ماشاءاللہ اللہ پاک مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے اور دونوں جہانوں میں کامیابی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
@AijazAhmed14177 ай бұрын
علماء حق علماء دیوبند ❤
@fakhrulhasan97097 ай бұрын
My name is fakhrul Hasan I am from deoband aapki speech bahut achh tarah suntahun Shoq se
@naeemahmadkhan23066 ай бұрын
اللہ تعالی اپ کو حفظ و امان میں رکھے اپ کے علم میں عمل میں برکتیں عطا فرمائے
@ahmadshah96067 ай бұрын
❤ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله في أمان الله❤
@ghazimuhammadjunaidsahibme55366 ай бұрын
علمائے اہل سنت والجماعت احناف دیوبند زندہ باد
@ghazimuhammadjunaidsahibme55366 ай бұрын
سب کے امام ہیں دیوبند والے عالی مقام ہیں دیوبند والے
@HappyCanoe-kn7ct7 ай бұрын
ما شاء اللہ سبحان اللہ اللہ پاک مفتی صاحب کے علم میں عمر میں برکتیں عطا فرمائے امین ثم امین
@malikshahzad22647 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ خیرا ❤❤❤❤❤❤❤
@muftiishtiaqahmedofficial4887 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@mohtasibkhan56467 ай бұрын
بہت پیاری باتیں بہت ہی اچھے انداز میں بیان کی ماشاءاللہ بہت خوب
@ehsankhan99187 ай бұрын
وہ وہ قربان حضرت جی
@mo.anasbhaibhokhavala63717 ай бұрын
ماشاءﷲ بہت ہی خوب
@HafizAbuzar-yp9gd6 ай бұрын
ماشاءاللّٰہ بھت زبردست حضرت مفتی صاحب ۔۔۔۔
@QariNasirNafeesMadni7 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان الله حضرت مفتی صاحب کا کوئی ثانی نہیں❤
@AbdulgaffarKhan-y6k6 ай бұрын
واہ مفتی صاحب ماشاء اللہ کیا کہنے ہیں
@muhammadkaleemullah38867 ай бұрын
May Allah bless you Molana Sahab ❤❤
@AffectionateOpenStadium-me3lg6 ай бұрын
اللّٰہ ہم زد فزد
@AltafMolana-ni3gg7 ай бұрын
ماشاء اللہ
@interestingstuff15806 ай бұрын
Mashallah. Allah mufti sahab ko lambi zindagy de or ilam main mazeed barkat dale.
@MolanaNoorMuhammadSpeeches7 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
@ghazimuhammadjunaidsahibme55366 ай бұрын
دین اسلام زندہ باد
@ghazimuhammadjunaidsahibme55366 ай бұрын
مزہب حنفیت زندہ باد
@gulzarkhan-jv4ik6 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤ salam Mufti sab
@sadabshaikh75897 ай бұрын
Masah-Allah apki baat Alhamdulillah bahut acchi hoti hai
@aliamehboob54387 ай бұрын
Mashallah mufti sahib
@imrankhurshid86437 ай бұрын
SubhanAllah❤
@wajikhan80707 ай бұрын
ماشاءاللہ
@opgiming56277 ай бұрын
Masallah
@dawatotabligh54627 ай бұрын
مفتی صاحب ۔۔۔ آپ کا کوئی جواب نہیں 😅😅❤❤❤❤❤❤❤
@HafijUbaidullah-my1yo6 ай бұрын
Allah pak aapko aur ilm se nawaje
@AsadUllah-zz3pu6 ай бұрын
علماء دیوبند زندہ آباد❤❤
