Munafiq Muslim Hukmarano Ke Khilaf Tahreek E Aam Ki Zarurat | Maulana Salman Husaini Nadwi

  Рет қаралды 366,216

Salman Nadwi Official

Salman Nadwi Official

Күн бұрын

Пікірлер: 1 500
@mdabrar3035
@mdabrar3035 9 ай бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ امت پر تادیر قائم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@mdabrar3035
@mdabrar3035 9 ай бұрын
اللہ ہمیں بھی ایسا ہی حق گو خطیب بنایے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@GhousMalik-n8k
@GhousMalik-n8k Жыл бұрын
اللہ سبحان تعالٰی مولانا صاحب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین
@muhammadharoontyagiharoont8834
@muhammadharoontyagiharoont8834 Жыл бұрын
آمین یا رب العالمین ۔👍👍👍🇮🇳🇮🇳🇮🇳🕋🕋🕋
@aejazansari9959
@aejazansari9959 Жыл бұрын
Ameen
@jamilahmedmazarbhuiya1515
@jamilahmedmazarbhuiya1515 Жыл бұрын
آمین یارب العالمین
@khalish1202
@khalish1202 10 ай бұрын
Aameen
@malikkhalidsultan3861
@malikkhalidsultan3861 Жыл бұрын
مولانا ندوی صاحباس فیصلے پر آپ کو سلام پیش کرتے ہیں ہم مسلمان ہیں راتوں کی نیندیں ختم ہو گٸ ہیں ہم آپ کے ساتھ ہیںاللہ ہمیں منافقین میں شمار نا کرے ہمارے حکمران اللہ سے نہیں امریکہ سے ڈرتے ہیں۔
@kokabhafeez696
@kokabhafeez696 Жыл бұрын
اے اللہ ہمیں ان بےشرم اور غدار حکمرانوں سے نجات عطا فرمادے آمین یارب العالمین
@danishkhan7361
@danishkhan7361 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@laeequenadvi4746
@laeequenadvi4746 Жыл бұрын
اسرائیل ایک ناجائز ریاست دہشت گرد۔اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اقدام کرنا ضروری ہو گیا ہے ۔ اس کے قیام سے لے کر آج تک عالم کفر اس کے ساتھ شانہ بشانہ مدد کے لیے کھڑا ہے ۔ ان کے مقابلے میں عرب ممالک کے حکمرانوں کا کیا موقف ہے وہ کس کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ قرآن یہود کے جرائم تفصیل کے ساتھ بیان کرتا ہے ۔ انہوں نے انبیاء علیہم السلام کو قتل کیا ۔ یہ فطرتا ایک مجرم اور دہشت گرد قوم ہے ۔ بالفورڈ ڈکلریشن 1917 اور 1918 میں ریاست اسرائیل بنانے کے ۔۔ یہود کہتے ہیں کہ نیل سے فرات تک ہمارا علاقہ ہے ۔ یہ فلسطین پر ناجائز ، غاصبانہ اور مجرمانہ طاقت کے بل پر قبضہ ہے ۔ اسرائیل کی حکومت ایک غاصب ، ناجائز اور دہشت گرد حکومت ہے ۔ عالم کفر اسرائیل کی مدد اور پشت پناہی کے لیے علی الاعلان کھڑا ہے فلسطینی مسلمان اپنی آزادی ، اپنی بقا اور حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ دنیا کے عام مسلمان ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ اگر ان کے بس میں ہو تو وہ جنگ میں شریک ہوسکتے ہیں ۔ اب اللہ لاٹھی عالم کفر کے خلاف چلنے لگی ہے ۔ سيهزم الجمع و يولون الدبر ( قرأن ) عرب ممالک کے حکمران امریکہ کے سامنے جھکے ہوئے ہیں ۔ ان کے چشم آبرو کے منتظر رہتے ہیں ۔ انہیں اپنی ریاستوں اور حکومتوں کی فکر ہے ۔ لیکن وہ بھی اب بچ نہیں سکیں گے ۔ ہمارے کرنے کے کام کیا ہیں؟ ہم قنوت نازلہ پڑھیں اور ان کے لیے دست بدعا رہیں ۔ بالآخر اللہ کا دین غالب ہوکر رہے گا ۔ میرے آقا وہ جہاں زیر و زبر ہونے کو ہے جس جہاں کا ہے فقط تیری سیادت پر مدار علامہ اقبال رحمہ ابلیس کی مجلس شوری میں
@davoodahmedkhan8673
@davoodahmedkhan8673 11 ай бұрын
❤😢❤
@muhammadmuneer3555
@muhammadmuneer3555 10 ай бұрын
Ameen ameen
@gulrehan6986
@gulrehan6986 Жыл бұрын
یا اللہ تمام امت مسلمہ کے علماء اسطرح حق بات کہنے کی توفیق عطا فرمائیں۔اور اس مولوی صاحب کو خیر وعافیت لمبی زندگی عطا فرمائیں ۔امین۔
@shoaibalhusaini
@shoaibalhusaini Жыл бұрын
بہت درد بھرا اور فکر انگیز بیان
@saif4357
@saif4357 Жыл бұрын
😊
@ziahassan3519
@ziahassan3519 8 ай бұрын
یا اللہ تجھے حضرت محمد و آل محمد علیہم السلام کی ذوات قدسیہ کا واسطہ غزہ میں مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی مدد فرما،اور ان مظلوم فلسطینیوں کو ان مظالم سے نجات دلا۔امین یا رب العامین۔ سید ضیاءالحسن تقوی
@gnbhat1154
@gnbhat1154 2 ай бұрын
ایسے حق پرست اشخاص بہت ہی نایاب ہیں۔ پروردگار عالم ایسے انسانوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور آلم انسانیت کو ان کی برکات سے نوازے۔
@SaifullahAMK
@SaifullahAMK Жыл бұрын
اللہ رب العزت آپکی حفاظت فرمائے..... اور پوری امت مسلمہ کو حق پہ جمع ہونے کی توفیق عطا فرمائے....
@mdfaisal1555
@mdfaisal1555 Жыл бұрын
یا اللہ ! ہمارے استاد و مرشد کی عمر لمبی فرما۔
@حضرتعلی-ث6ض
@حضرتعلی-ث6ض Жыл бұрын
آمین ثمہ آمین
@MAlram-lm3bo
@MAlram-lm3bo Жыл бұрын
Ameen
@sidhshdhkamalsahib
@sidhshdhkamalsahib Жыл бұрын
Meri zindagi ki sab se behtareen speech. I salute you sir
@meeranbaloch2980
@meeranbaloch2980 Жыл бұрын
مولانا ندوی صاحب اللہ تعالی آپ کی طرح اللہ تعالی دوسرے زبانوں خطیبوں کو آپ جیسے ہمت جرات عطا فرمائے
@AbidRaza-m9m
@AbidRaza-m9m Жыл бұрын
AAMEEN
@farooksulimanpandor1635
@farooksulimanpandor1635 Жыл бұрын
Aameen.
@amnazartasha2719
@amnazartasha2719 Жыл бұрын
​@justinsaaf8824😅
@ZahurKhan-zr9es
@ZahurKhan-zr9es Жыл бұрын
​@justinsaaf8824😊
@asrbnin
@asrbnin Жыл бұрын
منافق عوام اپنے میں سے سب زیادہ کو چن لیتے ہیں ۔ منافق قیادت آتی ہے۔ منافق دین سکھانے والوں کی طرف سے۔ اس طرح منافق قیادت کی وجہ دین بیان کرنے والے ہیں۔
@killer_gamer_7200
@killer_gamer_7200 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بالکل صحیح بات اللہ سارے علماء کے عمر میں برکت نصیب فرمائیں
@maktabnq4225
@maktabnq4225 Жыл бұрын
بالکل حضرت ہم آپ کی رائے سے اتفاق رکھتے ہیں اور 100%ایسا ہونا چاہیئے
@abuosama5924
@abuosama5924 Жыл бұрын
​@justinsaaf8824زبان کھینچ لی جاۓ گی
@abuosama5924
@abuosama5924 Жыл бұрын
​​@justinsaaf8824تم جیسے منافقوں پر بیشمار لعنت 😢 (شیعہ) ش۔ شیطان ی۔ یہودی ع۔ عیسائی ہ۔ ہندو گستاخ رسول گستاخ صحابہ دنیا کے سامنے اھل بیت کا تماشا بنانے والے (شیعہ) پر بیشمار لعنت ،🤬🤬
@MohdjunaidSiddiqui-
@MohdjunaidSiddiqui- Жыл бұрын
Mashallah Allah inki bato par hamare ulama e hind ko tofeeq ata farma
@abdulhameedmufti6822
@abdulhameedmufti6822 Жыл бұрын
یا اللہ مسلم حکمرانوں کو غیرت اور جرات عطا فرما،اور انکے دلوں سے حب دنیا اور کراھیة الموت نکال دے ،
@lonedawoodnadihal8976
@lonedawoodnadihal8976 Жыл бұрын
..
@ghulam-ud-dinmasoodi1779
@ghulam-ud-dinmasoodi1779 Жыл бұрын
Allah aap ki hifazat kara. Great speech. All ulmas must unit to pressurize all kingdoms.!
@mdjabihullah263
@mdjabihullah263 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا بیان اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمِین یا ربّ العالمین
@zuhurmaulai1156
@zuhurmaulai1156 Жыл бұрын
مولانا ص واقعا اچھے عالم ہیں ، اللہ تعالی انھیں مزید دینی و ملی خدمات کی توفیق مرحمت فرمائے۔ لیکن ایسا لگتا ھے کہ موصوف بعض حقائق سے یا تو نابلد ہیں یا پھر انھیں بیان کرنے سے معذور و مجبور ہیں۔ ان کا سب اسلامی ملکوں کی طرح ایران کی بھی مذمت کرنا نا انصافی اور قابل مذمت ھے چونکہ ایران روز اول سے اھل فلسطین کے ساتھ کھڑا ھے اور آج بھی حماس اور فلسطینی مجاھدین و مظلومین کو اس کی مالی ، تسلیحانی اور ھر قسم کی سپورٹ حاصل ھے۔ اللہ تعالی ھمیں بے جا تعصب سے نجات دے اور رفتار و گفتار میں عدل سے کام لینے کی توفیق کرامت فرمائے ( اعدلوا ھو اقرب للتقوی )
@abuhammed613
@abuhammed613 Жыл бұрын
یا اللہ امت مسلمہ کی تمام عالموں کو ہمارے اس شیخ کی طرح سچ بات کہنے کی ہمت عطا فرما
@tigermohmand576
@tigermohmand576 Жыл бұрын
آمین یارب العالمین
@tigermohmand576
@tigermohmand576 Жыл бұрын
حسبنا اللہ ونعم الوكيل
@tigermohmand576
@tigermohmand576 Жыл бұрын
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
@tigermohmand576
@tigermohmand576 Жыл бұрын
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
@tigermohmand576
@tigermohmand576 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@bilalahmadmir3671
@bilalahmadmir3671 Жыл бұрын
دل کی کڑھن اور غم کچھ ہلکا ہوا اور دل میں جوش اور ولولہ پیدا ہوگیا بہت بہت شکریہ مولانا صا حب
@muhammadahmad6089
@muhammadahmad6089 Жыл бұрын
Great! Excellent Presentation. Almighty Allah bless you in both the worlds!! !! !
