NEW YEAR SPECIAL - Mirza Ghalib - Ik Brahman Ne Kaha Hai K Ye Saal Acha Hai - LEHJA [Poetry Channel]

  Рет қаралды 25,425

Lehja

Lehja

Күн бұрын

Пікірлер: 43
@SingeyLababspa
@SingeyLababspa 3 жыл бұрын
bohut khoob
@shahabahmad3298
@shahabahmad3298 3 жыл бұрын
واااااااااااااااااااااااااااااااااااااہ واااااااااااااااااااااااااااااااااااااہ بہت خوب کیا انتخاب ہے جناب اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے آمین.
@ayeshasheikh9936
@ayeshasheikh9936 3 жыл бұрын
ارے واہ صاحب! آج کلام غالب بلکہ شاہکار غالب اور وہ بھی آپ کہ آواز میں، گویا مئے ناب کی حدت دوچند ہو گئی۔ اتنے سبک لہجے اور اس قدر درست ادائیگی الفاظ کے ساتھ کم ہی لوگوں نے کلام غالب سے انصاف کیا ہے۔ آج شام کی چائے کا لطف دوآتشہ نہیں بلکہ سہ آتشہ ہو گیا۔ لیکن ایک بات کا قلق ہمیں ہمیشہ رہے گا کہ اگر غالب مے نوشی کی بجائے ہماری طرح چائے کے شوقین ہوتے اور وہ بھی بغیر شکر کے تو یقین جانئے، بہادر شاہ ظفر کے دربار میں ان کے غنچہ نومولود کی پیدائش پر یوں مدح سرائی پر انھیں مجبور نہ ہونا پڑتا۔ یوں اس باکمال غزل میں ایک نادر شعر کا مزید اضافہ ہو جاتا۔ یوں بھی اگر غالب بادہ خوار اور رند خرابات نہ ہوتے تو ضرور ولی ہوتے۔ اسی غزل میں انھوں نے ایسے عمیق اور نازک متصوفانہ مضامین کو اتنے سہل انداز میں بیان کر دیا ہےکہ ہر شعر جواہرات میں تولنے کے لائق ہے۔ اس جھمیلے میں ہم آج نہیں پڑیں گے کہ'' دل کے بہلانے کو'' غالب کا خیال اچھا تھا یا پھر '' دل کے خوش رکھنے کو ''۔ پچھلی دفعہ اچھا خاصا ہنگامہ برپا ہو گیا۔ یوں بھی دل کا کیا ہے جناب! دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، خواہ کھلونوں سے بہلا لیجیے، خواہ سر سبز باغ دکھا کر خوش رکھ لیجیے، کیا فرق پڑتا ہے! ویسے اس میں بھی ایک رمز ہے جو راز سے بہر طور بہتر ہے۔
@Urdu
@Urdu 3 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ۔ "دل کے خوش رکھنے" کا ہمیں کسی مجبوری کے سبب موقع نہیں مل سکا۔ آپ نے خطا معاف کر کے اچھا کیا۔ 😅 غالبؔ کے پڑھنے والے راحیلؔ کو بھی لائقِ اعتنا سمجھ لیں تو اسے اور کیا چاہیے؟
@ayeshasheikh9936
@ayeshasheikh9936 3 жыл бұрын
@@Urdu ارے صاحب! غالب کی اسی ایک غزل پر اگر ہم چاہیں تو پورا ایک مقالہ لکھ ڈالیں۔ اور اگر آپ چاہیں تو آپ کے اسلوب اور شاعری پر بھی تنقیدی و تحقیقی کتاب لکھ سکتے ہیں، جس میں آپ کی شاعری کے تانے بانے دبستان دلی سے نہ ملا دیں تو جو جی میں آئے کہیئے گا۔ ویسے آپ کی چھوٹی اور مختصر بحر کی نسبت طويل بحر کر غزلیات زیادہ عمیق ہیں۔ جبکہ چھوٹی بحر کی غزلوں میں رنگینئ تخیل اپنے عروج پر ہے۔ اور کچھ جناب؟
@joharali1328
@joharali1328 3 жыл бұрын
@@ayeshasheikh9936 آپ اپنے علمی و فکری ارتقاء کے بارے میں اگر کچھ معلومات دیں تو ہم ایسے ابتدائی طالب علموں کے لیے راہ ہموار ہو جائے...!
@ayeshasheikh9936
@ayeshasheikh9936 3 жыл бұрын
@@joharali1328 کیوں کانٹوں میں گھسیٹتے ہیں جناب! ہم بالکل ایک عام سے شخص ہیں۔ یہ سوال آپ راحیل صاحب جیسے نایاب لوگوں سے کریں تو عین انصاف ہو گا۔
@joharali1328
@joharali1328 3 жыл бұрын
@@ayeshasheikh9936 آپ کا لہجہ زیادہ متاثر کن ہے گو کہ ان کا لہجہ بھی بہترین ہے.
@aaaaas7013
@aaaaas7013 3 жыл бұрын
عمدہ
@kaleemullah9785
@kaleemullah9785 3 жыл бұрын
خوبصورت ♥️
@Urdu
@Urdu 3 жыл бұрын
آپ کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
@draamirshahzad100
@draamirshahzad100 3 жыл бұрын
راحیل بھائی بہت ہی عمدہ اور خوبصورت انداز و پیشکش ۔۔ سلامتی کی ڈھیروں دعائیں ۔۔
@Urdu
@Urdu 3 жыл бұрын
بسم اللہ۔ میرے بھائی، میرے مسیحا!
@masoodzafar427
@masoodzafar427 15 күн бұрын