@asadarmani37797 ай бұрын
حضرت جی 💕💕💕💕
@shafu24516 ай бұрын
Zabardast ❤❤❤
@maqboolsiddiq7 ай бұрын
Mashallah ❤ right
@ShamimAkhtar07896 ай бұрын
Mashallha❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MusharrafKhan-dj3mw6 ай бұрын
❤❤❤ادب اللہ بالک وخلد ظلالک علینا ❤❤❤
@aamirahwaniaamir257 ай бұрын
Masha Allah ❤️🌹🌻
@MAmmarQasimSiddiquiMAQS7 ай бұрын
mashaAllah ♥♥♥
@wajikhan80707 ай бұрын
زبردست
@khajaahmedobaidullah32066 ай бұрын
Allah ap ki umar me barkat aata far may ameen
@MuhammadIshfaq-dv8yi7 ай бұрын
Allah pak apni Rehmat Sy Mufti sb ko ache sehat aor lambi umer ata farmay Aameen
@ghazimuhammadjunaidsahibme55366 ай бұрын
مسلک اہلسنت والجماعت زندہ باد
@ajju40457 ай бұрын
❤
@ghazimuhammadjunaidsahibme55366 ай бұрын
منہج دیوبندیت زندہ باد
@abhre29057 ай бұрын
اس برجستہ جواب دینے میں آپ کا کوئ ثانی نہیں ہے
@AbdulMajid-eq4df6 ай бұрын
بات کو یہاں سے وہاں لے جانا ان کو آتا ہے
@sartajansari6857 ай бұрын
MashaAllah love from india ❤❤❤❤❤
@Imranqasmiyamotors7 ай бұрын
Deoband jindabad
@raohannanAM4k6 ай бұрын
اور جو قبروں میں ہیں تم ان کو نہیں سنا سکتے اللّٰہ ہی انہیں سناتا ہے Surah no 35 , ayat no 22
@mohammadabubakr43277 ай бұрын
❤❤❤
@HafizAbd-ul-Aleem7 ай бұрын
Mashallah I support palastin
@qurantranslationshortclip61196 ай бұрын
حنفی علماء بخاری سے وہی لیتے ہو جو اپنے فرقے کے مطابق ہے ، باقی جو انکے فرقے کے خلاف ہے وہ چھوڑ دیتے ہیں ۔
@talibeilam386 ай бұрын
😂ye aapko kis ne kaha bhai
@MuhammadAyub-gc4ei7 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mohammadabubakr43277 ай бұрын
😍😍😍
@nazeerpasha20757 ай бұрын
مقلدین نے جو کتابیں تقلید کے لئے واجب قرار دی ہیں ان میں ہدایہ، درمختار، قدروی، عالمگیری وغیرہ سرفہرست ہیں اور مقلدین فقہ کی ان کتابوں کے ساتھ پتھروں (پتھروں سے مراد پتھروں کے بت) سے بھی زیادہ سختی سے چمٹے ہوئے ہیں۔ ان میں ہدایہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس میں کوئی مسئلہ خلاف حدیث نہیں اور ہدایہ وہ کتاب ہے جو درس و تدریس میں داخل ہے جو حنفی مذہب کا بنیادی(فقہ حنفی کا ماخذ) ہے اگرچہ یہ چھٹی صدی کی تصنیف ہے، لیکن حنفی مذہب کا دار و مدار صرف اسی پر ہے۔ اس کے مصنف کا نام تو علی بن ابوبکر ہے مگر اس کے بعد آنے والے تمام فقہاء احناف احتراماً اسے برہان الدین (دین اسلام کی حجت و دلیل) کے نام و نشان اور لقب سے یاد کرتے ہیں او ر ہدایہ کو اسلام کا حقیقی ترجمان: رہنمامانتے چلے آرہے ہیں، چنانچہ شامی وغیرہ نے ہدایہ کی شان میں جو کچھ نقل کیا ہے وہ ہدایہ کے مقدمہ اور غایۃ الاوطار ترجمہ اردو ’’درمختار‘‘ میں من و عن یوں نقل کیا گیا ہے۔ یعنی ’’ہدایہ ہی ہدایت کی راہنما ہے اور اندھی آنکھوں کے لئے نور (یعنی آنکھوں کو بینا بناتی ہے) اے عقلمند تو اس کو لازم پکڑ اس سے چمٹ جا اور حفظ کرلے کیونکہ جس نے اس (ہدایہ) کو پالیا تو یقینا اس کی تمام مرادیں پوری ہوگئیں۔