@786positivity
@786positivity Жыл бұрын
حضرت آپ نے حق ادا کردیا ماشاءاللہ ❤
@mdmazahiralam111
@mdmazahiralam111 Жыл бұрын
ماشاالله..جزاک اللہ خیر اللہ آپکو طویل عمر اور صحت و سلامتی عطا فرماے(آمین) تا کہ پوری امت مسلمہ آب سے دین اسلام سیکھ سکیں. آپ اسی طرح دین اسلام سکھلانے اور احساس دلاتے رہیں ! یقینا اللہ رب العزت آپکو اجر عظیم عطا فرمایںگے (آمین)
@FarhanAnsari-wd5el
@FarhanAnsari-wd5el Жыл бұрын
Alhamdulillah koi to Haq bolne wala zinda hai…
@SalmaKhanam11
@SalmaKhanam11 Жыл бұрын
Assalmualekum sahiba apse bat kar sakta hu kya?
@slayymantha
@slayymantha 5 ай бұрын
JAZAKALLAH ....You exposed the truth of badshas hukumraan and Munafaqin very boldly and honestly...Alhamdullilah
@Hasnaatvlogs-e1s
@Hasnaatvlogs-e1s 10 ай бұрын
Salman nadvi is the soldier of islam
@SohialaliAli-hb7wn
@SohialaliAli-hb7wn Жыл бұрын
ماشاءاللہ گریٹ پیغام اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
@atharali8979
@atharali8979 Жыл бұрын
Good
@AazamTariq-ju3yc
@AazamTariq-ju3yc Жыл бұрын
Ameen
@intajaralam2641
@intajaralam2641 Жыл бұрын
اللہ تعالی تمام ائمہ حضرات کو ایسے حق بات کی توفیق عطا فرمائے ایسے حق گوئی کی توفیق نصیب عطا فرمائے امین
@ShamimKhan-r8u
@ShamimKhan-r8u Жыл бұрын
اے اللہ تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائیے..آمین ثم آمین
@SargodhaSgd
@SargodhaSgd Жыл бұрын
AllAh paak hamen emandar hukmran ata frmay
@kishwarkhan1285
@kishwarkhan1285 Жыл бұрын
May Allah bless you with long and healthy life amen
@mohdzuhaib7781
@mohdzuhaib7781 Жыл бұрын
مولانا آپ میرے❤کے بہت قریب ہیں آج مجھے بہت ہی زیادہ رونا آرہا ہے
@tehziboddinsheikh8786
@tehziboddinsheikh8786 Жыл бұрын
اللہ آپ کو صحت تندستی دے اور اپنے حفظ امان میں رکھے کاش آپکے بیان سے مسلم حکمرانوں کو غیرت آجاۓ آمین یاربالعالمین
@VahidRaheman-fb8hd
@VahidRaheman-fb8hd Жыл бұрын
اللہ تعالٰی - علامہ صاحب کی عمر دراز فرمائے/
@mujeebkhanshafiullakhan8659
@mujeebkhanshafiullakhan8659 Жыл бұрын
Salute for Salman nadavi Sahab's state forward statement...
