قائد جمعیت رہبر امت سالار قافلائے حریت امام اسلامی انقلاب حضرت اقدس مولانا فضل الرحمں صاحب مدظلہ زندہ باد شیخ الا اسلام حضرت اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ زندہ باد
@AwamKeMissileAurUnkaHalКүн бұрын
اِس صدی کا مجدد الف ثانی مفتی محمد تقی عثمانی حافظہ اللہ
@ShorimAfridi-n5oКүн бұрын
ہماری فخر ہماری جان مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب ✌️✌️✌️✌️✌️✌️
@sadiqullahsadiqullah650415 сағат бұрын
❤
@ShorimAfridi-n5oКүн бұрын
ماشاءاللہ قاید محترم صاحب
@RMC66900Күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اللّٰہ رب العالمین علمائے اکرام کی حفاظت فرمائیں
@Ikramullah30Күн бұрын
اللہ سلامت رکھے شیخ محترم کو آمین🤲🏻
@IsmailBaloch-r8zКүн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
@KhaizarabcКүн бұрын
مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب ❤❤❤
@mumar8799Күн бұрын
اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین محمد حیات
@furqanrahmaniofficial6468Күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
@learnislamwithus13Күн бұрын
پہلے 'علم الیقین' تھا کے مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمٰن حق پر ہیں اب 'عین الیقین' حاصل ہو گیا۔ الحمد للہ❤
@WalYaltafitКүн бұрын
اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے ۔علماء اور مدارس کے معاملات آسانی اور خوش اسلوبی سے طے ہو جائیں۔آمین۔
@shirazanwar256221 сағат бұрын
حقیقی مدارس کے ترجمان مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمان ❤❤❤
@AbdulAhad-ul8vmКүн бұрын
سلطان سیاست ،امام انقلاب ،وقت کے محمد بن قاسم ،قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ عافیت اور سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@itsme-cy6kzКүн бұрын
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء ❤ اللہ تعالیٰ ہمارے قائدین کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے آمین ثم آمین 🤲
@MuftiSajidghoriКүн бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور معیاری گفتگو فرمائی مفتی صاحب نے ❤❤❤
@AbdulAhad-ul8vmКүн бұрын
مولانا فضل الرحمان صاحب ،مفتی محمد تقی العثمانی دامت برکاتہم العالیہ ہم پر اللّٰہ تعالیٰ کی انعامات ہیں
@arshadullah497Күн бұрын
ماشاءاللہ جزاك اللهُ مفتی صاحب اور مولانا صاحب کو اللہ لمبی عمر ے نصیب فرمائیں امین
@suhailabbasi786Күн бұрын
جزاک ا للہ خیرا❤❤
@AbdulAhad-ul8vmКүн бұрын
غزالی زماں ،رازی دوراں ،محدث کبیر ،مفسر عظیم ،فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی محمد تقی العثمانی دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ عافیت اور سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@ArsalanAyub-dz6yuКүн бұрын
Khuda ki rehmt h is zameen p ❤❤❤❤
@Quran-kareem-u5lКүн бұрын
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی ❤❤ اللہ تعالیٰ دونوں کو عمر دراز نصیب فرمائے آمین ❤
@feeoozkhan8906Күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@Shahid_Speaks893Күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@NasirAshrafi-s7nКүн бұрын
بہت خوب❤❤❤❤❤❤❤
@FidaUrrahman-ll2bnКүн бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی اور حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین
@bullahk6080Күн бұрын
اللہ تعالی سلامت رکھے
@MuzammilRehmani-z5c15 сағат бұрын
ماشاءاللّٰہ بہت ہی خوبصورت بیان فرماہیں۔
@NasirAshrafi-s7nКүн бұрын
تقسیم کے وقت عوام نے علما کی نہ سنی اور ایک عام شخص کے پیچھے کھڑے ہوگئے جسکا نتیجہ تقسیم ہوا❤
@ArsalanAyub-dz6yuКүн бұрын
Aap hmara sarmaya hain❤❤❤
@ShorimAfridi-n5oКүн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@haseebkhawar223922 сағат бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ﷲ تعالٰی مفتی صاحب کی اس کوشش کو قبول فرماۓ اور پاکستان کے مدارس کی حفاظت فرماۓ آمین۔
@muhammadhusnain803120 сағат бұрын
امام انقلاب حضرت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد تقی عثمانی صاحب اور مفکر اسلام مولانا فضل الرحمان صاحب ❤
@abdullahkhaleel4219Күн бұрын
Allah,aapka ettihad qaim o daim rakhe.