@mrjanaab39987 ай бұрын
Bukhari 200 saal k baad ki hai.. aur baaqi 6 k 250 saal k baad ki hai.. jab 200 saal k baad likhi gayi kitaab par aitbaar hai to 600 saal k baad ki kitaab par aitbaar kyun nahi hona chahiye
@ZubairAhmad-nt7gc7 ай бұрын
حنفی دیوبندیوں کے مدارس سے علم حاصل کرکے ان ہی کے خلاف بھونکتے ہو ہمارے یہاں دیوبندیوں کا مدرسہ ہےاس میں نوے فیصد غیر مقلدین کے بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں ان سے جب پوچھا جاتا ہے کہ ایسا کیوں تو کہتے ہیں کہ دیوبندیوں کے مدارس میں تعلیم اچھی ہوتی ہے حنفیوں کے جن کتابوں کا ذکر آپنے کیا ہے وہ غیر مقلدین کے مدارس میں داخل نصاب ہیں
@abdulwadood71726 ай бұрын
محترم آپ کا مولوی جب تک ھدایہ نہ پڑھے آپ کے اپنے اہلحدیث اس کو مولوی نہیں مانتے
@abdulwadood71726 ай бұрын
صحیح مرچیں لگی ہے
@JavaidAhmed-v8v7 ай бұрын
Narae Haidry Ya Ali Madad
@ubaidbhatti73746 ай бұрын
مشرک منافق لوگوں پر اللہ کی لعنت
@Osama_Malik7 ай бұрын
Us molvi ne dukhti rag pa hath dala or sachi bat kahi
@TayyabMeo657 ай бұрын
Phir thank b pr gai ho gi
@Osama_Malik7 ай бұрын
@@TayyabMeo65 han molana shb ne kaha hy k bukhari axi kitab hy or wo parhty he axa lgta unk... Bat yahi to hy ap ahnaf manty ko axi kitab hy sb ahadith sai he lkn amal to hy nahi ,, na janaza sunat pa na Namaz na eid nmaz ,. Apk ko apna aqeeda hy hadith hujat nah imam ka qol hujjat hy to ya kehna bukhari apk priority hy to ya niri munafqat hy
@TayyabMeo657 ай бұрын
@@Osama_Malik bus yhi to ap logon ko sikhaya JATA Hy mufti Sab ki bat ap ko samjh ni ai
@Osama_Malik7 ай бұрын
@@TayyabMeo65 mufti ne kabhi sahi hadith btai nmaz kese prhty ja k zaef le aty
@TayyabMeo657 ай бұрын
@@Osama_Malik GG Jo ap k MATLAB ki na ho wo jaif
@UgarWaadi6 ай бұрын
Asalamualikum warahmatullah 6:34 ke baad jo hadees bayan ki hai meherbani krke uska hadees number btaye
@ubaidbhatti73746 ай бұрын
جب مفتی صاحب نے حدیث کا باب بتا دیا ہے اس باب میں تلاش کر لیں
@HappyCanoe-kn7ct7 ай бұрын
کیا اج اپ نے درود پاک پڑھا ہے نہیں پڑھا تو ایک بار پڑھ لیں( صلی اللہ علیہ والہ وسلم)
@raohannanAM4k6 ай бұрын
Mufti sb sa pocho kiya KZbin pr ads ki kamai halal ha? Jis pr larkiyo ki tasveer atti ha Kiya iss trha larkiyo ka dekha kr paisy kmana sahi ha
@a.sa.s79407 ай бұрын
Masha allah ap aur ap k ustaz ka koi sani nhi
@ShahzadSheikh996 ай бұрын
Abdullah bin Mubarak tou rafa yadain bhi karte thae
@mdrahmatulbari47406 ай бұрын
