Рет қаралды 32,276
برطانیہ میں نوزائیدہ بچوں کے وارڈ سے ایک بچے کو اغوا کرنے کی سازش کے الزام سے بری ہونے والی نرس کا کہنا ہے کہ انصاف کے حصول کی کوشش نے انھیں ’تباہ‘ کر دیا ہے۔ اس روز ہسپتال میں کیا ہوا تھا جب ان پر یہ الزام لگا؟ اور پھر ایسا کیا سامنے آیا کہ 11 دن کی سماعت کے بعد جیوری نے محض 48 منٹ میں انھیں اس الزام سے بری کر دیا۔ سنیے بی بی سی ریڈز میں ثمرہ فاطمہ سے۔
#SafiaAhmadei #baby #kidnap #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR