Рет қаралды 73,627
Interactive E-Catalogue English
drive.google.c...
Interactive E-Catalogue Urdu
drive.google.c...
Muhammad Shaikh ke journalist kay saat debate (2008)
Muhammad Shaikh ke journalist kay saat debate (Part 1/3)
• Muhammad Shaikh ke jou...
Muhammad Shaikh ke journalist kay saat debate (Part 2/3)
• Muhammad Shaikh ke jou...
Muhammad Shaikh ke journalist kay saat debate (Part 3/3)
• Muhammad Shaikh ke jou...
اس ویڈیو میں محمد شیخ صاحب کا 2008 میں مقامی صحافیوں سے سوالات اور جوابات کے دورانئے کو پیش کیا گیا ہے جس میں صحافیوں نے کچھ بنیادی سوالات اٹھائے ہیں جن کے بارے میں معاشرہ میں ابہام پایا جاتا ہے جیسے مثال کے طور پر قرآن میں نماز کا طریقہ, حدیث کا مقام, حضرت عیسیٰ کی وفات ہو گئی یا وہ قیامت سے پہلے واپس آئیں گے, اور دنیا کی مختلف مذہبی کتابوں کا قرآن سے تقابلی جائزہ وغیرہ - ان سب موضوعات سے متعلق سوالات کا محمد شیخ صاحب نے آیات پر مبنی بڑی وضاحت, تفصیل اور بنیادی اور آسان منطق سے جواب دیا ہے جس کو سن کر دیکھنے والے مطمئن ہو جائیں گے- یہ ویڈیو محمد شیخ صاحب کی پچھلے کافی سالوں پر محیط قرآن پر مبنی تحقیق اور ان کی آیات پر مبنی سوچ کی عکاسی اور نشان دہی کرتی ہے - اس زاویہ سے ان سب باتوں کی مزید وضاحت کے لئے یہ ویڈیو دیکھنا بہت ضروری ہے -
Copyright ©️ 2025 Muhammad Shaikh
Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.