@saman6026
@saman6026 Жыл бұрын
مولانا صاحب اللہ آپ کو مزید ہمت قوت عطا فرمائے اپکو ہمیشہ حق کہنے کی توفیق دے زندگی اور صحت عطا فرمائے
@amirraza6376
@amirraza6376 Жыл бұрын
Subhan Allah, Haque bayan karte hai bila khauf. Allah qabool farmae aur mazid taufiqat me azafa kare
@AnasShaikh-dc7rs
@AnasShaikh-dc7rs Жыл бұрын
سچ فرمایا اگر چہ ان ظالمین مجرمین منافقین کو یہ بات کڑوی ہی لگیں
@MdzubairAhmed-h9l
@MdzubairAhmed-h9l Жыл бұрын
Labbaik molana ❤❤❤
@AsadUllah-p5h
@AsadUllah-p5h Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
@ALONEBOYGAMER786
@ALONEBOYGAMER786 Жыл бұрын
مولانا قران کے حوالے سے انتہائی موثر بیان فرمایہ ہے ۔اللہ کرے مسلم حکمرانوں کے کانوں تک اپ کی بات پہنچے اور وہ اس پر عمل پیرا ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔
@Zahid-m2k
@Zahid-m2k Жыл бұрын
اللہ تعالی جھاد لانے سے منافقوں کو مومنوں سے جدا کر دیتا ھے ۔
@M.rabdullah
@M.rabdullah Жыл бұрын
اللہ سبحانہ وتعالیٰ فلسطین کے مسلمان بھائیوں کی مدد کرے آمین 🇯🇴🤲
@mohdshakir2942
@mohdshakir2942 Жыл бұрын
اللہ حضرت کی عمر میں برکت کے ساتھ ساتھ صحیح سمجھ بھی عطا فرمائے
@GulMuhammad-ck7tb
@GulMuhammad-ck7tb Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو جہاد کے شوق نصیب فرمائے اور قرآن مجید کی نظام ہمارے ملک میں نافذ کریں
@abuzaid6209
@abuzaid6209 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ انداز بیان ھے صحیح کہا آپ نے سچ فرمایا
@captaininthe
@captaininthe Жыл бұрын
Mashallah good Allah hu Akbar ⚔️
@saman6026
@saman6026 Жыл бұрын
مولانا صاحب اپکی حق باتیں سنکر دل بہت خوش ھوا شکر ھے کہ کوئی حق کہنے والا موجود ھے ھمارے بےحس حکمرانوں نے تو مسلمانوں کو ذلیل کر دیا ھے اللہ انکے دلوں میں اپنا ڈر پیدا کر دے ورنہ ایسے لوگوں کو بھیج دے جو اللہ سے ڈرنے والے اور قرآن پر عمل کرنے والے ھوں ھمارے دل غم سے بھرے ھوئے ھیں اللہ تعالیٰ فلسطینیوں کو ہمت واستقامت عطا فرمائے اور ان بے غیرت حکمرانوں کو شرم وحیاء ۔امین
@imteyazalam2651
@imteyazalam2651 Жыл бұрын
بیشک حکمرانوں سے زیادہ علماء ذمہ دار ہیں ،
@zainzainul8055
@zainzainul8055 Жыл бұрын
اہل حق علماۓکرام زندہ باد ❤
@AdeezKhan
@AdeezKhan Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@m.s.qureshi4372
@m.s.qureshi4372 Жыл бұрын
Let us follow Salman Nadvi sahib Advice as per Quranic Interpretation Ameen
@moeeniqbal5445
@moeeniqbal5445 Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت کو عمر مدید عطاء فرمائے
@shiffugamer786
@shiffugamer786 Жыл бұрын
Beshk hzrt
@firdausalam5432
@firdausalam5432 10 ай бұрын
مزید
@ranaAgriforming777
@ranaAgriforming777 Жыл бұрын
خدا کی قسم حضرت آپ جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق بولنے والے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے
@BHAGALPURI.21412
@BHAGALPURI.21412 Жыл бұрын
کلمہ حق بولنے والے ہیں تو بابری مسجد کی زمین رام مندر کو کیوں دینے کو کہا تھا
@abujar2149
@abujar2149 Жыл бұрын
آمین بیشک حق بولنے والے ہیں حضرت
@MohdRashid-g3w
@MohdRashid-g3w 4 ай бұрын
اللہ تعالی حضرت کی عمر میں اللہ برکت عطا فرمائے تادیر سایہ ہم سب ہم سب پر قائم دائم رکھے
@arzooashrafi4988
@arzooashrafi4988 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ برحق ناقابل انکار اورایمام افروز بیان ھے
