جزاک اللہ خیرا شیخ.... بہترین فرمودات.... شیخ عبداللہ بصفر کی تلاوت اور لہجہ بھی بہت مفید ہے باقی شیوخ کی طرح...
@qariazizafridi92969 ай бұрын
میں نے نہی سنا شیخ کا نام دیکھ لیتا ہوں
@BilalSamoon-ok3wn8 ай бұрын
Me tartel se sunta hon. Yani. Eik bacha. Eik para parhy.to.eik bacha. 45mint leta hy. To 5.ki nh sun skta hon
@Jutt_Sahib9348 ай бұрын
Qari sahib 7 asbaq Sy kya Murad hy
@qariazizafridi92968 ай бұрын
7 سبق جس پارے میں سبق ہے آج کا سبق چھوڑ کر پچھلے 7 سبق
@Jutt_Sahib9348 ай бұрын
@@qariazizafridi9296 to Kya Pori sbqi na Suni jye to Koi hrj nhi ho g
@BilalSamoon-ok3wn8 ай бұрын
Me new sbq me galti bardashat nh krta. Jb sbq me galti hojati hy. To me wo sbq Kal ye sunta hon Aur aagy. Kuch new line yad kr ke sunaty hain
@qariazizafridi92968 ай бұрын
Dobara tim dia kren Ta k sabaq chalta rahy Is se bachy aagy nai barhty hen
@mohdanas20978 ай бұрын
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ قاری صاحب میں ہندوستان سے ہوں یوپی ۔ سہارنپور دارالعلوم دیوبند کے پاس ہے اور میں درجہ حفظ پڑھاتا ہوں ۔۔۔ ماشاء اللہ میں آپکی ویڈیوز دیکھتا رہتا ہوں اور ماشاء اللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپکی عمر میں صحت و عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین اور آپ میرے لیے دعا کریں اللہ مجھے حفظ کا بہترین اُستاد بنائے ۔ آمین ثم آمین
@qariazizafridi92968 ай бұрын
اکرمک اللہ اللہ ہم سب کو استقامت کے ساتھ کام کرنے کی اخلاص کے ساتھ توفیق عطا فرمائے ۔ آپ ایک کام اگر کردیں دارالعلوم دیوبند جا کر اگر آپ پوری تفصیل معلوم کرکے میرے Watsp پر تفصیل کے ساتھ بتادیں سبق سبقی منزل کی کیا ترتیب ہوتی ہے
@qariazizafridi92968 ай бұрын
00923112789728 Watsp
@ayub81189 ай бұрын
حضرت آپ اساتذہ سےمخاطب ہیں توظاہرہےکہ ان کوتوباربارسبقی منزل تومعلوم ہے۔۔۔؟! سات سبق سےکیامرادہے۔۔؟
@qariazizafridi92969 ай бұрын
بعض ممالک میں کوئی اور نان دیتے ہیں سبقی کو
@qariazizafridi92969 ай бұрын
سبقی پارے شروع کے سات سبق
@ayub81189 ай бұрын
عزیزم اللہ تعالیٰ سلامت رکھے 🌺 واٹس ایپ نمبرتو۔۔۔۔ میں کچھ اداروں سے وابستہ ہوں
@Jutt_Sahib9348 ай бұрын
@@qariazizafridi9296Mtlb k Jo sbqi para hy woh Pora na Suna jye blk phly 7 Asbaq suny Jain??
@HafizMuneer-s2v21 күн бұрын
جو سبق سنے اسے پیچھے سات سبق کو کہتے ہیں
@Hamid31369 ай бұрын
شیخ مجھے معلوم ہے آپ جُز وقتی حفظ کی ترتیب کے قائل نہیں ہیں مگر ہمارے ہاں کل وقتی کی ترتیب بن نہیں پاتی اور نہ ہی ممکن ہے کچھ وجوہات کی بنا پر اس لیے اگر ہو سکے تو جُز وقتی ترتیب پر روشنی ڈالیں جزاک اللہ خیرا