اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی آپ نے تین عدد وولٹیج پروٹیکشن لگائے ہیں تین تو لگانے کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ یہ صرف اور صرف واپڈا کی پاور سپلائی کے لئے اس لئے لگایا جاتا ہے کہ آپ کا inverter بہت قیمتی ہوتا ہے کہیں واپڈا کے وولٹیج زیادہ تو اکثر ہی آجاتے ہیں اس لئے کہیں inverter خراب نہ ہو جائے دوسرے نمبر پر جو inveter سے پاؤر سپلائی لوڈ کے لئے جاتی ہی وہ تو 230 وولٹیج ہوتی ہے وہ نہ تو کم اور نہ ہی زیادہ ہوتی ہے اس لئے اس کو نہ تو ہم لگاتے ہیں اور نہ ہی کوئی اور بندہ لگاتا ہے اور نہ ہی اس کی ضرورت ہوتی ہے Eng Mustafa ali
@alphasolarpower2 жыл бұрын
W salam phaly tu app ka bhut sukariya Mary bhai voltage protection main ny output put pr es liya lagey hn ky solar inverter over load na jo jy Boz es main under over current ki protection bhi hoti hn Aur some time load main shor circuit bhi ho jata hn esi liya protection lag di mn my main ny Hope answer the question