کہاں لکھا ہے حوالہ پیش کریں عبداللہ بن مبارک رفع الیدین کے ساتھ نماز پڑھتے ہیں ۔۔۔
@ansarizubair80997 ай бұрын
مفتی صاحب أطال اللہ عمرہ میں آپ کے بیان سنتا بھی اور اور الحمد للہ میں اہل سنت الجماعت حنفی دیوبندی بھی ہو آپ نے جو کہا کلام المیت علی الجنازۃ آپ نے بفتح الجیم کہا ہے حالانکہ ابن حجر نے اسے بکسر الجیم لکھا ہے جو سریر کے معنی برائے کرم وضاحت فرما دیں کسی دوسرے بیان میں عاجز ہو یہ اشکال ہوا ہے یا یہیں اسے رفع کر دیں محمد زبیر انڈیا متعلم مظاہر العلوم سہارن پور
@SyedComputer366 ай бұрын
ansan hony k naty ghalti ho gai ho gi
@JunaidKhan-rb6no6 ай бұрын
سبقت لسانی تو آپ نے دروس البلاغہ میں پڑھا ہوگا۔۔۔۔۔؟
@nazeerpasha20757 ай бұрын
مقلدین (احناف وغیرہ) جو کتب احادیث کو پڑھتے، پڑھاتے اور مطالعہ کرتے ہیں تو یہ سب کچھ اس لئے نہیں کرتے کہ اس پر عمل کریں بلکہ ان مقلدین کا کتب احادیث کو پڑھنا اور پڑھانا صرف اس لئے ہوتا ہے تاکہ وہ اپنے امام (جس کے وہ مقلد ہیں) کے دلائل معلوم کریں (تاکہ بوقت ضرورت ان کو مخالف پر پیش کرسکیں) اور جو حدیثیں اپنے امام کے خلاف ہیں ان کی تاویلیں کرسکیں۔ چنانچہ یہ لوگ ایسی حدیثوں کے (جو ان کے امام کے خلاف ہیں) بعید بعید معنے بتاتے ہیں اور جب یہ بھی نہیں کرسکتے (یعنی تاویلیں وغیرہ کرنے سے عاجز آجاتے ہیں) تو یہ کہہ دیتے ہیں کہ ہم مقلد ہیں وہ ہم سے زیادہ حدیث کے جاننے والے تھے یہ خیال نہیں کرتے کہ وہ ایسا کرکے اپنے اوپر اللہ تعالیٰ کی حجت قائم کرتے ہیں کیونکہ ایک ناواقف آدمی دلیل پر عمل نہ کرے او ر ایک آدمی جان بوجھ کر نہ کرے یہ دونوں برابر نہیں ہوتے اور اگر ایسی حدیث ان لوگوں کو ملے جو ان کے امام کے قول کے موافق ہوتو خوش ہوجاتے ہیں اور جب ایسی حدیث پر نظر پڑے جو ان کے امام کے قول کے مخالف ہے یا کسی دوسرے امام کے قول کے موافق ہوتو تنگ دل ہوجاتے ہیں۔
@mdrahmatulbari47407 ай бұрын
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔
@mrjanaab39987 ай бұрын
Taweel ka ikhtiyaar aaplogon ko hi kyun milna chahiye.. aaplog koi sahaba thodi ho
@mdrahmatulbari47407 ай бұрын
@@mrjanaab3998 ماشاءاللہ بڑا ہی جاہلانہ جواب مرحمت فرمایا محترم نے ۔۔۔۔ میں اکثر سناکرتا تھا کہ غیر مقلد جہالت کے بطن سے پیدا ہونے والی مخلوق کا نام ہے آج مشاہدہ بھی ہوگیا الحمدللہ
@abdullahmani51237 ай бұрын
پاشا جی !کیا صرف مقلد احناف ہی ہیں ؟😂
@mrjanaab39987 ай бұрын
Yes, you are right..Thoda Maliki hanbali shafayi k baare mein bol Lena tha.. udhar to bhi to muqallid hone ka concept hai
@its_teams7 ай бұрын
Pakistan me thandi hai kya 😮😮😮
@QariayyubMughal7 ай бұрын
شعبدہ بازی
@Dawatehaq5676 ай бұрын
Bukhari pori liya kro mufti 😁
@ubaidbhatti73746 ай бұрын
بےوقوف انسان! تم تک بخاری پہنچی ہی حنفیوں نے ہے جا کر اپنے دماغ کا علاج کرواؤ
@muhammadrizwan73076 ай бұрын
