ببرشیر زندہ باد شاعر شکرگڑھ صفدرحسین پپوبادشاہ شکرگڑھ
@Glaxyhd123 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mykitchengardenbonsaipetsl250527 күн бұрын
کچھ لوگوں کا انداز کبھی کبھار ہم لوگوں کو نہی بھاتا لیکن ان محترم کی شاعری میں تک بندی نہی ہے بحر ردیف قافیہ و دیگر رموز اتم بالترتیب موجود ہیں اور ثوابدا نشئی آں بہت عمدہ فکر ہے انسانوں کی سوچ کی عکاسی کی ہے اور یہ کوئی انکی ذات سے متعلق شاعری نہی ہوتی یہ لوگوں کی ترجمانی بزبان شاعر ہوتی ہے۔ میں نے تمام بڑے بڑے شعراء کو پڑھا ہے اور اکثر کو سامنے بیٹھکر سنا بھی ہے لہذا یہ بات میں اپنے تجربہ پر ویر سپاہی صاحب کے لیئے بطور تعریف پیش کر رہا ہوں۔