Bate Karna vala Gallon t Bata Karna vala sab Galt Batet na kea karo Medea Na char Munzsok How gae ha Apap ❤❤
@KhadimHussain-jt5jq4 күн бұрын
Bahut behtar miyan Nawaz Sharif wazir e Azam
@iq28232 күн бұрын
نوازشریف جیسا شخص جو نہ ایکٹر بن سکا، نہ کرکٹر بن سکا نہ گلوکار بن سکا، نہ کاروبار چلا سکا۔۔۔۔۔۔۔۔ اور نہ ہی سیاست کرسکا۔۔۔۔۔۔ وہ اپنے ہی حلقے * گوالمنڈی لاہور سے 1979 میں بلدیانی الیکشن ہار گیا ۔۔۔۔۔۔ اور جو شخص ایک عام سا یونین کونسل کا الیکشن نہ جیت سکا۔ * وہ بغیر الیکشن لڑے 1982 میں پنجاب کا وزیرخزانہ کیسے بن گیا؟ ------------ کیا یہ سلیکشن نہیں تھی تو اور کیا تھا؟ * پھر 1985 میں بغیر الیکشن لڑے وزیراعلی کیسے بن گیا؟ ----------- کیا یہ سلیکشن نہیں تھی تو اور کیا تھا؟ * اور پھر 1990 میں آئی۔ایس۔آئی سے 35-35 لاکھ روپے لیکر آئی۔جے۔آئی بنوا کر اس کو کیسے وزیراعظم بنایا گیا ----------- کیا یہ سلیکشن نہیں تھی تو اور کیا تھا؟ جس کی پیدائش کی جنرل جیلانی کی گود سے ہوئی پھر جنرل ضیاء نے اسے گود لے لیا اور پھر یہ سفر آج تک جاری وساری ہے اور جنرل عاصم تک منتج ہے۔۔۔
@mustafafaisal58092 күн бұрын
Jbh👑
@GhulamRasool-xt3bk4 күн бұрын
Kamran Sahib 1947 say 2018 tk ka qriz ka 76% qirz k project bta dean?? 2018 tk project motor way and power projects dames etc 😮76%, qriz k project ?? soocho 😢
@MaqsoodKhan-y1c3 күн бұрын
if you want the country to run successfully and public get relief then NAWAZ or if you want just smart personality and beautiful decoration piece then IMRAN
@iq28232 күн бұрын
سوال یہ ہے کہ آپ لفظ کامیابی کو کن معنوں میں لیتے یا استعمال کرتے یا سوچتے اور سمجھتے ہیں؟ یا آپ لفظ کامیابی کی تعریف کیسے کرتے ہیں؟ کیا آئی۔پی۔پیز بنا کر عوام کا بجلی کے بلوں سے خون چٗوسنے کو یا پھر سالانہ 30-35 ارب کی سبسڈی پہ چلنے والے بیکار، فضول، دونمبر، فراڈ قسم کے پراجیکٹ جو عوام کا خون چوس کر چلائے جاتے ہیں۔۔۔۔۔ یا پھر موٹروے جیسا پراجیکٹ جس کی کل لاگت 1993 میں ڈائیوؤ اور حکومت پاکستان کی معلومات کے مطابق 760 ملین ڈالر تھی اس میں سے 188 ملین ڈالر کی کرپشن شریف خاندان نے کی جس کی رقم لندن فلیٹس خریدنے میں لگائی گئی۔۔۔۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے آپ ایک گھر بنائیں اور گھر کا پلستر یا فرش نہ ڈالوائیں، اور اس گھر کو آدھا اٗدھورا چھوڑ دیں ۔۔۔۔۔ اور گھر کے باھر قرضے لیکر ایک مرسیڈیز کھڑی کردیں تاکہ لوگوں کو یہ بتا سکیں کہ ہم امیر اور کھاتے پیتے ہیں۔۔۔۔ جب کہ اندر سے گھر ہی زیرتعمیر ہے۔۔۔۔۔۔ یہ میٹرو، موٹروے، آئی۔پی۔پیز کو اگر آپ کامیابی سمجھتے ہیں تو معذرت کیساتھ کہ انہی پراجیکٹس کی وجہ سے تو پاکستان آج یہاں تک پہنچا ہے۔۔۔۔۔ اور پھر ایسے پراجیکٹس سے ایک ایسی قوم پیدا ہوچّٗکی ہے جو جٗرم کو جٗرم ہی نہیں سمجھتے۔۔۔۔۔!!!