@MohsinKhan-bg2yrКүн бұрын
Mashallah
@MuhammadKarim5Күн бұрын
فیسبک پر اکثر لوگ موجود ہے وہاں پر شئیر ہوگا تو یہ بہت اچھا ہوگا
@muhammadsajjad1466Күн бұрын
Masha Allah 💐
@ibrahimgabol5639Күн бұрын
MashaAllah sir ap hamesha haq or sach k nishani Allah apko lambi umar de ❤
@ShafiqUrrahman-d7fКүн бұрын
❤❤❤قائد جمعیت زندہ باد ❤❤❤
@mohammadkhalidkhan6666Күн бұрын
اللہ پاک شیخ الاسلام اور حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائیں
@abumuhammadquranicКүн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@perfectioninvision9454Күн бұрын
بیشک بیشک بیشک۔
@Muhammadsajjad-y7o14 сағат бұрын
Mera to sary ishkalat doooor hogi awr alhmduliallah shukria mufti aazame pakistan shaykhulislam Mulana fazluarrahmn ❤
@Shezad77Күн бұрын
❤
@MajidKhan-ry2bmКүн бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالی شیخ صاحب کو سلامت رکھے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر ا دیر تک سلامت رکھے
@dibatamoriКүн бұрын
مولانا فضل الرحمن اور مفتی تقی عثمانی زندہ باد ❤❤❤
@HafizRehmatullahKhanКүн бұрын
Masha allah allah hamaray hazrat ko lambi umar day
@AbdulAhad-ul8vmКүн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ مفتی صاحب
@DeeniraghbatКүн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@DeeniraghbatКүн бұрын
جزاک اللہ احسن الجزاء
@AbaidUllah-bg3rgКүн бұрын
دین اسلام ہمیشہ سے سر بلند رہا ہے اور ہمیشہ ہی سر بلند رہے گا انشاللہ تعالٰی
@QariRabnawaz-m2pКүн бұрын
ھمارے سرو کے تاج اور دین و اسلام و امت مسلمہ کے محافظ حضرت مفتی تقی عثمانی زید مجدہم اور مولانا فضل الرحمان زید مجدہم اللہ تعالیٰ ان علماء کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین یارب العالمین
@goodword96Күн бұрын
Mufti Taqi ne Rad e Rafiz( رد روافض) ke liye kya kaam kiya hai? kya ek kitab bhi likhi hai?phir Deen ka muhafiz kaise ho gaya 😡😡😡
@ushortsreelsКүн бұрын
@@goodword96اس سوال کے جواب میں ہمیں حکمت، بصیرت، اور علمیت کے ساتھ وضاحت کرنی ہوگی تاکہ بات علمی اور دلائل کے ساتھ مکمل ہو۔ مفتی تقی عثمانی صاحب کی خدمات کو رد روافض کے محدود دائرے تک قید کرنے کی کوشش کرنا نہ صرف علمی کم فہمی ہے بلکہ ایک غیرمنصفانہ رویہ بھی۔ 1. ہر عالم کی تخصص اور ذمہ داری مختلف ہوتی ہے دین اسلام کے دفاع کے لیے ہر عالم اپنی صلاحیتوں اور امت کی ضروریات کے مطابق خدمات سرانجام دیتا ہے۔ کیا امام ابو حنیفہؒ نے رد روافض پر کتاب لکھی؟ نہیں، لیکن پھر بھی وہ دین کے عظیم محافظ ہیں کیونکہ ان کا کام اجتہاد اور فقہ میں بے مثال ہے۔ اسی طرح مفتی تقی عثمانی صاحب کا میدان اسلامی معیشت، فقہ، حدیث، اور امت کے فکری مسائل کا حل ہے، جس میں انہوں نے ناقابلِ فراموش خدمات انجام دی ہیں۔ 