@arzooashrafi4988
@arzooashrafi4988 Жыл бұрын
ایمان افروز بیان ھے
@TauqirAhmad-o9t
@TauqirAhmad-o9t Жыл бұрын
پبلیک تو فلسطین کے ساتھ ہے لیکن مسلم حکمران نہیں ہیں عوام مجبور ہے صرف دعائیں کر سکتی ہیں اور رب العالمین کے حوالے کر سکتی ہے
@MohdAnzar-e3y
@MohdAnzar-e3y 7 ай бұрын
یہ تو حضرت نے معقول بات بیان کی ہے باقی حضرت آپ کی جز باتیت
@kazimorshed1386
@kazimorshed1386 Жыл бұрын
হে আল্লাহ মাওলানা নদভী সাহেবের বয়ানের তাসির প্রত্যেক মুমিনের অন্তরে জাগ্রত করে দিন আমীন ইয়া রব্বাল আলামীন।
@amirhasan8896
@amirhasan8896 Жыл бұрын
Bayan sun kar dil khus hogya
@mdmaaz3984
@mdmaaz3984 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر دراز فرمائے اور حق بولنے کی توفیق عطا فرمائے
@abidhaideri6471
@abidhaideri6471 Жыл бұрын
اللہ تعالی آپکو زندگی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
@muhammadzubairnaqvi958
@muhammadzubairnaqvi958 Жыл бұрын
اسلام وعلیکم۔ رحمٰن رب آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے سلمان صاحب۔۔
@AbdulMajeed-gw7mz
@AbdulMajeed-gw7mz Жыл бұрын
فضل الرحمان کے بارے میں آپ نے بہت صحیح کہا آپ کے جذباتی خطاب کی میں قدر کرتا ہوں
@NazarImam-x1y
@NazarImam-x1y Жыл бұрын
Hm sb mujrim hai Puri ummat e muslima k Ya Allah hame hidayat ata farma or falastine k musalmano ki hifazat farma or hame imma e mehdi ki qiyadat me falastine ko Fatah ki Sadat ata farma Aamin
@MohammadAshrafQadri
@MohammadAshrafQadri 11 ай бұрын
جزاک اللہ خیراً
@AayeshaSiddiqa-bl3ci
@AayeshaSiddiqa-bl3ci Жыл бұрын
ماشاءاللہ♥️ ماشاءاللہ ♥️بہت ہی خوب بیان اللہ آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے آپ کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے اللّٰہ آپ کے درجات بلند فرمائے آمین 🤲
@SalmaKhanam11
@SalmaKhanam11 Жыл бұрын
Assalmualekum sahiba mein ek Shia Muslim hu kya apse kuchh sawal kar sakta hu
@ak-dc5jb
@ak-dc5jb Жыл бұрын
❤❤❤
@mdhasnainofficial9020
@mdhasnainofficial9020 Жыл бұрын
​@@SalmaKhanam11 Bolo
@mtufailk
@mtufailk Жыл бұрын
اللہ پاک جابر حکمرانوں کے خلاف کلمہ حق بولنے پر اپ کی زندگی کی خفاظت فرماۓ۔۔۔امین
@raihanasif3340
@raihanasif3340 Жыл бұрын
আল্লাহ তায়ালা হযরতের হায়াতে বরকত দান করুন আমীন। প্রত্যেকটা দু:খজনক হলেও শব্দ সত্য। সত্য কথন তিক্ত হয়।
@abdulsami4821
@abdulsami4821 Жыл бұрын
اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اور آپکی مخلصانہ فکروں کو عالمِ اسلام کے سب مسلمانوں میں بھی اجاگر کر دے۔ اللہ مصلحت اور دور اندیشی کی آڑ میں چھپی منافقت اور بزدلی کو ختم فرما کر امت کے اندر باطل کے خلاف جدو جہد کرنے کی جرأت پیدا فرما دے۔ اور ہم میں حق کیلئے مر مٹنے کا جذبہ عطا فرمائے۔۔۔
@قاریعبدالرحمن-ق1ز
@قاریعبدالرحمن-ق1ز Жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@SeemaNadeem-o1b
@SeemaNadeem-o1b Жыл бұрын
الللہ اپکو اسی طرح حق پر ڈٹے رہنے اور حق بیان کرنے کی مزید توفیق دے آ مین اور اپکے اس پیغام کو دوسروں تک شیئر کرنےکی توفیق دے
@haideralinaroo
@haideralinaroo Жыл бұрын
Haqq ada kr dia Hazrat Salam ho ap par ❤ From Pakistan
@muftiazizurrehman3214
@muftiazizurrehman3214 Жыл бұрын
Allah haqq walon ke umrdraz frmae
@nuzhatnaheed5768
@nuzhatnaheed5768 Жыл бұрын
Moulana Nadvi Sahib you are real mujahid.. Jazak-Allah u-Khaira.