@iq28232 күн бұрын
سچ یہ ہے کہ جنتا معشیت کا بیڑہ غرق اس کے دور میں ہوتا ہے کبھی بھی کسی دور میں نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے 2016 میں نوازشریف نے آئی۔ایم۔ایف سے پاکستان کی تاریخ کا بلند ترین قرضہ لیا اور پاکستان کا قرضہ 25 ارب سے بڑھ کر 95 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔۔۔۔ اور پھر اسی قرضے سے اس نے تاجروں کو سبسڈیاں دیکر دونمبر طریقے سے مہنگائی کم کردی اور مہنگائی کی شرح کو قرض کے پیسوں سے 4-5 فیصد تک محدود رکھا لیکن اس سے * پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر صرف 9 ارب ڈالر رہ گئے * ایکسپورٹ کم ہوکر صرف 12 ارب رہ گئی * امپورٹ 18 فیصد سے بڑھ کر 39 فیصد تک پہنچ گئی * تجارتی خسارہ 19 ارب سے بڑھ کر 42 ارب تک پہنچ گئی۔ * سوا کروڑ لوگ بیروزگار ہوگئے۔۔۔۔ * ٹیکس کولیکشن صرف 3800 ارب تھی اس کے علاوہ زراعت، توانائی، مینوفیکچرنگ اور بہت سے شعبوں کی ابھی میں نے بات نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔ اگر وہ کریں گے تو پھر آپ کے پاس دفاع مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہوجائے گا۔۔۔۔۔ لیکن نوازشریف اور اسحاق ڈار تم جیسے بیوقوفوں اور جاھلوں کو یہ کہہ کر بیوقوف بناتا اور پھُدو لگاتا رہا کہ ڈالر 100 کے نیچے اور پاکستان کی معشیت 24 ویں بڑی معشیت بننے جارہی ہے۔۔۔۔ اور رہی پٗلوں، سٹرکون، انڈرپاس کی بات تو یہ کام تو ایک عام گلی کا ٹھییکیدار بھی کرسکتا ہے اس کے لیے وزیراعظم کیوں؟؟؟؟؟
@iq28232 күн бұрын
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ نوازشریف جیسا شخص جس کی زھنی عقلی، شعوری صلاحیت ایک میڑک کے طالبلعم سے بھی زیادہ نہیں ہے جو آج تک ایک کونسلر بھی بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔۔۔۔۔ جو آج تین بار وزیراعظم بننے کے بعد بھی فارم 47 پہ ہے۔۔۔۔۔ وگرنہ تو نوازشریف جیسا شخص جو نہ ایکٹر بن سکا، نہ کرکٹر بن سکا نہ گلوکار بن سکا، نہ کاروبار چلا سکا۔۔۔۔۔۔۔۔ اور نہ ہی سیاست کرسکا۔۔۔۔۔۔ وہ اپنے ہی حلقے * گوالمنڈی لاہور سے 1979 میں بلدیانی الیکشن ہار گیا ۔۔۔۔۔۔ اور جو شخص ایک عام سا یونین کونسل کا الیکشن نہ جیت سکا۔ * وہ بغیر الیکشن لڑے 1982 میں پنجاب کا وزیرخزانہ کیسے بن گیا؟ ------------ کیا یہ سلیکشن نہیں تھی تو اور کیا تھا؟ * پھر 1985 میں بغیر الیکشن لڑے وزیراعلی کیسے بن گیا؟ ----------- کیا یہ سلیکشن نہیں تھی تو اور کیا تھا؟ * اور پھر 1990 میں آئی۔ایس۔آئی سے 35-35 لاکھ روپے لیکر آئی۔جے۔آئی بنوا کر اس کو کیسے وزیراعظم بنایا گیا ----------- کیا یہ سلیکشن نہیں تھی تو اور کیا تھا؟ جس کی پیدائش کی جنرل جیلانی کی گود سے ہوئی پھر جنرل ضیاء نے اسے گود لے لیا اور پھر یہ سفر آج تک جاری وساری ہے اور جنرل عاصم تک منتج ہے۔۔۔
@MaqsoodKhan-y1c2 күн бұрын
@iq2823 @ u urdu medium ? can't speak English ?