Wah ghalib Jani wah ❤️ love u from universe...
@haweliofpoets
@haweliofpoets 3 жыл бұрын
بہت عمدہ جناب 👍👍👍
@haweliofpoets
@haweliofpoets 3 жыл бұрын
اس گئے سال بڑے ظلم ہوئے ہیں مجھ پر اے نئے سال مسیحا کی طرح مل مجھ سے (سرفراز نواز)
@iftkharhussain2715
@iftkharhussain2715 3 жыл бұрын
Hum muntazir hain...
@iftkharhussain2715
@iftkharhussain2715 3 жыл бұрын
Mashhlah bhuth maxah agiaa rAheel bhi .shukriya
@joharali1328
@joharali1328 3 жыл бұрын
میر کی " غافل ہیں ایسے سوتے ہیں گویا جہاں کے لوگ" اگر نئے سال کی پہلی وڈیو ہو تو لطف آ جائے.نیا سال خدائے سخن کے کلام سے....!
@persianfarsipoetrywithurdu9456
@persianfarsipoetrywithurdu9456 3 жыл бұрын
Wah
@afridi3847
@afridi3847 3 жыл бұрын
Beautiful
@rasool204
@rasool204 3 жыл бұрын
Kia kahna Buhat Umda 💞💞💞💞🙏
@salmaakbar2825
@salmaakbar2825 Жыл бұрын
Shukriya janab
@MImran-ge6wi
@MImran-ge6wi 6 ай бұрын
Wah Wah good initiative
@hilalahsan1739
@hilalahsan1739 2 жыл бұрын
محترم آپ سے عرض ہے کہ یہ بلند پایہ اشعار بغیر میوزک کے بھی بہت اچھے ہیں گر قبول افتد زہے عز و شرف
@aliakatoorvi5572
@aliakatoorvi5572 3 жыл бұрын
بہت عمدہ انتخاب
@Ali-sg8wd
@Ali-sg8wd 3 жыл бұрын
Kamal
@sabihahmad7329
@sabihahmad7329 3 жыл бұрын
Boht acha h
@AnwarAli-vc5kg
@AnwarAli-vc5kg Жыл бұрын
Kehte hain ke Ghalib ka he andaz e byaa'n aur 🌹
@maq739
@maq739 Жыл бұрын
More kalaam of Akbar should be shared Sir . . .
@INVINCIBE_77
@INVINCIBE_77 2 жыл бұрын
Nice
@shahfaisalkhan6977
@shahfaisalkhan6977 3 жыл бұрын
Mirza ghalib
@shahabahmad3298
@shahabahmad3298 3 жыл бұрын
بہت اگر فرصت ملی تو اسے بھی سنائیےگا
@riyazahmed3757
@riyazahmed3757 Жыл бұрын
Bhai aaram se
@persianfarsipoetrywithurdu9456
@persianfarsipoetrywithurdu9456 3 жыл бұрын
Meri bhi aik ghzal post kr dein janab
@shahabahmad3298
@shahabahmad3298 3 жыл бұрын
پھول چہرے پر وہ اشکوں کو مسلتی ہی رہی آگ آہوں کی مگر من میں بھڑکتی ہی رہی اک تبسم اس کی رعنائی سے کچھ کہتا رہا اک ہنسی میرے لبوں پر بھی مہکتی ہی رہی ریل کی سیٹی بجی اور وہ جدا ہونے لگا چیخ اک سینے میں دب کر پھر مچلتی ہی رہی اس کی باتوں میں نشہ تھا سن کے سب حیران تھے دیر تک باد صبا گلشن میں چلتی ہی رہی عشق کے آزار یارو کس قدر سنگین تھے جان پر ہر لمحہ آفت کوئی بنتی ہی رہی یہ انا قاتل ہے میری بات کو تم مان لو یہ بلا معصوم جانوں کو نگلتی ہی رہی خامشی سے بہہ رہا ہے جس طرح آب رواں زندگی اپنی شہاؔب ایسے گذرتی ہی رہی (شہاب اللہ شہاؔب)
@AnwarAli-vc5kg
@AnwarAli-vc5kg Жыл бұрын
Unke dekhe se aaja ti he kukh pe aabha Wo samajh te hain ke rogi ki disha uttam he😅
@mrfact576
@mrfact576 3 жыл бұрын
Bakamal
@aaaaas7013
@aaaaas7013 3 жыл бұрын
عمدہ
@technicalkz5646
@technicalkz5646 3 жыл бұрын
Wah
@nadeemakhtar1982
@nadeemakhtar1982 3 жыл бұрын
Bohat ala
@INVINCIBE_77
@INVINCIBE_77 2 жыл бұрын
Nice
Hai bas ke harek inke ishare me nisha Film Mirza ghalib
3:20
Harsukhlal Soni
Рет қаралды 170 М.
🕊️Valera🕊️
00:34
DO$HIK
Рет қаралды 16 МЛН
MY HEIGHT vs MrBEAST CREW 🙈📏
00:22
Celine Dept
Рет қаралды 93 МЛН
Deewan e Ghalib | Voice by Zia Mohiuddin | Pure Urdu
12:48
Qalam Kaari
Рет қаралды 122 М.
Mirza Ghalib 21/39
8:55
Karachi Community Germany
Рет қаралды 5 МЛН
Baazicha E Atfaal Hai Duniya Mere Aage - Explanation
22:20
Dinakshi Arora
Рет қаралды 25 М.
Anwar Masood || Bunyan Nazam || Punjabi Funny Poetry
9:28
APNN DIGITAL
Рет қаралды 1,5 МЛН