@imaduddinmohsin1444
@imaduddinmohsin1444 Жыл бұрын
جزاكم الله خيرا وبارك فيكم ونفع بكم الإسلام والمسلمين ويطول عمركم بالصحة والعافية والسلامة ويحفظكم من كل سوء وبلاء لقد حان الوقت نعم لقدحان
@sageerahmad4550
@sageerahmad4550 Жыл бұрын
Ulma e Haqe ka namoona
@AffanSadique-q9x
@AffanSadique-q9x Жыл бұрын
حضرت والا اسطرح کے بیانات بر وقت لا زم یہ بیان اگر آپ عر بی زبانوں میں ہوں آج کے بیان مین پوری دنیائے اسلام کے مسلمان آپکے ساتھ ہیں
@MoShadabkhan-tm5ji
@MoShadabkhan-tm5ji Жыл бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اپکی یہ فکر ضرور رنگ لاےگی والسلام
@shafiquerashid234
@shafiquerashid234 Ай бұрын
Ya ALLAH help Muslims against criminal leaders and Israel
@safiullahafiz1659
@safiullahafiz1659 Жыл бұрын
ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا بھت خوب جناب مولانا سلمان ندوی صاحب
@taiyabnadwi1638
@taiyabnadwi1638 Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کے عمر میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
@ChA.KhaliqCh-cm2rl
@ChA.KhaliqCh-cm2rl Жыл бұрын
V true speech ,Allah bless him,
@sayeedkhan9075
@sayeedkhan9075 Жыл бұрын
Subhan Allah. Beshak Allah in muslim hukmarano ko hidayat ata farmaye. Ameen😢😢
@anwerkuraishi5327
@anwerkuraishi5327 2 ай бұрын
May Allah Give Jaza Al-Khair to Maulana Salman Husaini Nadvi Sahib for speaking the truth.
@Ahleaq846
@Ahleaq846 Жыл бұрын
Molana sahab ki kuch bato se bhale ikhtilaf ho magar molana sahab is mauze pe Zabardast baat ki hai masha allah.molana tarah khulkar bolne waale aalim ki ummat ko bahot zaroorat hai.
@ghazalashahid5727
@ghazalashahid5727 Жыл бұрын
مولانا صاحب آ پ کا ایک ایک حرف سو فیصد درست ہے آ پ کی جرات اور صداقت کو سلام
@ajjushabra
@ajjushabra Жыл бұрын
He's only one Muttaqi speaker momin who speaks truth. I admire him I follow him. I understand his sad feeling low heart hes passing through from his speech.
@riyazqazi8527
@riyazqazi8527 Жыл бұрын
اللہ تعالٰی آپ کی آواز کو ان غافل حکمرانوں تک پہنچے۔ Qullu nafsi zaykul maut
@SaraBaig-rl8hy
@SaraBaig-rl8hy Жыл бұрын
MASHALLAH VERY GOOD ❤❤❤
@maharajatea3218
@maharajatea3218 Жыл бұрын
Assalam walekum in Maulana Sahab ki baton ko sunane ke bad Aaj pahli bar yah mahsus ho raha hai ki main Musalman nahin balki mere andar ki jo nishaniyan hai vah kafiron se bahut jyada milati h😮❤
@abutalibabutalib7610
@abutalibabutalib7610 Жыл бұрын
Allah aap ki umar mai aur barkat de Allah aap ki har sar se hifazat farmay aameen😢😢
@arshedmohammad
@arshedmohammad Ай бұрын
Jazak Allah khairan - may Allah SWT bless our bretheren in Palestine and Kashmir with protection and victory against the heinous enemies, hypocrites and so called Muslim rulers - amen !