@AwanTecStudio3 күн бұрын
Shahbaz sharif Kaam to kar raha khan ny to bat tameezi Ky kuch Kia hi ni yaqeen ni to assembly main unky waziron ki speech sun line
@matloobkashmiri4353 күн бұрын
میاں محمد نواز شریف زندہ باد ❤❤❤❤ عمران خان ٹوٹلی فراڈ ٹوٹلی مردہ باد ،،،،
@iq28232 күн бұрын
نوازشریف جیسا شخص جو نہ ایکٹر بن سکا، نہ کرکٹر بن سکا نہ گلوکار بن سکا، نہ کاروبار چلا سکا۔۔۔۔۔۔۔۔ اور نہ ہی سیاست کرسکا۔۔۔۔۔۔ وہ اپنے ہی حلقے * گوالمنڈی لاہور سے 1979 میں بلدیانی الیکشن ہار گیا ۔۔۔۔۔۔ اور جو شخص ایک عام سا یونین کونسل کا الیکشن نہ جیت سکا۔ * وہ بغیر الیکشن لڑے 1982 میں پنجاب کا وزیرخزانہ کیسے بن گیا؟ ------------ کیا یہ سلیکشن نہیں تھی تو اور کیا تھا؟ * پھر 1985 میں بغیر الیکشن لڑے وزیراعلی کیسے بن گیا؟ ----------- کیا یہ سلیکشن نہیں تھی تو اور کیا تھا؟ * اور پھر 1990 میں آئی۔ایس۔آئی سے 35-35 لاکھ روپے لیکر آئی۔جے۔آئی بنوا کر اس کو کیسے وزیراعظم بنایا گیا ----------- کیا یہ سلیکشن نہیں تھی تو اور کیا تھا؟ جس کی پیدائش کی جنرل جیلانی کی گود سے ہوئی پھر جنرل ضیاء نے اسے گود لے لیا اور پھر یہ سفر آج تک جاری وساری ہے اور جنرل عاصم تک منتج ہے۔۔۔
@iq28232 күн бұрын
سچ یہ ہے کہ جنتا معشیت کا بیڑہ غرق اس کے دور میں ہوتا ہے کبھی بھی کسی دور میں نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے 2016 میں نوازشریف نے آئی۔ایم۔ایف سے پاکستان کی تاریخ کا بلند ترین قرضہ لیا اور پاکستان کا قرضہ 25 ارب سے بڑھ کر 95 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔۔۔۔ اور پھر اسی قرضے سے اس نے تاجروں کو سبسڈیاں دیکر دونمبر طریقے سے مہنگائی کم کردی اور مہنگائی کی شرح کو قرض کے پیسوں سے 4-5 فیصد تک محدود رکھا لیکن اس سے * پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر صرف 9 ارب ڈالر رہ گئے * ایکسپورٹ کم ہوکر صرف 12 ارب رہ گئی * امپورٹ 18 فیصد سے بڑھ کر 39 فیصد تک پہنچ گئی * تجارتی خسارہ 19 ارب سے بڑھ کر 42 ارب تک پہنچ گئی۔ * سوا کروڑ لوگ بیروزگار ہوگئے۔۔۔۔ * ٹیکس کولیکشن صرف 3800 ارب تھی اس کے علاوہ زراعت، توانائی، مینوفیکچرنگ اور بہت سے شعبوں کی ابھی میں نے بات نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔ اگر وہ کریں گے تو پھر آپ کے پاس دفاع مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہوجائے گا۔۔۔۔۔ لیکن نوازشریف اور اسحاق ڈار تم جیسے بیوقوفوں اور جاھلوں کو یہ کہہ کر بیوقوف بناتا اور پھُدو لگاتا رہا کہ ڈالر 100 کے نیچے اور پاکستان کی معشیت 24 ویں بڑی معشیت بننے جارہی ہے۔۔۔۔ اور رہی پٗلوں، سٹرکون، انڈرپاس کی بات تو یہ کام تو ایک عام گلی کا ٹھییکیدار بھی کرسکتا ہے اس کے لیے وزیراعظم کیوں؟؟؟؟؟
@anjumtariq28184 күн бұрын
رانا کے نزدیک ن لیگی کبھی غلط نہیں ہو سکتے😂
@Pal3stin3ix_Lov34 күн бұрын
تینوں رب دیاں رکھاں نون لیگ ❤❤❤❤❤❤ جس کو اللّٰہ تعالیٰ عزت و تکریم دے بذریعہ علم و دانش تو اس کی غلطی میں بھی راز چھپا ہوتا ہے۔ 😊
@anjumtariq28184 күн бұрын
@Pal3stin3ix_Lov3 Gg😂 کس کو عزت و تکریم حاصل ہے ن لیگ میں؟
@JawedIqbal-d3v3 күн бұрын
Para chnar me dashadegre p T I karehe he asne ashri parachure me p T I sarpaste dashadegre karehe he Raja Nasir abbas
@blackolive7561Күн бұрын
Nwaz hamesha bahter raha baki sab sy. 🎉🎉🎉 Imran khan ik tharo py baith kar baty aur barky marny k ilawa kuch na tha. Sania sahiwal ka kia hova?