2. رد روافض کے لیے دیگر علماء کی خدمات کافی ہیں رد روافض کے موضوع پر پہلے ہی علمائے اہل سنت، خصوصاً برصغیر میں علامہ انور شاہ کشمیریؒ، مولانا سرفراز خان صفدرؒ، اور دیگر اکابرین نے کام کیا ہے۔ مفتی تقی عثمانی صاحب نے امت کی دیگر اہم ضروریات کو پورا کیا، جو اس دور میں زیادہ اہم تھیں۔ کیا ہم یہ مطالبہ کریں کہ ہر عالم ہر موضوع پر کام کرے؟ یہ غیر منطقی اور غیر معقول ہے۔ 3. دین کا محافظ ہونے کی بنیاد مفتی تقی عثمانی صاحب دین کے محافظ اس لیے ہیں کہ: انہوں نے سودی نظام کے خلاف بھرپور علمی اور عملی جدوجہد کی۔ اسلامی بینکاری کے نظام کو متعارف کرایا، جس نے لاکھوں لوگوں کو سودی گناہ سے بچایا۔ انہوں نے فقہ حنفی اور دیگر فقہی مسائل پر بے شمار کتب لکھیں، جو دنیا بھر میں مستند مانی جاتی ہیں۔ حدیث کی خدمت میں وہ درسِ بخاری دیتے ہیں، جو علمی دنیا میں ان کی عظمت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 4. رد روافض سے اہم مسائل پر کام کرنا کیوں ضروری تھا؟ اگر ایک عالم فقط رد روافض میں وقت لگا دیتا، تو امت سود، الحاد، جدید فکری چیلنجز، اور دیگر مسائل میں مزید دھنس جاتی۔ مفتی صاحب نے امت کے فکری و عملی انحطاط کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا، جو "دین کی حفاظت" کا حقیقی مقصد ہے۔ 5. شیخ الاسلام کا عالمی اعتراف دنیا بھر کے علماء اور مفکرین مفتی تقی عثمانی صاحب کی خدمات کو نہ صرف تسلیم کرتے ہیں بلکہ ان سے استفادہ کرتے ہیں۔ اسلامی معیشت میں ان کے کردار کو اقوام متحدہ اور دیگر غیرمسلم ادارے بھی سراہتے ہیں۔ آخری بات مفتی تقی عثمانی صاحب پر اعتراض کرنے والوں کو اپنی سوچ کو وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔ دین کے محافظ وہی ہوتا ہے جو امت کی ضروریات کو سمجھ کر صحیح وقت پر صحیح کام کرے، اور مفتی صاحب نے اس میں اپنی زندگی صرف کر دی ہے۔ ان کے کام کا دائرہ اتنا وسیع ہے کہ آئندہ نسلیں ان سے استفادہ کرتی رہیں گی، چاہے ناقدین کتنی ہی تنقید کریں۔
@ghazibro6468Күн бұрын
@@goodword96 کسی بھی عالمِ دین کی خدمات کا دائرہ صرف ایک پہلو تک محدود نہیں ہوتا۔ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا شمار امت کے ان علماء میں ہوتا ہے جنہوں نے نہ صرف علمی میدان میں بلکہ عملی زندگی میں بھی بے شمار خدمات انجام دی ہیں۔ 1. رد روافض کی کتاب نہ لکھنا، کیوں؟ ہر عالم اپنی ذمہ داریوں اور امت کی ضرورت کے مطابق کام کرتا ہے۔ رد روافض کے موضوع پر پہلے سے بے شمار کتب موجود ہیں، اور یہ مفتی صاحب کی ذمہ داری نہیں تھی کہ وہ ہر موضوع پر لکھیں۔ انہوں نے اپنی علمی خدمات کو ان موضوعات پر مرکوز رکھا جو زیادہ اہم تھے، جیسے فقہ، حدیث، تفسیر، اسلامی معیشت، اور جدید فکری مسائل۔ 2. دیگر شعبوں میں خدمات مفتی تقی عثمانی صاحب نے اسلامی معاشیات کے نظام کو جدید دور میں دوبارہ زندہ کیا۔ ان کی خدمات کا دائرہ عالمی سطح تک پھیلا ہوا ہے۔
