirzaBaig-zk2rd 3 ай бұрын
قادیانی کافر ہیں ۔قرآن کریم اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے کے سامنے سپریم کورٹ کے فیصلے کی کوئی حثیت نہیں ہے
@GhulamMustafa-vl3sl
@GhulamMustafa-vl3sl 3 ай бұрын
آپ نے حق بات کی❤❤❤
@abdulshakoor-dv5cy
@abdulshakoor-dv5cy 3 ай бұрын
میرا خیال ہے کہ ان صاحب کو چیف جسٹس لگا دیا جائے پھر ہی انہیں مسائل کا حل مل سکتا ہے
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
کن صاحب کو
@qariziaullahsialvi7715
@qariziaullahsialvi7715 3 ай бұрын
بہت شاندار تجزیہ
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
شکریہ
@shahbazrazaqadri6475
@shahbazrazaqadri6475 3 ай бұрын
قادیانیت کو تحفظ دینا نظر آراہا ہے اس فیصلے میں اور ادارے خاموش تماشاٸی ہے اور علما ء حق اپنا کردار ادا کرے
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
Drust kaha
@muhammadsiddiq280
@muhammadsiddiq280 3 ай бұрын
تحریک ختم نبوت
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
زندہ باد
@mohammadayubkhan405
@mohammadayubkhan405 3 ай бұрын
اسلام کو کسی سے خطرہ نہیں
@UllulAmar
@UllulAmar 3 ай бұрын
اگر ہم آپ کا جعلی شناختی کارڈ بناکر استعمال کرنا شروع کردیں تو آپ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام کو کوئی نہیں ھے ۔۔۔ مگر اسلام کی شناخت ضرور مجروح ہوتی ھے اور عام مسلمان کے ایمان کو خطرہ لاحق ہوتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی وجہ ھے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مسیلمہ کذاب کا خاتمہ کرنا پسند فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اس طرح تو شرک کو بھی معمولی شے سمجھنا چاہیئے ۔۔۔۔۔ کیونکہ اللہ کو کس سے خطرہ ہوسکتا ھے بھلا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی جتنا مرضی شرک کرے اس سے کوئی اللہ کا کیا کچھ بگاڑ لے گا ؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں مسئلہ خطرے کا یا کچھ بگڑ جانے کا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ مسئلہ غیرت کا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ شرک سے اللہ کو غیرت آتی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام کی شناخت مجروح ہونے سے ، اللہ کے رسول ص اور اللہ کو غیرت آتی ھے ۔۔۔۔۔۔ اور جو مسلمان ایمان والا ہو تو اُس مسلمان کو جھوتے نبی کے اور اس کے ماننے والوں کے ہر کام سے غیرت آتی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
Kis ny kaha
@SadaqatRaees-ns5ox
@SadaqatRaees-ns5ox 3 ай бұрын
جناب معذرت کیساتھ ہماری سپریم کورٹ بلکہ ہمارے نظام عدل نے کبھی بھی خیر کے فیصلے نہیں دیے عظمت صاحب یہ جج حضرات عدالتی کرسی پہ بیٹھ کے یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ اسلامی ریاست کے کے جج ہیں نیز ان لوگوں نے انگریزی اور نرا قانون پڑھاہوتاہے ورنہ اکثر حضرات اسلامی تعلیم کے حصول کو وقت کاضیاع اور شاید نعوذ بااللہ عبث سمجھتے ہیں
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
درست فرمایا
@ghulamabid7963
@ghulamabid7963 3 ай бұрын
دوسروں کو نصیحت۔خود میاں فضیحت۔لوگوں کو ❤کورٹ کے نہ ماننے طعنہ۔لیکن خود ایسے فیصلوں پر تنقید۔
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
تو اس اصلی فیصلے کو کیوں نہیں مانتے
@MohammadNaeemAhmad
@MohammadNaeemAhmad 3 ай бұрын
ارے صاحب! وہ تحریف تو قوم کے سامنے لاؤ
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
کورٹ سے رجوع کریں
@NDWani
@NDWani 3 ай бұрын
What should we do about other countries where Ahmadies are projecting themselves as Muslims & carrying out all Islamic rituals openly. Nobody is objecting them anywhere even in other muslim countries. It is only in our Pakistan that we are showing concern.
@UllulAmar
@UllulAmar 3 ай бұрын
First you need to convince yourself that qadianis issue is a real problem ........ Until you understand it correctly there is no use to discuss it .........
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
Qadianis have not been declared a non-Muslim minority in these countries, so Muslims should continue their preaching there.
