Allah ke nazdeek faisla kya hai?

  Рет қаралды 3,416

MUHAMMAD SHAIKH

MUHAMMAD SHAIKH

Күн бұрын

Пікірлер: 55
@farahsheikh239
@farahsheikh239 8 күн бұрын
محمد شیخ صاحب رحمت ھیں اللہ کہ اذن سے مدگار بنے دین کی صحیح پہچان کروانے میں
@farahsheikh239
@farahsheikh239 8 күн бұрын
ربنا آمنا صدقنا وسمعنا و اطعنا الحمداللہ رب العالمین ❤❤❤❤
@samiakhan9135
@samiakhan9135 2 жыл бұрын
چھوٹے یا بڑے ہم روزانہ کی زندگی میں کئی فیصلے کر رہے ہوتے ہیں، جتنے زیادۂ ہمارے فیصلے اللہ کے دین/ فیصلوں (جو کے اس نے آیات میں بیان کئے ہوئے ہیں) کی مطابقت میں ہونگے اتنی ہی ہماری زندگی سلامتی میں گزرے گی۔
@malamalam3694
@malamalam3694 2 жыл бұрын
سلامتی حاصل کرنے کے لئے، سلامتی کی دعوت دینے کے لئے اور پختہ دلائل دینے کےلئے اللہ کی کتاب کو ترجیح دیں، کیونکہ اللہ کی کتاب کی ایک بھی آیت۔۔۔ حسن، ضعیف، یا من گھڑت نہیں ہے۔۔۔۔ بلکہ دنیا میں واحد اللہ کی کتاب سو فیصد درست ہے۔
@rehanriaz9784
@rehanriaz9784 2 жыл бұрын
The only person who has explained the meaning of the words Muslim, Deen and Islam.
@amirluv65
@amirluv65 2 жыл бұрын
اللہ کا مسلمان وہ ہے جو اللہ کی آیات کے احکام پر عمل کرے، آیات کے معیار کے مطابق فیصلے کرے، چاہے وہ ہماری خواہشات کے خلاف کتنا ہی کیوں نہ ہو۔ اس کے بغیر زندگی میں سکون اورآخرت میں جنت نہیں مل سکتی۔
@zafarmehmood2006
@zafarmehmood2006 2 жыл бұрын
Subhan Allah Sheikh sahib Allah jaza e khair day
@mohammadshoaib5605
@mohammadshoaib5605 2 жыл бұрын
Jazak Allah Br MS. Excellent explanation Masha Allah. Peace Mercy and blessings upon you. Insha Allah Aameen
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 2 жыл бұрын
بیشک اللہ کےنزدیک دین/فیصلہ اسلام/سلامتی حاصل کرناھےاس لئےہمیں اپنی زندگی میں محکم آیات کےمطابق فیصلہ کرناچاہئے جس کےلئےہمیں اپنی نفسیات کےساتھ جہاد/جدوجہد کرناھوگاتاکہ ہمیں اس دنیامیں امن اورسکون حاصل ھواورھم سلامتی میں رہیں۔
@akhlaqkhan9486
@akhlaqkhan9486 2 жыл бұрын
الله تعالٰی نزدیک فیصلہ وہ ہی جس فیصلے سے سلامتی حاصل ھو سلامتی کے فیصلے کے علاوہ کوئی فیصلہ کرینگے تو الله جلد حساب لینے والے ھیں
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 2 жыл бұрын
We have to take stand as guided by Allah & become Muslim in the nearness of Allah.
@Lightwisdom886
@Lightwisdom886 2 жыл бұрын
Alhamdulillah Jazakallah Shaik Saab Allah Aapki Sahet de.beauriul clarification.
@amnajawaid5603
@amnajawaid5603 2 жыл бұрын
اللّٰہ کے نزدیک فیصلہ سلامتی حاصل کرنا ہے اور یہ سلامتی جب حاصل ہوگی جب ہم اللہ کی آیات میں دیے گئے فیصلوں پر عمل کریں گے اور اپنی زندگی آیات /احکامات کے مطابق گزاریں گے اور اپنی زندگی میں اصلاح کریں گیں اور زندگی میں فیصلے اللہ کے احکامات کے مطابق لیں گے تو ہماری زندگی میں سلامتی قائم ہو جائے گی
@LaLa-akber-vlogs
@LaLa-akber-vlogs 2 жыл бұрын
Great explanation 💯👍👌✌️💯
@mukhtarsiddiqui5246
@mukhtarsiddiqui5246 2 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ نے قرآنی آیات میں تمام انسانیت کو مسلم نام دیا۔اورجب ہم کسی بھی جگہ پیدا ہوں تو ہم اس معاشرے میں پلتے بڑھتے ہیں تو ہم اس کے اسکول آف تھاٹ کو سر تسلیم خم کرتے ہوئے بڑے ہوتے ہیں تو ہم ان کے مسلم کہلائیں گے۔
@yesyesnono35
@yesyesnono35 2 жыл бұрын
Muslim means submitter Islam means to attain peace ✌ Deen means judgement
@ntctoronto
@ntctoronto 2 жыл бұрын
The judgement of all our practices in the nearness of Allah is Islam/Peace #TheQuranMan #islamicreminder #trending #instamuslim #PakistanNews
@atifbajwa7004
@atifbajwa7004 2 жыл бұрын
Ma Sha Allah nicely explained
@muhammadirfan3954
@muhammadirfan3954 2 жыл бұрын
When Allah guides we are bound to change our Qiblah (direction of belief ).
@mukarrums
@mukarrums 2 жыл бұрын
Mankind is accountable for every decision/judgment/deen they make. The only decision/judgment/deen in the nearness of Allah is to attain peace/Islam. To attain peace/Islam one must follow the do’s & dont’s mentioned in the ayats of Al Kitab. Jazakallah Br Shaikh
@imranarif5171
@imranarif5171 2 жыл бұрын
Muslim of Allah is the one who summit to the ayats of Allah our main aim should be to attain peace in life and take decisions according to the standards of the ayats and follow the rules of the ayats.
@mansoorkhanorakzai9128
@mansoorkhanorakzai9128 2 жыл бұрын
یہ لیکچرز اللہ کے شعور کو روشن کرتے ہیں۔
@jawaidshah9418
@jawaidshah9418 2 жыл бұрын
اس درس میں پڑھی گیں آیات سے معلوم ہوا کے اللہ کی آیات کو سر تسلیم خم کرتے ہوے جو بھی فصلہ کریں گے اس سے ہماری زندگی میں سلامتی حاصل ہوگی جزاک اللہ برادر
@AtkaZTaqi
@AtkaZTaqi 2 жыл бұрын
The judgement in the nearness of Allah is to attain peace /Islam. When we follow or submit to the do's and don'ts of Ayats, we attain peace/Islam in this world.
@samiakhan9135
@samiakhan9135 2 жыл бұрын
Small or big we are making decisions daily if our decision are aligned with Allah’s judgment/Deen (given in ayats) then we will achieve peace.
@mirzamunirahmed8140
@mirzamunirahmed8140 2 жыл бұрын
عنوان واضح کیا گیا ہ
@fawadsheikh3825
@fawadsheikh3825 2 жыл бұрын
مسلم مطلب سر تسلیم خم کرنا۔ اسلام مطلب سلامتی حاصل کرنا۔ دین مطلب فیصلہ۔ ملت مطلب مذہب۔ محکم آیات مطلب احکام والی آیات۔
@mrssoniaalam9605
@mrssoniaalam9605 2 жыл бұрын
In nearness of Allah the judgment/Deen is to attain Islam/peace means we have to make every decision of our life from Quran verses according to Allah’s order to have peaceful life.
@amirluv65
@amirluv65 2 жыл бұрын
Allah ka Musalman woh hai jo Allah ki Aayaat ke ehkaam par amal kere, Aayaat ke miyaar ke mutabiq faislay kere , chahay woh hamari khwahishaat ke khilaaf kitna hi kyun nah ho . is ke baghair zindagi mein sukoon aur akhrat mein jannat nahi mil sakti .
@shahzadahmed4103
@shahzadahmed4103 2 жыл бұрын
Islam should be our judgement Deen in every step of out life no matter how much it may go against our own desires we have to accept the fact that Allah makes the rules and situations and we have to follow the ayahs to deal with them
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 2 жыл бұрын
بیشک اللہ نے سب انسانوں کو مسلم کی صفات سے نواز کر با اختیار کردیا کہ وہ اپنی مرضی سے اپنی اس صفات کو کہاں سرتسلیم کرتے ہیں اور وہ انسان پھر اسی کے مسلم ہوں گے ۔ جیسے کوئی شیعہ مسلم اور کوئی سنی مسلم مطلب اپنے اپنے عقائد کے مسلم سرتسلیم خم کردہ ۔ لیکن مومن کو صرف اللہ کا مسلم بننا ہئے ابراہیم ع کی سنت میں ربنا وجعلنا مسلمین لک ۔ ائے اللہ مجھے اپنا مسلم/سرتسلیم خم کردہ بنا دے ۔۔ آمین
@shabbirahmed5574
@shabbirahmed5574 2 жыл бұрын
Dunya mein zindagi guzarne keliye Quran ki Aayaat ke mutabiq faisla karna hai .