مرزا انجینیئر کی مثال گلی کے اس کتے کی طرح ہے جو صرف اپنے گھر کے پاس ہی بھونکتا ہے لیکن جب کوئی اس کتے کو للکار دے تو وہ کتا اپنے گھر میں چھپ جاتا ہے اور پھر باہر نہیں نکلتا 😅😅
@muhammadrizwan73076 ай бұрын
مرنے سے پہلے پلمبر کر لے اس بات پہ غور جب کوئی آئے مناظرہ کرنے تو نس جا کہیں اور😂😂😂
@hafeezullah70027 ай бұрын
مولوی جی امام بخاری اگر رفع الیدین کے قائیل نہ ھوتے تو رفع الیدین جز بخاری نہ لکھتے . رفع الیدین صحابہ رض کا بھی عمل مسلسل ھے وائیل بن حجر فرماتے ھین جب مین نبی ص کی وفات کے بعد، 11 ھ مین مدینہ مین واپس آیا صحابہ رض کھیسون سے ھاتھ نکال کر رفع الیدین کر رھے تھے بخاری
@mdrahmatulbari47406 ай бұрын
صحیح بخاری پر آپ نے جھوٹ بولا ہے پورے صحیح بخاری میں حضرت واںل بن حجر کی روایت رفع الیدین کے متعلق آپ پیش کردیں منہ مانگا انعام عطاء کرونگا ان شاءاللہ ۔۔۔ مگر ۔۔۔۔ نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار تم سے یہ بازو میرے آزمائے ہوے ہیں
@salmanshahid57727 ай бұрын
mufti bukhari se namaz main rafa ul yadain wali hadees ka ghalat mafhoom bata raha hai
@AbdulKhaliqMuhammadi6 ай бұрын
مولانا صاحب حدیث تو صحیح سند کے ساتھ بیان کیا کروں خدا تمہیں شفا ایمان عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@3idiots-ug7kn6 ай бұрын
Gahri wali Kya batt ha ya batt Khan sahb ki tu nhi hori
@Realislamiceducation16 ай бұрын
اپنے مقلدین میں ہی جوش دکھانا ۔سننے والے بھی اندھے مقلد۔ حضرت نافع نے عبداللہ بن عمر رض کو وفات النبی کے بعد رفع الیدین کرتے ہوئے دیکھا اور فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح نماز پڑھتے تھے۔ عدم زکر نفی کی دلیل نہیں ہوتی۔ ابو حمید ساعدی رض کی حدیث میں اور بھی بہت سے ارکان ہیں جن کا زکر نہیں تو کیا نفی کی دلیل بن جایے گی؟ اس حدیث میں اگرچہ رفع الیدین کا زکر نہیں تو نفی بھی نہیں۔
@mdrahmatulbari47406 ай бұрын
عدم ذکر نفی کو مستلزم نہیں ۔۔۔ کیا آپ اس اصول پر قایم ہے ۔۔۔۔ اور یہ أصول کیا قرآن مجید کی کسی آیت میں ہے یا نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کسی صحیح حدیث میں ہے تو ذرا وہ آیت یا حدیث پیش فرمادیں کیونکہ أہل حدیث کے دو ہی اصول فرمان خدا و فرمان رسول ۔۔۔ اگر اپنے وضع کردہ اصول کے مطابق اس اصول پر کہ عدم ذکر نفی کو مستلزم نہیں کوئی دلیل پیش کردیں ۔۔ کسی امتی کا قول یا راے ہرگز پیش نہ کریں کیونکہ آپ اہل حدیث ہیں أہل الراے نہیں اور اگر اوپر مذکورہ اصول کے ثبوت میں کسی امتی کا ہی قول پیش کرنا ہے تو صاف لفظوں میں یہ فرمادیں کہ امتی کے اس قول کو تسلیم آپ نے بادلیل کی ہے یا بلادلیل ۔۔ اور یاد رہے کہ آپ کے نزدیک دلیل صرف اور صرف قرآن و حدیث ہے ۔۔۔ اس لیے جواب ذرا سوچ سمجھ کر دیں ۔۔۔ پھر یہی أصول تو بریلویت رضاخانی بدعتی بھی پیش کرتا ہے اور اپنے بدعات کو آپ کے طرز پر ثابت کرتا ہے مطلب یہ ہوا کہ آپ نے عدم ذکر نفی کو مستلزم نہیں یہ اصول بدعتیوں سے چوری کی ہے اور اسی چوری کی ہویی اصول ہم پر چسپاں کردیا ۔۔۔😂😂😂😂