@azmatchaudhry7102
@azmatchaudhry7102 3 ай бұрын
اسلام ایک آفاقی مذھب ہے۔قرآن تمام بنی نوع انسان کے لئے ہے ،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تمام بنی نوع انسان کے لہے نبی ہیں ۔ہر ایک کو کلمہ بڑھنے کا حق ہے۔یہ کام صرف پاکستان میں ہورہا ہے۔کہ فلاں کلمہ پڑھے فلاں نہ پڑھے۔اور اسلام کو خطرہ بھی صرف پاکستان میں ہے ۔یہ اسلام کو اصل خطرہ ملائیت سے ہے۔
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
قادیانی مگر کافرہیں
@UmerMughal5026
@UmerMughal5026 3 ай бұрын
Qadiyani kaafir
@imranumar4019
@imranumar4019 3 ай бұрын
آ پ قادیانی ہیں
@Qeemti709
@Qeemti709 3 ай бұрын
Chwal insan hy to har insan ko apny mzhb k mutabik zindgi guzarny ka hq hy aiyn e Pakistan hy ab awam jahil nhi hy
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
#qadiani koi musalman nhe hain balky wo khud ko gher muslim nhe manty
@Bit_Fit
@Bit_Fit 3 ай бұрын
استغفرُللہ آپ کسی کے دل پر اپنے پاس سے فتویٰ دے سکتے ھیں کہ وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا کلمہ نہیں پڑھتے کسی اور کا پڑھتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دے کہ میرے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا تو یہ اسوہ حسنہ نہیں
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
قادیانی ختم نبوت پر یقین نہیں رکھتے ۔۔۔۔۔ وہ مرزا قادیانی کو بھی نبی مانتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
@imranumar4019
@imranumar4019 3 ай бұрын
قادیانی لابی اس پلیٹ فارم پر سر گرم ہے۔۔۔قادیانی پہلے آ ئیں پاکستان کو تسلیم کریں پھر اپنے حق کی بات کریں
@duroodshareef2890
@duroodshareef2890 3 ай бұрын
قادیانیت کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ اسلام سے بغاوت کا دوسرا نام ہے کلمۃ الفصل پڑھ لو مرزا بشیر الدین محمود ملعون نے صاف لکھا یے کہ جب قادیانی کلمہ پڑھتے ہیں تو نعوذبااللہ محمد رسول اللہ سے بعض قادیانی کذاب مدعی نبوت ملعون کو مراد لیتے ہیں
@shaziahmed1167
@shaziahmed1167 3 ай бұрын
بھائی سارا پاکستان اگے ہی علماء سوء کے قبضے میں ہے یہ کسی قانون کو نہیی مانتے ان کو صرف اور صرف فسادکرنا آتا ہے علماء کا رزق ہی فساد پر چل ریا ہے اور آپ کا بھی ۔اپ لوگوں کی جہالت پورے عروج پر ہے ۔کیا اپ احمدیوں کے دل کا حال جآنتے ہیں کہ وہ کلمہ طیبہ میں کیا پڑھتے ہیں ۔اللہ تعالی کے کام اپنے ہاتھ میں نہ لیں اللہ تعالی کے عذاب کو دعوت نہ دیں
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
قادیانی اصل فساد کی جڑ ہیں
@UmerMughal5026
@UmerMughal5026 3 ай бұрын
Chal Nikal yahan sy ....
@waqarahmadarain8063
@waqarahmadarain8063 3 ай бұрын
جناب کو ج ج بنا دے 😊
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
اس سے تو بہتر ہی ہو گا
@channel1950
@channel1950 3 ай бұрын
السلام وعلیکم، بھائی جان خدا کو جان دینی ے اس لیے جھوٹ بولنا بند کریں
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
اس میں جھوٹ کیا ہے ۔ سب کچھ سامنے تو ہے
@RanaRashid-je6nj
@RanaRashid-je6nj 3 ай бұрын
تم لوگ کچھ بھی نہیں کر سکتے ہو
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
قادیانیوں کافروں کی لابی بہت تیز ہے نا اس لیئے
@RanaRashid-je6nj
@RanaRashid-je6nj 3 ай бұрын
@@azmatnama لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ اسلام جماعت احمدیہ زندہ باد
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
@@RanaRashid-je6nj قادیانیت مردہ باد
@RanaRashid-je6nj
@RanaRashid-je6nj 3 ай бұрын
@@azmatnama لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ اسلام جماعت احمدیہ زندہ باد نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم خاتم النبیین زندہ باد جو میرے اس جذبے پر انگلی اٹھائے ایسے لوگوں پر لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت لعنت بیشمار
@UmerMughal5026
@UmerMughal5026 3 ай бұрын
Qadiyani kaafir...
@tahirbhatti7004
@tahirbhatti7004 3 ай бұрын
Ahmadiyat zindabad ap jhoot bol rahy ho ahmadi qalma mein Kia parhty hein Jab ap mar jao gay to Allah khud ap ko batay ga balkay ap ko lag pata jay ga
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
Qadiani khatam e nabowat k inkari hain. Mirzy ko b nabi manty hain
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
آپ مرزے پر لعنت بھیجتے ہو کہ نہیں
@Bit_Fit
@Bit_Fit 3 ай бұрын
جھوٹ بولنے والے پر اللہ کی لحنت
@azmatnama
@azmatnama 3 ай бұрын
اور قادیانیوں پر بھی اللہ کی لعنت
Will A Basketball Boat Hold My Weight?
00:30
MrBeast
Рет қаралды 121 МЛН
Ouch.. 🤕⚽️
00:25
Celine Dept
Рет қаралды 27 МЛН
Cool Parenting Gadget Against Mosquitos! 🦟👶 #gen
00:21
TheSoul Music Family
Рет қаралды 33 МЛН
Signs of the Resurrection | Sahil Adeem and Mubasher Lucman's interesting discussion
1:09:59
The Hidden Secrets of Surah Kahf Finally Revealed
35:51
Furqan Qureshi Blogs
Рет қаралды 180 М.
Will A Basketball Boat Hold My Weight?
00:30
MrBeast
Рет қаралды 121 МЛН