چینل والے بھائی جب استاد صاحب نے روکا جو ہے صرف ساؤنڈ ریکارڈنگ والا بیان انٹرنیٹ پر اپلوڈ کریں تو آپ کیوں موبائل فون ریکارڈنگ جس میں صاف آواز نہیں ہے یار مہربانی ہوگی اپنے بزرگوں کا کہنا مانا کرو یار مہربانی ہوگی آپ کی
@MuhammadArif-hm2ly4 ай бұрын
بزرگوں نے تو ٹچ موبائل سے بھی روکا ہے وہ فرمان کیوں پی گئے
@Chishti5564 ай бұрын
@@MuhammadArif-hm2ly چلو جی آپ کو کوئی چشتی صاحب کی ایک تعلقین یاد کرائی ہے اور آپ نے اپنی غلطی نہیں مانی اور ٹریک مجھ پر طعنہ کر دیا باقی موبائل سے چشتی سامنے روکا ہے یہ حق بات ہے اور میرے دوست اج کل کاروبار ہی اس طرح ہو رہے ہیں کہ اس ٹچ جیسی لعنت کے بنا کام نہیں ہو رہا کسی سے مال کی تصویریں منگوانی ہو یا کسی سے بات چیت کرنی ہو یہ وجہ ہے باقی ہم چشتی صاحب کی بات سے اتفاق کرتے ہیں آپ سرکار نے جو فرمایا حق سچ فرمایا ٹھیک ہے باقی اپ کی مرضی اپ کو تو ہم نے ایک استاد صاحب کا پیغام سنایا تھا تو اپ نے الٹا ہم پر ہی طعنہ کرنے شروع کر دیے
@Chishti5564 ай бұрын
@@MuhammadArif-hm2ly آپ لوگوں کی انہی طعنہ نوک ٹوک کی وجہ سے کوئی نیا بندہ فکر حق چشتیاں میں نہیں آرہا