ہیں زہرا خداوند کا مخفی خزانہ حسن اور حسین سے عیاں ہوگیا ہے رَبَّنَا آتِنَا فِىْ الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِىْ الآخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّار ✨
✨إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ اَلْكَوْثَرَ✨ شک کرنے والا ہی اَبتر ہے! خدا کا پیامِ خیر ہے، ربُّ اللعالمین نے کردی عطاء “رحمت اللعالمین کی رحمت” روحِ مصطفیٰ، قرۃالعینِ مصطفیٰ، واحد خیرِ کثیر خدا کی اَلکوثر، نورِ خدا،پردہِ یزداں، “یا سیدہ” میں سکوں کو کیسے جانتی آپ اگر نہ ہوتیں سیدہ سلام یا سیدۃ النساءُ العالمین✨🕊🤍