@raufqasmi40576 ай бұрын
ہر وقت اختلافی مسئلہ پر ہی کیوں بحث ہوتی رہتی ہیں اصلاحی باتیں زیادہ کیجئے اختلاف سے دور رہیے
@mdrahmatulbari47406 ай бұрын
یہ نصیحت آپ ان لوگوں کو کریں جو دوسروں پر خواہ مخواہ فتویٰ ٹھوکتے رہتے ہیں اپنے مؤقف کی وضاحت کرنا یہ اختلاف پیدا کرنا نہیں بلکہ جو اختلاف پیدا کیا جاچکا ہے اسے ختم کرنا ہے پوری اور صحیح بات کرکے
@ADNAN_KHAN1766 ай бұрын
Yeh aapki daleel ni jahalat hai
@mdrahmatulbari47406 ай бұрын
خود سید الجھلاء ہے اور چلا دوسروں کے علم کا فیصلہ کرنے
@Muhammad_aasif_khan6 ай бұрын
Aap bilkul galat or jhuth keh rhe hai ki aap SAHIH BUKHARI par Amal karte hai... Sahih Bukhari#738 کتاب اذان کے مسائل کے بیان میں (صفة الصلوة) Status: صحیح آپ نماز تکبیر تحریمہ سے شروع کرتے اور تکبیر کہتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو مونڈھوں تک اٹھا کر لے جاتے اور جب رکوع کے لیے تکبیر کہتے تب بھی اسی طرح کرتے اور جب «سمع الله لمن حمده» کہتے تب بھی اسی طرح کرتے اور «ربنا ولك الحمد» کہتے ۔ سجدہ کرتے وقت یا سجدے سے سر اٹھاتے وقت اس طرح رفع یدین نہیں کرتے تھے ۔ حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ افْتَتَحَ التَّكْبِيرَ فِي الصَّلَاةِ ، فَرَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ يُكَبِّرُ حَتَّى يَجْعَلَهُمَا حَذْوَ مَنْكِبَيْهِ ، وَإِذَا كَبَّرَ لِلرُّكُوعِ فَعَلَ مِثْلَهُ ، وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ فَعَلَ مِثْلَهُ وَقَالَ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ ، وَلَا يَفْعَلُ ذَلِكَ حِينَ يَسْجُدُ وَلَا حِينَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنَ السُّجُودِ .
@mdrahmatulbari47406 ай бұрын
اس مذکورہ روایت پر تو آپکا بھی عمل ثابت نہیں ہوتا ۔۔۔ کیونکہ آپ حضرات کل چار رکعت والی نماز میں اٹھارہ مقامات پر ہمیشہ کندھوں تک ہاتھوں کو اٹھاتے ہیں اور دس مقامات پر ہمیشہ کندھوں تک ہاتھوں کو نہیں اٹھاتے ۔۔۔ جو روایت آپ نے صحیح بخاری سے پیش کی ہے اسمیں دس مقامات پر ہاتھ کندھوں تک اٹھانے کا ذکر نہیں اور نہ ہی دس مقامات پر ہمیشہ نہ اٹھانے کا ذکر ہے لہٰذا یہ دلیل آپکی بنتی ہے نہیں ۔۔۔ دوسری بات یہ ہے کہ آپ کے پیش کردہ روایت میں ایک مرکزی راوی ہے جسکا نام " مالک بن شہاب زہری" ہیں صحیح بخاری کے رفع الیدین والی روایت کے مرکزی راوی کے متعلق آپ کے مسلک کے عالم دین جناب زبیر علی زئی صاحب نے اپنی کتاب " نور العین فی اثبات رفع الیدین" پر اسکو ضعیف قرار دیا ہے ( نور العین فی اثبات رفع الیدین صفحہ نمبر ١١٨) ملاحظہ کیجیے ۔۔۔ اور بات صرف اسی پر ختم نہیں بلکہ آپ کے مسلک کے دوسرے مایہ ناز عالم دین جناب حکیم فیض عالم صدیقی صاحب نے تو حد ہی کرڈالی انہوں نے اپنی کتاب " صدیق کاینات کے صفحہ نمبر ١٠٧ اور ١٠٨ پر صحیح بخاری کے رفع الیدین کی روایت کے مرکزی راوی" مالک بن شہاب زہری " کے متعلق یہ بھی لکھ دیا کہ مالک بن شہاب زہری دانستہ سہی نادانستہ ہی سہی منافقین کا مستقل ایجینٹ تھا اور غالی شیعہ میں سے تھا اکثر مکذوبہ اور گمراہ کن روایات انہی کی طرف منسوب ہے تو لیجئے جی جناب اب غیر مقلدین نام نہاد اہل حدیث کے دو ہی خاص معرکہ آرائی مسںلہ ہیں ایک رفع الیدین اور دوسرا فاتحہ خلف الامام ان دونوں مسںلوں کے مرکزی راوی یہی مالک بن شہاب زہری ہیں جن پر آپ کے مسلک کے علماء نے شدید تنقید کی ہے اور بیچارے اس راوی کو کہیں کا نہیں چھوڑا ۔۔۔۔ اور سنے جناب آپکے مسلک کے ایک اور عالم دین جناب وحیدالزماں حیدرآبادی صاحب نے سیدھا امام بخاری علیہ الرحمہ پر ہی تنقید کرڈالی اور صاف کہہ دیا کہ امام بخاری کو کیا ہوگیا کہ انہوں نے " مروان بن حکم" سے روایت نقل کی جبکہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے مجرم یہ مروان بن الحکم بھی تھا ۔۔۔۔ نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے ۔۔۔ کس منہ سے آپ لوگ اپنے ناپاک زبان سے بخاری کا نام لیکر اس پر عمل کرنے کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہے کچھ تو شرم آنی چاہیئے آپ حضرات کو ۔۔۔ اور حضرت عبدااللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جو رفع الیدین کے روایت بیان کرنے والے اس حدیث کے سب سے پہلے راوی صحابی رسول ہے انکا اپنا فعل ہی ترک رفع الیدین کا تھا تفصیل کے لئے دیکھیے امام طحاوی رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب " شرح معانی الآثار جلد اول صفحۂ نمبر ١٦٢ ۔۔۔ اب ظاہر سی بات ہے کہ جب راوی حدیث ہے اس رفع الیدین والی روایت پر عمل پیرا نہیں تو کس منہ سے آپ دوسروں کو رفع الیدین کی روایت پر عمل کرنے کی دعوت دیتے ہیں ۔۔۔ اگر رفع الیدین واقع نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت متواترہ ہوتی تو صحابی رسول حضرت عبدااللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اس رفع الیدین کو کبھی ترک نہ فرماتے مگر ایسا ہرگز نہیں ہے ۔۔۔۔ اب چھوٹا سا سؤال یہ ہے کہ اگر رفع الیدین نہ کرنے والوں کی نماز نہیں ہوتی ہے تو صحابی رسول حضرت عبدااللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی نماز ہویی یا نہیں اسکا جواب مرحمت فرمادیں بڑی مہربانی ہوگی ۔۔۔۔ آپکے پیش کردہ روایت کے سارے راوی مدنی ہیں مثال کے طور پر..... مالک ، ابنِ شہاب زہری ، سالم ، عبداللہ بن عمر ۔۔۔۔ اور أمام مالک رحمتہ اللہ علیہ جو مدینہ منورہ کے امام رہے جنکے یہاں اختلافی احادیث پر عمل کرنے اصول اہل مدینہ کا تعامل ہے وہ فرماتے ہیں کہ " لا اعرف رفع الیدین فی الصلاۃ الا عند التکبیر الحرام ۔۔۔۔ اور مزید فرمایا انکے شاگرد ابو القاسم نے عند مالک رفع الیدین ضعیفا "۔ ( المدونت الکبریٰ ج ١ ص ٧٦ )۔۔۔۔