@QariRabnawaz-m2pКүн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@goodword9617 сағат бұрын
@@ushortsreels Rad e Rafawiz se azeem is dunia me koi ibadat aur khidmat nahi. Allah apne deen ka khud muhafiz hai.Mufti Usmani agar nahi karenge to Allah dushman ke safo se apne deen ki khidmat karwata hai👇 ان کتابوں کی فہرست جو شیعہ علماء کی لکھی گئی ہیں جن میں انہوں نے خود نام نہاد امام زمانہ کے وجود کا انکار کیا ہے۔ 1) آیت اللہ سید ابوالفضل ابن الرّضا برقعی قمی:- "برسی علمی در احادیث مہدی۔" 2) سیداحمد کسروی :- "شیعہ گری" 3) علی اکبر حکمی زادہ :- "اسرار ہزارسالہ" 4) محمدحسن شریعت سنگلجی:- "اسلام و رجعت" 5) موسى الموسوي:- "الشيعة والتصحيح الصراع بين الشيعة والتشيع" 6) أحمد الكاتب:- "الامام المهدي حقيقة پروفائلة؟ أم فرضية فلسفية" 7) حیدرعلی قلمداران قمی:- "شارح اتحاد" 8) سید علی شرف الدین موسوی کشمیری :- "خطداحیون
@KhanMuhammad-x9iКүн бұрын
❤mashallah Allah ulamai keraram ke hifazat kare
@hassanseesodia5272Күн бұрын
اللہ ہمارے اکابر کی حفاظت فرائے..
@NazimAli-r9vКүн бұрын
ماشاءاللّٰه
@ZiaulhaqKakar-c4lКүн бұрын
ماشاءاللہ
@ShahdarazJuif15 сағат бұрын
امین
@nadeemsartaj6253Күн бұрын
Khobsurat bayan our information
@abdullahkhaleel4219Күн бұрын
Ulamae dewband, zindabad
@muzamalsubhani1984Күн бұрын
ماشاءاللہ حضرت میرے پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہے اللہ تعالیٰ حضرت کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین
@umesuhaib316910 сағат бұрын
الحمد للّٰہ آنے والی نسلیں ھمارا اپنا نصاب پڑھیں گے ان شاءاللّٰہ
@RahbarKashafilmi-nc8yjКүн бұрын
MASHALLAH ❤❤❤ MASHALLAH ❤❤❤
@umesuhaib316910 сағат бұрын
اللّٰہ آپکو اور زیادہ استقامت دے حضرت جی ھم آپکے لیئے بھت دعاگو ہیں حضرت جی
ALLAH apko lambi umar sihat o iman k sath ata kre, Ameen.
@aqsahafeez777721 сағат бұрын
Mufti Taqi Usmani❤
@MuhammadAleemAzeemiКүн бұрын
Treasure! ALHUMDULILLAH
@TariqjamilSyedtariqКүн бұрын
ماشاء اللہ بہت اچھا ھو
@atiquehalim5527Күн бұрын
A1
@umesuhaib316910 сағат бұрын
آمییییننننن
@haneefhazarvi2420Күн бұрын
یہ بھی اکابر دیو بند کی حکمت عملی کا نتیجہ ھےامت مسلمہ نے انکو چلانے کابیڑہ اٹھایا ھے اور دل کھول اداروں کی ضروریات پوری کر رھےہیں جب حکومت کے رحم کرم پر مدارس چلے گئےتو ایک عرصہ کےبعدقوم بھی ھاتھ کھینچ لیگی پھررفتہ رفتہ حکومت بھی امداد روک دیکی اور مدارس کی عمارت دھڑام سے گر جائیگی ھوشیار ھوشیار ھوشیار مفتی صاحب راہنمائی کا بہت بہت شکریہ