@safiaarif5543
@safiaarif5543 2 жыл бұрын
Submission to Allah.
@allahwalayrabbani4096
@allahwalayrabbani4096 2 жыл бұрын
Deen Allah Surah 8 and verse 39 or 40
@allahwalayrabbani4096
@allahwalayrabbani4096 2 жыл бұрын
Salam Surah 4 and verse 94 or 146
@sofiakaleemi3051
@sofiakaleemi3051 2 жыл бұрын
To attain Peace/ Islam should be our Judgement/Deen in every step of our life, no matter how much it may go against our own desires. We have to accept the fact that Allah makes the rules and situations and we have to follow the ayahs to deal with them accordingly. He demands ultimate submission to His commands. One can never attain peace in life and Jannah in akhira/ The end without this.
@muhammadfahad9552
@muhammadfahad9552 2 жыл бұрын
امن/اسلام کو حاصل کرنا ہماری زندگی کے ہر قدم پر ہمارا فیصلہ/دین ہونا چاہیے، چاہے یہ ہماری خواہشات کے خلاف کتنا ہی کیوں نہ ہو۔ ہمیں اس حقیقت کو قبول کرنا ہوگا کہ اللہ ہی قوانین اور حالات بناتا ہے اور ہمیں ان کے مطابق نمٹنے کے لیے آیات پر عمل کرنا ہوگا۔ وہ اپنے حکموں کو حتمی تسلیم کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ اس کے بغیر زندگی میں سکون اور آخرت میں جنت نہیں مل سکتی۔
@omairitaqi2636
@omairitaqi2636 2 жыл бұрын
The orders/commands (Do's and Don'ts) in the Quran are the judgement of Allah. If we submit/follow to these Do's and Don'ts, then we become Muslim/Submitter to Allah.
@sofiaarif6977
@sofiaarif6977 2 жыл бұрын
آیات سننے کے بعد اس پر عمل کرنا کہلاتا یے فیصلہ/ دین۔ جو آیات کے مطابق فیصلہ کرے گا اسے سلامتی حاصل ہوگی۔
@allahwalayrabbani4096
@allahwalayrabbani4096 2 жыл бұрын
Salam First down your heart Surah 22 and verse 54 or 56 or 67 about Muslim
@sardarrahmatullahkhan6114
@sardarrahmatullahkhan6114 2 жыл бұрын
اگر کوئی رہنمائی حاصل کر رہا ہو تو اسے قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا آسان ہے۔
@muhmmadhamzashahab6602
@muhmmadhamzashahab6602 2 жыл бұрын
Knowledge that mankind does not know is the knowledge obtained from a fact changing with another fact from one place of a fact to the other place of another fact on same topic.
@omairitaqi2636
@omairitaqi2636 2 жыл бұрын
The orders/commands (Do's & Don'ts) in the Quran are the judgement of Allah. If we submit to these Do's and Don'ts, then we attain Peace(Islam).
@waqasmunir7388
@waqasmunir7388 2 жыл бұрын
سورۃ 3 آل عمران - آیت 85 اورجو کوئی اسلام/سلامتی حاصل کرنے کے علاوہ( کسی اور) دین/فیصلہ کوڈھونڈتا ہئے, پس ہرگز اُس سے قبول نہیں کیا جائے گا اور وہ آخرت میں خسارہ/ نُقصان اُٹھانے والوں میں سے ہو گا۔۔ وَمَنۡ يَّبۡتَغِ غَيۡرَ الۡاِسۡلَامِ دِيۡنًا فَلَنۡ يُّقۡبَلَ مِنۡهُ‌ ۚ وَهُوَ فِى الۡاٰخِرَةِ مِنَ الۡخٰسِرِيۡنَ ۞
@sabaarif9287
@sabaarif9287 2 жыл бұрын
The word "Muslim" is an Arabic word, meaning "to submit".
@shaoorqamar9916
@shaoorqamar9916 2 жыл бұрын
Deen Mean mazhab a Raha hai google translation p
@muhammadinaam8351
@muhammadinaam8351 Жыл бұрын
"Maliki yaumudeen", "malik" ka matlb owner, "yaum" ka mtlb din aur "deen" ka matlb faisla, faisly ka din ka malik, Arabic mai deen k matlb mazhab nhi hain.