@arifmanusiya0313
@arifmanusiya0313 Жыл бұрын
Mashaallah ❤️ zabardast molana sahab 🇸🇩🇸🇩🇸🇩❤️
@Nadwi.Safarnama35KViews
@Nadwi.Safarnama35KViews Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب مولانا ❤
@umarpatel8822
@umarpatel8822 Жыл бұрын
Moulana nadvi sahab aap ki himmat ko salaam hai
@yr.gaming5550
@yr.gaming5550 Жыл бұрын
ایسے عالم کی ضرورت جو باطل کے خلاف امت کو عزم ہمت اور حوصلے دے اور کفر کو للکارے ۔
@mehmoodulhassan4491
@mehmoodulhassan4491 Жыл бұрын
غدار حکمرانوں کی قبریں خدا آگ سے بھرے اللہ تعالی ان گدھوں سے مسلمانوں کی جان چھڑاٸے اپنے لشکروں کے ذریعے اسلام کی مدد فرمائے غداروں کی نسلیں تک مٹا دے آمین
@learnbyplaylbp4716
@learnbyplaylbp4716 Жыл бұрын
Ameen
@NehalAhmad-i6k
@NehalAhmad-i6k Жыл бұрын
رب کریم آپ کے بیان کو بہت زیادہ با اثر بنائے اور اسرائیل کے حمایتیوں کو عبرت کا نشان بنا دے_آمین یا رب العالمین
@usmanmirza31
@usmanmirza31 Жыл бұрын
اللہ پاک مولانا صاحب کو جزاے خیر دے آمین ❤❤❤
@AbdulMajeed-gw7mz
@AbdulMajeed-gw7mz Жыл бұрын
ماشاء اللہ آپ کی بات بالکل درست ہے اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ ہمارے درمیان رکھے
@tabassumrehmani7615
@tabassumrehmani7615 Жыл бұрын
اللہ رب العزت حضرت کی عمر میں خوب برکت عطا فرما ءے آمین ثم آمین
@Muhammed786ful
@Muhammed786ful Жыл бұрын
Jazak Allah, excellent lecture.
Sham me takht sajj gya, Sham ki mojoda surat e hal molana masood ki zubani
9:47
Imarat Aur Shura Ka Jhagda Aur Deoband Ka Fatwa | Maulana Salman Husaini Nadwi
30:48
99.9% IMPOSSIBLE
00:24
STORROR
Рет қаралды 31 МЛН
Enceinte et en Bazard: Les Chroniques du Nettoyage ! 🚽✨
00:21
Two More French
Рет қаралды 42 МЛН
小丑教训坏蛋 #小丑 #天使 #shorts
00:49
好人小丑
Рет қаралды 54 МЛН
UFC 310 : Рахмонов VS Мачадо Гэрри
05:00
Setanta Sports UFC
Рет қаралды 1,2 МЛН
Dars E Quran | Surah Mumtahinah | EP#03 | Maulana Salman Husaini Nadwi
30:18
Musalmano! Khushi Manao Lekin Chaukanna Raho | Maulana Salman Husaini Nadwi
30:47
Jashne Gaus E Azam | Mufti Salman Azhari
53:35
Mufti Salman Azhari Official
Рет қаралды 779 М.
Yazeed Kaisa Tha ? | Aur Yazidiyat Kya Hai ? | Maulana Salman Nadwi
1:08:31
Salman Nadwi Official
Рет қаралды 14 М.
99.9% IMPOSSIBLE
00:24
STORROR
Рет қаралды 31 МЛН