@qazim.shoaibamin80663 күн бұрын
کامران صاحب معذرت کے ساتھ، آپ فواد چوہدری کو نیازی اور اسکی پارٹی کا سپکوس پرسن کیسے بنائے بیٹھے ھے؟؟ کیا نیازی نے اس لوٹے کو اپنی پارٹی میں لیا؟ یہ فواد چوہدری چار پارٹیاں بدک۔ کا ھے اسکا کیریکٹر کیا ھے جو یہ ماما بنکر یہاں بات کر رہا ھے؟؟ یہ نیازی کی بات کیسے کر رہا ھے جب نیازی نے اسے پارٹی میں واپس کیا ہی نہیں ۔۔
@iq28232 күн бұрын
بھائی اس کی مرضی پہ منحصر ہے کہ وہ نوازشریف کی بات کرے یا عمران خان کی۔۔۔۔ اگر ایسا ہے تو پھر شاھد خاقان، سعد رفیق، چوھدری نثار اور بہت سے لوگ جو ن لیگ چھوڑ چٗکے ہیں وہ کیسے نوازشریف کی بات کرسکتے ہیں؟ اور وہ کیوں کرتے ہیں؟؟؟؟ کیا ہم کسی کو کسی کی جانبداری یا غیرجانبداری کے لیے پابند کرسکتے ہیں؟؟؟؟
@MuhammadYaqoob-r2h4 күн бұрын
Sab galt ho
@sajidsiddiqui86523 күн бұрын
نوا چن چڑھ گیا اے گونگلو تے وڑ گیا اے
@azharabbas45984 күн бұрын
Pakistan k Sath or awam k Sath ya both bura kar rhy ha ya sb ak Jase ha
@FazilMuhammad-ot4jm3 күн бұрын
Nawaz shrif ya imran khan ka intihab qawam ka pisala hy durrani bajur
@AltafMohiuddin-no9kb3 күн бұрын
Aamir Rana kis ki government thik he ye awam NE 8 Feb. KO bata dia he, aap jese munafiq.
پاکستان کی اسٹیبلیشمنٹ کا اگر کوئی سب سے ناپسندیدہ ترین شخص ہے تو وہ نوازشریف ہے جس کو انہوں نے چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیا اور اسی اسٹیبلیشمنٹ نے اسے جنرل جیلانی سے جنرل ضیاء سے آصف نواز جنجوعہ سے مشرف سے راحیل سے باجوہ اور اب جنرل عاصم منیر کی گود میں بٹھایا ہے۔۔۔۔۔۔ پاکستان کی اسٹیبلشیمنٹ کا اگر کوئی سب سے ناکام ترین پراجیکٹ ہےتو وہ صرف اور صرف نوازشریف ہے۔۔۔ جو آج بھی فارم 47 پہ ہے۔۔۔۔۔ جس کے دور میں ہمیشہ ہی پاکستان کی معشیت کا بیڑہ غرق ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ سچ یہ ہے کہ جنتا معشیت کا بیڑہ غرق اس کے دور میں ہوتا ہے کبھی بھی کسی دور میں نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے 2016 میں نوازشریف نے آئی۔ایم۔ایف سے پاکستان کی تاریخ کا بلند ترین قرضہ لیا اور پاکستان کا قرضہ 25 ارب سے بڑھ کر 95 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔۔۔۔ اور پھر اسی قرضے سے اس نے تاجروں کو سبسڈیاں دیکر دونمبر طریقے سے مہنگائی کم کردی اور مہنگائی کی شرح کو قرض کے پیسوں سے 4-5 فیصد تک محدود رکھا لیکن اس سے * پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر صرف 9 ارب ڈالر رہ گئے * ایکسپورٹ کم ہوکر صرف 12 ارب رہ گئی * امپورٹ 18 فیصد سے بڑھ کر 39 فیصد تک پہنچ گئی * تجارتی خسارہ 19 ارب سے بڑھ کر 42 ارب تک پہنچ گئی۔ * سوا کروڑ لوگ بیروزگار ہوگئے۔۔۔۔ * ٹیکس کولیکشن صرف 3800 ارب تھی اس کے علاوہ زراعت، توانائی، مینوفیکچرنگ اور بہت سے شعبوں کی ابھی میں نے بات نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔ اگر وہ کریں گے تو پھر آپ کے پاس دفاع مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہوجائے گا۔۔۔۔۔ لیکن نوازشریف اور اسحاق ڈار تم جیسے بیوقوفوں اور جاھلوں کو یہ کہہ کر بیوقوف بناتا اور پھُدو لگاتا رہا کہ ڈالر 100 کے نیچے اور پاکستان کی معشیت 24 ویں بڑی معشیت بننے جارہی ہے۔۔۔۔ اور رہی پٗلوں، سٹرکون، انڈرپاس کی بات تو یہ کام تو ایک عام گلی کا ٹھییکیدار بھی کرسکتا ہے اس کے لیے وزیراعظم کیوں؟؟؟؟؟
@sharifmuhammad52804 күн бұрын
MR RANA YOU ARETELLING A LIE. ABOUT IMRAN KHAN,UOU
@aminsultani6027Күн бұрын
ap log imran shetan ka nam lena bnd krn
@imranalijutt.7864 күн бұрын
Khan sahib❤❤❤❤qsam se
@mustafafaisal58092 күн бұрын
Yahuddi khan
@ArshadAli-r3x1mКүн бұрын
Bobbi Bobbi to each bill lanti
@abidhussain76513 күн бұрын
اس طرح کے تجزیہ نگار ہو تو ملک کا یہ حال ہوگا
@faisalrehmanrehman97112 күн бұрын
اس قوم کے ساتھ تجربے ہو رہے ہیں
@iq28232 күн бұрын
یہ بات تو قائد نے بھی فرمائی تھی کہ میں پاکستان کو ایک تجربہ گاہ بنانا چاھتا ہوں۔۔۔۔۔۔ ظاھر ہے تجربوں کے بعد ہی قومیں بنتی اور ترقی کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔ امریکہ کو یہاں تک پہنچنے میں 247 سال (1777-2024) لگے۔۔۔۔۔ برطانیہ کو یہاں تک پہنچنے میں 819 سال (1205-2024) لگے۔۔۔۔۔۔۔ اور ہماری پیدائش تو ابھی صرف 77 سال کی ہے۔۔۔۔ اور اگر آپ کو بہت جلد ترقی چاھیئے تو پھر ہمیں بہت اچھا اور قابل قدر انسان بننےکی ضرورت ہے۔۔۔۔ جو کہ بدقسمتی سے ہم نہیں ۔۔۔۔ ہم بل گیٹس یا سٹیوجابز یا مارک زکربرگر کی مثالیں دیتے ہیں لیکن ہم یہ نہیں دیکھتے کہ بل گیٹس کیسے عام ٹیکسی پہ سفر کرتا تھا کیسے مارک زکر برگ آج بھی اسی سادہ ٹی۔شرٹ میں ملبوس ہوکر عام عوام میں آتا ہے۔۔۔۔ جبکہ ہمارے ہاں چند لوگوں کی اوقات دو ٹکے کی نہیں ہوتی لیکن وہ Audi, ٖFortuner, PRADO سے لوگوں کو مرعوب اور اپنا رعب ودبدبہ جمانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ان کی اصلی حالت یہ ہوتی ہے کہ انہیں ناک پونچھنے کی بھی تمیز نہیں ہوتی ۔۔۔ بات کو یوں ختم کرنا چاھوں گا کہ باتیں کروڑوں کی دوکانیں پکوڑوں کی رھنا جھونپڑیوں میں خواب آسمانوں کے۔۔۔
@SarfarazKhan-p5b3 күн бұрын
ایسے بندےسچ کم اپنا حق زیادہ دیکھتے ہیں طبی
@imtiazahmadyeshesright94 күн бұрын
عمران خان زندہ باد
@Ibrahim-e2p8u3 күн бұрын
Kamran tu logo pe hanste ho apne aadow pe nazar karo