@shahabuddin1641
@shahabuddin1641 2 жыл бұрын
چھوٹے یا بڑے ہم روزانہ فیصلے کر رہے ہیں اگر ہمارے فیصلے اللہ کے فیصلے/دین (آیات میں دیے گئے) کے مطابق ہوں گے تو ہمیں سکون ملے گا۔
@ikrammuhammad5609
@ikrammuhammad5609 2 жыл бұрын
اللہ کی کتاب سے پہلے کیسے کوئی کتاب ہوسکتی ہے؟ اللہ کی کوئی بھی صفت، کوئی بھی انسان اور جن یا سب مل کر بھی، کبھی بھی کسی بھی زمانے میں بدل سکتے ہیں؟ تو اللہ کا کلام کیسے بدل سکتے ہیں؟ کیا جو کلام بدلا جاسکے، وہ اللہ کا ہوسکتا ہے؟
@sanasohail6722
@sanasohail6722 2 жыл бұрын
عربی میں مسلم کے معنی ہیں سر تسلیم خم کر نا۔ یعنی جب انسان اللّٰہ کے بتائے گئے احکامات پر سر تسلیم خم کرتا ہے۔ دوسرا ہے اسلام جسکے معنی ہیں سلامتی حاصل کرنا۔ پھر ہے دین، دین کے معنی ہیں فیصلہ، یعنی اللّٰہ کی جو آ یات ہیں جو اسکے احکامات ہیں اسکی مطابقت سے ہمیں فیصلہ کر نا ہے۔ اسکے بعد ہے ملت، ملت کے معنی ہیں مذہب۔ جو ابراہیم علیہ السلام کا مذہب ہے۔
@ikrammuhammad5609
@ikrammuhammad5609 Жыл бұрын
کیا ایمان والوں کے لئے ابھی وقت نہیں آیا کہ ان کے دل عاجزی کے ساتھ اللہ کی یاد۔ اور اس کے نازل کردہ حق کی جانب جھک جائیں؟ اور وہ ان لوگوں کی مانند نہ ہو جائیں جنہیں اس سے قبل کتاب دی گئی تھی۔ اور ایک عرصہ دراز گزرنے کے بعد ان کے دل سخت ہو گئے اور ان کی اکثریت فاسق ہے۔
@ammarshabbir4387
@ammarshabbir4387 2 жыл бұрын
جو شخص قرآن کی تفسیر یا ترجمہ کرتا ہے تو وہ اپنے علم، تجربے اور سوچ کے مطابق ایسا کرتا ہے. تفسیر کرتے ہوئے اس کے سامنے یقیناً پہلے سے موجود تفاسیر بھی ہوتی ہیں جن کا مطالعہ اس نے کیا ہوتا ہے. لہٰذا یوں سمجھا جائے کہ کسی شخص کی بھی کی گئی تفسیر حرف آخر نہیں ہوگی. وقت کے ساتھ ساتھ تفسیر و تشریح زمانے کی علمی اور فکری سطح کے مطابق بدلتی جائے گی، البتہ قرآن کے الفاظ وہی رہیں گے.
@ae00505
@ae00505 2 жыл бұрын
zabardast jehalat undel raha hai logon ke dimagh mein....
@iftikharhussain-bq8bx
@iftikharhussain-bq8bx 2 жыл бұрын
قرآن کی درست تشریح نہیں کرتا بلکہ گمراہ کرتا ہے
@yesyesnono35
@yesyesnono35 2 жыл бұрын
Muslim means submitter Islam means to attain peace ✌ Deen means judgement
Kitab main jo musalman hain unko kaise dawat di jati hai?
9:57
MUHAMMAD SHAIKH
Рет қаралды 4,9 М.
The IMPOSSIBLE Puzzle..
00:55
Stokes Twins
Рет қаралды 199 МЛН
Lamborghini vs Smoke 😱
00:38
Topper Guild
Рет қаралды 54 МЛН
I was just passing by
00:10
Artem Ivashin
Рет қаралды 18 МЛН
Tuna 🍣 ​⁠@patrickzeinali ​⁠@ChefRush
00:48
albert_cancook
Рет қаралды 21 МЛН
ٹائم سے پہلے خدا کس ٹائم میں تھا ؟
3:42
Good to know
Рет қаралды 4,8 М.
Fiqh e Ahle Bait | Podcast | Allama Anwar Ali Najafi |  @MuftiFazalHamdard
2:23:00
Allama Anwar Ali Najafi
Рет қаралды 21 М.
Parachinar ka Rah e Hal | Syed Jawad Naqvi | 1st Nov 2024
27:23
Islamimarkaz
Рет қаралды 91 М.
The IMPOSSIBLE Puzzle..
00:55
Stokes Twins
Рет қаралды 199 МЛН