Рет қаралды 9,656
ایک پُر اثر دستاویزی فلم میں نووا میوزک فیسٹیول پر حماس کے حملے کی لمحہ بہ لمحہ درد ناک کہانی بیان کی گئی ہے۔ ’سرواؤینگ اکتوبر سیونتھ: وی وِل ڈانس اگین‘ میں پچھلے سال اس فیسٹیول پر کیے گئے حماس کے حملے کے مناظر شامل ہیں۔ اس حملے میں حماس کے جنگجوؤں نے 12 سو سے زیادہ افراد کو ہلاک اور دو سو سے زیادہ کو یرغمال بنا لیا تھا۔ بی بی سی سٹوری ویل کی اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح پارٹی کرنے والے نوجوانوں سے بھرا ایک پر مسرت میوزک فیسٹیول قتل عام میں بدل گیا۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR